ایسا بارہا دیکھنے میں آیا ہے کہ طلاق ہو جانے کے بعد دوبارہ پھر سے رشتہ ہونا بہت ہی مشکل ہو جاتا ہے۔ خصوصا اگر طلاق یافتہ خواتین کے ساتھ بچے بھی ہوں تو پھر کوئی بھی رشتہ اتنی آسانی سے میسر نہیں آتا۔یہی حال مرد حضرات کا بھی ہے کہ جب وہ بیوی کو طلاق دے دیتے ہیں تو بعض مردوں کو بھی پھر دوبارہ سے نئے رشتے کو ڈھونڈنے یا ملنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لہٰذا ہر وہ مرد و خواتین جنہیں شادی میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ کا سامنا ہے خواہ وہ طلاق یافتہ ہے یا پھر شادی کے بندھن میں پہلی بار بندھنے جا رہے ہیں ان کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ کو فوری دور کرنے کا بہترین روحانی حل ہے نقش سور ہ مزمل۔ نقش سورہ مزمل اور اگر شادی میں درپیش رکاوٹ کی وجہ کسی بھی قسم کا جادو یا نظر بد کا اثر ہو جس وجہ سے انہیں شادی میں رکاوٹوں کا سامنا ہے تو انہیں نقش سورہ مزمل کے ساتھ سورہ بقرہ کا نقش بھی دیا جاتا ہے جس کی بدولت رشتہ ملنے میں کسی بھی قسم کی دشواری ہو یا پھر شادی میں بلاوجہ ہی تاخیر ہو رہی ہو انشاء اللہ شادی کی ہر رکاوٹ اللہ کے کرم سے فوری دور ہوگی۔ اور آپ بہت ہی جلد شادی کے بندھن میں بن جائیں گے۔ 12 سال سے اب تک یہ تعویذات بے شمار سائلین کو ارسال کیے گئے ہیں۔ جن کی بدولت بے شمار ایسے لڑکے لڑکیوں کی بھی شادی بہترین گھرانے میں ہو گئی جو پہلی بار شادی کے بندھن میں بندنے جا رہے تھے۔ اسی روحانی علاج کی بدولت طلاق یافتہ مرد و خواتین کی شادی میں بھی بہت ہی زیادہ آسانیاں پیدا ہو گئی۔ اور دیکھنے میں آیا ہے کہ تین سے چھ ماہ کے اندر اندر زیادہ تر افراد کی شادی اللہ کے کرم سے ہو جاتی ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Pitte Ki Bimari Aor Pathri Ka Ilaj
جن کے پتے میں پتھری ہوگئی ہے۔ جسے گل سٹون بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ پچھلے چودہ سال سے پتے کی پتھری کا شکار مریضوں کو سورۂ الشعراء کا نقش دیا جارہا ہے۔ اللہ...
Gharon Mein Jinnat Ka Basera
اگرآپ کے گھر میں جادوئی شیطانی چیزوں، جنات اور آسیب کا پہرہ ہے۔ اور یہ چیزیں کسی کے بھی قابو میں نہیں آرہیں تو آپ سے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ جادو، جنات کا پہرہ نقش سلیمانی سے بہت ہی تیزی...
Black Magic Ki 3 Stages | Jadu Ka Tor
اگر آپ آنکھوں کے اوپر کیے گئے سخت ترین جادو یا بندش کا توڑ کروانے میں ناکام ہو رہے ہیں تو یہ یاد رکھیں کہ کالے جادو کی تین سٹیجز ہوتی ہیں اگر تو جادو نیا نیا ہوا ہو تو اس کے لیے آپ صرف جادو کے توڑ کا دم کروائیں گے اور وہ بھی کسی کامل روحانی ماہر سے اگر جادو ایک سال...
