Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

ناظرین بری نظر ایسی خطرناک شے ہے جو اچھے بھلے صحت مند اور خوشحال انسان کو پریشانیوں اور بیماریوں میں دھکیل دیتی ہے۔ ہم نے اپنے 12 سال کے تجربے میں دیکھا ہے کہ جو لوگ بڑی بڑی بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں اور ڈاکٹرز بھی بے بس ہو جاتے ہیں تو وہ لوگ بھی صرف نظر بد کا توڑ کرنے سے ہی اللہ کے کرم کی بدولت بچ جاتے ہیں۔ کیونکہ نظر بد کے بارے میں رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے خود بھی یہ فرمایا ہے کہ نظر بد آدمی کو قبر میں اور اونٹ کو ہنڈیا میں پہنچا دیتی ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بری نظر صرف انسان کی صحت پر ہی اپنے بد اثرات نہیں ڈالتی بلکہ زندگی کی ہر چیز کو بری طرح سے متاثر کر کے رکھ دیتی ہے۔ بری نظر اگر بچوں کو لگ جائے تو وہ امتحان میں ناکام ہو جاتے ہیں۔ اگر کاروبار کو لگ جائے تو وہ تباہ ہو جاتا ہے۔ جوان بچیوں کو لگ جائے تو ان کے رشتے نہیں آتے اور شادی سے پہلے ہی وہ بیماریوں اور ڈپریشن کا گھر بن جاتی ہیں۔ اگر جاب ہولڈرز کو لگ جائے تو بوس ان کے مخالف ہو جاتے ہیں۔ اسی لیے ان کی پرموشن بھی نہیں ہوتی۔ اگر میاں بیوی کو لگ جائے تو ان میں ذہنی ہم آہنگی باقی نہیں رہتی۔شوہر جوہی بیوی کو دیکھے یا اس سے کوئی غلطی ہو جائے تو وہ بیوی پر خواہ مخواہ آگ بگولا ہو جاتا ہے۔ اور بیوی کو بچوں اور ساس سسر نندوں اور دیگر رشتہ داروں کی طرف سے بھی ذلت اور رسوائی ہی ملتی ہے۔ الغرض نظر بد ایک ایسی شے ہے جس کا وقت پر توڑ کرنے میں ہی عافیت ہے۔ جس کی بہترین صورت ہے نقش سورہ کہف۔ جس گھر میں یہ نقش موجود ہو وہاں پر رحمتیں آتی ہیں اور نظر بد جیسی نحوست اور جادو جنات جیسے تمام اثرات 24 گھنٹوں کے اندر اندر ختم ہو جاتے ہیں۔ جس کی وجہ ہے سورہ کہف کی بے حد و حساب فضیلت جس کے بارے میں حضرت بلا بن ازب رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک صحابی سورہ کہف کی تلاوت کر رہے تھے اور ان کے ایک جانب دو رسیوں میں گھوڑا بندہ ہوا تھا۔ آسمان سے بادل اترے اور گھوڑے کے قریب ہوتے رہے۔یہاں تک کہ اس کو ڈھانپ لیا۔ وہ تلاوت سن کر خوشی سے گردن ہلانے لگا۔صبح کو اس صحابی رضی اللہ تعالی عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو یہ ماجرہ سنایا تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ یہ سکینہ یعنی رحمت تھی۔ جو سورہ کہف کی تلاوت کی وجہ سے نازل ہوئی تھی۔لہٰذا ناظرین سورہ کہف کی تلاوت کو بھی اپنی زندگی کا معمول بنائیں۔ اور اس کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے بری نظر کا شکار فرد کے نام اور والدہ کے نام منسوب کر کے اسے پہنا دیں انشاء اللہ جو ہی یہ نقش متاثرہ فرد کے جسم سے مس ہوگا تو اسی لمحے جادو جنات سحر و آسیب نظر بد اور دیگر شیطانی اثرات ختم ہونا شروع ہو جائیں گے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ زیادہ تر افراد کے جسم سے بری نظر کا اثر صرف ایک دن کے اندر اندر مکمل طور پر ختم ہو جاتا ہے۔جب تک سورہ کہف کا تعویذ متاثرہ فرد کے گلے میں موجود رہتا ہے تب تک کسی بھی قسم کے بری نظر یا دیگر شیطانی اثرات اس کے جسم میں داخل نہیں ہو پاتے۔ اور اس کی تمام جسمانی روحانی و نفسیاتی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔ اور تمام رکے ہوئے کام شادی جاب کاروبار سب پایہ تکمیل تک پہنچ جاتے ہیں۔ سورہ کہف کا نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Reelated Posts

Pur Sukoon Neend K Liye Naqsh

Pur Sukoon Neend K Liye Naqsh

زندگی میں پریشانیاں، ذہنی دباؤ اور الجھنیں اس قدر بڑھ گئی ہیں کہ سکون کی نیند بھی میسر نہیں ہوتی۔ ساری رات جاگتے اور کروٹیں بدلتے ہی گزر جاتی ہے۔ بعض اوقات حاسد دماغ کو بے چین کرنے والا جادو کروا دیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ نیند سے محروم ہو جاتے ہیں۔آپ کے اس مسئلے کے حل...

Naaf Par Jane Ka Powerful Taweez

Naaf Par Jane Ka Powerful Taweez

ناف کے شدید اور پرانے درد سے نجات کیلئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشوریٰ کی مخصوص آیات سے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیا ہے۔اس نقش میں موجود سورہ الشوریٰ کی آیات کی روحانی تاثیر جو کہ مریض کی ناف کے پرانے سے پرانے درد کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔ دوسراتعویذ سورۂ البقرہ کا...

