ماہرین کے مطابق شوگر کے مریض کا بلڈ پریشر تیز رہتا ہے۔ہاتھ پاؤں سن ہو جاتے ہیں۔پیشاب بار بار آتا ہے۔جس کی وجہ سے گردے ناکارہ ہونے کا بھی خدشہ لگا رہتا ہے اور مثانے کی تکلیف میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ماہرین نے اس کے اثرات یہ بھی بتائے ہیں کے سب سے پہلے توآپ کی پیاس میں شدت آتی ہے اورآپ کے جسم میں تھکاوٹ اور کمزوری نمایاں ہو جاتی ہے اور اگر آپ میں سے بھی ان میں کوئی بھی علامات اور اثرات ظاہر ہو رہے ہیں تو آپ بھی شوگر کے مریض ہیں اور اس سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے آپ نے ڈاکٹری اور حکیمی دونوں علاج کروا لئے ہیں اور اب تک آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے تو اس کے لئے آپ کو سورہ الشوریٰ ان تین نمازوں کے بعد 3:3مرتبہ ہی پڑھنی ہے۔نماز فجر،نمازظہر،نماز عشاء اس کے اول آخر میں 3:3مرتبہ ہی درود پاک بھی پڑھنا ہے اور پانی پر دم کر لینا ہے اور اس پانی کو دن میں 3مرتبہ ہی پینا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے3دن ہی کرنا ہے تو اس سے آپ کی شوگر(انشاء اللہ)3دن میں ہی جڑ سے ختم ہو جائے گی اس کے علاوہ شوگر کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الشوریٰ کے نقوش تیار کئے جاتے ہیں۔نقوش منگوانے کے لئے ہمارے روحانی سنٹر کے ان نمبرز پر رابط کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Dimagh Ko Tez Karne Ka Wazifa

Dimagh Ko Tez Karne Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے آپ کا دماغ کمپیوٹر کی طرح تیز ہو جائے گا۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ دن میں کسی بھی نماز کے بعد یہ اسم اعظم سبحان اللہ یا حافظ اول آخرایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 250 مرتبہ پڑھ کے پانی پہ...

Har Hajat Puri Hone Ka Wazifa

Har Hajat Puri Hone Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ جائز حاجات کو پورا کرنے کے لیے بہت ہی مجرب عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔اگر کسی شخص کی کوئی بھی شرعی حاجت ہو تو یہ عمل بجلی کی سی تیزی کی طرح کام کرتا ہے۔ حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ ''سات دن مسلسل روزہ رکھیں اور ہر روز فجر یا...

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

اگر کسی کی شادی نہیں ہو رہی،رزق کی کمی ہے اور اگر رزق ہے بھی تو اس میں برکت نہیں م،قرض اتنا ہے کہ ادا نہیں ہو پا رہا،اگر کوئی بے گناہ قید میں ہے تو اسے رہائی نہیں مل رہی،کوئی کسی وجہ سے خوف زدہ ہے یا کوئی چیز گم ہو گئی ہے تو ان تمام تر پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کرنے...

Likoria Kyu Hota Hai? Iska Ka Rohani ilaj

Likoria Kyu Hota Hai? Iska Ka Rohani ilaj

لیکوریا ایک بہت خطرناک بیماری ہے جو خواتین کو اندر ہی اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔اس بیماری کا شکار عورتوں کے اندر سے سفید زردی مائل یا سبزی مائل پانی آتا ہے۔اگر یہ پانی مسلسل اتا رہے تو یہ بہت خطرناک ہوتا ہے کیونکہ یہ عورت کی ریڑھ کی ہڈی کو کمزور کر رہا ہوتا ہے جس سے...

Shohar ke Dil Me Mohabbat Dalne Ka Amal

Shohar ke Dil Me Mohabbat Dalne Ka Amal

ایسی خواتین جن کے شوہر سخت مزاج، لاپرواہ اور شدید غصے والے ہیں اور بات بات پر سب کے سامنے بیوی کو رسوا کرتے رہتے ہیں۔نامحرم خواتین کے ساتھ ان کے ناجائز تعلقات بھی ہیں تو ایسی صورتحال میں ہر بیوی کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ شوہر کے دل میں ان کی اتنی شدید محبت پیدا ہو جو ہر...

