پی سی او ایس یا (پولی سسٹک اووری سنڈروم) خواتین کو لاحق ہونے والی ایک ایسی بیماری ہے۔ جس میں خواتین کی اووریز یا انڈے دانی اینڈروجنز ہارمون کی غیر معمولی مقدار کو پروڈیوس کرنا شروع کر دیتی ہے۔ اس ہارمون کی بہت کم مقدار خواتین کی باڈی میں ہونی چاہیے۔ لیکن اگر یہ ضرورت سے زیادہ پیدا ہونا شروع ہو جائے تو اووریز میں چھوٹی چھوٹی بے شمار سسٹ یا پانی کی تھیلیاں بن جاتی ہیں۔ پیریڈز کے مسائل ہو جاتے ہیں۔ جیسے کہ پیریڈز کا بند ہو جانا،پیریڈز میں بے قاعدگی کا ہو جانا، یا بلیڈنگ کا بہت کم مقدار میں ہونا اووریز کا سائز بڑھ جاتا ہے۔ جسم کے مختلف حصوں پر بال نکل آتے ہیں وزن بڑھ جاتا ہے اور خصوصا پیٹ بھرنے لگتا ہے۔ ایکنی اور ائلْی سکن بھی پی سی او ایس کی ایک بہت عام علامت ہے۔ مردانہ طرز کا گنجا پن یا بال کم ہونے لگتے ہیں۔ بانجھ پن کی شکایت ہو جاتی ہے۔ گردن اور بازوؤں کے نچلے حصے میں سکن کے اوپر سکن ٹیگز بننے لگتے ہیں۔ یعنی اضافی سکن چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی صورت میں واضح ہونے لگتی ہے۔ بریسٹ کے نیچے بازوں کے نیچے گردن کے پیچھے سکن کے پیچز بننا شروع ہو جاتے ہیں۔ یعنی سکن کا کلر ڈارک ہو جاتا ہے۔ یا تھک ہو جاتا ہے۔بہرحال جن خواتین کے مرض کی تشخیص ہو چکی ہے کہ انہیں پی سی او ایس ہی ہے۔ اور وہ اس کا ڈاکٹری علاج کروا رہی ہیں مگر ابھی تک انہیں اس بیماری سے شفا نہیں ملی تو ان کا روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے کہ انہیں ان کے نام سے منسوب دو نقش ارسال کیے جاتے ہیں۔ ایک نقش سورہ الشعراء کا ہے۔ جو کہ ہر بیماری سے شفاء کے لیے دیا جاتا ہے۔ اوردوسرا تعویز سورہ بقرہ کا ہے جو کہ کسی بھی قسم کے بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔یا کسی بھی قسم کے جادو کے اثرات ہیں جن کی وجہ سے کوئی بھی ٹریٹمنٹ یا میڈیسن ان پر اثر نہیں کر رہی تو وہ بد اثرات فوری طور پر ختم ہو جائیں۔ تاکہ شفا اللہ کے
کرم سے یقینی ہو۔ ان تعویذات پر چونکہ شفا کی آیات اللہ کے 99 اسماء الہی کا ورد اور خاص روحانی کلمات بڑی تعداد میں پڑھ کر دم کیے گئے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ جونہی خواتین اپنے نام سے منسوب یہ تعویذات پہنتی ہیں تو اللہ کے کرم سے انہیں پی سی او ایس سے 100 پر سنٹ یقینی شفا ملتی ہے۔ ہاں البتہ جن خواتین کو اس بیماری کی وجہ سے بانجھ پن کی شکایت ہو گئی ہے انہیں سورہ مریم کا نقش حمل ٹھہرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ اب تک بے شمار خواتین اسی روحانی علاج کی بدولت اور اللہ کے کرم سے اس بیماری سے شفا پا کر اولاد کی نعمت سے بھی فیض یاب ہو چکی ہیں۔ اور پیریڈز کے بھی تمام مسائل سے انہوں نے نجات پائی ہے۔ یہ تینوں نقش بطور 14 1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں۔لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Karobari Bandish Door Karne K Liye Naqsh
ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ اخلاص کے نقوش بڑے پیمانے پر تیار کر لیے ہیں۔ ان نقوش میں سورہ اخلاص کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ اور پھر ان پر بہت بڑی تعداد میں سورہ اخلاص اور رزق میں برکت وسعت اور فراوانی کی بے شمار قرآنی آیات اسم اعظم اور دعائیں پڑھ کر ان نقوش...
Naqsh Surah Maryam For Twins Pregnancy
اگر آپ کے ہاں اولاد نہیں ہے یا آپ کو ایک بیٹے کی خواہش ہے یا جڑوا بیٹوں کے لیے آپ خواہشمند ہیں تو یقینا یہ سب ممکن ہے۔ اگر آپ کے پاس نقش سورہ مریم موجود ہو جو کہ باقاعدہ آپ کے نام اور والدہ کے نام کے ساتھ منسوب کیا گیا ہو۔ ہم لگ بھگ 12 سال سے سورہ مریم کے نقوش جڑواں...
