حضرت عثمان ؓ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ایک جماعت یمن بھیجی اور ان میں سے ایک صحابی ؓ کو ان کا امیر بنایا۔ جن کی عمر سب سے کم تھی۔وہ کئی دن تک وہاں ٹھہرے اور نہ جاسکے۔اس جماعت کے ایک آدمی کی حضور ﷺ سے ملاقات ہوئی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اے شخص! تجھے کیا ہوا؟ تم ابھی تک کیوں نہیں گئے؟ اس نے عرض کیا: یارسول اللہ ﷺ! ہمارے امیر کے پاؤں میں تکلیف ہے۔چنانچہ آپﷺ اس امیر کے پاس تشریف لے گئے اور
بِسْمِ اللّٰہِ وَبِاللّٰہِ اَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَ قُدْرَۃِ مِنْ شَرِّ مَا فِیْھَا
سات مرتبہ پڑھ کر اس پر دم کیا اور وہ آدمی اسی وقت ٹھیک ہوگیا۔جیسا کہ اس دعا کی فضیلت حدیث سے ثابت ہے اور آج تک ہم نے جس سائل کو بھی یہ دعا پڑھنے کی تاکید کی اللہ پاک کی رحمت سے اسے شفا ملی۔ ایسے سائلین جن کے پاؤں میں شدید درد، ایڑھی میں درد، پاؤں میں ٹیڑھا پن، پاؤں کا سن ہوجانا، پاؤں میں چنڈی، پاؤں کے تلووں میں جلن یا پھر انگوٹھے میں ریشے کی تکلیف تھی۔ وہ سب مریض اس دعا کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھتے ہی دنوں میں ٹھیک ہوگئے۔جبکہ ایسے لوگ جو میڈکلی اپنا علاج کروانے کے بعد بھی اس تکلیف سے چھٹکارہ حاصل نہیں کر پائے تو ممکن ہے اس کی وجہ نظر بد، حسد، بندش یا آپ پر کروایا گیا کوئی جادو یا سفلی عملیات ہوں۔یہی وجہ ہے کہ کوئی بھی ڈاکٹری علاج کامیاب نہیں ہوتا۔لہٰذا شیطانی اثرات کے باعث ہونے والی اس تکلیف کے روحانی علاج کے لئے اسی دعائیہ کلمات کے اعداد کا نقش آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کے حاصل کرسکتے ہیں۔جونہی یہ نقش مریض کے پاس پہنچتا ہے تو اس نقش میں موجود دعائیہ کلمات کی روحانی تاثیر کی بدولت مریض کے جسم میں موجود ہر قسم کے شیطانی اثرات فوری ختم ہوجاتے ہیں اور جسم کی تکلیف ختم ہو جاتی ہے۔ اس تعویذ کا ہدیہ 1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذ عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذ منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Maal Aur Aulad Ke Liye Dua
اَللّٰھُمَّ اَکْثِرْ مَا لَہ‘ وَوَلَدَہ‘ وَبَارِکْ لَہ‘ فِیْمَا اَعْطَیْتَہ‘۔ اے اللہ! اس کے مال و اولاد میں زیادتی کر اور جو کچھ تو اسے دے اس میں برکت عطا فرما۔(صحیح بخاری 6379-6378)Female:0305-7891555Male:...
Zati Ghar K Liye Behtareen Dua
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ ذَنْبِی، وَوَسِّعْ لِی فِی دَارِی،وَبَارِکْ لِی فِی رِزْقِی۔ اے اللہ! مجھے میرے گناہوں کی معافی دے دے، اور میرے گھر میں وسعت دے، اور میرے رزق میں برکت عطا فرما۔(الاذکار للنووي:44)Female:0305-7891555Male:...
Talu e Aftab K Waqt Ki Dua
اَلْحَدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ أَقَالَنَا یَوْمَنَا ھَذَا وَلَمْ یُھْلِکْنَا بِذُنُوْبِنَا۔ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں،جس نے آج ہمیں معاف رکھا اور ہمیں ہمارے گناہوں کی باداش میں ہلاک نہیں کیا۔(صحیح مسلم:حدیث نمبر:1911)Female:0305-7891555Male:...
Ziddi Zalim Se Panah Mangne Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اَجِرْنِیْ مِنْ کُلِّ شَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ وَمِنْ شَرِّ کُلِّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍ۔ اے میرے اللہ! حفاظت فرما میری ہر شیطان مردود اور ہر ضدی ظالم سے۔(الدعا:1294/2:الدعا المسنون:426)Female:0305-7891555Male:...
Tamam Makhlooq Ki Burai Se Nijat Ki Dua
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرُِ مَا اَنْتَ اٰخِد’‘ بِنَا صِیَتِہِ۔ اے میرے اللہ! تیری پناہ لیتا ہوں اس چیز کے شر سے جس کی پیشانی کو تو نے پکڑ رکھا ہے۔Female:0305-7891555Male:...
70 Balao’n Se Aafiyat Ki Dua
بِسْمِ اللّٰہِ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ ۔اللہ عزوجل کے نام سے اور طاقت نہیں (گناہوں سے بچنے کی) اور قوت نہیں (نیکیاں کرنے کی)مگر اللہ بزرگ و بر تر عظمت والے کی مدد سے۔ Female:0305-7891555Male:...
Safar Shuru Karte Waqt Ki Dua
اَللّٰھُمَّ بِکَ اَصَوْلُ وَبِکَ اَحَوْلُ وَبکَ اَسِیْرُ۔ یا الٰہی عزوجل میں تیری ہی مدد سے حملہ کرتا ہوں اور تیری ہی مدد سے چلتا ہوں۔ اور تیری ہی مدد سے پھرتا ہوں۔Female:0305-7891555 Male:...
Haq Par Galba Pane Ki Dua
رَبَّنا افْتَحْ بَیْنَنَا وَبَیْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَاَنْتَ خَیْرُ الفٰتِحِیْنَ۔ اے ہمارے رب! فیصلہ فرما دے ہمارے درمیان اور ہماری قوم کے درمیان حق کے ساتھ اور تو سب سے بہتر فیصلہ فرمانے والا ہے۔(الاعراف:89)Female:0305-7891555Male:...
Akhirat K Din Ki Ruswai Se Bachne Ki Dua
رَبَّنَا وَآتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰی رُسُلِکَ وَلَا تُخْزِنَا یَوْمَ الْقِیَامِۃِ اِنَّکَ لَا تُخْلِفُ الْمِیْعَادَ۔ اے ہمارے رب! ہمیں عطا فرما جس کا وعدہ تو نے ہم سے اپنے رسولوں کی زبانی کیا ہے اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کر، بے شک تو وعدے کی خلاف ورزی نہیں...
Gham Se Nijat Dene Wali Dua
لَا اِلٰہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحَانَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، بے شک میں ہی ظالموں میں سے ہوں۔(مسلملۃ الصحیحۃ:1744)Female:0305-7891555Male:...
Tez Hawa Chalte Waqt Ki Dua
اَللّّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَسْءَلُکَ خَیْرَھَا وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّھَا۔ اے اللہ! میں تجھ سے اس (ہوا) کی بھلائی چاہتا ہوں اور اس کے شر سے تیری پناہ چاہتا ہوںFemale:0305-7891555Male:...
Dua For Protection From Shirk
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُبِکَ اَنْ اُشْرِکَ وَاَنَا اَعْلَمُ وَاَسْتَغْفِرُک لَا اَعْلَمُ۔ اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں جانتے ہوئے تیرے ساتھ (کسی کو) شریک بناؤں۔ اور اس (شرک)سے تیری بخشش۔Female:0305-7891555Male:...