اب کوئی اولاد نافرمان ضدی نشے اور بری صحبت کا شکار نہیں رہے گی انشاء اللہ۔ جن والدین کی اولاد پہلے بہت زیادہ فرمانبردار تھی مگر اب وہ نافرمان ہو چکی ہے۔ اسے بری صحبت نشے شراب نوشی چرس اور افیون وغیرہ کی عادت پڑ چکی ہے۔ اسی وجہ سے اولاد والدین کی ایک نہیں سنتی ان کے سامنے زبان درازی کرتی ہے۔ انہیں مارتی پیٹتی بھی ہے۔ والدین بیمار ہو جائیں تو انہیں پوچھتی تک نہیں رات گئے تک گھر سے باہر رہتی ہے۔ اس وجہ سے پورے گھر کا ماحول بہت زیادہ خراب ہو گیا ہے۔ اس لیے والدین کی خواہش ہے کہ ان کی اولاد ان کا ہر حکم مانے اور بری عادات بھی چھوڑ دے۔ اور بری صحبت سے بھی نکل آئے تو اس مسئلے کا بہت ہی بہترین اور فوری روحانی حل ہے سورہ مائدہ اور سورہ بقرہ کا تعویز۔ جب یہ دونوں تعویذات نافرمان بیٹے بیٹیوں کے نام ہمارے روحانی ماہرین سے منسوب کروا کے والدین کو ارسال کیے جاتے ہیں تو سورہ بقرہ کی روحانی تاثیر اولاد کو نافرمان بنانے والے تمام بد اثرات جادو اور نظر بد کو ختم کر دیتی ہے۔ جبکہ سورہ مائدہ کی یہ خاصیت ہے کہ یہ ہر قسم کے نشے شراب نوشی جوا سگرٹ وغیرہ کی لت کا شکار اولاد کو راہ راست پر لے آتی ہے۔ اور اسے ان تمام بری عادات اور ہر قسم کے نشے سے نفرت ہو جاتی ہے۔ اب تک بہت سارے نافرمان لڑکے لڑکیاں ان قرآنی تعویذات کی بدولت والدین کے ہر درجہ تابدار ہو چکے ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Rishte Mai Rukawat Aur Bandish Khatam Karne Ka Powerful Taweez | Taweez For Marriage | Nihayat Taqatwar Amal
والدین اپنے بچوں کے رشتے کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں کہ ہماری بیٹی یا بیٹے کا رشتہ تو طے ہو گیا مگر شادی کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں آرہا۔ اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی رشتے والے شادی نہیں کرنا چاہتے۔ بعض رشتہ دار حسد کرنے والے ہوتے ہیں اور وہ یہ نہیں چاہتے کہ ان...
Wazifa For Freedom From Jail | Jail Se Azadi Ka Powerful Taweez | Na Jaiz Kais Se Nijat Ka Amal
اگر آپ کا باپ شوہر بھائی یا عزیز و اقارب میں سے کسی کو بھی ناجائز مقدمے میں گرفتار کر کے بند کر دیا گیا ہے تو انشاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے وہ بے گناہ ثابت ہوں گے۔ اور جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ عدالتی کاروائیوں سے جڑے تمام معاملات میں بھی سرخرو ہوں گے۔...
Karobar Main Tezi Lane Ka Amal | Band Karobar Kholne Ka Amal | Karobar Mein Barkat Ke Liye Taweez
آج کے ؐوضوع میں ہم آپ سے ایسا پاور فل عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی برکت سے ایک ہفتے میں اتنی زیادہ سیل ہوگی کہ جتنی پچھلے ایک سال میں بھی نہیں ہوئی ہوگی۔آپ کا ذریعہ معاش چاہے مارکیٹنگ ہے، کمیشن پر کام ہے، ان لائن کام ہے، آفس ورک ہے،ذاتی دکانیں ہیں یا کسی بھی طرح کا...
Dengu Se Bachne Ka Behtareen Totka | Powerful Taweez For Dengue Patient |Dengue Fever Treatment At Home
ایسے افراد جو ڈینگی کے مرض کا شکار ہیں اور اس سے جلد چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ نیم کے پتوں کو پانی میں ابال کر مریض کو پیلانا شروع کر دیں انشاء اللہ مریض بہت ہی تیزی سے شفایاب ہونے لگ جائے گا۔کیونکہ نیم کے پتوں میں اللہ پاک نے ایسی تاثیر رکھی ہے جو ڈینگی وائرس...
