اگر آپ اپنے بیٹے یا بیٹیوں کی شادی کے لئے اچھے رشتے ڈھونڈ رہے ہیں لیکن رشتے کی بات بنتی نظر نہیں آرہی یا پھر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پسندیدہ گھر سے رشتہ آئے تو یہ بالکل ممکن ہے۔اپنی پسند کے گھر سے رشتہ لانے کا روحانی طریقہ یہ ہے کہ جس بیٹی یا بیٹے کے رشتے کی بات چل رہی ہو ان کے نام سے ہمارے روحانی سنٹر میں عبادت کے خاص اوقات میں تیا کئے گئے دو پاورفل روحانی نقوش منسوب کروا کر منگوا لیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۂ المزمل کا ہے جو کہ من پسند گھرانے سے رشتہ لانے کیلئے بے حد فائدہ مند ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس لئے دیا جاتا ہے کہ بعض اوقات رشتہ بندش کی وجہ سے رک جاتا ہے تویہ روحانی نقش بندش کے اثرات کو پوری طرح ختم کر دیتا ہے۔انشاء اللہ ان قرآنی نقوش کی برکت سے بہت جلداسی گھرانے سے رشتہ آئے گا جہاں آپ عرصہ دراز سے کوشش کر رہے تھے مگر کامیابی نہیں مل رہی تھی۔ ان دونوں قرآنی تعویزات میں موجود سورۂ المزمل اور سورۂ البقرہ کی روحانی تاثیر کی بدولت اب تک بے شمار لڑکے لڑکیوں کے رشتے من پسند گھرانے میں ہوچکے ہیں۔ یہ دونوں نقوش ان افراد کو فی سبیل اللہ ارسال کیے جاتے ہیں۔ جو انتہائی ضرورت مند اور مجبور ہیں اور ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے لیکن جو افراد صاحب استطاعت ہیں۔ انہیں چاہیے کہ یہ نقوش 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ہم سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Aliza Name Ka Isme Azam
علیزہ ایک نہایت خوبصورت، منفرد اور پُراثر اسلامی نام ہے، جس کے معنی ہیں: ''خوشی دینے والی''، ''خالص'' اور ''اللہ کی محبوب بندی''۔ اس نام کی حامل خواتین نرم دل، بااخلاق، اور محبت بانٹنے والی شخصیت کی مالک ہوتی ہیں۔علیزہ نام کا اسمِ اعظم''یا حق، یا وھاب'' ہے، جو دل کی...
Saira Naam Ka Ism-e-Azam
سائرہ ایک نہایت خوبصورت، باوقار اور نرم لہجے والا اسلامی نام ہے، سائرہ کے معنی ہیں: چلنے والی، سفر کرنے والی، راہ اختیار کرنے والی۔ سائرہ نام کی خواتین عبادت گزار، صبرکرنے والی اور دل کی نرم ہوتی ہیں۔ سائرہ نام کا اسم اعظم''یَا ہَادِی،یَا نورُ'' ہیں۔ اس کے علاوہ...
Fatima Naam Ka Isme Azam
فاطمہ نام نہایت بابرکت، مقدس اور روحانی طور پر بلند مقام رکھنے والا نام ہے جو خاتونِ جنت، حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا سے منسوب ہے۔ اس نام کی حامل لڑکیاں عموماً حیا، سلیقہ، رحم دلی، وقار، صبر اور قربانی جیسے اعلیٰ اوصاف کی حامل ہوتی ہیں۔ فاطمہ نام کا اسمِ اعظم ُیا...
TB Ki Bimari Se Nijat Ka Powerful Taweez
ٹی بی کے مریض افراد جو ڈاکٹری علاج سے مایوس ہو چکے ہیں اور انہیں کسی طرح آرام نہیں آرہا۔ ٹی بی کے مریض کا نام سن کر ہی مریض سے دور بھاگتے ہیں۔ آپ کو اس بیماری کا روحانی علاج بتاتے چلیں۔ ہمارے روحانی ماہرین ٹی بی کے مریضوں کو سورہ الشوریٰ آیت نمبر 80کا خاص اوقات اور...