Har Musibat Se Bachne Ka Amal

Har Musibat Se Bachne Ka Amal

جب کوئی انسان اپنے گھر سے دفتر کاروباری جگہ یا کسی کام کے سلسلے میں باہر نکلتا ہے تو شیطان بھی اپنے حواریوں سمیت اس کے ساتھ نکلتا ہے۔اور انسان کے لیے گناہ کی راہیں ہموار کرتا رہتا ہے۔لہذا ایسی صورتحال میں اگر انسان باوضو ہو کر گھر سے نکلے اور بسم اللہ کے ساتھ تیسرے...

Jadu Ko Wapis Paltane Ka Powerful Wazifa

Jadu Ko Wapis Paltane Ka Powerful Wazifa

اگر کسی شخص پر جادو جنات یا نظر بد کا اثر ہو تو آج کے موضوع میں بتایا جانے والا عمل ہر طرح کے شیطانی اثرات کو ختم کرنے کے لیے بہت ہی زبردست ہے۔ اس عمل میں یقینی شفا ہے اور ایک دفعہ کرنے سے ہی متاثرہ شخص کو راحت ملتی ہے اور تمام مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ یہ عمل کرنے کیلئے...

Kamar Dard Ka Powerful Wazifa

Kamar Dard Ka Powerful Wazifa

اگر آپ بھی شدید کمر درد کا شکار ہیں اور بہت ڈاکٹری اور روحانی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑ رہا تو آج سے ہی سورہ الشوری کی آیت نمبر 80 درد کے مقام پر ہاتھ رکھ کر ہر روز پانچ مرتبہ تلاوت کر کے دم کرنا شروع کر دیں۔ پہلے ہی دن یہ عمل کرنے سے آپ کو درد میں واضح...

Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa

Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ مشکل سے مشکل کام کے حل کے لیے آیت الکرسی کا بہت ہی باکمال وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعد کسی بھی وقت اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 11 مرتبہ ایت الکرسی پورے یقین کے ساتھ پڑھنی ہے۔ یہ عمل...

Rishty K Leye Bohat Powerful Wazifa

Rishty K Leye Bohat Powerful Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسا پاورفل وظیفہ شیئر کرنے جارہے ہیں جو کہ ایسے لوگوں کیلئے بہت مجرب ہے جن کو رشتے کی رکاوٹ کا سامنا ہے۔ لہذا ایسے افراد جن کا رشتہ نہ آتا ہو تو ان کو چاہیے کہ وہ ہر نماز کے بعد 11 مرتبہ سورہ اخلاص بسم اللہ کے ساتھ پڑھ کر اللہ پاک کے...

Har Jaiz Maqsad Ki Takmeel

Har Jaiz Maqsad Ki Takmeel

حضرت امام جعفر صادق ؑ کا فرمان ہے کہ جو شخص فجر کے وقت 5مرتبہ یا ربنا پڑھے۔جس چیز سے وہ خوف رکھتا ہے اللہ پاک اسے اس چیز سے امان بخشے گا اور جو چیز چاہتا ہے عطا فرمائے گا۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ اللہ پاک آپ کی ہر جائر مراد پوری کرے تو بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ...

Musibat Se Nijat Ka Amal

Musibat Se Nijat Ka Amal

اگر آپ کو کسی ناگہانی مصیبت کا سامنا ہو اور جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان رہتے ہوں۔لاکھ کوششوں کے باوجود اس مصیبت سے چھٹکارا نہ مل رہا ہو تو اسم اعظم یَااَللّٰہُ یافتَّاحُکو 230 مرتبہ صبح اور 230 مرتبہ رات کو پڑھنا ہے۔آپ کی کوئی بھی پریشانی ہو یعنی کہ روزگار میں بندش رزق...