اگر آپ کو یہ آپ کے گھر میں کسی بھی فرد کو بہت شدید غصہ آتا ہے ہر وقت موڈ خراب رہتا ہے۔ جس وجہ سے وہ آپ کو ڈیگریٹ کرتا ہے۔ معمولی سی باتوں پر بہت زیادہ ڈانٹ ڈ ٹپ کرنا اس کی عادت بن گئی ہے۔بے بنیاد باتوں پر آپ کو طعنے دینا اور ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا ایک پل میں اچانک اسے بہت شدید غصہ آتا ہے۔غصے کی حالت میں وہ یہ بھی نہیں دیکھتا کہ اس کا نقصان ہو رہا ہے ایسی حالت میں غلط فیصلے کرنا اور بعد میں اس پر پچھتانا اور معافی مانگنا اس کی عادت بن گئی ہے۔ مختصر یہ کہ اگر یہ سب کچھ آپ کے ساتھ ہوتا ہے یا گھر کے کسی بھی فرد کے ساتھ اگر تو آپ اس کی سخت مزاجی کو نرم مزاجی میں بدلنا چاہتے ہیں اس کے غصے کی شدت کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو نقش سورہ شوریٰ اور نقش سورہ بقرہ آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی علاج ہے۔نقش سورہ شوریٰ چونکہ شفا کا نقش ہے۔ جو غصے کا سبب بننے والی تمام وجوہات کو دور کرتا ہے۔جیسے کہ اگر غصہ مستقل سٹریس کی وجہ سے آتا ہے ہائی بلڈ پریشر وجہ ہے اینگزائٹی یا ڈپریشن ہے یا خوشی کے ہارمونز ایکٹو نہیں ہیں۔ ان تمام امراض سے شفا کا یہ نقش ہے۔جب یہ نقش آپ کے نام منسوب کروا کے آپ کو ارسال کیا جائے گا تو انشاء اللہ آپ کا دماغ ایسے روحانی سکون میں ا ٓجائے گا کہ غصے والے یا سخت مزاجی والے تمام ری ایکشنز ختم ہو جائیں گے۔ اور وہی انسان آپ سے ہمیشہ محبت اور خلوص سے بات کیا کرے گا۔ دوسرا نقش ہے سورہ بقرہ کا جو غصے کا سبب بننے والے تمام بد اثرات جادو اور نظر بد کو جڑ سے ختم کر دیتا ہے۔ نہ بد اثرات باقی رہیں گے اور نہ ہی غصہ آئے گا انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Pregnancy With PCOS Treatment
ایسی خواتین جنہیں پی سی اوز بھی ہے اور حمل بھی نہیں ہورہا تو ان کے ان دونوں مسائل کا زبردست روحانی علا ج قرآن کریم کی رو سے شیئر کر رہے ہیں۔ پہلے آپ کو یہ جاننا ہوگا کہ پی سی اوز اینڈروجنز کے بڑھنے سے پروجیسٹرون کے کم ہونے سے، انسولین کے صحیح کام نہ کرنے سے اور ایل...
Ya Mujeebu Benefits For Leo
اگر آپ کا برج اسد یعنی شیر یا لیو ہے تو آپ کے لئے خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا یا مجیبکا نقش کس قدر روحانیت سے بھرپور ہے۔ یہ آپ کو کیا کیا حیرت انگیز فائدے دے سکتا ہے۔ یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس اسم اعظم کو بطور وظیفہ پڑھنے کے فائدے اور ہیں۔ وہ الگ موضوع یں...
Treatment of Ovaries Cysts
جن خواتین کو انڈے دانی میں پانی یا خون کی تھیلیا ں بن گئی ہیں۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی تو ان کی شفاء کے لئے ۳ سے ۷ دن تک ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروائی جاتی ہے۔ اور شفاء کے لئے سورۂ الشعراء کا نقش دیا جاتا ہے۔ دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا ہے جو ان...
Success Taweez For Capricorn
کیپریکور ن برج جدی مزاج والے لوگ پراعتماد، محنتی اور ذمہ دار ہوتے ہیں۔یہ اپنے کام، رشتوں اور زندگی کے ہر فیصلے میں پختہ ارادے رکھتے ہیں۔لیکن دل کے معاملات میں اکثر یہ لوگ احتیاط پسند اور خود میں محدود رہ جاتے ہیں۔ایسے دلوں کے لیے سو رۂ المائدہ کا خا ص روحا نی نقش اللہ...
