سورہ بقرہ انسان کو شیطان سے کیسے بچاتی ہے۔ اس کا راز خود شیطان نے ہی کھول دیا۔ اس لیے سورہ بقرہ کی شان سنیے خود شیطان ہی کی زبانی حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک شخص کو شیطان ملا تو اس صحابی نے شیطان کو اٹھا کر زمین پر پٹک دیا شیطان نے کہا تم مجھے چھوڑ دو میں تمہیں ایسی چیز بتاتا ہوں کہ جب تم اسے گھر میں پڑھو گے تو شیطان گھر سے جاتا رہے گا۔جب انہوں نے چھوڑ دیا اور کہا کہ بتا تو شیطان نے کہا اب میں نہیں بتاتا انہوں نے پھر پکڑ کر زمین پر پٹخا تو کہنے لگا اب مجھے چھوڑ دو تو ضرور بتاؤں گا۔ انہوں نے چھوڑا تو پھر انکار کرنے لگا انہوں نے پھر تیسری مرتبہ اٹھا کر زمین پر مارا تو شیطان نے ان کی انگلی پر کاٹا اور خدا کی قسم کھا کر کہا اب چھوڑو تو ضرور بتاؤں گا انہوں نے کہا جب تک بتائے گا نہیں تو میں چھوڑوں گا نہیں۔ تب شیطان نے بتایا کہ وہ چیز سورہ بقرہ ہے اس لیے ہر انسان کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ ہمیں سورہ بقرہ کی تلاوت کا اہتمام اپنے گھر میں کرواتا رہے۔ علاوہ ازیں ایسے گھر جہاں پر رزق میں بے برکتی آپس کی لڑائی جھگڑے خاندانی دشمنیاں شادی کے مسائل کاروبار کے مسائل قرض غربت تنگدستی امراض جسمانی اور روحانی اور نفسیاتی امراض حمل کے مسائل سسرال میں ذلت اور رسوائی میاں بیوی کے جھگڑے وغیرہ روز کا معمول بن جائیں۔جو کہ حسد دشمنی جادونا نظر بد یا جناتی اثرات کا نتیجہ ہوں تو ایسے گھروں میں نقش سورہ بقرہ کا ہونا اللہ کے کرم سے انہیں نہ صرف بیان کیے گئے مسائل سے بچا سکتا ہے بلکہ نقش سورہ بقرہ جس گھر میں ہوتا ہے اس گھر کے افراد پر زندگی میں دوبارہ کبھی جادو ٹونا نہیں ہوتا۔ اس گھر سے شیاطین بھاگ جاتے ہیں۔ آسیب زدہ مریض شفا یاب ہو جاتے ہیں۔ جناتی اثرات بے اثر ہو کر اس گھر سے فرار ہو جاتے ہیں۔ جس گھر میں نقش سورہ بقرہ موجود ہوتا ہے اگر آپ بھی سالوں سے جا و کا توڑ کروانے کی کوشش کرتے آرہے ہیں مگر شیطانی چیزیں جانے کا نام نہیں لے رہی تو آج ہی ہمارے روحانی ماہرین سے سورہ بقرہ کا وہ خاص نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے پاس رکھیں جس کی بدولت انشاء اللہ تعالی دشمن لاکھ کوشش کر لے مگر آپ پر کبھی جادو نہ کروا پائے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Naaf Par Jane Ka Powerful Taweez
ناف کے شدید اور پرانے درد سے نجات کیلئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشوریٰ کی مخصوص آیات سے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیا ہے۔اس نقش میں موجود سورہ الشوریٰ کی آیات کی روحانی تاثیر جو کہ مریض کی ناف کے پرانے سے پرانے درد کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔ دوسراتعویذ سورۂ البقرہ کا...
Weham Aur Waswaso Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے ہیں جو کسی بھی طرح سے ٹھیک نہیں ہوپارہے اور نہ ہی کوئی میڈیسن اثر کر رہی ہے تو آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذ۔ ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ بد اثرات ختم کرنے کے لئے ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذسورۂ الشوریٰ کا ہے جو ان نفسیاتی وجوہات...
Wazifa For Self Respect In-Laws
اگر آپ کے سسرال والے آپ کی عزت نہیں کرتے۔بات بات پر آپ کو طعنے دیتے ہیں اور پریشان کرتے ہیں توآپ نے وظیفہ کرنا ہے سُبحَانَ اللہِ یاَ وَدُودُاور ان سب کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ ان کے دل میں دن بدن آپ کی عزت بڑھنے لگے گی لیکن معاملہ اگر ان پر یا آپ پر جادو...
