Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 240

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

اگر آپ کو مثانے کی کمزوری ہے گرمی درد یا سوجن ہے یا پھر کوئی انفیکشن یا مثانے میں پتھری ہے۔ جس کا آپ نے بہت علاج بھی کروایا ہے مگر ابھی تک آپ کو بلیڈر انفیکشن یا پتھری سے شفا نہیں مل رہی۔ تو یقینا آپ کو اس بیماری سے شفا کا روحانی علاج کروا لینا چاہیے۔ جس کے لیے آپ ہمارے روحانی ماہرین سے سورہ شعراء کا شفا والا تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کریں۔ اس کے ساتھ آپ کو دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا دیا جائے گا جو کہ ہر قسم کی نظر بد یا جادوئی اثرات کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جون ہی آپ یہ تعویذات پہن کر ان پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کریں گے تو تمام جادوئی اثرات آپ سے دور ہو جائیں گے اور پھر سورہ شعراء کی روحانی تاثیر کی بدولت مثانے کی گرمی انفیکشن سوجن وغیرہ اللہ کے کرم سے ختم ہو جائے گی۔ اب تک مثانے کی درد اور انفیکشن کا شکار بے شمار افراد فیضیاب ہو چکے ہیں۔ حتی کہ مثانے میں پتھری کا شکار بے شمار افراد کی پتھری بھی ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو کر جسم سے خارج ہو جائے گی انشاء ا للہ۔ 12 سال سے مثانے کے امراض کا شکار بے شمار افراد اس روحانی علاج کی بدولت اللہ کے حکم سے شفا پا چکے ہیں۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Gardan Mein Bal Ka Ilaj | Neck Pain Treatment

Gardan Mein Bal Ka Ilaj | Neck Pain Treatment

اگر آپ کو گرد ن کا بہت پرانا درد ہے۔ اس میں اکٹراؤ ہوجاتا ہے۔ بل پڑ گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو کسی چیز پر فوکس کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے اور بہت سے علاج کروانے کے باوجود مستفل آرام نہیں مل رہا تو اس تکلیف سے شفاء کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔...

Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa | Khadija name Ka Matlab

Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa | Khadija name Ka Matlab

خدیجہ ایک اسلامی نام ہے ۔ خد یجہ کا مطلب ہے بلند رتبے والی،قابل احترام۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت پیاری،سلیقہ شعار اور نفاست پسند ہوتی ہیں۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج،نرم دل،حساس اور بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں۔ہر چیز کو گہرائی کی حد تک سمجھنا چاہتی ہیں۔جو کبھی کبھی...

Nazar Ki Kamzori Ka Ilaj | Wazifa For Eyesight | Wazifa For Blind People

Nazar Ki Kamzori Ka Ilaj | Wazifa For Eyesight | Wazifa For Blind People

ٓاج ہم ایسے افراد کو ایک انتہائی آسان لیکن پا ورفل وظیفہ بتائیں گے۔جو اپنی کمزور نظر کی وجہ سے پریشان ہیں۔عنیک سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن ممکن نہیں ہو رہا۔بہت سی ادوایات کھا کر دیکھ لیں۔گھریلو ٹوٹکے آزما لئے۔لیکن بے سود۔کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اب آپ کو کسی دوائی...

Wazifa for healthy kids | Kamzor Bachon Ko Mota karne ka Taweez| Weight Gain Taweez For Kids

Wazifa for healthy kids | Kamzor Bachon Ko Mota karne ka Taweez| Weight Gain Taweez For Kids

اگر آپ کے بچوں کو بری نظر بہت زیادہ لگتی ہے جس کی وجہ سے بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے۔بار بار بیمار ہونے کی وجہ سے دبلا پتلا اور کمزور ہوگیا ہے جبکہ پہلے وہ بہت صحت مند تھا۔یہ بات آپ کی بھی سمجھ نہیں آرہی کہ بچے کے کمزور اور دبلے پتلے ہونے کی وجہ نظر بد ہے یا جادو...

Nature | Love | Personality Of The Person Name Start With “I” Letter In Urdu

Nature | Love | Personality Of The Person Name Start With “I” Letter In Urdu

I نام والے افرادبا صلاحیت ہوتے ہیں۔یہ اپنی خوبیوں کو جلد ظاہر نہیں کرتے بلکہ موقع محل کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ ان میں بعض Iنام کے افراد بہت سست ہوتے ہیں اور اپنی ذہنی صلاحیتوں کو بروئے کار نہیں لاتے جس کی وجہ سے انہیں کامیابیاں بہت کم ملتی ہیں۔ یہ رشتوں کو دل سے...