Qurani Taweez For Marriage Proposal
بے شمار لڑکیاں اور لڑکے ایسے ہیں جو برسوں سے رشتوں کے انتظار میں خوار ہو رہے ہوتے ہیں۔ لوگ آتے ہیں، بات بنتی نہیں، کہیں بات آگے بڑھتی ہے تو اچانک رکاوٹ آ جاتی ہے۔ ایسے حالات میں دل ٹوٹنے لگتا ہے اور امید ختم ہوتی نظر آتی ہے۔ لیکن اللہ کا کلام کبھی خالی نہیں جاتا۔ سورۃ...
Pasand Ki Shadi Ka Powerful Taweez
پسند کی شادی میں رکاوٹیں، بار بار انکار یا گھر کے حالات کی وجہ سے اکثر نوجوان مایوسی اور پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ دل کی یہ خواہش ادھوری رہ جائے تو زندگی بھر کا دکھ بن جاتی ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا ایک خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر بار بار قرآنی...
Be Auladi Ka Powerful Taweez
اولاد کی محرومی عورت کی زندگی کو غم اور اذیت سے بھر دیتی ہے، ہر دن ایک نئی امید اور نئی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ گزرتا ہے۔ہمارے روحا نی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی آیات اور اسمائے بابرکت پڑھے گئے ہیں۔یہ نقش اپنی نورانی قوت سے بانجھ پن کی...
Al-Hasib Ka Powerful Naqsh
مالی پریشانی اور قرض کا بوجھ انسان کی زندگی کو اجیرن بنا دیتا ہے۔ ہر دن فکر اور بے سکونی میں گزرنے لگتا ہے۔ اسم الحسیبکا مطلب ہے ''حساب لینے والا اور کفایت کرنے والا''۔ یہ نام انسان کو یاد دلاتا ہے کہ رزق، حساب اور حفاظت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اسمالحسیبکا روحانی نقش...
Al-Muqeet Ka Rohani Naqsh
زندگی کے مصروف حالات اور روزانہ کی دوڑ دھوپ میں اکثر لوگ کمزوری، تھکن اور سستی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ یہ کیفیت روحانی طور پر بھی انسان کو کمزور کر دیتی ہے۔ اسمالمُقیتکا مطلب ہے ''روزی دینے والا اور طاقت کا سرچشمہ''۔ اللہ تعالیٰ کے اس بابرکت...
Al Jabbaru Ka Powerful Naqsh
اَلْجَبَّار اللہ کی وہ صفت ہے جو ٹوٹے کو جوڑتی ہے، بکھرے کو سنوارتی ہے۔ یہ نام خاص طور پر اُن مریضوں کے لیے موزوں ہے جو لمبے عرصے سے کسی بیماری میں مبتلا ہیں، اور دل و دماغ مایوسی کا شکار ہو چکے ہیں۔ جادو یا بندش کے اثرات سے بیماری بڑھتی چلی جائے تو انسان کے لیے امید...
Burj Jadi Capricorn Ka Powerful Naqsh
برج جدی محنتی، صابر اور اپنے مقاصد کے لیے پکے عزم کے حامل ہوتے ہیں۔ آپ کے اندر زندگی کی مشکلات کا مقابلہ کرنے کی طاقت ہے، مگر بعض اوقات جادو، بندش یا نظر بد آپ کے راستے میں رکاوٹ بن جاتی ہے جو آپ کو کمزور اور پریشان کر دیتی ہے۔ایسے میں ماہرین کا تیار کردہ سورۃ یٰسین...
Safar Mein Hifazat Ke Liye Taweez
سفر چھوٹا ہو یا لمبا، حفاظت ہر انسان کے لیے ضروری ہے۔ قرآن میں سفر کی سلامتی کے لیے کئی دعائیں موجود ہیں، جن میں سورۃالقر یش اور آیت الکرسی خاص اہمیت رکھتی ہیں۔ روحانی ماہرین ان آیات پر مبنی ایک خصوصی نقش تیار کرتے ہیں، جو سفر میں حادثات، چوری اور ہر قسم کے نقصان سے...