Depression Se Chutkare K Liye Taweez
اگر آپ کو بہت سالوں سے شدید ڈپریشن یا اینگزائٹی ہے۔ جس کی وجہ سے آپ پر کسی بھی قسم کی میڈیسن بھی اثر نہیں کر رہی۔اور ڈپریشن دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ آپ نے اچھے سے اچھے ماہر نفسیات سے بھی علاج کروا کے دیکھ لیا ہے مگر ڈپریشن سے چھٹکارا نہیں مل رہا۔اب حالات یہ ہیں کہ آپ...
Zindagi Bhar Bimar Na Hone Ka Naqsh
اگر آپ ہر وقت مختلف بیماریوں کا شکار رہتے ہیں۔ کبھی ڈپریشن اینگزائٹی اور ہائی بلڈ پریشر کا پرابلم ہو جاتا ہے۔کبھی کمر درد کبھی جوڑوں کا درد کبھی حد سے زیادہ تھکاوٹ رہتی ہے۔ الغرض بیماری کی نوعیت خواہ کچھ بھی ہو اگر تو آپ چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات آپ کو ہر بیماری سے...
Dushman Se Nijat Pane Ka Powerful Naqsh
اگر آپ دشمنوں میں بری طرح سے گھر چکے ہیں۔ دشمن آپ کو نقصان پہنچانے کے لیے ہر طرح کے حربے استعمال کر رہے ہیں۔ آپ پر کالے جادو کے عملیات بھی کروا رہے ہیں۔ جس وجہ سے آپ کی زندگی میں بہت سی پریشانیاں پیدا ہو چکی ہیں۔ اب آپ چاہتے ہیں کہ قرآن کریم کی رو سے آپ کو دشمن کے شر...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
ایسے میاں بیوی جن میں سلوک اتفاق نہیں ہے۔ وہ آپس میں ہر وقت لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ ان میں اکثر ناراضگی رہتی ہے یا پھر شوہر بیوی پر ظلم و ستم کرتا ہے۔ شوہر کے دل میں بیوی کی محبت اب باقی نہیں رہی تو ایسی بیویوں کے لیے نقش سورہ النسا ء بہترین اور فوری اثر والا روحانی حل...
Narazgi Ko Sulah Me Badalne Ka Taweez
اگر آپ سے جڑے کسی بھی رشتے کے دل میں آپ کے لیے اتنی نفرت بغض غلط فہمی یا رنجشیں پیدا ہو چکی ہیں کہ وہ آپ کا چہرہ تک دیکھنا نہیں چاہتے۔ اب ناراض شخص خواہ آپ کا شوہر ہے یا بیوی بھائی ہے یا بہن ساس ہے یا بہو یا کوئی بھی ایسا شخص جس سے آپ شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اب آپ کی...
Zina Karne Waly Jinnat Ka Taweez
آپ شاید اس بات کو نہ جانتے ہوں کہ جنات خواتین پر عاشق ہو جائیں تو ان کے ساتھ زنا کاری کرتے ہیں۔ اسے کسی اور کا نہیں ہونے دیتے۔جبکہ مردوں پر جننیاں عاشق ہو جاتی ہیں تو انہیں کسی اور کا نہیں ہونے دیتی۔ لہٰذا اگر کسی بھی مرد و خواتین پر جنات عاشق ہو گئے ہیں اور ان کی...
Peshab Me Protein Se Shifa Ka Taweez
جن افراد کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے بہت لمبے عرصے سے علاج بھی کروا رہے ہیں۔ مگر شفا نہیں مل رہی۔اب آپ چاہتے ہیں کہ قرآن کریم کی رو سے آپ کو اس بیماری سے نجات کا ایسا زبردست روحانی علاج مل جائے۔ جس کی بدولت پہلے بھی بہت سارے افراد کو اس بیماری سے شفایابی ملی ہو تو...
Naqsh Surah Muzammil For Marriage
اگر آپ کی شادی میں بہت زیادہ رکاوٹیں آ رہی ہیں جس وجہ سے اچھے رشتے نہیں آرہے یا رشتہ ہو کر ٹوٹ جاتا ہے۔بات شادی تک پہنچتے پہنچتے رک جاتی ہے یا پھر آپ کی شادی میں بندش ہو گئی ہے۔ اس لیے آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی میں حائل ہر قسم کی پرانی سے پرانی رکاوٹ دور ہو جائے۔ اور...
Powerful Taweez For Legs Pain
اگر آپ کی ٹانگوں میں بہت عرصے سے شدید درد رہنے لگا ہے۔ کم عمری میں ہی آپ کو ٹانگوں میں اتنی درد ہوتی ہے کہ پین کلر بھی اثر نہیں کرتی۔درد کی وجہ خواہ کوئی بھی میڈیکلی پرابلم ہو یا پھر کوئی نفسیاتی مسئلہ۔ جیسے کہ سٹریس انگزائٹی یا ڈپریشن یا پھر کوئی روحانی مسئلہ ہو جیسے...
Dushman Se Hifazat Ka Powerful Taweez
اب زندگی بھر کوئی بھی دشمن آپ پر غلبہ نہ پا سکے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ خاندانی دشمنی میں بری طرح سے گھر چکے ہیں یا آپ کے علاقے میں کوئی ایسے دشمن آگئے ہیں جنہوں نے آپ کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔ آپ کسی صورت دشمنوں کے شر سے محفوظ نہیں ہے۔ دشمن آپ کو مارنے یا نقصان پہنچانے...