ہر وقت گندے خیالات، وہم اور وسوسوے آتے ہیں اور لاکھ جھٹکنے کے باوجود ان خیالات سے چھٹکارا نہیں مل رہا۔جبکہ اس سے نجات کیلئے آپ نے بہت بار ڈپریشن اور اوسی ڈی کی ادویات بھی کھائی ہیں۔ جس سے وقتی طور پر تو فرق پڑ جاتا ہے مگر اس کا مستقل علاج نہیں ہوپارہا تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے معاملا ت میں دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ایک وجہ نفسیاتی پرابلم ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے دماغ میں ایسے خیالات گھومتے رہتے ہیں۔ جبکہ دوسری وجہ روحانی ہے یعنی ایسا جادو جو انسان کے دماغ کو بے چینی کی سی کیفیت میں مبتلاء کر دیتا ہے۔ جس سے دل میں ڈر، خوف، وہم، وسوسے، موت کے خیالات، برے برے خواب، عجیب پریشانی، گندے خیالات، مذہب اور مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط سوچیں آنا شروع ہو جاتی ہیں اور ان سے چھٹکارہ حاصل کرنا بے حد مشکل ہو جاتا ہے۔ اس لئے نفسیاتی وروحانی دونوں وجوہات کا حل بے حد ضروری ہے۔ اس لئے ہمارے روحانی سینٹر میں اس پرابلم کا شکار افراد کا روحانی علاج کیلئے ان کے نام سے منسو ب دو نقش ارسال کئے جاتے ہیں۔ ان میں ایک نقش سورۂ الشوریٰ کا ہے جو کہ نفسیاتی پرابلم سے شفاء کے لئے دیا جاتا ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو روحانی وجوہات یعنی جادو اور نظر بد کا خاتمہ کرنے کے لئے دیاجاتا ہے۔ جب دونوں ہی سورہ مبارکہ کی روحانی تاثیر اس انسان پر اثر انداز ہوناشروع ہوتی ہے تو دن بدن اس انسان کا دماغ روحانی سکون محسوس کرنا شروع کر دیتا ہے۔ یہی روحانی سکون ہر قسم کے وہم، وسوسوں اور برے خیالات کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے۔ جس سے انسان کے دماغ میں مثبت سوچیں اور احساسات پیدا ہونے لگتے ہیں۔ یہ دونوں نقوش ان افراد کو فی سبیل اللہ ارسال کیے جاتے ہیں۔ جو انتہائی ضرورت اور مجبور ہیں اور ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے لیکن جو افراد صاحب استطاعت ہیں۔ انہیں چاہیے کہ یہ نقوش 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Success Taweez For Capricorn
کیپریکور ن برج جدی مزاج والے لوگ پراعتماد، محنتی اور ذمہ دار ہوتے ہیں۔یہ اپنے کام، رشتوں اور زندگی کے ہر فیصلے میں پختہ ارادے رکھتے ہیں۔لیکن دل کے معاملات میں اکثر یہ لوگ احتیاط پسند اور خود میں محدود رہ جاتے ہیں۔ایسے دلوں کے لیے سو رۂ المائدہ کا خا ص روحا نی نقش اللہ...
Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy
بیٹی یا بیٹا تو اللہ کے اختیار میں ہوتا ہے لیکن اکثر گھروں میں ساس کا تلخ رویہ بہو کے لئے ذہنی اذیت کی وجہ بن جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون جسے ڈاکٹرز نے الٹراساؤنڈ میں بیٹی بتائی تھی۔ یہ خبر سن کر ساس نے بہو سے کہا کہ اگر بیٹی پیدا ہوئی تو ڈلیوری کے بعد تم سیدھا اپنی...
Jurwan Betay Surah Yusuf Se
اللہ کے پاک کلام سے کرامات ہونے کا سلسلہ تو صدیوں سے چلتا آرہا ہے۔ ایسا ہی کچھ کرشمہ نقش سورۂ الیوسف سے ہوگیا۔ جن خواتین نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ الیوسف کا نقش لیا۔ ان میں چند ایسی بھی تھیں جنہوں نے ابھی تک کنسیو نہیں کیا تھا۔ اور ان کی خواہش تھی کہ ان کی پہلی...
Aulad e Narina K Liye Qurani Naqsh
یقین، دعا اور قرآن کے کلام کی تاثیر نے وہ کر دکھایا جو انسانی اندازوں سے بالاتر تھا۔ ایک جوڑے کو جب ڈاکٹر نے الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی نوید دی، تو انہوں نے خوش دلی سے قبول کیا، مگر دل میں بیٹے کی خواہش بھی تھی۔ اسی دوران اس نے ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کیا اور اس کو...