Asma Name Ki Girls | Asma Naam
عاصمہ نام کی لڑکیاں جس قدر خوبصورت ہوتی ہیں اتنی ہی ذہین ہوتی ہیں اپنے معاملات میں بہت سمجھداری کا ثبوت دیتی ہیں ان کی زندگی میں پریشانیاں بہت پائی جاتی ہیں لیکن ان کے حوصلے کا کوئی جواب نہیں ہے عاصمہ نام کا اسم اعظمیَا جَبَّارہے اور اس کی تعداد 785 ہے اگر عاصمہ نام...
Dimag Se Weham Aur Waswase Nikalne Ka Taweez
جن افراد کو ہر وقت وہم اور وسوسے آتے ہیں۔ خیالات پر ان کا کنٹرول نہیں ہے۔ ان کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ہر قسم کے وہم، وسوسے، گندے خیالات، بار بار نہانے یا ہاتھ دھونے اور لاک چیک کرنے کے خیالات،...
Jisam Ki Kharish Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کو پورے جسم پر خار ش ہوتی ہے۔ الرجی ہے۔ دانے بن جاتے ہیں۔ اور کوئی بھی ریمیڈی یا میڈیسن اثر نہیں کرر ہی تو آپ سے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ خارش چاہے نئی نئی لگی ہو یا پرانی ہوچکی ہو اور پورے گھر...
Likoria Se Shifa Ka Taweez | Likoria Ka Ilaj
ہر ویگینل سچارج لیکوریا نہیں ہوتا بلکہ ہر عمر کی خواتین میں کئی طرح کا ڈسچارج ہوتا ہے۔ ہم جس مسئلے کا روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ وہ ان خواتین کے لئے ہے جنہیں اصل میں لیکوریا ہے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ جن خواتین کو گرین...
PCOS Se 100% Shifa Ka Taweez
جنہیں پکوس کی شکایت ہے۔ ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کیا جارہا ہے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ پکوس یعنی پولی سسٹک اووری سنڈروم میں باڈی کے اندر بہت ساری پرابلمز چل رہی ہوتی ہیں۔ جیسے کہ خواتین میں مردانہ ہارمون اینڈروجنز...
Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کئی سالوں سے جوڑوں اور گھٹنوں کے سخت درد کا شکار ہیں اور یہ درد بہت پرانا ہو چکا ہے جس کی وجہ سے آپ کو چلنے پھرنے میں بہت دشواری پیش آتی ہے۔ درد کی شدت اتنی ہے کہ آپ کے گھٹنے کمزور ہو چکے ہیں جبکہ کئی ڈاکٹرز سے علاج کروانے کے باوجود کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ لہذا ہم...
Bawaseer Se Shifa Ka Rohani Ilaj
بواسیر خونی ہو بادی ہو یا موہکوں والی۔جب ہر علاج ہر ٹوٹکا ناکام ہو گیا ہو اور اس مرض کی تکلیف بہت بڑھ گئی ہو تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہمارے روحانی ماہرین نے عبادت کے خاص اوقات میں خاص مراقببات کرنے کے بعد بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے ہیں یہ نقوش سورہ الشوری...
Wazan Kam Karne Ka Asan Nuskha
اگر آپ اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کون سی چیز استعمال کی جائے جس سے آپ کا وزن چند دنوں میں کم ہو جائے۔ آپ نے کرنا ہے یہ ہے کہ روزانہ کم از کم دو مرتبہ ادرک کا قہوہ بنا کر پینا ہے۔ اگر آپ ادرک کا۔قہوہ...
Kalay Jadu Ki Nishaniyan Or Ilaj
اگر کسی پر سخت قسم کے جادوئی اثرات ہوں اور اسے خود بھی اس بات کا اندازہ نہ ہو کہ اس پر کالے جادو کے اثرات ہیں تو یہ بات بہت زیادہ پریشانی والی ہوتی ہے۔کیونکہ جس کو اس بات کا علم نہیں ہوگا کہ اس پر سخت کالے جادو کے اثرات ہیں تو وہ انہیں اپنے جسم میں بڑھنے سے کیسے روک...











