اگر آپ کے ہاں اولاد نہیں ہے یا آپ کو ایک بیٹے کی خواہش ہے یا جڑوا بیٹوں کے لیے آپ خواہشمند ہیں تو یقینا یہ سب ممکن ہے۔ اگر آپ کے پاس نقش سورہ مریم موجود ہو جو کہ باقاعدہ آپ کے نام اور والدہ کے نام کے ساتھ منسوب کیا گیا ہو۔ ہم لگ بھگ 12 سال سے سورہ مریم کے نقوش جڑواں بیٹوں کے لیے خواہش مند جوڑوں کے نام سے منسوب کروا کے انہیں ارسال کر رہے ہیں۔ اللہ کی ذات نے ان میں سے کسی کو ایک اور کسی کو ٹوینز عطا فرما کر ان کے دل کو ٹھنڈک عطا فرمائی۔حتی کہ ہمارے روحانی سینٹر میں جب ایسے افراد رابطہ کرتے ہیں جنہیں یہ وہم یا شبہ ہوتا ہے کہ ان پر کسی حاسد نے اولاد کی بندش کروائی ہے۔ یا ان کے ہاں صرف بیٹیاں ہیں اور بیٹا نہیں ہے تو انہیں بھی سورہ مریم کا نقش ہی دیا جاتا ہے۔ہاں البتہ بندش کے توڑ کے لیے انہیں نقش سورہ بقرہ بھی ارسال کیا جاتا ہے۔ لیکن اگر کوئی میڈیکلی مسئلہ ہو جس وجہ سے حمل نہ ٹھہر رہا ہو تو پھر انہیں سورہ شوریٰ کا شفا والا نقش بھی دیا جاتا ہے جس سے میڈیکلی وجوہات بھی دور ہوتی ہیں۔ اور روحانی وجوہات تو نقش سورہ بقرہ سے ہی ختم ہو جاتی ہیں۔ اور اللہ کی رحمت سے بعض کو ایک اور بعض کو جڑواں بیٹوں کی نعمت عطا ہو جاتی ہے۔ تینوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Chehre Ke Daagh Door Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے چہرے پہ داغ دھبے،کیل مہاسے چھائیاں یا سوجن وغیرہ ہو یاپھر کسی بھی طرح کا میڈیکل پرابلم یعنی ہارمونز کا مسئلہ ہو یاپھر سٹریس ہو۔اور اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی جلد خوبصورت اور نکھری نکھری نظر آئے اور ایسے صاف شفاف ہو جائے کہ نہ کسی کریم کی ضرورت پڑے نہ ہی...
Bad Zuban Bahu Ko Kabu Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی بہو بد زبان ہو۔ ساس اور فیملی کے دیگر لو گوں کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتی ہو۔بات بات پر جھگڑا کرتی ہو۔بار بار گھر چھوڑ کر جانے والی ہو۔چھوٹی موٹی بات پر طلاق مانگنے پر اتر آتی ہو۔شوہر کے کان بڑھتی ہو۔یاپھر کسی بھی طرح کا خطر ناک جادو یا بندش کروا کے شوہر کو...
Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کا بچہ بے حد ضدی نا فرمان اور قابو سے باہر ہو گیا ہو۔اس میں چڑچڑا پن اور غصے کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہو۔ماں کے ساتھ بد تمیزی کرنا،آنکھیں نکالنا، اور چیکھنا چلانا اس کی عادت بن گئی ہو۔یا پھر سوتے ہو ئے ڈرجاتا ہو تو ممکن ہے کہ آپ کا بچہ سخت ترین نظر بد کا شکار...
Mian Biwi Mein Mohabbat Barhane Ka Naqsh
ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے دل میں پناہ محبت پیدا کرنا چاہتی ہیں۔اور چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر باہر کسی غیر عورت کی طرف دیکھے بھی نہ اور شوہر کی ساری توجہ اپنی بیوی پر ہی مرکوز ہو تو وہ آج ہی ہمارے بزرگوں کا خاص ترتیب دیا ہوا نقش محبت اپنے نام سے منسوب کروا کر حاصل...
