تقریبا ہر دوسرے گھر میں ایسا ہی ہوتا ہے کہ بیوی جتنی زیادہ خوبصورت اور پڑھی لکھی سلیقہ شعار ہوتی ہے۔ اتنی ہی زیادہ اس کی انسلٹ ہوتی ہے۔ اور ایسا کون سے شوہر کرتے ہیں جو بیوی کے سامنے احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں۔ اسی احساس کمتری کو چھپانے کے لیے وہ بیوی کو ہر معاملے میں دبا کے رکھتے ہیں۔ جس وجہ سے اچھی خاصی خوبصورت اور سلیقہ شعار بیوی صبر کرتے کرتے ڈپریشن کا گھر بن جاتی ہے اور بیوی یہ سمجھ رہی ہوتی ہے کہ شاید وہ شوہر کو اچھی نہیں لگتی۔ جبکہ یہ بھی حقیقت ہے کہ بعض اوقات بیوی شوہر کو یا سسرال والوں کو اچھے سے ڈیل نہیں کر پاتی یا ان کے آپس میں مزاج نہیں ملتے۔ اس وجہ سے بھی وہ شوہر کی نفرت کا شکار ہو جاتی ہے۔ اور اکثر اوقات میاں بیوی کے رشتے میں دراڑ کا سبب ناجائز محبت بھی ہوتی ہے۔ اور بعض اوقات جادو بندش کا معاملہ بھی ہو جاتا ہے۔ جو میاں بیوی میں دوڑیاں پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔ لہٰذا وجہ خواہ کچھ بھی ہو جو بیوی شوہر کے دل کی نفرت کو بے پناہ محبت میں بدلنے کی خواہش مند ہے۔اس کے اس مسئلے کا فوری روحانی حل یہ ہے کہ ایسے میاں بیوی کو ان کے نام سے منسوب دو تعویذات ارسال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورہ بقرہ کا ہے۔ جو کہ میاں بیوی پر موجود جادوئی اثرات کا خاتمہ کرتا ہے۔جس میں موجود محبت کی روحانیت شوہر کے دل میں بیوی کی انتہائی محبت پیدا کرتی ہے۔ جس سے اس کے دل کی تمام نفرت اور غلط فہمیاں اللہ کے کرم سے ختم ہو جاتی ہیں۔ اور وہی شوہر بیوی کو حد درجہ محبت اور اہمیت دینے لگتا ہے۔ دونوں نقوش کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن جو افراد صاحب استطاعت نہیں ہیں ان کے لیے یہ نقوش فری ہیں۔ نقوش منگوانے کے لیے ہم سے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Bachedani Ke Muh Par Rasoli Ka Ilaj

Bachedani Ke Muh Par Rasoli Ka Ilaj

جن خواتین کو بچے دانی کے منہ پر رسولی ہے۔ جس وجہ سے حمل بھی نہیں ہورہا۔ بلیڈنگ بھی بہت زیادہ ہوتی ہے تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔ اور اللہ کے کرم سے فائبرائڈز ختم ہوجائیں گے۔ اور ایک بار ختم ہونے کے بعد دوبارہ نہیں ہوں گے ان شاء اللہ۔نقش...

Purani Qabz Se Nijat Ka Taweez

Purani Qabz Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کو قبض یا کونسٹیپیشن کی شکایت ہے۔ بہت علاج کروانے پر بھی اس تکلیف سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو بتائیں کہ سٹریس یا ڈپریشن اور اینگزائٹی کی وجہ سے بھی باؤل سسٹم سلو ہوجاتا ہے۔ اور قبض کی شکایت ہوجاتی ہے۔ لہٰذا اس مسئلے سے شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اب تک...

Kam Ki Rukawat Khatam Karne Ka Amal

Kam Ki Rukawat Khatam Karne Ka Amal

اگر آپ کا کوئی کام نہیں ہوتا ہر چیز میں رکاوٹ ہے بندش ہے چاہے شادی کا معاملہ ہو کاروبار کا ہو، روزگار کا ہو یا کسی بھی قسم کا کوئی مسئلہ ہو تو آپ اج سے ہی بس یہ ایک آیت مبارکہ تلاوت کرنا شروع کر دیں اور پھر اس کا کمال دیکھیں کہ یہ کیسے آپ کے ہر کام کو اسان بناتی جائے...

