اگر آپ اپنے بچے کو تابعدار بنانا چاہتی ہیں لیکن کوئی بھی وظیفہ بقول آپ کے اثرنہیں کرتا توآپ اللہ کے ۹۹ پاک ناموں سے لیا گیا یہ والا وظیفہ کریں تو بچہ کنٹرول میں آجائے گا۔ وظیفہ ہے
سُبحَانَ اللہِ یاَ قَابِضُ
اس وظیفے کو آپ نے ہر روز ۰۱۱ مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پر دم کرکے وہ پانی بچے کو پلا دینا ہے۔ ان شاء اللہ وہ حد سے زیادہ آپ کا تابعدار ہوجائے گا لیکن وہ والدین جو پہلے ہر طرح کے روحانی عمل آزما چکے ہیں لیکن اولاد اسی طرح سے نا فرمان ہے تو ممکن ہے کہ ماں یا بچے پر بد اثرات ہوں۔ اس کا روحانی علاج ایسی صورت میں یہ ہوگا کہ آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ ایک نقش محبت کا ہے دوسرا نقش بد اثرات یعنی جادو یا نظر بد ختم کرنے کے لیے ہے۔ یہی وظیفہ پڑھ کر ان تعویذات پر دم کریں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ اولاد ایسی تابعدار ہوگی کہ دنیا مثالیں دے گی۔ دونوں تعویذات 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Ghar Main Khushali Aur Rizq Ka Wazifa
اگر آپ کے کاروبار اور رزق میں برکت نہیں رہی۔اور آپ کے لیے پریشانیاں روز بہ روز بڑھتی جا رہی ہے تو ہم آپ کو کاروبار میں برکت کے لیے نہایت مجرب عمل بتانے جا رہے ہیں۔آج کے دور میں لوگ ایک دوسرے سے حسد کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے کاروبار کو نظر لگ جاتی ہے جس کی وجہ سے آپ...
Rozgar Ka Behtarin Wazifa For Increase In Rizq
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جس نے استغفار کو اپنا وظیفہ بنا لیا اللہ تعالیٰ اس کو ہر تنگی سے محفوظ رکھتا ہے اور ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہو تا۔استغفار کا کلمہ یہ ہے: اَسْتَغْفِرُ اللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذ۔نْبٍ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ۔اس وظیفے کو...
Laiba Name Ka Isme Azam
لائبہ بہت ہی دلکش نام ہے۔لائبہ نام کامعنی جنت کی سب سے خوبصورت عورت۔لائبہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج اور محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔لائبہ نام کی لڑکیاں بہت خوب صورت ہوتی ہیں اور ان میں سمجھداری بھی بہت موجود ہوتی ہے۔یہ لڑکیاں جس سے دوستی کرتی ہیں۔ اسے ہر طرح سے نبھاتی...
Aulad e Narina Ka Kamiab Wazifa
ایسی خواتین جو بانجھ ہیں یا جن کے ہاں اولاد نہ ہو رہی ہو تو انہیں چاہیے کہ وہ سات روزے رکھیں اور روزہ افطار کرنے کے بعد 100 مرتبہیَا بَارِیُپڑھ کر پانی پر دم کریں اور پی جائیں۔ انشاء اللہ بہت جلد اللہ پاک اولاد نرینہ سے نوازیں گے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی بہت بڑی مصیبت...
Pait Ki Bimariyon Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ کا پیٹ ہر وقت خراب رہتا ہے کچھ بھی کھا لیں تو وہ ہضم نہیں ہوتا ادویات کے استعمال کے باوجود شفا نہیں مل رہی بلکہ مرض دن بدن بڑھتا چلا جا رہا ہے تو آج ہم آپ کو ایسا پاور روحانی علاج بتانے جا رہے ہیں جس سے آپ کی پیٹ کی تمام بیماریاں انشاء اللہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو...
Firon Ki Mout Ka Khaternak Waqia
1891 کی بات ہے جب دریائے نیل کے کنارے سائنسدانوں کو ایک لاش ملی اور پتہ چلا کہ یہ فرعون کی لاش ہے۔لہذا ہم آپ کو فرعون کے بارے میں بتاتے چلیں کہ آج سے ہزاروں سال پہلے حضرت موسی علیہ السلام کا پیچھا کرتے ہوئے فرعون سمندر میں ڈوب کر مر گیا تھااور آج اس کی لاش مصر کے...
Burj Asad Ki Shakhsiyat Aur Khubiyan
برج اسد والے افراد زیادہ تر سچائی پسند دیکھے گئے ہیں او ہر جگہ پرسچ کو ہی اہمیت دیتے ہیں اور کسی کی جھوٹی بات پر توجہ نہیں دیتے۔ ان افراد کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہوتی ہے کہ یہ خود کو ایک طرح سے بادشاہی سمجھتے ہیں۔ انہیں اپنے کام میں دوسروں کی مداخلت بالکل بھی برداشت...
Kisi Ko Manane Ka Khas Wazifa
جس شخص سے آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں اور اگر کسی جھگڑے کی وجہ سے وہ آپ سے شدید ناراض ہو گیا ہے جس کی وجہ سے اس نے آپ کو بلاک کر دیا ہے یا پھر کسی اور کی محبت میں گرفتار ہو گیا ہے اور آپ اس کے علاوہ کسی اور کے ساتھ شادی نہیں کرنا چاہتے تو آج سے ہی اپنے پسندیدہ شخص...
Jail Se Azadi Ka Powerful Taweez
اگر آپ کا باپ شوہر بھائی یا عزیز و اقارب میں سے کسی کو بھی ناجائز مقدمے میں گرفتار کر کے بند کر دیا گیا ہے تو انشاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے وہ بے گناہ ثابت ہوں گے۔ اور جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ عدالتی کاروائیوں سے جڑے تمام معاملات میں بھی سرخرو ہوں گے۔...
Karobar Mein Tezi Lane Ka Wazifa
آج کےموضوع میں ہم آپ سے ایسا پاور فل عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی برکت سے ایک ہفتے میں اتنی زیادہ سیل ہوگی کہ جتنی پچھلے ایک سال میں بھی نہیں ہوئی ہوگی۔آپ کا ذریعہ معاش چاہے مارکیٹنگ ہے، کمیشن پر کام ہے، ان لائن کام ہے، آفس ورک ہے،ذاتی دکانیں ہیں یا کسی بھی طرح کا...
Pisces Afrad Ki Khobian | Star Pisces
برج حوت والے لوگ فطری طور پر سخی ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے والے ہوتے ہیں۔ان کو دوسروں کی مدد کرنے میں اطمینان محسوس ہوتا ہے۔یہ لوگ بہت تخلیقی ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہی زبردست شاعر،رائٹر اور موسیقار بنتے ہیں یہ جدا گانہ نظریات کے مالک ہوتے ہیں اس لیے ان کا دنیا کو...
Burj Qos Ke Afrad Ki Khobian
برج قوس کے افراد فطری طور پر ہنسی مذاق کرنے والے ہوتے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگ ان سے خوش رہتے ہیں۔ اور لگاوٗ رکھتے ہیں۔یہ لوگ ذہین ہوتے ہیں۔اور مشکل سے مشکل چیزوں کو آسانی سے سمجھ لیتے ہیں۔یہ لوگ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اگرزندگی میں کچھ بڑا کرنا ہے تو چھوٹے موٹے رسک...