بہن بھائی کا رشتہ بہت اہم ہوتا ہے لیکن جب اس رشتے میں نفرت پیدا ہو جائے تو لاکھ جتن کرنے کے باوجود ان کے درمیان محبت پیدا کرنا مشکل ہو تا ہے۔ جس کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب ہو جاتاہے اور اگر بہن بھائی شادی شدہ ہوں تو زیادہ مسائل کھڑے ہو جاتے ہیں۔ کبھی اولاد کے رشتوں کی وجہ سے یا زمین و جائیداد کی وجہ سے بہن بھائیوں میں اختلافات طول پکڑ جاتے ہیں۔بہن بھائیوں کے درمیان ان اختلافات کو مٹانے کیلئے گھر کے بڑے بہت کوشش کرتے ہیں لیکن اگر لاکھ کوششوں کے باوجود بھی ان کی آپس میں صلح نہیں ہو پا رہی تو معاملہ جادوٹونہ، حسد، سفلی عملیات کا بھی ہوسکتا ہے۔ ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ کسی حاسدنے جادو کا استعمال کر کے بہن بھائیوں کی محبت کو نفرت اور ناراضگیوں میں تبدیل کر دیا ہو۔ اور وہی بہن بھائی جو ایک دوسرے پر جان نچھاور کرتے تھے۔ اب ایک دوسرے کی شکل تک دیکھنا پسند نہیں کرتے تو ہم آپ کو اس کا حیرت انگیز روحانی حل بتانے جارہے ہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے دو ایسے پاورفل روحانی نقوش تیار کئے ہیں جن کی حیرت انگیز روحانی برکات کی بدولت نفرت محبت میں بدل جائے گی۔ ایک قرآنی نقش سورۂ الیٰسین کا ہے جو کہ بہت تیزی سے نفرت کو محبت میں تبدیل کرنے کی پاور رکھتا ہے۔ جبکہ دوسرانقش سورۂ البقرہ کا ہے جوآپ پر کئے گئے جادو ٹونے کو جڑ سے ختم کر دے گا۔ جونہی یہ تعویذات آپ کے گھر پہنچیں گے تو ان کی روحانی برکات کی بدولت بہن بھائیوں کے درمیان پیدا ہونے والی تمام تر رنجشیں اور نفرتیں ایسے محبت میں تبدیل ہوں گی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔سالوں سے ناراض اور ایک دوسرے سے دور بہن بھائی ایسے ملیں گے جیسے کبھی کوئی رنجش تھی ہی نہیں۔اور ان کے درمیان بچپن کی سی محبت و الفت پیدا ہو جائے گی کہ ایک دوسرے کے ساتھ شفقت و محبت کی مثال بن جائیں گے۔ ان نقوش میں موجود قرآنی سورہ کی بدولت ان میں بچپن جیسی پرخلوص، چاہت، مروت اور پیار پیدا ہوجائے گا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ1400,1400مقرر کیا گیا ہے لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ تعویزات منگوانے کے لئے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Uterus Ki Rasoli Se Shifa Ka Naqsh
بچہ دانی کی پرانی اور خطرناک رسولیاں خواتین میں ایک نہایت سنجیدہ مسئلہ ہیں۔ یہ نہ صرف شدید جسمانی تکلیف، درد اور کمزوری کا سبب بنتی ہیں بلکہ حمل میں رکاوٹ بھی پیدا کرتی ہیں۔ کئی خواتین مہینوں یا سالوں علاج کرواتی رہتی ہیں، رپورٹس کراتی ہیں، مگر مسئلہ ہمیشہ برقرار رہتا...
Surah Yaseen K Hiran Kun Raz
سورۂ الیٰسین میں یہ جو پاورفل آیت موجود ہے۔وَجَعَلْنَامِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰھُمْ فَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَترجمہ: اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے۔اس آیت...
PCOS Se Shifa Ka Naqsh
پی سی او ایس، لیکوریہ اور ہارمون سسٹم کی خرابی وہ مسائل ہیں جو عورت کی صحت، طاقت اور روزمرہ کی زندگی کو بری طرح متاثر کر دیتے ہیں۔ چکر آنا، کمزوری، پیٹ کا پھول جانا، بے قاعدہ پیریڈز اور بار بار انفیکشن یہ سب تکلیفیں خواتین کو جسمانی ہی نہیں ذہنی طور پر بھی کمزور کر...