Secrets Of The Pisces Personality | Pisces Afrad Ki Khobian | Pisces Afrad Ki Shaksiat
برج حوت والے لوگ فطری طور پر سخی ہوتے ہیں اور دوسروں کی مدد کرنے والے ہوتے ہیں۔ان کو دوسروں کی مدد کرنے میں اطمینان محسوس ہوتا ہے۔یہ لوگ بہت تخلیقی ہوتے ہیں۔یہ لوگ بہت ہی زبردست شاعر،رائٹر اور موسیقار بنتے ہیں یہ جدا گانہ نظریات کے مالک ہوتے ہیں اس لیے ان کا دنیا کو...
Bawaseer Ka 100% Desi Ilaj | Bawaseer K Moko K Liye La Jwab Powerful Totka
اگر آپ موہکوں والی بواسیر کا شکار ہیں اور آپ آپریشن سے موہکے ختم کرواتے ہیں۔لیکن وہ دوبارہ بن جاتے ہیں۔اور کوئی بھی علاج مستقل؛ فائدہ نہیں دے رہا تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ ایک اعدد بینگن لے کر اسے چولہے پر جلا لینا ہے۔جب بینگن چولہے پر جل کر راکھ ہو جائے تو اس میں شہد...
Qabz Badhazmi Aur Pait Ki Tamam Bimarion Se Nijat Ka Powerful Wazifa | Wazifa For Stomach Problem
اگر آپ کی قبض بہت پرانی ہے اور آپ اس سے نجات کیلئے بہت ڈاکڑی علاج کروا چکے ہیں لیکن کسی طرح کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور اگر آپ اس سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنی روز مرہ کی روٹین کو تبدیل کریں۔روزانہ باقاعدگی سے ورزش کر نے کی عادت ڈالیں۔اپنی خوراک میں پھل اور...
Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj | Spiritual Remedies For Back Pain | Ayat e Shifa Ka Wazifa
(وَاذَ مَرِضْتُ فَھُوَ ایَشْفِیْنْ) یہ آیت مبارکہ ایسے کمال کی روحانی تاثیر رکھتی ہے کہ جومرد و خواتین اس آیت مبارکہ کو ہر روز ایک مرتبہ پڑھ کے پانی پر دم کر کے پیتے ہیں ان کا پرانے سے پرانا کمر درد ایسے ختم ہوتا ہے جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔اس آیت مبارکہ میں اتنا فیض ہے...
Stomach Ulcer Symptoms Treatment | Stomach Ulcer Ka Ilaj | Maidey Ka Ulcer
وہ لوگ جو رات کو دیر سے کھانا کھاتے ہیں وہ زیادہ تر معدے کے السر کا شکار ہو جاتے ہیں۔کیونکہ دیر سے کھانے کی وجہ سے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوپاتا اور اس وجہ سے لوگ بیامر پڑ جاتے ہیں۔اس کے علاوہ معدے میں السر کی وجہ رات کو نیند پوری نہ لینا،منہ پر دانوں کا نکلنا،پانی کا...
Bachon Ka Bila Waja Rona Aur Us Ka Ilaj | Baby Sleep Problems At Night
اگر آپ کا بچہ مسلسل روتا ہے اور آپ کو سمجھ نہیں آرہاکہ بچے کے رونے کی وجہ کیا ہے۔تو ممکن ہے وہ پیٹ میں درد کی وجہ سے رو رہا ہو تو ایسی صورت میں بچے کے پیٹ پر اچھے سے مساج کریں اور اسے پیٹ کے بل لٹا دیں۔انشاء اللہ بچے کو سکون آجائے گا۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا...
Dahi Khane Ke Fayde In Urdu | Benefits Of Eating Yogurt Daily
دہی میں کیلشیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔جس سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہو تے ہیں دہی استعمال کرنے سے معدے اور انٹریوں میں خشکی نہیں ہوتی۔دہی کھانے کے ساتھ باقاعدگی سے استعمال کرنے سے نروس سسٹم اور بلڈ پریشر نارمل رہتا ہے۔دہی کے ساتھ استعمال کرنے سے گردوں میں پانی کی...
Ghabrahat Se Shifa Ki Dua | Bechani Ki Dua | Spiritual Remedy Depression
اگر آپ کو گھبراہٹ اور بے چینی رہتی ہے۔ دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے۔ پسینے آنے لگ جاتے ہیں۔غصہ آتا ہے۔ خوف آتا ہے اور دماغ کام نہیں کرتا۔اور رات کو نیند بھی نہیں آتی تو آپ اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ کومنٹ میں لکھ دیں یا وٹس اپ پر ہمیں سینڈ کریں۔ اگر تو آپ کو یہ...