Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

ویسے تو بال گرنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ لیکن دو وجوہات ایسی ہیں جن کا عام طور پر لوگوں کو پتہ نہیں ہوتا۔اسی لیے وہ ہر طرح کے ٹریٹمنٹ ٹوٹکے اور ہوم ریمیڈیز استعمال کرنے کے باوجود بھی گرتے ہوئے بالوں کی روک تھام نہیں کر پاتے۔ لہٰذا گرتے بالوں کا فوری اثر والا روحانی علاج قرآن کریم کی رو سے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ لیکن اس سے پہلے اس کی وجوہات جان لیں۔ بال کرنے کی سب سے بڑی وجہ ہے ہارمونل ایبیلنس اور دوسری بڑی وجہ ہے سٹریس۔اگر آپ گرتے بالوں کا علاج کرتے رہیں گے اور سٹریس کو ختم نہیں کریں گے تو کبھی بھی آپ کو ویسا رزلٹ نہیں ملے گا جیسا کہ آپ چاہتے ہیں۔ اور اگر ہارمونز کا توازن ٹھیک نہیں ہوگا تو بھی آپ کا بالوں پر اپلائی کیا گیا ہر ٹریٹمنٹ وقتی طور پر بھلے آپ کو فائدہ دے لیکن مستقل بنیادوں پر فائدہ مند نہیں ہوگا۔ لہٰذا ہم آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں ایک ایسا پاور فل روحانی علاج جو آپ کے ہارمونز کو بھی بیلنس کر دے گا۔ سٹریس کو بھی مکمل ختم کر دے گا اور سٹریس ختم ہوگا تو انشاء اللہ۔ بالوں کا گرنا جھڑنا یا بنا کنگھی کیے بالوں کا ہاتھ میں ا ٓجانا سب ختم ہو جائے گا اور بالوں کی گروتھ اچھے سے ہونے لگے گی انشاء اللہ۔ اس روحانی علاج میں آپ کو آپ کے نام سے منسوب سورہ شوریٰ کا شفا والا نقش ارسال کیا جائے گا۔ اس نقش پر چونکہ شفا کی آیات اور اسماء الہی بڑی تعداد میں تلاوت کرنے کے بعد دم کیے گئے ہیں۔ اس لیے جو نہی آپ یہ نقش پہنیں گے تو آپ کا دماغ فوری طور پر بے حد روحانی سکون میں ا ٓجائے گا۔وہی روحانی سکون آپ کو ہر وقت محسوس ہوتا رہے گا اسی دوران آپ کی باڈی میں خوشی کے ہارمونز ایکٹو ہونا شروع ہو جائیں گے۔ سٹریس ختم ہوگا۔جس سے ہارمونز کا توازن بھی اللہ کے کرم سے درست ہو جائے گا۔ سٹریس ختم ہوتے ہی بال جڑ سے مضبوط ہونا شروع ہو جائیں گے۔ لمبے گھنے اور طاقتور ہوں گے۔یوں بہت ہی آسانی کے ساتھ آپ ہیئر فال کو مستقل بنیادوں پر ختم کر سکتے ہیں۔ بالوں کو جڑ سے صحت مند اور مضبوط بنا سکتے ہیں۔ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Stomach Ulcer Symptoms Treatment | Stomach Ulcer Ka Ilaj | Maidey Ka Ulcer

Stomach Ulcer Symptoms Treatment | Stomach Ulcer Ka Ilaj | Maidey Ka Ulcer

وہ لوگ جو رات کو دیر سے کھانا کھاتے ہیں وہ زیادہ تر معدے کے السر کا شکار ہو جاتے ہیں۔کیونکہ دیر سے کھانے کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوپاتا اور اس وجہ سے لوگ بیامر پڑ جاتے ہیں۔اس کے علاوہ معدے میں السر کی وجہ رات کو نیند پوری نہ لینا،منہ پر دانوں کا نکلنا،پانی کا...

Bachon Ka Bila Waja Rona Aur Us Ka Ilaj | Baby Sleep Problems At Night

Bachon Ka Bila Waja Rona Aur Us Ka Ilaj | Baby Sleep Problems At Night

اگر آپ کا بچہ مسلسل روتا ہے اور آپ کو سمجھ نہیں آرہاکہ بچے کے رونے کی وجہ کیا ہے۔تو ممکن ہے وہ پیٹ میں درد کی وجہ سے رو رہا ہو تو ایسی صورت میں بچے کے پیٹ پر اچھے سے مساج کریں اور اسے پیٹ کے بل لٹا دیں۔انشاء اللہ بچے کو سکون آجائے گا۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا...

Dahi Khane Ke Fayde In Urdu | Benefits Of Eating Yogurt Daily

Dahi Khane Ke Fayde In Urdu | Benefits Of Eating Yogurt Daily

دہی میں کیلشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔جس سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہو تے ہیں دہی استعمال کرنے سے معدے اور انٹریوں میں خشکی نہیں ہوتی۔دہی کھانے کے ساتھ باقاعدگی سے استعمال کرنے سے نروس سسٹم اور بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔دہی کے ساتھ استعمال کرنے سے گردوں میں پانی کی...

Ghabrahat Se Shifa Ki Dua | Bechani Ki Dua | Spiritual Remedy Depression

Ghabrahat Se Shifa Ki Dua | Bechani Ki Dua | Spiritual Remedy Depression

اگر آپ کو گھبراہٹ اور بے چینی رہتی ہے۔ دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔ پسینے آنے لگ جاتے ہیں۔غصہ آتا ہے۔ خوف آتا ہے اور دماغ کام نہیں کرتا۔اور رات کو نیند بھی نہیں آتی تو آپ اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ میں لکھ دیں یا وٹس اپ پر ہمیں سینڈ کریں۔ اگر تو آپ کو یہ...