Cyst Se Shifa Ka Naqsh
اووری میں بڑی سسٹ نہ صرف جسم میں درد اور غیر آرام دہ علامات پیدا کرتی ہے بلکہ حمل میں بھی رکاوٹ بن سکتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جنہیں الٹراساؤنڈ میں بڑی سسٹ نظر آ رہی تھی۔ یہ سسٹ نہ صرف ان کی روزمرہ زندگی میں رکاوٹ ڈال رہی تھی بلکہ ان کے امید...
Surah Yusuf Ka Rohnai Naqsh
ایک خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر سے اولاد نرینہ یعنی بیٹے کے لئے نقش لیا۔ اور کہا کہ جب بھی مجھے بیٹے کا حمل ہوتا ہے تو وہ ضائع ہوجاتا ہے۔ اور یہ سب میری دیورانی کرتی ہے۔سارا دن طنتر منتر پڑھتی ہے۔ مجھ پر پھونکیں مارتی ہے اور یہ کہتی ہے کہ سب کو بیٹا ہوگا لیکن تجھے...
Hamal Zaya Na Honay Ka Naqsh
ایک خاتون، جو تین بار حمل ضائع ہونے کے غم سے گزر چکی تھیں، دل سے ٹوٹ چکی تھیں۔ ہر بار امید بندھتی، چند ہفتوں بعد سب ختم ہو جاتا۔ دوائیاں، پرہیز، علاج سب کچھ آزمایا، مگر کوئی فائدہ نہ ہوا۔مایوس ہو کر جب انہوں نے ہمارے روحانی مرکز سے رابطہ کیا، تو ہمارے ماہرین نے انہیں...
Beta Paida/Betay K Liye Naqsh
ہمارے روحا نی سنٹر میں رابطہ کر نے والی ایک خاتون جن کے ہاں اللہ نے بیٹیوں کی صورت میں رحمت عطا کی تھی، مگر دل میں برسوں سے بیٹے کی خواہش تھی۔ ہر علاج اور تدبیر آزما چکی تھیں مگر نتیجہ مایوسی رہا۔پھر جب انہوں نے ہمارے روحانی مرکز سے رابطہ کیا۔ان کے مسئلے کو سمجھنے کے...
Subhanallahi Wa Bihamdihi Ki fazilat
اس قدر برکتیں، رحمتیں، کامیابیاں اور روحانی طاقتیں اس انسان کے ساتھ اٹیچ ہو جاتی ہیں۔ جس کے پاس سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیمکا وہ خاص نقش موجود ہو۔ جو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے آج سے سولہ سال پہلے خاص روحانی کلیات کے تحت لکھا تھا۔ اور پھر تب سے لے کر آج تک ہر...
Powerful Naqsh for Pregnancy
ایک خاتون، جن کا ہر حمل پانچویں یا چھٹے مہینے میں ضائع ہوجاتا تھا۔ ڈاکٹروں نے مختلف ٹیسٹ کیے، دوائیاں بدلیں، حتیٰ کہ مکمل آرام کا مشورہ بھی دیا، مگر نتیجہ ہمیشہ ایک ہی نکلا حمل ضائع ہوجاتا۔جب وہ چھٹی بار حا ملہ ہو ئیں تو دل میں وہی ڈر تھا کہ کہیں اس بار پھر ویسا نہ ہو...
Pregnancy With PCOS Treatment
ایسی خواتین جنہیں پی سی اوز بھی ہے اور حمل بھی نہیں ہورہا تو ان کے ان دونوں مسائل کا زبردست روحانی علا ج قرآن کریم کی رو سے شیئر کر رہے ہیں۔ پہلے آپ کو یہ جاننا ہوگا کہ پی سی اوز اینڈروجنز کے بڑھنے سے پروجیسٹرون کے کم ہونے سے، انسولین کے صحیح کام نہ کرنے سے اور ایل...
Ya Mujeebu Benefits For Leo
اگر آپ کا برج اسد یعنی شیر یا لیو ہے تو آپ کے لئے خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا یا مجیبکا نقش کس قدر روحانیت سے بھرپور ہے۔ یہ آپ کو کیا کیا حیرت انگیز فائدے دے سکتا ہے۔ یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس اسم اعظم کو بطور وظیفہ پڑھنے کے فائدے اور ہیں۔ وہ الگ موضوع یں...
Treatment of Ovaries Cysts
جن خواتین کو انڈے دانی میں پانی یا خون کی تھیلیا ں بن گئی ہیں۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی تو ان کی شفاء کے لئے ۳ سے ۷ دن تک ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروائی جاتی ہے۔ اور شفاء کے لئے سورۂ الشعراء کا نقش دیا جاتا ہے۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو ان...











