انسان کی یادداشت کا دماغ سے گہرا تعلق ہے۔ دماغ جتنا زیادہ تیزہوگا اتنی ہی یادداشت تیز ہوگی۔ طبی ماہرین کے مطابق حافظے کی کمزوری کو بڑھاپے کی علامت سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ زندگی کو کم کرنے والا مرض ہے لیکن زیادہ تر لوگ اس بات سے لاعلم ہیں کہ اس کی وجہ اکثر میڈیکلی اور زیادہ تر روحانی ہوتی ہے۔ابتدائی علامات میں حافظے کی کمزوری، یادداشت کی کمی، روزمرہ سرگرمیوں کو بھول جانا شامل ہیں لیکن جب یہ مرض بڑھتا ہے تو مریض اکثراپنے گھر کا پتہ اوراپنا نام تک بھول جاتے ہیں۔ کوئی قیمتی چیز یا کاغذات یا گھریلو اشیاء رکھ کر بھولنا، کھانا کھانا، سونا اور معمولات زندگی تک بھول جانا معمول بن جاتا ہے۔ایسا عموماً تب ہوتا ہے جب انسان کے دماغ کا سب سے اہم ہارمون جسے ڈوپامن کہتے ہیں۔ وہ کسی بھی وجہ سے کام کرنا چھوڑ دے تواس کا براہ راست انسان کی یادداشت پر اثر پڑتا ہے۔بہت سارے لوگ جن کا ڈوپامن ان ایکٹو ہوتا ہے ان کی زبان پر ایک ہی بات ہوتی ہے کہ ہمارا دماغ کام نہیں کر رہا اور اگر اس کی روحانی وجوہات کی بات کی جائے تو بعض جادو ایسے ہوتے ہیں جو انسان کے دماغ کو ماؤف کردیتے ہیں۔جو دماغ کو ناقابل یقین حد تک کمزور کر دیتے ہیں۔ لہٰذا میڈیکلی علاج کروانے کے باوجود مریض کی یادداشت بہتر نہیں ہوتی تو پھر اس کا مطلب ہے کہ اسے ڈاکٹری علاج کے ساتھ ساتھ روحانی علاج کروانے کی بھی اشدضرورت ہے۔ تاکہ دماغ کو کمزور کرنے والے شیطانی اثرات فوری طور ختم کئیے جائیں اور دماغ پہلے جیسا ایکٹو ہوجائے۔ایسی صورت میں مریض کے روحانی علاج کیلئے ہمار ے مراقبہ سنٹر بہت ہی پاورفل نقش تیار کئے جاتے ہیں یہ دونوں نقوش مریض کے نام کے ساتھ منسوب کر کے اس کے ایڈریس پر ارسال کئے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو کہ ہرطرح کی نفسیاتی و جسمانی بیماریوں کو دور کرے گا۔ جن کی وجہ سے انسان بھولنے کی بیماری کا شکار ہو۔ اس کے ساتھ انسانی دماغ میں موجود خوشی کے ہارمون سروٹونن کوفعال کرے گا۔ جس کے افعال ہوتے ہی ڈوپامن ہارمون بھی ایکٹو ہوجائے گا۔ جس سے یادداشت تیز ہوجائے گی اور ہر بھولی ہوئی چیزبھی اللہ کے کرم سے یاد آجائیگی۔ جب کہ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو ہر قسم کے جادوئی و شیطانی اثرات کو فوری طور پرجڑ سے ختم کرے گا۔ جس سے انسان کا دماغ کمپیوٹر کی طرح کام کرنے لگے گااور حاضر جوابی جیسی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔ دونو ں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Gali Galoch Se Bachne Ka Taweez

Gali Galoch Se Bachne Ka Taweez

ایسی خواتین جن کے شوہر انہیں گالیاں دیتے ہیں۔اور کسی بھی بات کا لحاظ رکھے بغیربیوی کو بُرا بھلا کہتے ہیں۔تو ایسی خواتین سورہ النساء کا پاور فل نقش اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔ ایک ہفتے میں شوہر کی بدزبان، ایک خوشگوار موڈ میں بدل جائیگی انشاء اللہ ۔...

Nazar Utarne Ka Asan Tarika

Nazar Utarne Ka Asan Tarika

اگر گھر میں کسی بچے یا بڑے کو نظر لگی ہو تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ سات عدد ثابت لال مرچیں لیں اور اس شخص پر سے واریں جس کو نظر لگی ہو اور پھر ان پرٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ21 بار پڑھ کر چولہے پر رکھ کر ہلکی اگ میں جلا دیں اس کے بعد اس کی راکھ کو پانی میں بہا دیں۔ تین دن کے اس...

Pareshani Se Nijat Ka Taweez

Pareshani Se Nijat Ka Taweez

ایسے افراد جو زمانے کی ٹھوکریں کھا کھا کر پریشان حال ہو چکے ہیں۔ اور اب اپنے دکھ کو چھپانے کی بھی ہمت نہیں رکھتے تو ان کے لئے سورہ الشوریٰ کے پاور فل نقش سے کیا گیا روحانی علاج شیئر کریں گے جس کی تاثیر سے بہت سے افراد کی پریشانیاں دنوں میں حل ہو گئیں۔ اور دل کو سکون...

