Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

کسی بھی رشتے میں بے پناہ محبت پیدا کرنے کے لیے نقش سورہ النساء بہت ہی پاور فل اور کامیاب روحانی عمل ہے۔ جو کہ ان افراد کو ارسال کیا جاتا ہے جن کے گھروں میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں۔ ایک دوسرے کو گالیاں دینا نفرت اور بدگمانیوں کا پیدا ہونا سازشیں رچا کر دوسروں کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنا خصوصا ایسا سسرال میں خواتین کے ساتھ ہوتا ہے۔ جب ساس کو بہو کے خلاف ورغلایا جاتا ہے تب گھر میں لڑائی جھگڑے اور نفرت کی بھرمار ہوتی ہے۔ ساس کو بہو ایک آنکھ نہیں بھاتی اور بہو کو ساس سے نفرت ہو جاتی ہے۔ اسی طرح بہن بھائیوں کے جھگڑے میاں بیوی کے جھگڑے خاندانی دشمنیاں پسند کی شادی کی وجہ سے ہونے والے لڑائی جھگڑے بغض اور نفرتیں پیدا ہوتی ہیں تو رشتہ داروں کی مخالفت دشمنی حسد اور نفرت خاندانوں کے خاندان تباہ کر کے رکھ دیتی ہے۔ اس لیے ہر وہ رشتہ جس میں آپ محبت کی اتنی شدت پیدا کرنا چاہتے ہیں کہ زندگی بھر ان رشتوں میں لڑائی جھگڑے بغض اور عداوتیں پیدا نہ ہو تو اس معا ملے میں نقش سورہ نساء بہت ہی کمال کی روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ ہاں البتہ بعض اوقات گھر میں نحوستیں دیڑے ڈال لیتی ہیں۔ وہ نحوستیں جادو عمل شیطانی عملیات جنات سحرو آسیب یا نظر بد کی صورت میں بھی ہو سکتی ہیں۔ اس لیے ایسی نحوستوں کو گھر سے نکالنے کے لیے نقش سورہ نساء کے ساتھ نقش سورہ بقرہ بھی سائلین کو ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جونہی یہ دونوں تعویذات سائلین کے گھر میں پہنچتے ہیں تو ان میں موجود سورہ مبارکہ کی روحانی تاثیر کی بدولت ہر قسم کی نحوست جادو جنات سحروآسیب نظر بد اور دیگر شیطانی اثرات اس گھر سے فوری ختم ہونے لگتے ہیں۔ اسی بنا پر گھر والوں کے مابین ایسی بے پناہ محبت پیدا ہوتی ہے کہ جسے کوئی بھی حاسد یا دشمن کبھی چاہ کر بھی ختم نہیں کر پاتا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Ovarian Cysts Treatment During Pregnancy

Ovarian Cysts Treatment During Pregnancy

السلام علیکم ناظرین! ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بہت سی خواتین رابطہ کرتی ہیں جنہیں انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یعنی سسٹ ہوتی ہے یا یوٹرس میں رسولی وغیرہ۔ اور ان میں سے اکثر کا سوال یہی ہوتا ہے کہ ان کے لیے دعا کروائی جائے کہ بنا آپریشن کے ہی ان کی سسٹ یا رسولیاں...

Bache Dani Uterus Cancer Alamat Aur Ilaj

Bache Dani Uterus Cancer Alamat Aur Ilaj

السلام علیکم ناظرین! ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔لیکن 25 فیصد کینسرز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا آج کے...