Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 240

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

کسی بھی جائز رشتے میں اگر لڑائی جھگڑے غلط فہمیاں نہ چاکیاں یا ناراضگی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ جو انسان آپ سے بے پناہ محبت کرتا تھا آپ کو انتہائی اہمیت دیتا تھا اب وہی آپ کو دیکھنا گوارا نہیں کرتا۔ اسے آپ کے چہرے سے نفرت ہو گئی ہے۔ اس کے دل میں پتہ نہیں کسی نے آپ کے خلاف کیا بدگمانیاں بھر دی ہیں کہ وہ آپ سے بات تک نہیں کرنا چاہتا۔ مگر آپ کا دل اسی کے لیے دھڑکتا ہے۔ آپ ہر قیمت پر اس انسان کو اپنا دیوانہ بنانا چاہتے ہیں یا آپ کسی کو پسند کرنے لگے ہیں۔ اور اس سے شادی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مگر وہ آپ کی طرف دیکھتا تک نہیں تو شادی کرنا تو دور کی بات ہے۔ ایسی صورت میں حب کا نقش اس انسان کے دل میں آپ کی انتہائی محبت ڈال کے اسے آپ کا ایسا دیوانہ بنا دے گا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ کس حد تک وہ انسان آپ کو پسند کرنے لگے گا۔یہی حب کا نقش ان ماں باپ کو بھی ایک دوسرے کا دیوانہ بنا دیتا ہے۔ جو اولاد کا بھی لحاظ نہیں کرتے اور ایک دوسرے سے دن رات لڑتے ہی رہتے ہیں۔ ایک دوسرے کو مارتے پیٹتے بھی ہیں اور برا بھلا بھی کہتے ہیں۔ حب کا یہی نقش اس شوہر کو بھی بیوی کا دیوانہ بنا دیتا ہے۔ جس شوہر کو اپنی بیوی کے علاوہ ہر عورت میں دلچسپی ہوتی ہے۔ اس کے بہت سارے لو فیئرز چل رہے ہوتے ہیں۔جو بیوی کے لیے انتہائی پریشان کن اور تکلیف دہ بات ہے۔ ایسے شوہر نقش حب کی بدولت بیوی کے ایسے دیوانے ہو جاتے ہیں اس کی محبت میں اتنے آگے بڑھ جاتے ہیں کہ سوائے اپنی بیوی کے انہیں ہر عورت سے الجھن ہونے لگتی ہے۔بہرحال کسی بھی رشتے کے دل میں اپنی محبت ڈالیں اسے اپنا دیوانہ بنا لیں۔ وہ شخص آپ ہی کے گن گائے دن رات آپ ہی کی تعریفیں کریں اگر آپ ایسا چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی ماہرین سے نقش حب اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کریں۔ اور اگر کسی پر جادو نظر بد یا سحر و ا ٓسیب وغیرہ کے بد اثرات موجود ہوں تو پھر حب کے نقش کے ساتھ سورہ بقرہ کا نقش بھی حاصل کریں۔ تاکہ حب کا یہ نقش اپنے کامل روحانی اثرات 100 پرسنٹ ظاہر کرے اور مطلوبہ شخص کو آپ کا دیوانہ بنا دے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related posts

Shadi Ki Rakawat Khatam Karne Ka Taweez

Shadi Ki Rakawat Khatam Karne Ka Taweez

ایسا بارہا دیکھنے میں آیا ہے کہ طلاق ہو جانے کے بعد دوبارہ پھر سے رشتہ ہونا بہت ہی مشکل ہو جاتا ہے۔ خصوصا اگر طلاق یافتہ خواتین کے ساتھ بچے بھی ہوں تو پھر کوئی بھی رشتہ اتنی آسانی سے میسر نہیں آتا۔یہی حال مرد حضرات کا بھی ہے کہ جب وہ بیوی کو طلاق دے دیتے ہیں تو بعض...

Masana Ki Kamzori Se Shifa Ka Taweez

Masana Ki Kamzori Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو مثانے کی کمزوری ہے گرمی درد یا سوجن ہے یا پھر کوئی انفیکشن یا مثانے میں پتھری ہے۔ جس کا آپ نے بہت علاج بھی کروایا ہے مگر ابھی تک آپ کو بلیڈر انفیکشن یا پتھری سے شفا نہیں مل رہی۔ تو یقینا آپ کو اس بیماری سے شفا کا روحانی علاج کروا لینا چاہیے۔ جس کے لیے آپ...

Bhatke Howay Insan Ke Liye Taweez

Bhatke Howay Insan Ke Liye Taweez

اگر آپ کسی بھی ایسے انسان سے محبت کرتے ہیں یا اس سے آپ کا قریبی رشتہ ہے جو بہت ہی انا پرست اور موڈی انسان ہے۔ اس کے ساتھ تعلق میں رہنا آپ کے لیے دوبالا ہو چکا ہے۔ حالات کچھ ایسے ہیں کہ آپ نہ اس سے خوشگوار طریقے سے رشتہ نبھا پا رہے ہیں اور نہ ہی اسے چھوڑنا چاہتے ہیں...

