Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

اگر آپ کسی بھی ایسے انسان سے محبت کرتے ہیں یا اس سے آپ کا قریبی رشتہ ہے جو بہت ہی انا پرست اور موڈی انسان ہے۔ اس کے ساتھ تعلق میں رہنا آپ کے لیے دوبالا ہو چکا ہے۔ حالات کچھ ایسے ہیں کہ آپ نہ اس سے خوشگوار طریقے سے رشتہ نبھا پا رہے ہیں اور نہ ہی اسے چھوڑنا چاہتے ہیں اسے خوش مزاج بنانا اور اس کی انا کو توڑنا آپ کے لیے بے حد ضروری ہے۔ اور آپ کی نظر میں ایسا کرنا ناممکن ہے تو یقینا نقش محبت اس کام کو بہت ہی آسانی سے کرنے کی بہت ہی زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔جون ہی یہ نقش انا پرست ضدی اور موڈی انسان کے نام سے منسوب کر کے اسے ارسال کیا جاتا ہے تو اس کی ضد آپ کو ختم ہوتی دکھائی دے گی۔ اور اس کی سخت مزاجی بھی آہستہ آہستہ نرم مزاجی میں بدلنے لگے گی۔ اس انسان کے رویے میں حیران کن حد تک مثبت تبدیلیاں دیکھ کر آپ خود بھی چونک جائیں گے۔ اور یہ سوچنے پر مجبور ہو جائیں گے کہ کیسے اتنی تیزی سے اس کی انا ٹوٹ رہی ہے اس کا موڈ خوشگوار ہونے لگا ہے۔ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ بعض افراد جو کہ پہلے کبھی خوش مزاج ہوا کرتے تھے ان کے رویے میں سختی یا انا کی وجہ اکثر بد نظری یا ایسی شیطانی قوتیں ہوتی ہیں جو اس میں غرور کا بیچ بو دیتی ہے۔ اسی لیے ان کی انا تب تک نہیں ٹوٹتی جب تک کہ ان شیطانی قوتوں کے بد اثرات کو زائل نہ کیا جائے۔ لہٰذا ایسی صورت میں کیس کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے متاثرہ فرد کو سورہ بقرہ کا تعویز بھی جادو کے توڑ کے لیے ارسال کیا جاتا ہے۔جسے پہنتے ہی ان شیطانی قوتوں کی گرفت کمزور پڑ جاتی ہے۔ طبیعت میں تلخی یا بے چینی اللہ کے کرم سے ختم ہو جاتی ہے۔ اور اس انسان کا دماغ ایسا روحانی سکون محسوس کرنے لگتا ہے کہ اس کا موڈ بہت ہی خوشباش اور بہترین ہو جاتا ہے۔ انا پرستی ضد یا سخت مزاجی پھر اس انسان سے کوسوں دور چلی جاتی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Ovarian Cysts Treatment During Pregnancy

Ovarian Cysts Treatment During Pregnancy

السلام علیکم ناظرین! ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بہت سی خواتین رابطہ کرتی ہیں جنہیں انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یعنی سسٹ ہوتی ہے یا یوٹرس میں رسولی وغیرہ۔ اور ان میں سے اکثر کا سوال یہی ہوتا ہے کہ ان کے لیے دعا کروائی جائے کہ بنا آپریشن کے ہی ان کی سسٹ یا رسولیاں...

Bache Dani Uterus Cancer Alamat Aur Ilaj

Bache Dani Uterus Cancer Alamat Aur Ilaj

السلام علیکم ناظرین! ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔لیکن 25 فیصد کینسرز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا آج کے...