Aulad e Narina Pane Ka Powerful Taweez

Aulad e Narina Pane Ka Powerful Taweez

جو میاں بیوی چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات انہیں بیٹا عطا کریں۔ ان کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ اگر آپ ہم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں تو موضوع کے آخر میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ اولاد نرینہ کے لئے پچھلے چودہ سال سے سورۂ آل عمران کے نقش سائلین کو ارسال کئے جارہے ہیں۔...

Bache Dani Bahar Ajane Ka Ilaj

Bache Dani Bahar Ajane Ka Ilaj

اکثر لڑکیوں اور خواتین کو پتہ نہیں ہوتا کہ ان کی بچے دانی کی دیواریں کمزو ر ہونے کی وجہ سے بچے دانی نیچے کو آجاتی ہے۔ اور وہ کہتی ہیں کہ گوشت نما گول گول کوئی چیز نیچے کے راستے سے باہر کو آگئی ہے۔ لہٰذا اس مسئلے کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے...

Dua Ke Kabol Hone Ka Wazifa

Dua Ke Kabol Hone Ka Wazifa

اگر آپ اپنی دعاؤں میں ایسی تاثیر پیدا کرنا چاہتے ہیں کہ ہاتھ اٹھاتے ہی آپ کی دعا قبول ہو جایا کرے تو اسم اعظم یا مجیب کے ورد کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں اس اسم کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز نماز فجر کے بعدیَا مُجِیْبُکو 110 مرتبہ پڑھ کر اللہ سے اپنی جائز...

Achy Rishty Ke Leye Powerful Amal

Achy Rishty Ke Leye Powerful Amal

اگر آپ کو اپنے بیٹے کے رشتے کے لیے کوئی لڑکی پسند نہیں آرہی اور آپ چاہتے ہیں کہ کوئی اچھی عزت دار اور باحیا لڑکی مل جائے اور وہاں رشتہ بھی پکا ہو جائے تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ بعد از نماز فجر 240 مرتبہسبحان اللہ یا مسبب الاسبابکا ورد کرنا شروع کر دیں انشاء اللہ چند...

Pitte Ki Bimari Aor Pathri Ka Ilaj

Pitte Ki Bimari Aor Pathri Ka Ilaj

جن کے پتے میں پتھری ہوگئی ہے۔ جسے گل سٹون بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ پچھلے چودہ سال سے پتے کی پتھری کا شکار مریضوں کو سورۂ الشعراء کا نقش دیا جارہا ہے۔ اللہ...

Gharon Mein Jinnat Ka Basera

Gharon Mein Jinnat Ka Basera

اگرآپ کے گھر میں جادوئی شیطانی چیزوں، جنات اور آسیب کا پہرہ ہے۔ اور یہ چیزیں کسی کے بھی قابو میں نہیں آرہیں تو آپ سے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ جادو، جنات کا پہرہ نقش سلیمانی سے بہت ہی تیزی...

Black Magic Ki 3 Stages | Jadu Ka Tor

Black Magic Ki 3 Stages | Jadu Ka Tor

اگر آپ آنکھوں کے اوپر کیے گئے سخت ترین جادو یا بندش کا توڑ کروانے میں ناکام ہو رہے ہیں تو یہ یاد رکھیں کہ کالے جادو کی تین سٹیجز ہوتی ہیں اگر تو جادو نیا نیا ہوا ہو تو اس کے لیے آپ صرف جادو کے توڑ کا دم کروائیں گے اور وہ بھی کسی کامل روحانی ماہر سے اگر جادو ایک سال...

Asma Name Ki Girls | Asma Naam

Asma Name Ki Girls | Asma Naam

عاصمہ نام کی لڑکیاں جس قدر خوبصورت ہوتی ہیں اتنی ہی ذہین ہوتی ہیں اپنے معاملات میں بہت سمجھداری کا ثبوت دیتی ہیں ان کی زندگی میں پریشانیاں بہت پائی جاتی ہیں لیکن ان کے حوصلے کا کوئی جواب نہیں ہے عاصمہ نام کا اسم اعظمیَا جَبَّارہے اور اس کی تعداد 785 ہے اگر عاصمہ نام...

Dimag Se Weham Aur Waswase Nikalne Ka Taweez

Dimag Se Weham Aur Waswase Nikalne Ka Taweez

جن افراد کو ہر وقت وہم اور وسوسے آتے ہیں۔ خیالات پر ان کا کنٹرول نہیں ہے۔ ان کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ہر قسم کے وہم، وسوسے، گندے خیالات، بار بار نہانے یا ہاتھ دھونے اور لاک چیک کرنے کے خیالات،...