Weham  Aur Waswaso Se Nijat Ka Taweez

Weham Aur Waswaso Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے ہیں جو کسی بھی طرح سے ٹھیک نہیں ہوپارہے اور نہ ہی کوئی میڈیسن اثر کر رہی ہے تو آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذ۔ ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ بد اثرات ختم کرنے کے لئے ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذسورۂ الشوریٰ کا ہے جو ان نفسیاتی وجوہات...

Wazifa For Self Respect In-Laws

Wazifa For Self Respect In-Laws

اگر آپ کے سسرال والے آپ کی عزت نہیں کرتے۔بات بات پر آپ کو طعنے دیتے ہیں اور پریشان کرتے ہیں توآپ نے وظیفہ کرنا ہے سُبحَانَ اللہِ یاَ وَدُودُاور ان سب کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ ان کے دل میں دن بدن آپ کی عزت بڑھنے لگے گی لیکن معاملہ اگر ان پر یا آپ پر جادو...

Nashe se Nijat k liye Powerful Naqsh

Nashe se Nijat k liye Powerful Naqsh

اگر آپ نے بہت کوشش کی ہے لیکن شرابی انسان شراب چھوڑتا نہیں ہے یا پھر چھوڑنا چاہتا ہے لیکن چھوڑ نہیں پارہا تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو سورۂ الشوریٰ کا ایسا پاورفل نقش دیا جائے گا۔ جس کی روحانی برکات کی بدولت شرابی کو شراب سے نفرت ہوجائے گی۔ وہ چاہ کر بھی شراب...

Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa

Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa

اگر آپ اپنے بچے کو تابعدار بنانا چاہتی ہیں لیکن کوئی بھی وظیفہ بقول آپ کے اثرنہیں کرتا توآپ اللہ کے ۹۹ پاک ناموں سے لیا گیا یہ والا وظیفہ کریں تو بچہ کنٹرول میں آجائے گا۔ وظیفہ ہے سُبحَانَ اللہِ یاَ قَابِضُ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز ۰۱۱ مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پر دم...

Depression Se Nijat Ka Wazifa

Depression Se Nijat Ka Wazifa

اگر آپ بہت زیادہ ڈپریشن میں چلے گئے ہیں لیکن کسی بھی علاج اور میڈیسن سے آپ کا ڈپریشن ختم نہیں ہوپارہا تو آپ نے کرنا ایسے ہے کہ پانی کا گلا س لے کر اس پر اسم پڑھنا ہے اللہُ الصَمَدُ تین سو بار اور وہ پانی پی لینا ہے ان شاء اللہ یہ وظیفہ آپ کواس ڈپریشن سے نکال دے گا جو...

Bachedani Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez

Bachedani Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں کبھی کبھار ایسے کیسز بھی آتے ہیں۔ جن میں خواتین بتاتی ہیں کہ انہیں تربوز جتنی بڑی رسولی ہوگئی ہے۔ اور المیہ یہ ہے کہ آپریشن کروانے کے بعد بار بار ہوجاتی ہے۔ ایسی خواتین کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ان کانام لے کر خاص دعا کروائی...

Apni Mohabbat Ko Pane K 3 Tarike

Apni Mohabbat Ko Pane K 3 Tarike

اگر آپ اپنی جائز محبت کو پانا چاہتے ہیں تو ان تین طریقوں پر عمل کریں۔ ان شاء اللہ کھوئی ہوئی محبت پھر سے زندہ ہوگی۔ ۱ ۔ سب سے پہلا پوائنٹ یہ ہے کہ آپ نے اس کے پیچھے جانے کی بجائے اور منتیں کرنے کی بجائے اسے اگنور کرنا ہے۔۲۔ آپ نے جس قدر ہوسکے اسم اعظم سُبحَانِ اللہِ...

Rizq Me Barkat Ka Powerful Wazifa

Rizq Me Barkat Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کا کاروبار دن بدن نقصانات کی طرف جارہا ہے۔ آپ کی سوچ کے مطابق فائدہ نہیں ہورہا تو آج سے ہی یہ وظیفہ شروع کردیں۔ آپ نے اسم اعظم پڑھنا ہے سُبحَانِ اللہِ یَا فَتَاحُ اس اسم اعظم کو آپ نے ہر روز 240 مرتبہ پڑھا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ کاروبار میں ترقی ایسی ہوگی کہ آپ...

Man Pasand Shadi K Liye Naqsh

Man Pasand Shadi K Liye Naqsh

اگرآپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور اپنی پسند کی شادی کروانا چاہتے ہیں لیکن کسی نہ کسی وجہ سے رکاوٹیں آرہی ہیں یا دونوں میں سے کسی ایک کے والدین نہیں مان رہے یا پھر بہن بھائی،عزیز رشتہ دار رشتے میں رکاوٹ بن رہے ہیں اور اس وجہ سے آپ الجھن اور پریشانی کا شکار ہیں۔آپ سب کو...

Paon K Dard Se Shifa Ki Powerful Dua

Paon K Dard Se Shifa Ki Powerful Dua

حضرت عثمان ؓ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ایک جماعت یمن بھیجی اور ان میں سے ایک صحابی ؓ کو ان کا امیر بنایا۔ جن کی عمر سب سے کم تھی۔وہ کئی دن تک وہاں ٹھہرے اور نہ جاسکے۔اس جماعت کے ایک آدمی کی حضور ﷺ سے ملاقات ہوئی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اے شخص! تجھے کیا ہوا؟ تم ابھی تک...