Sadia Name Ka Isme Azam Aur Shaksiat
سعدیہ خوبصورت ترین نامو ں میں سے ایک پیارا نام ہے۔سعدیہ نام کی لڑکیا ں بہت تیز اور ہوشیار ہوتی ہے۔ایسی لڑکیاں کوئی بھی کام کرنا زیا دہ پسند نہیں کرتیں۔کسی بھی بات کو دل میں نہیں رکھتی اگر ان کو کوئی بات بری لگتی ہے تو وہ سیدھا منہ پر کہ دیتی ہے۔ ان کو زیا دہ بولنا...
Noor Name Ka Matlab Aur Isme Azam
نور بہت خوب صورت اور مقدس نام ہے۔نور نام کا مطلب نور اور روشنی ہوتا ہے۔اس نام کا اسم اعظم بھی الْنُوْ رُ ہے اس کی تعداد 790 ہے۔یہ اسلامی اور قرآنی نام ہے۔ان کا خوش قسمت دن اتوار اور منگل ہے۔ان کے بات کرنے کا سٹائل بہت ہی منفرد ہوتا ہے۔نور نام کی لڑکیوں میں ایک خاص قسم...
Samra Naam Ka Powerful Isme Azam
ثمرہ نام کا مطلب ہے (پھل پانے والی)اور اسم اعظم ہے یَاوَھَّابُثمرہ نام کی لڑکیاں بڑی معصوم ہوتی ہیں۔یہ دل و زبان کی صاف ہوتی ہیں۔ان کا مزاج بھی نرم ہی ہوتا ہے۔اگر ان کی زندگی میں کوئی مشکل آجائے تو بہت جلد گھبرا جاتی ہیں۔ اگر آپ کی زندگی میں کوئی بڑی مشکل آجائے...
Nazre Bad Say Nijat Aur Hifazat Ki Dua
جب حضرت امام حسن اور حسین ؑ کو نظر بد لگ جاتی تھی تو رسول پاک ﷺ جس دعا سے نظر بد کا علاج کرتے تھے وہ دعا آپ سے شیئر کریں گے۔ روایات کے مطابق نبی کریم ﷺ حسن و حسین ؑکے لیے پناہ طلب کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ تمہارے بزرگ دادا (ابراہیم علیہ السلام بھی ان کلمات کے...
Urine Me Protein Khatam Karne Ki Dua
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسا کیس آیا۔ جس میں مریض کو ۲ سال سے پیشاب میں پروٹین کی شکایت تھی۔ کوئی بھی علاج فائدہ نہیں دے رہا تھا۔ نہ کوئی روحانی علاج کام کر رہا تھا۔ پھر اس مریض کی شفاء کے لئے اس کا نام اور والدہ کا نام اور مسئلہ ہماری دعا پروگرام ٹیم کو خاص دعا کے...
Causes Of No Heartbeat In Pregnancy
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک کیس آیا۔جس میں حاملہ خاتون نے بتایا کہ اس کے بچے کی گروتھ نہیں ہورہی اور ہارٹ بیٹ بھی نہیں آرہی۔ ڈاکٹر نے ایک ہفتے کا ٹائم دیا ہے۔ اگر ہارٹ بیٹ نہ آئی تو ڈی این سی کریں گے۔مسئلے کو مد نظر رکھ کر اس کا نام ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کے...
Nafrat Ko Mohabbat Mein Badalne Ka Naqsh
جن لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ فلاں شخص مجھ سے بڑی نفرت کرتا ہے۔میرا چہرہ دیکھنے کا روا دار نہیں ہے۔چاہے وہ شخص جس سے آپ کو محبت ہو۔اور وہ آپ سے نفرت کرے اس شخص کی نفرت کو محبت میں بدلنے کے لئے قرآنی آیات کے پاور فل نقش ہمارے روحانی دعا سینٹر میں بنائے جاتے ہیں۔پھر چاہے وہ...
Rozina Naam Ka Powerful Isme Azam
.اگر آپکا نام روزینہ ہے تو آپ کے نام کا اسم اعظم ہے ُیَا رَحْیِمُ یَا ھَادِیاس اسم اعظم کو ہرروز 278 بار پڑھنے سے آپ کے دل کی ہر جائز تمنا ان شاء اللہ ضرور پوری ہوگی۔ اور اگر آپ کو جادو، بندش یانظر بد کے متعلق کوئی پرابلم ہے تو پھر اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی...