ان تین سورہ مبارکہ میں ہے کالے جادو سے مکمل چھٹکارا اب جادو زندگی بھر واپس نہ پلٹے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ پر کالے جادو کے شدید قسم کے اثرات ہیں۔ جن کا توڑ کروانے کی آپ نے بہت کوشش کی ہے مگر جادو کا اثر زائل ہی نہیں ہو رہا تو ہم آپ سے شیئر کر رہے ہیں کالے جادو سے مکمل چھٹکارا پانے کا فوری اثر والا روحانی حل قرآن کریم کی رو سے۔جس میں آپ کو دیے جائیں گے قرآن کریم کی بہت ہی پاور فل تین سورہ مبارکہ کے تعویذات۔ جو کہ پہلے باقاعدہ طور پر ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی آپ کے نام سے منسوب کروا کے آپ کو ارسال کیے جائیں گے۔جن میں ایک تعویذ ہے سورہ النا س کا۔دوسرا تعویذ ہے سورہ بقرہ کا۔ جب ان دونوں سورہ مبارکہ کی روحانی تاثیر مل کر جادوئی چیزوں پر حاوی ہوتی ہے تو انہیں جڑ سے ہی ختم کر دیتی ہے۔بے اثر کر دیتی ہے جب کہ تیسرا تعویز اْپ کو کالے جادو سے مکمل روحانی حفاظت کے لیے دیا جائے گاَ یہ تعویز جب تک آپ کے پاس موجود رہے گا تب تک آپ کو سب سے بڑا فائدہ یہ ملتا رہے گا کہ جادو کے جو اثرات آپ کے گھر سے یا جسم سے ختم ہوتے جائیں گے۔ وہ روحانی حفاظت کے تعویز کی بدولت زندگی بھر واپس پلٹ نہ سکیں گے۔ جس کے نتیجے میں جادو کا جڑ سے توڑ ہوگا انشاء اللہ۔ تینوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related posts

Aliza Name Ka Isme Azam

Aliza Name Ka Isme Azam

علیزہ ایک نہایت خوبصورت، منفرد اور پُراثر اسلامی نام ہے، جس کے معنی ہیں: ''خوشی دینے والی''، ''خالص'' اور ''اللہ کی محبوب بندی''۔ اس نام کی حامل خواتین نرم دل، بااخلاق، اور محبت بانٹنے والی شخصیت کی مالک ہوتی ہیں۔علیزہ نام کا اسمِ اعظم''یا حق، یا وھاب'' ہے، جو دل کی...

PCOS Se Shifa Ka Rohani Naqsh

PCOS Se Shifa Ka Rohani Naqsh

پی سی او ایس ایک ایسی ضدی بیماری ہے جو نہ صرف خواتین کی صحت برباد کرتی ہے بلکہ شادی شدہ عورتوں کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ یہ بنتی ہے کہ حمل ٹک ہی نہیں پاتا۔ بار بار امیدیں ٹوٹتی ہیں اور دل مایوسی میں ڈوب جاتا ہے۔لیکن یہ مایوسی ہمیشہ کے لیے ختم ہوگی۔ ایک خاتون جنہیں سالوں...

Saira Naam Ka Ism-e-Azam

Saira Naam Ka Ism-e-Azam

سائرہ ایک نہایت خوبصورت، باوقار اور نرم لہجے والا اسلامی نام ہے، سائرہ کے معنی ہیں: چلنے والی، سفر کرنے والی، راہ اختیار کرنے والی۔ سائرہ نام کی خواتین عبادت گزار، صبرکرنے والی اور دل کی نرم ہوتی ہیں۔ سائرہ نام کا اسم اعظم''یَا ہَادِی،یَا نورُ'' ہیں۔ اس کے علاوہ...

Fatima Naam Ka Isme Azam

Fatima Naam Ka Isme Azam

فاطمہ نام نہایت بابرکت، مقدس اور روحانی طور پر بلند مقام رکھنے والا نام ہے جو خاتونِ جنت، حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا سے منسوب ہے۔ اس نام کی حامل لڑکیاں عموماً حیا، سلیقہ، رحم دلی، وقار، صبر اور قربانی جیسے اعلیٰ اوصاف کی حامل ہوتی ہیں۔ فاطمہ نام کا اسمِ اعظم ُیا...

Naqsh Surah Yusuf Ka Mojza

Naqsh Surah Yusuf Ka Mojza

اولاد کی خواہش ہر گھر کی سب سے بڑی دعا ہوتی ہے اور خاص طور پر بیٹے کی خواہش بہت سی خواتین کے دل کی آرزو بن جاتی ہے۔ جب یہ خواہش پوری نہ ہو تو دل مایوس ہو جاتا ہے۔ہمارے رو حا نی ماہرین نے سورۃ یوسف کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی تلاوت اوراسمائے اعظم کی بار...