Dar Aur Khauf Ka Wazifa | Dar Khof Khatam Karne Ka Taweez

Dar Aur Khauf Ka Wazifa | Dar Khof Khatam Karne Ka Taweez

اگرکسی بھی بچے، نوجوان یا بزرگ افراد کے ذہن میں کسی حادثے، صدمے یا جادو، آسیب اور جنات کی وجہ سے دل میں ڈر اور خوف بیٹھ گیا ہے اور انہیں گھر میں چلتی پھرتی چیزیں نظر آتی ہیں یا پھر یہ چیزیں خوابوں میں ڈراتی ہیں۔جسکی وجہ سے آپ بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں اور اس سے جان...

Signs of Having a Baby Boy | Beta Hoga Ya Beti Kesey Pata Chalta Hai

Signs of Having a Baby Boy | Beta Hoga Ya Beti Kesey Pata Chalta Hai

آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو ایسے اہم راز بتائیں گے جس سے بغیر الٹراساؤنڈ کروائے آپ یہ جان سکیں گے کہ بیٹا ہو گا یا بیٹی۔ لیکن 80فیصد لوگوں کو ایسی علامات کااندازہ ہوتا ہے جس کے ذریعے یہ پتا چلتا ہے کہ الٹراساؤنڈ کروائے بغیر آپ کا بیٹا ہوگا یا بیٹی۔ جیسا کہ اگر آپ کی...

For Good Relation Of Mother in Law | Sas Bahu Ki Larai Jhagra Katam Kerne Ka Taweez

For Good Relation Of Mother in Law | Sas Bahu Ki Larai Jhagra Katam Kerne Ka Taweez

ابھی شادی ہوتی ہی ہے کہ گھروں میں لڑائی جھگڑے کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔بعض اوقات بہو بذات خود گھر میں ایسے مسائل پیدا کر دیتی ہے جس سے گھر کا ماحول بگڑ جاتا ہے۔بہو اپنی ساس کے ساتھ عزت سے پیش نہیں آتی،شوہر کی بات کان پر نہیں دھرتی اور نہ ہی اس کی بات کو اہمیت دیتی...

Nasha Chorne Ka Wazifa |Gandi Aadat Se Chutkara

Nasha Chorne Ka Wazifa |Gandi Aadat Se Chutkara

اگر شوہر کو نشے کی عادت لگ گئی ہو جس کی وجہ سے بیوی پریشان رہتی ہو۔ بیوی نے شوہر کے علاج کیلئے ہر طرح کا ہربہ آزما کر دیکھ لیا ہو مگر شوہرنشہ چھوڑنے کانام ہی نہ لے رہا ہو۔ شوہر پر کوئی چیز اثر نہ کر رہی ہو توشوہر سے نشہ چھڑوانے کیلئے یہ وظیفہ کریں انشاء اللہ شوہر نشے...

Marriage | Lines | Divorse Lines | Love Marriage Lines

Marriage | Lines | Divorse Lines | Love Marriage Lines

ہاتھوں کی لکیروں کا علم چونکہ بہت قدیم ہے اوراس علم میں مہارت رکھنے والے ہاتھوں کی لکیریں دیکھ کر مستقبل کا پتا لگا لیتے تھے۔ہر انسان کے ہاتھ میں شادی کی لکیر موجود ہوتی ہے اور اس کا پتا لگانے کیلئے مٹھی بند کر کے بائیں طرف دیکھیں تو ایک بڑی لکیر موجود ہوتی ہے۔جو اس...

Bahu Ki Zuban Bandi Ka Wazifa 100% Guarantee | Bahu Ko Kabu Mein Karne Ka Wazifa

Bahu Ki Zuban Bandi Ka Wazifa 100% Guarantee | Bahu Ko Kabu Mein Karne Ka Wazifa

اگر بہو جھگڑالو، بد تمیز، بد زبان اور شوہر کو اپنے قابو میں رکھنے والی ہو۔بہو نے شوہر کو بہکانے کیلئے ہر طرح کا ہربہ استعمال کیا ہو یا پھرجادوٹونا کروایا ہو۔ ساس اور دوسرے اہل خانہ کے ساتھ بد سلوکی کرنا، گھر چھوڑ کر چلے جانا اور طلاق مانگنے تک کی دھمکی دے دینا اور گھر...

Bachon Ki Zid Khatm Karne Ka Taweez | Aulad Ko Farmabrdar Banane Ke Dua

Bachon Ki Zid Khatm Karne Ka Taweez | Aulad Ko Farmabrdar Banane Ke Dua

ایسے بچے جو بہت زیادہ ضدی،بد تمیز اور بگڑ چکے ہوں اور والدین کے کنٹرول سے باہر ہو گئے ہوں۔ماں سے بدتمیزی کرنا،غصے سے بات کرنا، آنکھیں نکالنا، چیخنا چلانا اورسوئے ہوئے ڈرنا ان کی عادت بن چکی ہوتو ہم آپ سے ایسا وظیفہ شیئر کررہے ہیں کہ ضد بھی ختم ہوگی اور بچے والدین کے...