ہر بیوی کی اولین خواہش ہوتی ہے کہ اس کا شوہر اسے دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر اہمیت بھی دے۔ اور اس سے بے پناہ محبت بھی کرے۔ اگر تو اس کی یہ خواہش پوری ہو جائے تو اسے گویا دنیا جہاں کی خوشیاں مل جاتی ہیں۔ اور اگر ایسا نہ ہو پائے الٹا شوہر بیوی کو ہر کسی کے سامنے ذلیل و رسوا کرے بیوی کی قدر نہ کرے۔ اس کی تعریف نہ کرے اور غیر عورتوں میں دلچسپی لے تو بیوی کی ذہنی کیفیت بہت ہی بگڑ جاتی ہے۔ میاں بیوی میں پھر دوریاں بھی بڑھتی ہیں۔ لڑائی جھگڑوں سے بات بڑھتے بڑھتے پھر طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔ لہٰذا ایسی خواتین اگر چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر انہیں دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر اہمیت بھی دے اور بے پناہ محبت بھی کرے تو اس کا فوری اور بہترین روحانی حل ہے نقش محبت اور نقش سورہ بقرہ۔نقش محبت میں سورہ نساء کی آیات کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ یہ میاں بیوی کے درمیان بے پناہ اور انتہائی شدت والی محبت پیدا کرنے کی بہت ہی زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ جبکہ نقش سورہ بقرہ میاں بیوی پر موجود کسی بھی قسم کے بری نظر جادو یا سحر و آسیب جیسے ان شیطانی اثرات کے خاتمے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جو میاں بیوی کو ایک دوسرے سے دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں شوہر کے دل میں بیوی کی اور بیوی کے دل میں شوہر کی بدگمانی پیدا کرتے ہیں۔ انہیں الٹی سیدھی سوچیں اور شک و شبہات پر مبنی سوچیں دے کر ایک دوسرے سے جدا کرنے کی کامیاب کوشش کرتے ہیں۔ اس لیے جس بیوی کے پاس شوہر کے نام سے منسوب یہ دونوں تعویذات ہوتے ہیں اللہ کے کرم سے اس کا شوہر اسے دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر اہمیت اور محبت دیتا ہے۔ اور وہی میاں بیوی دنیا والوں کی نگاہ میں ایک مثالی جوڑی بن جاتے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Aliza Name Ka Isme Azam

Aliza Name Ka Isme Azam

علیزہ ایک نہایت خوبصورت، منفرد اور پُراثر اسلامی نام ہے، جس کے معنی ہیں: ''خوشی دینے والی''، ''خالص'' اور ''اللہ کی محبوب بندی''۔ اس نام کی حامل خواتین نرم دل، بااخلاق، اور محبت بانٹنے والی شخصیت کی مالک ہوتی ہیں۔علیزہ نام کا اسمِ اعظم''یا حق، یا وھاب'' ہے، جو دل کی...

PCOS Se Shifa Ka Rohani Naqsh

PCOS Se Shifa Ka Rohani Naqsh

پی سی او ایس ایک ایسی ضدی بیماری ہے جو نہ صرف خواتین کی صحت برباد کرتی ہے بلکہ شادی شدہ عورتوں کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ یہ بنتی ہے کہ حمل ٹک ہی نہیں پاتا۔ بار بار امیدیں ٹوٹتی ہیں اور دل مایوسی میں ڈوب جاتا ہے۔لیکن یہ مایوسی ہمیشہ کے لیے ختم ہوگی۔ ایک خاتون جنہیں سالوں...

Saira Naam Ka Ism-e-Azam

Saira Naam Ka Ism-e-Azam

سائرہ ایک نہایت خوبصورت، باوقار اور نرم لہجے والا اسلامی نام ہے، سائرہ کے معنی ہیں: چلنے والی، سفر کرنے والی، راہ اختیار کرنے والی۔ سائرہ نام کی خواتین عبادت گزار، صبرکرنے والی اور دل کی نرم ہوتی ہیں۔ سائرہ نام کا اسم اعظم''یَا ہَادِی،یَا نورُ'' ہیں۔ اس کے علاوہ...

Fatima Naam Ka Isme Azam

Fatima Naam Ka Isme Azam

فاطمہ نام نہایت بابرکت، مقدس اور روحانی طور پر بلند مقام رکھنے والا نام ہے جو خاتونِ جنت، حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا سے منسوب ہے۔ اس نام کی حامل لڑکیاں عموماً حیا، سلیقہ، رحم دلی، وقار، صبر اور قربانی جیسے اعلیٰ اوصاف کی حامل ہوتی ہیں۔ فاطمہ نام کا اسمِ اعظم ُیا...