Khushki Khatam Karne Ka Amal

Khushki Khatam Karne Ka Amal

بالوں اور جلد پر سے خشکی کو دور کرنے کے لیے ہم آپ کو آج کے موضوع میں ایک زبردست وظیفہ بتائیں گے جس کو کرنے سے آپ کا مسئلہ چند دنوں میں حل ہو جائے گا نماز ظہر کے بعد اللہ کا ایک نام سرسوں کے تیل پر پڑھ کر اس میں ایک انڈا اور ذرا سی مہندی شامل کر لینا ہے اور اللہ کا نام...

Arqunisa Ka Powerful Rohani Ilaj

Arqunisa Ka Powerful Rohani Ilaj

اگر آپ کو لنگڑی کا درد ہے جس کو عرق و نساء کا درد یا شاٹیکا پین کہتے ہیں جس میں ہوتا یہ ہے کہ ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں شدید درد ہوتا ہے اور اس تکلیف کا شکار وہ مریض ہمارے پاس آتے ہیں جو ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود ٹھیک نہیں ہوتے پھر انہیں روحانی علاج کے طور پر...

Qabz Se Nijat Ka Powerful Taweez

Qabz Se Nijat Ka Powerful Taweez

اگر آپ کو قبض کا مسئلہ رہتا ہے اور ڈاکٹری حکیمی علاج سے بھی کوئی فرق نہیں پڑ رہا۔ تو آپ سورہ الشعراء کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔اس روحانی علاج سے بہت سے سائلین قبض کی بیماری سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کر چکے ہیں۔ اگر آپ بھی نقش منگوانے...

Sas Aur Nand K Zulam Se Bachne Ka Taweez

Sas Aur Nand K Zulam Se Bachne Ka Taweez

ایسی خواتین جو اپنی ساس، اور نندوں کے طعنوں سے تنگ آئی ہوئی ہیں۔ اور ان طعنوں کی وجہ سے دماغ پر پریشان حاوی رہتی ہے اور آپ ڈپریشن کا شکار رہتی ہیں۔ او سی ڈی اور ٹینشن کی مریضہ بنتی جا رہی ہیں۔ تو آپ سورہ الشوریٰ کا پاورفل نقش اور کالے جادو کے توڑ والا سورہ البقرہ کا...

Sharab Noshi Se Nijat Ka Powerful Naqsh

Sharab Noshi Se Nijat Ka Powerful Naqsh

اگر آپ کا بیٹا شراب کا عادی ہے۔ ہر طرح کی کوششوں کے باوجود بھی آپ اس کی اس عادت پر قابو نہیں پا سکے تو آج ہی سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے بیٹے کے نام سے منسوب کروا کر اس کے گلے میں ڈال دیں۔ اور اس کے ساتھ ہی سورہ البقرہ کا نظرِ بد کے توڑ کا نقش بھی اپنے بیٹے کے...

Bimar Ki Shifa Ka Taweez

Bimar Ki Shifa Ka Taweez

اگر آپ کسی بھی مرض میں مبتلا ہیں۔ تکلیف چھوٹی ہے یا بڑی۔ مرض عارضی ہے یا لا علاج۔ مہلک بیماری ہے یا سادو سا بخار۔ غرضی یہ کہ ہر چھوٹی بڑی بیماری کا علاج کریں صرف سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش سے۔ سورہ الشعراء کا نقش آپ کوہربیماری سے نجات بھی دلائے گا اور دوبارہ کسی...

Surah Kausar K Naqsh Se Mojzat

Surah Kausar K Naqsh Se Mojzat

اگر آپ اپنی زندگی کے تمام تر معاملات میں اللہ کی غیبی مدد چاہتے ہیں۔ زندگی کا کوئی بھی مرحلہ ہو۔پڑھائی ہو، شادی ہو، کام کاروبار ہو، اولاد ہو، یا رزق کے معاملات ہوں غرض کسی بھی معاملے میں بنا کسی مشقت کے معجزات اور کرشمات کے ساتھ ساتھ کمالات بھی دیکھنا چاہتے ہیں تو...

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

اگر آپ ہر وقت ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں۔ ٹینشن،فئیر اوسی ڈی آپ کو ستاتی ہے۔ نہ جاگتے ہوئے ذہن کو سکون ملتا ہے اور سوتے وقت بھی دماغ جاگتا رہتا ہے تو آج آپ کوسورہ الشوریٰ کے نقش کی اہمیت کا اندازا بتاتے چلیں کہ جیسے ہی اس نقش کو آپ اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے گلے...

Kharish Ka Quran Se Ilaj

Kharish Ka Quran Se Ilaj

اگرآپ کے گھر میں کسی کو جسم پر خارش الرجی سرخ دانے اور جلن وغیرہ کی شکایت ہے اور کسی بھی علاج سے شفا نہیں مل رہی تو آپ سے ایسا پاور فل روحانی علاج شیئر کر رہے ہیں جس کی بدولت لوگوں کی دس سال پرانی خارش اور الرجی بھی اللہ کے کرم سے چند دنوں میں ٹھیک ہو گئی اس روحانی...