Ghutno Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

Ghutno Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

پرانے سے پرانا گھٹنے کا درد انشاء اللہ ہمیشہ کے لیے ختم ہوگا۔اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد میں مبتلا ہیں اور کسی بھی میڈیسن یا علاج سے آپ کا یہ درد ٹھیک نہیں ہو رہا آپ نے ہر ہوم ریمیڈی بھی استعمال کر کے دیکھی ہے۔ مگر درد سے افاقہ نہیں ہو رہا ڈاکٹرز کے مطابق آپ کو کوئی...

Narazgi Khatam Karne Ka Taweez

Narazgi Khatam Karne Ka Taweez

اگر بھائی بھائی میں سالوں سے ناراضگی چل رہی ہو یا کسی بھی ایسے عزیز رشتہ دار سے آپ ناراض تھے اور اب آپ اسے صلح کے لیے امادہ کرنا چاہتے ہیں۔ جس کے لیے آپ نے بہت کوششیں بھی کی ہیں مگر وہ کسی صورت صلح کرنے کو تیار نہیں ہے۔یا پھر حالات کچھ ایسے ہیں کہ آپ نے والدین کی مرضی...

Safar K Doran Hifazat Ka Taweez

Safar K Doran Hifazat Ka Taweez

اگر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور کافی عرصے سے کوشش کر رہے ہیں مگر ہر بار کوئی نہ کوئی رکاوٹ آ جاتی ہے جس کے نتیجے میں آپ کا کام ہوتے ہوتے رک جاتا ہے اٹک جاتا ہے۔ آپ نے اپنے سفر میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے بہت سارے وظائف بھی کیے ہیں۔ بہت سارے روحانی علاج بھی...

Sas Bahu Main Muhabbat Ka Taweez

Sas Bahu Main Muhabbat Ka Taweez

بعض اوقات ساس بہو کی اس حد تک دشمن بن جاتی ہے کہ کسی پل اسے جینے نہیں دیتی۔ہر وقت اپنے بیٹے کے کان بھرتے رہنا اسے بیوی کے خلاف کرنا چھوٹی چھوٹی سی باتوں پر بڑے بڑے ہنگامے کرنا ایسے حالات پیدا کرنا کہ بہو اس گھر سے نکل جائے۔بہو پر جادو کروانے کے لیے عاملین کو گھر بلانا...

Dusre Insaan Ki Soch Ko Parhne Ka Taweez 

Dusre Insaan Ki Soch Ko Parhne Ka Taweez 

ہر انسان یہ خواہش رکھتا ہے کہ اس کی بات کو اہمیت دی جائے وہ جو بولے یا سوچے سامنے والا فرد ویسا ہی کرنے پر مجبور ہو جائے۔یقینا ایسا اس صورت میں ممکن ہے۔جب سوچ میں اتنی طاقت ہو کہ جو کسی بھی انسان کو قائل کر سکے۔ اور ایسا تب ہوتا ہے جب وہ انسان دوسرے انسان کی نگاہ میں...

Taweez For Remove Black Magic

Taweez For Remove Black Magic

بعض دشمن اس قدر سنگدل ہوتے ہیں کہ جادو پہ جادو کروا کے دوسرے انسان کی زندگی کو تباہ و برباد کر دیتے ہیں۔ اسے دھمکیاں دیتے ہیں کہ وہ جادو کروانے سے بالکل بھی باز نہیں آئیں گے ایسے جادو کی وجہ سے متاثرہ انسان بہت زیادہ ذہنی اور جسمانی طور پر خود کو بیمار محسوس کرتا ہے۔...

Saas Bahu Me Mohabbat Ka Taweez

Saas Bahu Me Mohabbat Ka Taweez

ہر بہو یہ چاہتی ہے کہ اس کی ساس اس سے ہمیشہ نرم رویہ رکھے۔ اس کے ساتھ ہر معاملے میں تعاون کرے اس کے شوہر کو اس کے خلاف بھڑکائے نہ اور نہ ہی اسے چھوٹی چھوٹی باتوں پر ذلیل و رسوا کرے۔ تو یہ یقینا ہر بہو کا یہ خواب اللہ کی رحمت سے پورا ہو سکتا ہے۔ جس کے لیے آپ کو دیا...

Dimag Se Gande Khayalat Nikalne Ka Taweez

Dimag Se Gande Khayalat Nikalne Ka Taweez

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول خیالات پریشان کر دینے والے واقعات گندے خیالات ماضی یا مستقبل کے خدشات وحم وسوسے شیطانی خیالات وغیرہ آتے ہیں۔ یا دماغ میں کوئی ایسی سوچ اٹک جاتی ہے جسے آپ جھٹکنے کی بہت ہی کوشش کرتے ہیں مگر وہ سوچ دماغ سے نکلتی ہی نہیں ہے۔ جس کے نتیجے میں...

Kala Jadu Khatam Karne Ka Taweez

Kala Jadu Khatam Karne Ka Taweez

اگر کسی حاسد سے یا دشمن نے آپ کے پتلے بنوا کر اس پر سخت ترین کالا جادو کر دیا ہے۔ جس کا توڑ کروانے کی آپ نے بہت ہی کوشش کی ہے مگر جادو ہے کہ اپنے اثرات زائل ہی نہیں کر رہا۔جس وجہ سے آپ کی صحت دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جا رہی ہے کاروبار فلاپ ہو گیا ہے۔ لڑائی جھگڑے...