Naqsh Surah Yusuf Ka Mojza

Naqsh Surah Yusuf Ka Mojza

اولاد کی خواہش ہر گھر کی سب سے بڑی دعا ہوتی ہے اور خاص طور پر بیٹے کی خواہش بہت سی خواتین کے دل کی آرزو بن جاتی ہے۔ جب یہ خواہش پوری نہ ہو تو دل مایوس ہو جاتا ہے۔ہمارے رو حا نی ماہرین نے سورۃ یوسف کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر قرآنی تلاوت اوراسمائے اعظم کی بار...

Aulad Ki Khushkhabri Ka Rohani Naqsh

Aulad Ki Khushkhabri Ka Rohani Naqsh

بے اولادی ایک ایسی آزمائش ہے جس میں میاں بیوی برسوں کی دعاؤں اور علاج کے باوجود مایوس ہو جاتے ہیں۔ یہی حال ایک جوڑے کا تھا جو پورے 15 سال سے اولاد کے لیے ترستے رہے۔ ہر در پر گئے، ہر علاج آزمایا، مگر نتیجہ ہمیشہ ناکامی نکلا۔پھر اللہ کے کرم سے انہوں نے ہمارے روحانی...

Powerful Naqsh For Baby Boy

Powerful Naqsh For Baby Boy

ایسی خواتین جو بے اولادی، کمزوری، اور اولادِ نرینہ نہ ہونے جیسے مسائل سے دوچار ہیں، بارہا طبی علاج کے باوجود جب کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا تو انسان روحانی حل کی طرف رجوع کرتا ہے۔ ایسے مسائل کے لیے قرآنی نقوش ایک مؤثر ذریعہ ہیں، خصوصاً سورہ مریم کا مخصوص نقش ہمارے...

TB Ki Bimari Se Nijat Ka Powerful Taweez

TB Ki Bimari Se Nijat Ka Powerful Taweez

ٹی بی کے مریض افراد جو ڈاکٹری علاج سے مایوس ہو چکے ہیں اور انہیں کسی طرح آرام نہیں آرہا۔ ٹی بی کے مریض کا نام سن کر ہی مریض سے دور بھاگتے ہیں۔ آپ کو اس بیماری کا روحانی علاج بتاتے چلیں۔ ہمارے روحانی ماہرین ٹی بی کے مریضوں کو سورہ الشوریٰ آیت نمبر 80کا خاص اوقات اور...

Betay Ke Liye Surah Yusuf Ka Naqsh

Betay Ke Liye Surah Yusuf Ka Naqsh

ایسی خاتون جنہیں ڈاکٹرز نے بار بار الٹراساؤنڈ میں بیٹی ہی بتائی تھی، اور اُن کے دل میں بیٹے کی خواہش بھی شدت اختیار کر چکی تھی۔ آخری مہینے تک وہ یہی سنتی رہیں کہ بیٹی پیدا ہوگی۔ لیکن دل کے کسی کونے میں ابھی بھی اُمید باقی تھی۔انہیں جب ہمارے روحانی ماہرین نے بتایا کہ...

Surah Maryam Naqsh For Pregnancy

Surah Maryam Naqsh For Pregnancy

سورۂ المریم کا نقش بے اولاد میاں بیوی کے لئے زبردست روحانی علاج ہے۔ جس کی روحانی برکات اتنی زیادہ ہیں کہ اللہ کے کرم سے بہت جلد حمل ہوجاتا ہے۔ اور چند خواتین پر تو اللہ کی خاص کرم نوازی تھی کہ ایک ہفتے میں انہیں حمل ٹھہر گیا۔ ہاں البتہ! جن پر بندش ہوئی ہو۔ کسی نے جاد...

Periods K Har Masle Se Shifa Ka Naqsh

Periods K Har Masle Se Shifa Ka Naqsh

مسلسل بلڈنگ ایک ایسا عذاب ہے جو زندگی کے ہر لمحے کو مشکل بنا دیتا ہے۔ ہر دن جسمانی کمزوری، تھکن اور دل کی بے سکونی کے ساتھ گزرتا ہے۔ یہ بیماری نہ صرف جسم پر اثر ڈالتی ہے بلکہ ذہنی اور جذباتی سکون بھی چھین لیتی ہے۔مگر اللہ کی رحمت اور روحانی نقوش سے شفا ممکن ہے۔ سورہ...

Qurani Taweez For Marriage Proposal

Qurani Taweez For Marriage Proposal

بے شمار لڑکیاں اور لڑکے ایسے ہیں جو برسوں سے رشتوں کے انتظار میں خوار ہو رہے ہوتے ہیں۔ لوگ آتے ہیں، بات بنتی نہیں، کہیں بات آگے بڑھتی ہے تو اچانک رکاوٹ آ جاتی ہے۔ ایسے حالات میں دل ٹوٹنے لگتا ہے اور امید ختم ہوتی نظر آتی ہے۔ لیکن اللہ کا کلام کبھی خالی نہیں جاتا۔ سورۃ...