Nashe se Nijat k liye Powerful Naqsh
اگر آپ نے بہت کوشش کی ہے لیکن شرابی انسان شراب چھوڑتا نہیں ہے یا پھر چھوڑنا چاہتا ہے لیکن چھوڑ نہیں پارہا تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو سورۂ الشوریٰ کا ایسا پاورفل نقش دیا جائے گا۔ جس کی روحانی برکات کی بدولت شرابی کو شراب سے نفرت ہوجائے گی۔ وہ چاہ کر بھی شراب...
Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa
اگر آپ اپنے بچے کو تابعدار بنانا چاہتی ہیں لیکن کوئی بھی وظیفہ بقول آپ کے اثرنہیں کرتا توآپ اللہ کے ۹۹ پاک ناموں سے لیا گیا یہ والا وظیفہ کریں تو بچہ کنٹرول میں آجائے گا۔ وظیفہ ہے سُبحَانَ اللہِ یاَ قَابِضُ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز ۰۱۱ مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پر دم...
Depression Se Nijat Ka Wazifa
اگر آپ بہت زیادہ ڈپریشن میں چلے گئے ہیں لیکن کسی بھی علاج اور میڈیسن سے آپ کا ڈپریشن ختم نہیں ہوپارہا تو آپ نے کرنا ایسے ہے کہ پانی کا گلا س لے کر اس پر اسم پڑھنا ہے اللہُ الصَمَدُ تین سو بار اور وہ پانی پی لینا ہے ان شاء اللہ یہ وظیفہ آپ کواس ڈپریشن سے نکال دے گا جو...
Bachedani Ki Rasoli Se Shifa Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں کبھی کبھار ایسے کیسز بھی آتے ہیں۔ جن میں خواتین بتاتی ہیں کہ انہیں تربوز جتنی بڑی رسولی ہوگئی ہے۔ اور المیہ یہ ہے کہ آپریشن کروانے کے بعد بار بار ہوجاتی ہے۔ ایسی خواتین کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ان کانام لے کر خاص دعا کروائی...
Apni Mohabbat Ko Pane K 3 Tarike
اگر آپ اپنی جائز محبت کو پانا چاہتے ہیں تو ان تین طریقوں پر عمل کریں۔ ان شاء اللہ کھوئی ہوئی محبت پھر سے زندہ ہوگی۔ ۱ ۔ سب سے پہلا پوائنٹ یہ ہے کہ آپ نے اس کے پیچھے جانے کی بجائے اور منتیں کرنے کی بجائے اسے اگنور کرنا ہے۔۲۔ آپ نے جس قدر ہوسکے اسم اعظم سُبحَانِ اللہِ...
Rizq Me Barkat Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کا کاروبار دن بدن نقصانات کی طرف جارہا ہے۔ آپ کی سوچ کے مطابق فائدہ نہیں ہورہا تو آج سے ہی یہ وظیفہ شروع کردیں۔ آپ نے اسم اعظم پڑھنا ہے سُبحَانِ اللہِ یَا فَتَاحُ اس اسم اعظم کو آپ نے ہر روز 240 مرتبہ پڑھا کرنا ہے۔ ان شاء اللہ کاروبار میں ترقی ایسی ہوگی کہ آپ...
Man Pasand Shadi K Liye Naqsh
اگرآپ کسی سے محبت کرتے ہیں اور اپنی پسند کی شادی کروانا چاہتے ہیں لیکن کسی نہ کسی وجہ سے رکاوٹیں آرہی ہیں یا دونوں میں سے کسی ایک کے والدین نہیں مان رہے یا پھر بہن بھائی،عزیز رشتہ دار رشتے میں رکاوٹ بن رہے ہیں اور اس وجہ سے آپ الجھن اور پریشانی کا شکار ہیں۔آپ سب کو...
Paon K Dard Se Shifa Ki Powerful Dua
حضرت عثمان ؓ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے ایک جماعت یمن بھیجی اور ان میں سے ایک صحابی ؓ کو ان کا امیر بنایا۔ جن کی عمر سب سے کم تھی۔وہ کئی دن تک وہاں ٹھہرے اور نہ جاسکے۔اس جماعت کے ایک آدمی کی حضور ﷺ سے ملاقات ہوئی۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اے شخص! تجھے کیا ہوا؟ تم ابھی تک...
Sar K Dard Se Shifa Ki Powerful Dua
آج ہم آپ کو سر کی تکلیف سے نجات کیلئے ایسی پاورفل دعا کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جو آج تک ہم نے جس جس کو پڑھنے کی تلقین کی اللہ کی رحمت سے انہوں نے چند دنوں میں ہمیشہ کیلئے سر درد سے نجات حاصل کی۔ اس دعا کی فضیلت کا اندازہ آپ اس حدیث مبارکہ سے لگا سکتے ہیں۔حضرت...











