پی سی او ایس یا (پولی سسٹک اووری سنڈروم) خواتین کو لاحق ہونے والی ایک ایسی بیماری ہے۔ جس میں خواتین کی اووریز یا انڈے دانی اینڈروجنز ہارمون کی غیر معمولی مقدار کو پروڈیوس کرنا شروع کر دیتی ہے۔ اس ہارمون کی بہت کم مقدار خواتین کی باڈی میں ہونی چاہیے۔ لیکن اگر یہ ضرورت سے زیادہ پیدا ہونا شروع ہو جائے تو اووریز میں چھوٹی چھوٹی بے شمار سسٹ یا پانی کی تھیلیاں بن جاتی ہیں۔ پیریڈز کے مسائل ہو جاتے ہیں۔ جیسے کہ پیریڈز کا بند ہو جانا،پیریڈز میں بے قاعدگی کا ہو جانا، یا بلیڈنگ کا بہت کم مقدار میں ہونا اووریز کا سائز بڑھ جاتا ہے۔ جسم کے مختلف حصوں پر بال نکل آتے ہیں وزن بڑھ جاتا ہے اور خصوصا پیٹ بھرنے لگتا ہے۔ ایکنی اور ائلْی سکن بھی پی سی او ایس کی ایک بہت عام علامت ہے۔ مردانہ طرز کا گنجا پن یا بال کم ہونے لگتے ہیں۔ بانجھ پن کی شکایت ہو جاتی ہے۔ گردن اور بازوؤں کے نچلے حصے میں سکن کے اوپر سکن ٹیگز بننے لگتے ہیں۔ یعنی اضافی سکن چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی صورت میں واضح ہونے لگتی ہے۔ بریسٹ کے نیچے بازوں کے نیچے گردن کے پیچھے سکن کے پیچز بننا شروع ہو جاتے ہیں۔ یعنی سکن کا کلر ڈارک ہو جاتا ہے۔ یا تھک ہو جاتا ہے۔بہرحال جن خواتین کے مرض کی تشخیص ہو چکی ہے کہ انہیں پی سی او ایس ہی ہے۔ اور وہ اس کا ڈاکٹری علاج کروا رہی ہیں مگر ابھی تک انہیں اس بیماری سے شفا نہیں ملی تو ان کا روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے کہ انہیں ان کے نام سے منسوب دو نقش ارسال کیے جاتے ہیں۔ ایک نقش سورہ الشعراء کا ہے۔ جو کہ ہر بیماری سے شفاء کے لیے دیا جاتا ہے۔ اوردوسرا تعویز سورہ بقرہ کا ہے جو کہ کسی بھی قسم کے بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔یا کسی بھی قسم کے جادو کے اثرات ہیں جن کی وجہ سے کوئی بھی ٹریٹمنٹ یا میڈیسن ان پر اثر نہیں کر رہی تو وہ بد اثرات فوری طور پر ختم ہو جائیں۔ تاکہ شفا اللہ کے
کرم سے یقینی ہو۔ ان تعویذات پر چونکہ شفا کی آیات اللہ کے 99 اسماء الہی کا ورد اور خاص روحانی کلمات بڑی تعداد میں پڑھ کر دم کیے گئے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ جونہی خواتین اپنے نام سے منسوب یہ تعویذات پہنتی ہیں تو اللہ کے کرم سے انہیں پی سی او ایس سے 100 پر سنٹ یقینی شفا ملتی ہے۔ ہاں البتہ جن خواتین کو اس بیماری کی وجہ سے بانجھ پن کی شکایت ہو گئی ہے انہیں سورہ مریم کا نقش حمل ٹھہرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ اب تک بے شمار خواتین اسی روحانی علاج کی بدولت اور اللہ کے کرم سے اس بیماری سے شفا پا کر اولاد کی نعمت سے بھی فیض یاب ہو چکی ہیں۔ اور پیریڈز کے بھی تمام مسائل سے انہوں نے نجات پائی ہے۔ یہ تینوں نقش بطور 14 1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں۔لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Har Bimari Se Shifa Ka Amal
اگر آپ بہت لمبے عرصے سے شدید بیمار ہیں اور تمام رپورٹس بھی ٹھیک ہیں لیکن اس کے باوجود بیماری سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے امراض کی وجہ زیادہ تر روحانی ہوتی ہے یعنی ممکن ہے کہ پرانی نظر بد کا اثر ہو جو آپ کو بیمار کررہا ہو اور اسی لئے کسی بھی علاج سے...
Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول سوچیں، وہم، وسوسے، گندے خیالات آتے ہیں۔ آپ لاکھ کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح دماغ سے وہ خیالات نکل جائیں لیکن نہ تو وہ دماغ سے نکلتے ہیں اور نہ ہی ان پر آپ کا کوئی کنٹرول ہے۔اور ہر طرح کے علاج آزمانے کے باوجود آپ ان خیالات سے نجات حاصل نہیں...
Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal
آج کے دور میں نافرمان اولاد ماں باپ کے لئے سب سے بڑ ی پریشانی ہے۔اگر آپ کی اولاد بھی نافرمان،ضدی۔جھگڑالو ہے یا بری صحبت کا شکار ہے۔آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ آپ پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر...
Allahu Samad K Zabardast Faidy
اسم اعظم ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُجس کے معنی ہیں بے نیازاور اس اسم اعظم کو پڑھنے کے فائدے بے مثال ہیں۔ یہ اسم ایسا ہے جو اپنے پڑھنے والے کو دوسروں سے ممتاز بنا دیتا ہے۔ اسے بہت ہی اسپیشل انسان بنا دیتا ہے۔ ایسا خاص انسان جس کی بات کوئی بھی دوسرا انسان ٹال نہیں سکتا۔ اس کی عزت...
February Mein Paida Hone Wale Log
فروی میں پیدا ہونے والے تمام افراد کا اسم اعظم یَا اللہُ،یَامُعِیْدُ،یَاقَھَّارُہے۔ان اسم اعظم کو آپ نے روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 496 مرتبہ پڑھنا ہے۔اس اسم اعظم کا وظیفہ آپ کی زندگی میں حائل تمام تر مشکلات کو ایسے حل کرے گا جیسے کبھی تھی ہی نہیں۔اس کے علاوہ اگر آپ پر...
March Me Paida Hone Wale Log
ایسے افراد جو مارچ کے مہینے میں پیدا ہوئے ان کو چاہیے کہ اسم اعظم یَا عَظیمُ,یَاحَقُّکو 244 مرتبہ پڑھ کر خود پر دم کر لیا کریں۔ اگر آپ اس وظیفے کو اپنی روٹین بنا لیں گے تو انشاء اللہ آپ کی ہر جائز دعا دنوں میں قبولیت کا درجہ حاصل کر لے گی کیونکہ یہ وہ خاص اسم اعظم ہے...
April Me Paida Hone Wale Logon Ki Nature
ایسے افراد جو اپریل کے ماہ میں پیدا ہوئے ان کو چاہیے کہ وہ روزانہ یہ اسم اعظم یَا اَوَّلُ،یَا جَبَّارُکو 243 مرتبہ ضرور پڑھیں۔ کیونکہ یہ آپ کی زندگی کے تمام رکے ہوئے کاموں کو آسان بنانے کے لیے نہایت مجرب ہے۔اس وظیفے کو ہمیشہ پڑھتے رہنے سے آپ کی ہر جائز دعا قبولیت کا...
June Mein Paida Hone Wale Logon Ki Nature
ایسے افراد جو جون کے مہینے میں پیدا ہوئے انہیں چاہیے کہ وہ اسم اعظم یَا وَاحِدُ،یَا وَلِیُکو روزانہ 160 مرتبہ پڑھیں۔اگر آپ یہ وظیفہ باقاعدگی کے ساتھ کریں گے تو آپ کی زندگی میں بہت زیادہ مثبت تبدیلیاں آنا شروع ہو جائیں گی جو آپ کو حیران کر کے رکھ دیں گے۔اس کے علاوہ آپ...
May Me Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hai
ایسے افراد جو مئی کے مہینے میں پیدا ہوئے انہیں چاہیے کہ وہ اسم اعظم یَاوَلِیُ،یَا وَھَابُکو 160 مرتبہ روزانہ پڑھا کریں۔یہ وظیفہ دن میں کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے لیکن وظیفے کے دوران اپنی حاجات کو اپنے ذہن میں رکھنا ہے۔انشاء اللہ ہر مشکل آسان ہوگی، دل کی ہر مراد پوری...
Bleach Karne Ka Sahi Tarika
زیادہ تر مرد و خواتین جب چہرے پر بلیچ کرتے ہیں تو وہ اپنی آنکھوں کو محفوظ نہیں کرتے جس کی وجہ سے اس بلیچ کریم سے نکلنے والا تیزاب آنکھوں کو خراب کر دیتا ہے اور اس بے احتیاطی کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اپنی آنکھوں کا نقصان کر لیتے ہیں جو کہ بعد میں کسی بڑے مسئلے کی وجہ بھی...
Dant Dard Se Shifa Ka ilaj
اگر کسی بچے یا بڑے کی دانت یا داڑھ میں اچانک درد شروع ہو جائے تو اس سے فوری نجات کے لیے آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے جس کو آپ گھر میں رکھ کر محفوظ کر سکتے ہیں اور درد کے وقت آسانی سے استعمال بھی کر سکتے ہیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ امرود کے...
Surah Al Kausar K Faiday
اگر روزانہ ہر نماز کے بعد سورہ الکوثر کا تین تین مرتبہ ورد کر لیا جائے تو اس سے آپ کے رزق میں اضافہ ہوگا اور گھر سے بے برکتی ختم ہو جائے گی۔کیونکہ بے برکتی ایک بہت بڑی نحوست ہے جس کی وجہ سے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ہر وقت سستی چھائی رہتی ہے۔طبیعت میں اکتاہٹ رہتی...











