آج ہم آپ کو سر کی تکلیف سے نجات کیلئے ایسی پاورفل دعا کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آج تک ہم نے جس جس کو پڑھنے کی تلقین کی اللہ کی رحمت سے انہوں نے چند دنوں میں ہمیشہ کیلئے سر درد سے نجات حاصل کی۔ اس دعا کی فضیلت کا اندازہ آپ اس حدیث مبارکہ سے لگا سکتے ہیں۔حضرت عثمان بن ابی العاص ؓ نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ میری عیادت کے لئے تشریف لائے تو مجھے اس وقت سر میں اتنا درد ہورہا تھا کہ مجھے لگ رہا تھا کہ یہ مجھے مار ڈالے گا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اپنا داہنا ہاتھ سر پر رکھ کر سات مرتبہ یہ دعا پڑھو۔
اَعُوْذُ بِعِزَّۃِ اللّٰہِ وَقُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ
۔اللہ کی عزت اور اس کی قدرت کے وسیلے سے اس تکلیف کے شر سے پناہ مانگتا ہوں جو مجھے لاحق ہے۔چنانچہ میں نے ایسا ہی کیا تو اللہ تعالیٰ نے میری تکلیف دور کر دی۔ میں ہمیشہ اپنے گھر والوں کو یہی دعا پڑھنے کی تلقین کرتا ہوں۔ یہ دعا سر کی ہر طرح کی تکلیف سے نجات کیلئے بہدف اثر رکھتی ہے لیکن اگر تکلیف کی وجہ روحانی یعنی جادو، بندش یا بری نظر کے اثرات وغیرہ ہوں تواس کے فوری روحانی حل کے لئے اسی دعا کے اعداد کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کرواکے حاصل کریں۔ جونہی یہ نقش آپ کے گھر پہنچے گاتواس میں موجود دعائیہ کلمات کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت آپ کا دماغ اس قدر روحانی سکون محسوس کرنے لگے گا کہ نہ کوئی سر درد باقی رہے گا نہ درد شقیقہ وغیرہ۔آپ کا دماغ پہلے سے تیز کام کرنے لگ جائیگا اورآپ کی توجہ اچھی چیزوں کی طرف مرکوز ہو گی۔ آپ میں خود اعتمادی بھی بڑھے گی اور حاضر جوابی جیسی خوبی بھی آپ اپنی شخصیت کا حصہ بنتی دیکھیں گے انشاء اللہ۔اس تعویذ کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Weight Loss | Wazan Kam Karne Ka Tarika
اگر آپ ہر وقت اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں اور آپ یہ چاہتی ہیں کہ آپ کا وزن جلدی سے کم ہو جائے تو اس موضوع کو آخر تک لازمی پڑھیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو وزن کم کرنے کا بہت ہی زبردست ٹوٹکا بتائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح و شام ادرک کا قہوہ...
Jadu Aur Bandish Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے گھر پر سخت ترین جادو ہے یاپھر آسیب یا جنات کا سایہ ہے۔ تو ایسی صورتحال میں آپ کو چاہیے کہ سورہ البقرہ کی آخری 10 آیات کی روزانہ فجر کی نماز کے بعد باقاعدگی سے تلاوت کرنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ سفلی جادو،بندش،جنات اور آسیب سے فوری چھٹکارا حاصل ہوگا۔ اس کے...
Shaitani Asrat Se Hifazat Ka Amal
اگر آپ پر بہت خطرناک شیطانی اثرات ہیں اس کی وجہ سے آپ کا کسی بھی کام میں دل نہیں لگتا۔باہر تو آپ خوش رہتے ہیں لیکن گھر آتے ہی آپ کو عجیب سی بے چینی محسوس ہونے لگتی ہے۔ ہر وقت طبیعت میں چڑچڑا پن اور غصہ رہتا ہے اور کسی بھی طرح کی خوشیاں محسوس نہیں ہوتی۔لہذا اگر آپ میں...
Tasbeeh Allah Hu Akbar Ki Fazilat
اَللہُ اَکَبْرَ کی تسبیح کو روزانہ باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے کے بہت سے فائدے ہیں۔ جو کوئی بھی روزانہ باقاعدگی سے یہ تسبیح پڑھے گا اس کو اللہ پاک کا قرب حاصل ہوگا اور اس پر کبھی تنگدستی نہیں آئے گی اور اگر کوئی ہر نماز کے بعد اللہ اکبر کی تسبیح پڑھنا شروع کر دے تو اس کے...
Bandish Kay Tor Ka Powerful Naqsh
اگر آپ اپنے کسی بھی کام میں کامیاب نہیں ہو پاتے اور وہی کام دوسرے باآسانی کر لیتے ہیں۔ بندش کو ختم کرنے کے لیے آپ نے کئی طرح کی کاٹ کروائی لیکن اس کے باوجود ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔لہذا ہر طرح کی بندش کے صرف سات دن میں توڑ کے لیے دو بہت ہی پاور فل نقش دیے جائیں...
Chehre Ki Chaiyan Khatam Karne Ka Tarika
چہرے پر چھائیوں کا ہونا خواتین کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ بعض اوقات چہرے پر بدنما داغ بن جاتے ہیں جس کی وجہ سے اچھے بھلے چہرے کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔زیادہ تر خواتین کے ساتھ یہ مسئلہ پریگننسی کے دوران پیش آتا ہے اور بعض اوقات خون کی کمی،سٹریس یا ڈپریشن کی وجہ سے...
Insan Ki Tauba Or Shaitan
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب انسان 40 برس کی عمر تک پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے توشیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔ پھر اگر اللہ پاک اس انسان پر احسان فرمائے اور وہ شخص...
Badtareen Dushman Se Nijat Ka Amal
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اور جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اس کے لیے لازم ہے کہ وہ مہمان کا احترام کرے اور جو اللہ اور اخرت پر ایمان رکھتا ہو اسے چاہیے کہ اچھی بات بولے یا چپ...
Har Dua K Qabool Hone Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر دعا اللہ پاک کی بارگاہ میں قبول اور مقبول ہو اور آپ کی تمام پریشانیاں حل ہو جائیں تو ہمارا بتایا گیا یہ عمل کرنا شروع کر دیں۔آپ نے ہر نماز کے بعد اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ 100 مرتبہ یَا سَمِیْعُپڑھنا ہے اور اس کے بعد...
Dushman Ki Zuban Bandi Ka Wazifa
اگر آپ اپنے کسی دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں اور وہ آپ کو تنگ کرتا رہتا ہے،آپ کے خلاف بولتا ہے،ہر وقت لڑائی جھگڑا کرتا رہتا ہے،آپ کو نیچے دکھانے کے لیے مختلف ہتھ کنڈے استعمال کرتا ہے اور آپ کو نقصان پہنچانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔لہذا اگر آپ اپنے بدترین...
Mehboob Ko Mohabbat Me Pagal Krne Ka Amal
اگر آپ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں یا پھر اپنے کسی روٹھے ہوئے دوست کو منانا چاہتے ہیں یا پھر یہ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کا عذر قبول کر کے اپنی ناراضگی کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دے تو اس مقصد کے لیے ہم آپ کو ایسا پاور قرآنی عمل بتانے جا رہے ہیں جس میں...
Har Kaam Me Kamyabi Ka Raaz
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایسی پاور فل دعا شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو روزانہ 10 مرتبہ پڑھنے سے آپ سارا دن اللہ پاک کی پناہ میں رہیں گے اور شیطان کے شر سے محفوظ رہیں گے اور ہر طرح کی پریشانیوں سے نجات رہے گی۔حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ جو شخص اس...