Chambal Ka 100% Ilaj | Chambal Se Shifa Ka Taweez | Allah O Samad Benifits

Chambal Ka 100% Ilaj | Chambal Se Shifa Ka Taweez | Allah O Samad Benifits

اگر آپ کو بہت پرانا چنبل کا مرض لاحق ہوگیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ چنبل بھی ختم ہو جائے اور اس کے نشان بھی تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ اللہ الصمد 30 بار پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور وہ پانی پی لیا کریں۔ ان شاء اللہ چنبل اگر نیا نیا ہوگا تو صرف 7 دن میں آپ کو واضح رزلٹس...

Bawaseer Ka Ilaj | How To Get Rid of Piles | Hemorrhoids Causes Symptoms Treatment

Bawaseer Ka Ilaj | How To Get Rid of Piles | Hemorrhoids Causes Symptoms Treatment

انجیر ایک ایسا قدرتی S0plimentہے جس کی اللہ پاک نے قرآن مجید میں قسم اٹھائی۔انجیر کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس میں اومیگا ٹھری وٹامن B12اورB9موجود ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ انجیر میں بہت سے ایسے منرلز اور وٹامن پائے جاتے ہیں جوBlamatoryLssuesکو حل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اگر...

PCOS Ka Ilaj |PCOS Main Paida Hony Wali Bemari Ka Ilaj |Hormones Ki Kharabi Ka ilaj

PCOS Ka Ilaj |PCOS Main Paida Hony Wali Bemari Ka Ilaj |Hormones Ki Kharabi Ka ilaj

Pcosایک ایسا مسئلہ ہے۔ جو شادی شدہ یا غیر شادی شدہ دونوں میں سے کسی کو بھی ہو سکتا ہے۔اور اس کا بروقت علاج نہ کروایا جائے تو اس کی وجہ سے بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔اگر pcosکے مرض کی علامات کے بارے میں بات کی جائے تو ان میں وزن کا بڑھنا،چہرے اور جسم پر غیر...

Joint Pain Treatment In Urdu |Joron Kay Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa For Joint Pain

Joint Pain Treatment In Urdu |Joron Kay Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa For Joint Pain

زیادہ تر بری عمر کے لوگوں میں جوڑوں کا درد عام ہوتا ہے۔لیکن آج کے موجودہ زمانے میں خواہ مرد ہو یاخوتین یہاں تک کے یہ بیماری بچوں میں بھی نظر آتی ہے۔بات اگر جوڑوں کے درد میں سفید غذاؤں کی کی جائے تو اس میں سیب کا سرکہ،ادرک،ہلدی اور میگا تھری،سیٹی ایسڈ جو کہ مچھلی اور...

Breast Cancer Se Shifa Ka Taweez | Cancer Ka Rohani Ilaj | Breast Cancer K Liye Wazifa

Breast Cancer Se Shifa Ka Taweez | Cancer Ka Rohani Ilaj | Breast Cancer K Liye Wazifa

ہمارے ملک میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون اس مرض میں مبتلا ہے۔یہ ایسا پوشیدہ مرض ہے جس کا خودخواتین کو بھی شروع میں پتا نہیں چلتااور یہ دن بدن بڑھتا چلا جاتا ہے۔اور اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے۔لہذا ایسی خواتین جن کو شک ہے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں تو وہ باقاعدگی کیت ساتھ...

Jadu Ki Alamat Aur Ilaj | Jadu Ki Nishaniyan |Jadu Ko Khatam Karne Ka Taweez

Jadu Ki Alamat Aur Ilaj | Jadu Ki Nishaniyan |Jadu Ko Khatam Karne Ka Taweez

جادو ایک ایسا خطرناک عمل ہے۔جس سے انسان مختلف روحانی مسائل کا شکار ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ سوتے ہوئے ڈر جانا۔گھر میں آگ کا لگ جانا،ڈیپریشن یا اینگزائیٹی کا ہو جانا،علاج کروانے کے باوجود فرق نہ پڑنا یا پھر اچانک سے کاروبار مکمل طور پر بند ہو جانا یا نقصان ہونا،چاہے جادو...

Talaq Rokne Ka Mujarib Amal | Taweez For Stop Divorce |Taweez For Talaq

Talaq Rokne Ka Mujarib Amal | Taweez For Stop Divorce |Taweez For Talaq

اگر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا اس حد تک چلا جائے کہ شوہر منہ سے طلاق کا لفظ بول دے۔جس کا مطلب یہ ہے اب شوہر کے دل میں پہلے جیسے مضبت کے جذبات پیدا کرنا قدرے مشکل ہے۔ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے دل میں محبت کے جذبات پیدا کرنی چاہتی ہیں یا پھر یہ چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر...

Boss Ko Mehrban Karne Wala Amal | Har Bat Manwane Ka Taweez |Har Dil Aziz Hone Ka Wazifa

Boss Ko Mehrban Karne Wala Amal | Har Bat Manwane Ka Taweez |Har Dil Aziz Hone Ka Wazifa

اگر آپ کا Bossسخت مزاج ہے اور دوسروں کی باتوں میں آکر آپ کے ساتھ سختی سے پیش آتا ہے اور آپ کے ہر کام میں سے خامیاں نکالتا رپتا ہے۔یہاں تک کہ آپ کی بہترین کارکردگی کے باوجود پرموشن نہیں دے رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ Bossآپ پر مہربان ہو جائے یا پھر آپ کی ہر جائز بات مانے...