Aulad Ki Khushkhabri Ka Rohani Naqsh

Aulad Ki Khushkhabri Ka Rohani Naqsh

بے اولادی ایک ایسی آزمائش ہے جس میں میاں بیوی برسوں کی دعاؤں اور علاج کے باوجود مایوس ہو جاتے ہیں۔ یہی حال ایک جوڑے کا تھا جو پورے 15 سال سے اولاد کے لیے ترستے رہے۔ ہر در پر گئے، ہر علاج آزمایا، مگر نتیجہ ہمیشہ ناکامی نکلا۔پھر اللہ کے کرم سے انہوں نے ہمارے روحانی...

Powerful Naqsh For Baby Boy

Powerful Naqsh For Baby Boy

ایسی خواتین جو بے اولادی، کمزوری، اور اولادِ نرینہ نہ ہونے جیسے مسائل سے دوچار ہیں، بارہا طبی علاج کے باوجود جب کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا تو انسان روحانی حل کی طرف رجوع کرتا ہے۔ ایسے مسائل کے لیے قرآنی نقوش ایک مؤثر ذریعہ ہیں، خصوصاً سورہ مریم کا مخصوص نقش ہمارے...

TB Ki Bimari Se Nijat Ka Powerful Taweez

TB Ki Bimari Se Nijat Ka Powerful Taweez

ٹی بی کے مریض افراد جو ڈاکٹری علاج سے مایوس ہو چکے ہیں اور انہیں کسی طرح آرام نہیں آرہا۔ ٹی بی کے مریض کا نام سن کر ہی مریض سے دور بھاگتے ہیں۔ آپ کو اس بیماری کا روحانی علاج بتاتے چلیں۔ ہمارے روحانی ماہرین ٹی بی کے مریضوں کو سورہ الشوریٰ آیت نمبر 80کا خاص اوقات اور...

Betay Ke Liye Surah Yusuf Ka Naqsh

Betay Ke Liye Surah Yusuf Ka Naqsh

ایسی خاتون جنہیں ڈاکٹرز نے بار بار الٹراساؤنڈ میں بیٹی ہی بتائی تھی، اور اُن کے دل میں بیٹے کی خواہش بھی شدت اختیار کر چکی تھی۔ آخری مہینے تک وہ یہی سنتی رہیں کہ بیٹی پیدا ہوگی۔ لیکن دل کے کسی کونے میں ابھی بھی اُمید باقی تھی۔انہیں جب ہمارے روحانی ماہرین نے بتایا کہ...

Surah Maryam Naqsh For Pregnancy

Surah Maryam Naqsh For Pregnancy

سورۂ المریم کا نقش بے اولاد میاں بیوی کے لئے زبردست روحانی علاج ہے۔ جس کی روحانی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ اللہ کے کرم سے بہت جلد حمل ہوجاتا ہے۔ اور چند خواتین پر تو اللہ کی خاص کرم نوازی تھی کہ ایک ہفتے میں انہیں حمل ٹھہر گیا۔ ہاں البتہ! جن پر بندش ہوئی ہو۔ کسی نے جاد...

Periods K Har Masle Se Shifa Ka Naqsh

Periods K Har Masle Se Shifa Ka Naqsh

مسلسل بلڈنگ ایک ایسا عذاب ہے جو زندگی کے ہر لمحے کو مشکل بنا دیتا ہے۔ ہر دن جسمانی کمزوری، تھکن اور دل کی بے سکونی کے ساتھ گزرتا ہے۔ یہ بیماری نہ صرف جسم پر اثر ڈالتی ہے بلکہ ذہنی اور جذباتی سکون بھی چھین لیتی ہے۔مگر اللہ کی رحمت اور روحانی نقوش سے شفا ممکن ہے۔ سورہ...

Qurani Taweez For Marriage Proposal

Qurani Taweez For Marriage Proposal

بے شمار لڑکیاں اور لڑکے ایسے ہیں جو برسوں سے رشتوں کے انتظار میں خوار ہو رہے ہوتے ہیں۔ لوگ آتے ہیں، بات بنتی نہیں، کہیں بات آگے بڑھتی ہے تو اچانک رکاوٹ آ جاتی ہے۔ ایسے حالات میں دل ٹوٹنے لگتا ہے اور امید ختم ہوتی نظر آتی ہے۔ لیکن اللہ کا کلام کبھی خالی نہیں جاتا۔ سورۃ...