Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

حضرت عثمان ؓ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ایک جماعت یمن بھیجی اور ان میں سے ایک صحابی ؓ کو ان کا امیر بنایا۔ جن کی عمر سب سے کم تھی۔وہ کئی دن تک وہاں ٹھہرے اور نہ جاسکے۔اس جماعت کے ایک آدمی کی حضور ﷺ سے ملاقات ہوئی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اے شخص! تجھے کیا ہوا؟ تم ابھی تک کیوں نہیں گئے؟ اس نے عرض کیا: یارسول اللہ ﷺ! ہمارے امیر کے پاؤں میں تکلیف ہے۔چنانچہ آپﷺ اس امیر کے پاس تشریف لے گئے اور

بِسْمِ اللّٰہِ وَبِاللّٰہِ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَ قُدْرَۃِ مِنْ شَرِّ مَا فِیْھَا

سات مرتبہ پڑھ کر اس پر دم کیا اور وہ آدمی اسی وقت ٹھیک ہوگیا۔جیسا کہ اس دعا کی فضیلت حدیث سے ثابت ہے اور آج تک ہم نے جس سائل کو بھی یہ دعا پڑھنے کی تاکید کی اللہ پاک کی رحمت سے اسے شفا ملی۔ ایسے سائلین جن کے پاؤں میں شدید درد، ایڑھی میں درد، پاؤں میں ٹیڑھا پن، پاؤں کا سن ہوجانا، پاؤں میں چنڈی، پاؤں کے تلووں میں جلن یا پھر انگوٹھے میں ریشے کی تکلیف تھی۔ وہ سب مریض اس دعا کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھتے ہی دنوں میں ٹھیک ہوگئے۔جبکہ ایسے لوگ جو میڈکلی اپنا علاج کروانے کے بعد بھی اس تکلیف سے چھٹکارہ حاصل نہیں کر پائے تو ممکن ہے اس کی وجہ نظر بد، حسد، بندش یا آپ پر کروایا گیا کوئی جادو یا سفلی عملیات ہوں۔یہی وجہ ہے کہ کوئی بھی ڈاکٹری علاج کامیاب نہیں ہوتا۔لہٰذا شیطانی اثرات کے باعث ہونے والی اس تکلیف کے روحانی علاج کے لئے اسی دعائیہ کلمات کے اعداد کا نقش آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرسکتے ہیں۔جونہی یہ نقش مریض کے پاس پہنچتا ہے تو اس نقش میں موجود دعائیہ کلمات کی روحانی تاثیر کی بدولت مریض کے جسم میں موجود ہر قسم کے شیطانی اثرات فوری ختم ہوجاتے ہیں اور جسم کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔ اس تعویذ کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Tauba Ki Qabooliyat Ke Liye Dua

Tauba Ki Qabooliyat Ke Liye Dua

اللّّٰھُمَّ مَغْفِرُتُکَ اَوْسَعُ مِنْ ذُنُوْبِیْ وَرَحْمَتُکَ اَرْجٰی عِنْدِیْ مِنْ عَمَلِیْ ط۔ اے اللہ!مغفرت آپ کی زیادہ وسیع ہے میرے گناہوں سے اور رحمت آپ کی زیادہ امید کی چیز ہے میرے نزدیک اپنے عمل سے۔Female:0305-7891555Male:...

Zil Hajj Ke Pehle Ashray Ki Dua

Zil Hajj Ke Pehle Ashray Ki Dua

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْاَلُکَ اَنْ تَھَبَ لَنَا فِیْھَا الرَّضَا وَلَا تَحْرِمْنَا خَیْرَ مَا تُنْزِلُ فِیْھَا مِنَ السَّمَاءِ وَطَھِّرْنَا مِنَ الذُّنُوْبِ وَاَوْجِبْ لَنَا فِیْھَا دَارَالْخُلُوْدِ۔ اے اللہ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ (ان دنوں میں)ہمیں اپنی خوشنودی...

Majlis Ke Kaffarah Ki Dua

Majlis Ke Kaffarah Ki Dua

سُبْحٰنَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ۔ اے اللہ! تو پاک ہے اور تیری ہی تعریف ہے،میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں۔(ترمذی...

Bure Akhlaq Se Panah Mangne Ki Dua

Bure Akhlaq Se Panah Mangne Ki Dua

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الشِّقَاقِ وَالنِّفَاقِ وَسُوْءِ الْاَخْلَاقٍ۔ اے اللہ! میں تیری پناہ لیتا ہوں ضد سے،نفاق سے اور تمام برے اخلاق سے۔(ابو داؤد نسائی)Female:0305-7891555Male:...

Ghaflat Ka Azab Se Panah Mangne Ki Dua

Ghaflat Ka Azab Se Panah Mangne Ki Dua

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ اَنْ تَاخُذَنِیْ عَلٰی غِرَّۃٍ اَوْ تَذَرَنِیْ فِیْ غَفْلَۃٍ اَوْ تَجْعَللَنِیْ مِنَ الْغَافِلِیْنَ۔ اے اللہ! میں اس بات سے تیری پناہ مانگتا ہوں کہ تو اچانک بے خبری میں میری پکر کرے یا مجھے غفلت میں پڑا رہنے دے ہا مجھے غافل لوگوں میں...

Mouser Guftagu Ki Powerful Dua

Mouser Guftagu Ki Powerful Dua

رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ۔وَیَسِّرْلِیْٓ اَمْرِیْ۔وَاحْلُلْ عُقْدَۃً مِّنْ لِّسَانِیْ۔یَفْقَھُوْاقَوْلِیْ۔ اے میرے رب! میرا سینہ کھول دے اور میرا کام مجھ پر آسان کر دے اور میری زبان کی گرہ کھول دے تا کہ لوگ میری بات سمجھ سکیں۔(طٰہٰ:28-25)Female:0305-7891555Male:...

Iman Ki Hifazat Ki Dua

Iman Ki Hifazat Ki Dua

بِسْمِ اللّٰہِ عَلٰی دِیْنِیْ بسْمِ اللّٰہِ عَلٰی نَفْسِیْ وَوَالَدِیْ وَاَھْلِیْ وَمَا لِی ۔اللہ کے نام کی برکت سے میرے دین و جان و اولاد،اہل و عیال و مال کی حفاظت ہو۔Female:0305-7891555Male:...

Halat Ki Behtari K Liye Dua

Halat Ki Behtari K Liye Dua

یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ وَالْاَبْصَارِ یَا مُدَبِّرُ اللَّیْلِ وَالنَّھَارِ یَا مُحَوِّلَ الْحَوْلِ وَالْاَحْوَالِ حَوِّلْ حَالَنَا اِلَی اَحْسَنِ الْحَالِ۔ اے ہمارے دلوں کو اور بصارت کو پھیرنے والے، اے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے، اے حال اور احوال کو اپنی تحویل...

Allah K Dedar K Liye Dua

Allah K Dedar K Liye Dua

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُکَ لَذَّۃَ النَّظَرَ اِلَی وَجْھِکَ وَالشَّوْقَ اِلَی لِقَاءِکَ۔ اے اللہ! میں تیرے چہرے کے دیدار کے مزے اور تیری ملاقات کے شوق کا طلب گار ہوں۔(سنن النسائی:1306۔صحیح)Female:0305-7891555Male:...

Har Azmaish Se Hifazat Ki Dua

Har Azmaish Se Hifazat Ki Dua

اَللّٰھُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِیْ الْاُمُوْرِ کُلِّھَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَۃِ۔ اے اللہ! تمام کاموں میں ہمارے انجام کو بہتر فرما دیجئے اور ہمیں دنیا کی ذلت اور آخرت کے عذاب سے بچا لیجئے۔(مسند احمد)     Female:0305-7891555Male:...

Sakht Jadu Se Bachne Ki Dua

Sakht Jadu Se Bachne Ki Dua

بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیَکَ مِنْ کُلِّ شَیْءٍ یُّوْذِیْکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ اَوْعَیْنٍ اَوْحَاسَدٍ اَللّٰہُ یَشْفِیْکَ بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیَکَ۔ اللہ کے نام سے میں تم کو رقیہ (جھاڑ پھونک) کرتا ہوں ہر اس چیز جو تم کو نقصان پہنچائے،اللہ تعالیٰ تم کو شفا دے تمام...

Aulad K Liye Namaz Ki Pabandi Ki Dua

Aulad K Liye Namaz Ki Pabandi Ki Dua

رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوۃِ وَمِنْ زُرِّیَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ۔ اے میرے ہروردگار!مجھے نماز کا پابند بنا دیجئے اور میری اولاد کو بھی،اے ہمارے پروردگار! میری دعا قبول فرمائیے۔(ابراہیم:40)     Female:0305-7891555Male:...