Aliza Name Ka Isme Azam
علیزہ ایک نہایت خوبصورت، منفرد اور پُراثر اسلامی نام ہے، جس کے معنی ہیں: ''خوشی دینے والی''، ''خالص'' اور ''اللہ کی محبوب بندی''۔ اس نام کی حامل خواتین نرم دل، بااخلاق، اور محبت بانٹنے والی شخصیت کی مالک ہوتی ہیں۔علیزہ نام کا اسمِ اعظم''یا حق، یا وھاب'' ہے، جو دل کی...
PCOS Se Shifa Ka Rohani Naqsh
پی سی او ایس ایک ایسی ضدی بیماری ہے جو نہ صرف خواتین کی صحت برباد کرتی ہے بلکہ شادی شدہ عورتوں کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ یہ بنتی ہے کہ حمل ٹک ہی نہیں پاتا۔ بار بار امیدیں ٹوٹتی ہیں اور دل مایوسی میں ڈوب جاتا ہے۔لیکن یہ مایوسی ہمیشہ کے لیے ختم ہوگی۔ ایک خاتون جنہیں سالوں...
Saira Naam Ka Ism-e-Azam
سائرہ ایک نہایت خوبصورت، باوقار اور نرم لہجے والا اسلامی نام ہے، سائرہ کے معنی ہیں: چلنے والی، سفر کرنے والی، راہ اختیار کرنے والی۔ سائرہ نام کی خواتین عبادت گزار، صبرکرنے والی اور دل کی نرم ہوتی ہیں۔ سائرہ نام کا اسم اعظم''یَا ہَادِی،یَا نورُ'' ہیں۔ اس کے علاوہ...
Fatima Naam Ka Isme Azam
فاطمہ نام نہایت بابرکت، مقدس اور روحانی طور پر بلند مقام رکھنے والا نام ہے جو خاتونِ جنت، حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا سے منسوب ہے۔ اس نام کی حامل لڑکیاں عموماً حیا، سلیقہ، رحم دلی، وقار، صبر اور قربانی جیسے اعلیٰ اوصاف کی حامل ہوتی ہیں۔ فاطمہ نام کا اسمِ اعظم ُیا...
Naqsh Surah Yusuf Ka Mojza
اولاد کی خواہش ہر گھر کی سب سے بڑی دعا ہوتی ہے اور خاص طور پر بیٹے کی خواہش بہت سی خواتین کے دل کی آرزو بن جاتی ہے۔ جب یہ خواہش پوری نہ ہو تو دل مایوس ہو جاتا ہے۔ہمارے رو حا نی ماہرین نے سورۃ یوسف کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی تلاوت اوراسمائے اعظم کی بار...
Aulad Ki Khushkhabri Ka Rohani Naqsh
بے اولادی ایک ایسی آزمائش ہے جس میں میاں بیوی برسوں کی دعاؤں اور علاج کے باوجود مایوس ہو جاتے ہیں۔ یہی حال ایک جوڑے کا تھا جو پورے 15 سال سے اولاد کے لیے ترستے رہے۔ ہر در پر گئے، ہر علاج آزمایا، مگر نتیجہ ہمیشہ ناکامی نکلا۔پھر اللہ کے کرم سے انہوں نے ہمارے روحانی...
Powerful Naqsh For Baby Boy
ایسی خواتین جو بے اولادی، کمزوری، اور اولادِ نرینہ نہ ہونے جیسے مسائل سے دوچار ہیں، بارہا طبی علاج کے باوجود جب کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا تو انسان روحانی حل کی طرف رجوع کرتا ہے۔ ایسے مسائل کے لیے قرآنی نقوش ایک مؤثر ذریعہ ہیں، خصوصاً سورہ مریم کا مخصوص نقش ہمارے...
Betay Ke Liye Surah Yusuf Ka Naqsh
ایسی خاتون جنہیں ڈاکٹرز نے بار بار الٹراساؤنڈ میں بیٹی ہی بتائی تھی، اور اُن کے دل میں بیٹے کی خواہش بھی شدت اختیار کر چکی تھی۔ آخری مہینے تک وہ یہی سنتی رہیں کہ بیٹی پیدا ہوگی۔ لیکن دل کے کسی کونے میں ابھی بھی اُمید باقی تھی۔انہیں جب ہمارے روحانی ماہرین نے بتایا کہ...