Surah Yusuf Naqsh For Baby Boy
بیٹی یا بیٹا تو اللہ کے اختیار میں ہوتا ہے لیکن اکثر گھروں میں ساس کا تلخ رویہ بہو کے لئے ذہنی اذیت کی وجہ بن جاتا ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون جسے ڈاکٹرز نے الٹراساؤنڈ میں بیٹی بتائی تھی۔ یہ خبر سن کر ساس نے بہو سے کہا کہ اگر بیٹی پیدا ہوئی تو ڈلیوری کے بعد تم سیدھا اپنی...
Jurwan Betay Surah Yusuf Se
اللہ کے پاک کلام سے کرامات ہونے کا سلسلہ تو صدیوں سے چلتا آرہا ہے۔ ایسا ہی کچھ کرشمہ نقش سورۂ الیوسف سے ہوگیا۔ جن خواتین نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورۂ الیوسف کا نقش لیا۔ ان میں چند ایسی بھی تھیں جنہوں نے ابھی تک کنسیو نہیں کیا تھا۔ اور ان کی خواہش تھی کہ ان کی پہلی...
Surah Yusuf Ka Taweez For Son
اولاد اللہ کی سب سے حسین نعمت ہے۔ کچھ والدین کے لیے یہ نعمت مکمل تب محسوس ہوتی ہے جب ان کے گھر بیٹا اور بیٹی، دونوں کی خوشبو بکھرے۔ مگرہر بار جب رپورٹ میں“بیٹی”کا لفظ آتا ہے تو دل کے اندر بیٹے کی حسرت بھی جاگتی ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جنہیں شادی کے بعد مسلسل تین...
Powerful Taweez For Enemy Protection
آپ کا دشمن چاہے سازش کرنے والا ہو۔ چاہے جادو ٹونے والا ہو۔ اس نے آپ کی زندگی درہم برہم کر کے رکھ دی ہو لیکن اگر آپ کے پاس سورۂ الابراہیم کا وہ نقش موجود ہو جو آپ کے نام کے ساتھ منسوب کیا گیا ہے تو آپ یقین کریں کہ دشمن آپ کے سامنے بیٹھ کر جس کے بھی کان بھرے۔ جتنا بھی...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
ماں بننے کی خواہش ایک فطری جذبہ ہے، مگر جب ایک عورت برسوں تک بیٹے کی نعمت سے محروم رہے تو یہ خواہش تڑپ میں بدل جاتی ہے۔ ایک ایسی ہی خاتون کی زندگی اُدھوری لگنے لگی تھی، ہر خوشی جیسے ادھوری ہو گئی تھی کیونکہ اس کی گود خالی تھی۔ اس نے ہر ممکن طبی علاج، منت، دعا اور...
Aulad e Narina K Liye Qurani Naqsh
یقین، دعا اور قرآن کے کلام کی تاثیر نے وہ کر دکھایا جو انسانی اندازوں سے بالاتر تھا۔ ایک جوڑے کو جب ڈاکٹر نے الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی نوید دی، تو انہوں نے خوش دلی سے قبول کیا، مگر دل میں بیٹے کی خواہش بھی تھی۔ اسی دوران اس نے ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کیا اور اس کو...
Rasoli Se Shifa Ka Roahni Taweez
ایک خاتون جس نے بچے دانی کی رسولیوں کو ختم کرنے کے لئے پانچ بار آپریشن کروایا لیکن رسولی پھر بن گئی۔ اس بار بھی ڈاکٹرز نے آپریشن کا ہی کہہ دیا۔ اور کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی قبولیت قرآن کریم کی کون سی سورہ مبارکہ سے ہوئی۔ اور آپریشن کے بغیر ہی رسولی خود بخود ختم...
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
وہ خواتین جو برسوں سے ماں بننے کی خواہش دل میں لیے بیٹھی ہیں، لیکن یا تو حمل ٹھہرتا ہی نہیں، یا حمل کے بعد بچے کی نشوونما رک جاتی ہے اور بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے، ان کے لیے سورۃمریم کا تعویذ ایک بے حد مؤثر اور مجرب روحانی عمل ہے۔ جن پر اولاد کی بندش ہو، جناتی اثرات...











