بعض دشمن اس قدر سنگدل ہوتے ہیں کہ جادو پہ جادو کروا کے دوسرے انسان کی زندگی کو تباہ و برباد کر دیتے ہیں۔ اسے دھمکیاں دیتے ہیں کہ وہ جادو کروانے سے بالکل بھی باز نہیں آئیں گے ایسے جادو کی وجہ سے متاثرہ انسان بہت زیادہ ذہنی اور جسمانی طور پر خود کو بیمار محسوس کرتا ہے۔ ڈاکٹرز کو ان کی بیماری کی وجہ بھی سمجھ میں نہیں آتی نہ دوا اثر کرتی ہے اور نہ ہی کوئی علاج اثر کرتا ہے۔ ایسی صورت میں متاثرہ فرد جو کام بھی کرنا چاہتا ہے اس میں اسے یا تو بہت ہی زیادہ نقصان ہو جاتا ہے۔ یا پھر اس کا وہ کام ہوتا ہی نہیں ہے۔تنگدستی بہت ہو جاتی ہے۔ گھر میں ایک عجیب سی پریشانی اور ویرانی کا سا ماحول بنا رہتا ہے۔ برے برے خواب ذہنی کیفیت کو مزید بگاڑ کے رکھ دیتے ہیں۔ گھر سے لڑائی جھگڑے ختم نہیں ہوتے۔ ڈپریشن وہم وسوسے شیطانی خیالات وغیرہ کی بھرمار ہو جاتی ہے۔ جبکہ دوسری طرف دشمن اپنی زندگی میں خوش باش ہوتا ہے اور اس بات پر اترا رہا ہوتا ہے کہ اس نے کیسا شدید کالا جادو کروا کے دوسرے انسان کی زندگی برباد کر رکھی ہے۔ لہٰذا ایسے ہی دشمنوں کے کروائے گئے کالے جادو کے وار کو پلٹانے کے لیے نقش سلیمانی لاجواب روحانی قوت کا حامل نقش ہے۔ جونہی یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی آپ کے نام سے منسوب کر کے آپ کو ارسال کیا جائے گا تو نقش گھر میں داخل ہوتے ہی دشمن کے کروائے گئے عملیات کا اثر زائل ہونا شروع ہو جائے گا۔پھر اسی جادو کے اثرات جادو کرنے والے پھر اسی جادو کے اثرات جادو کرنے والے دشمن کی طرف پلٹنا شروع ہو جائیں گے۔ یہ نقش سلیمانی کی خاصیت ہے کہ اگر دشمن جادو کروانے سے باز نہ آئے تو اس کا کروایا گیا وار اسی پر پلٹ جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں متاثرہ فرد جادو کی زد سے باہر ا ٓجاتا ہے اور دشمن اپنے ہی کیے گئے جادو کی پکڑ میں ا ٓجاتا ہے۔ لہذا اس کے ساتھ آپ کو آپ کی روحانی حفاظت کا تعویذ بھی دیا جائے گا تاکہ دشمن آئندہ آپ پر کسی بھی قسم کا جادو نہ کروا پائے۔ اگر آپ یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان دونوں تعویذات کا ہدیہ 14 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے جو لوگ صاحب استطاعت نہیں وہ یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Blood Pressure Ki Wajohat Or Ilaj
بلڈ پریشر کو لے کر ہمارے ہاں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ جیسا کہ سر میں درد ہے، سر چکرآ رہا ہے،گھبراہٹ ہو رہی ہے یا نیند ٹھیک سے نہیں آرہی تو یہ بلڈ پریشر بڑھنے کی علامات ہیں۔ لیکن یہ بھی ضروری نہیں کہ ہر سر درد بلڈ پریشر کی ہی وجہ سے ہو۔لہذا اگر آپ کی طبیعت...
Kalonji Khane Ke Fayde
کلونجی کا استعمال سنت نبوی بھی ہے اور علاج بھی کیونکہ اس میں ایسے مضبوط اینٹی اکسیڈنٹ پائے جاتے ہیں جو کہ کینسر سے بچاؤ میں مدد دیتے ہیں۔ ایسی بیماریاں جو سوزش کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں کلونجی ان کے خلاف لڑنے کے لیے جسم میں امیونٹی کو بڑھاتی ہے۔ یہ جگر کے مسائل اور السر...
Shohar Ko Deewana Banane Wala Rohani Amal
ایسی خواتین جن کے شوہر ان کی قدر نہیں کرتے اور نہ ہی ان سے محبت کرتے ہیں تو آج کے موضوع میں ان کے لیے محبت کا لاجواب وظیفہ بتانے جا رہے ہیں۔ جب بھی آپ اپنے شوہر کو کھانا کھلائیں یا چائے پلانے لگیں تو اسم اعظم یَا قَابِضُکو 11 مرتبہ پڑھ کر دم کر دیا کریں۔ انشاء اللہ...
Weham Aur Waswaso Ka Ilaj
اگر آپ سخت وہم اور وسوسوں کا شکار ہیں اور بیماری خواہ پرانی ہے یا پھر اچانک سے ہوئی ہے۔اس پاور فل عمل کی برکت سے انشاء اللہ نہ ہی وہم رہیں گے اور نہ ہی دوبارہ آپ کو کبھی وسوسے آئیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو بستر پر سونے سے پہلے پیشانی پر اپنی انگلی سے اسم اعظم یَا...
Brown Eyes Wale Log Kaise Hoty Hai
ایسے لوگ جن کی آنکھیں بھوری ہوتی ہیں وہ زیادہ تر ملنسار ہوتے ہیں۔ ان میں خود اعتمادی بے پناہ ہوتی ہے اور بلا کے ذہین ہوتے ہیں۔ یہ لوگ انتہائی پرجوش ہوتے ہیں اور اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے دن رات ایک کر دیتے ہیں۔ چاہے آنکھیں ڈارک براؤن ہوں یا لائٹ براؤن لوگ ان کی...
A Name Walon Ki Shaksiat
ایسے افراد جن کا نام اے سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ لہذا (اے) نام والے افراد کو چاہیے کہ وہ روزانہ 120 مرتبہ یَا اَللہُ ، یَا مُجِیْبُکو ملا کر پڑھنے کا معمول بنا لیں۔انشاء اللہ من کی ہر جائز مراد پوری ہوگی...
B Harf Se Shuru Hone Wale Afrad Ka Mizaj
ایسے لوگ جن کا نام (بی) سے شروع ہوتا ہے ان کے تمام روحانی مسائل کا حل یہ ہے کہ وہ روزانہ اسم اعظم یَا بَارِیُ، یَا فَتَّاحُکو 120 مرتبہ پڑھنے کی عادت ڈال لیں۔انشاء اللہ ان کا ہر رکا ہوا کام فوری ہوگا،ہر مشکل میں آسانی پیدا ہوگی،جادو جنات اور نظر بد بھی ختم ہو جائے...
C Harf Se Shuru Hone Wale Afrad Ka Mizaj
ایسے افراد جن کا نام لیٹر (سی) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم بہت بہترین وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔(سی) نام کے افراد کو چاہیے کہ وہ روزانہ فجر کی نماز کے بعد باقاعدگی سے سُبْحَانَ اللہِ یَا نَافِعُکو 130 مرتبہ پڑھا کریں۔ اگر (سی) نام کے افراد اس وظیفے...
D Se Shuru Hone Wale Naam
ایسے افراد جن کا (ڈی) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے اللہ کے 99 اسم اعظم میں سے لیا گیا یہ پاورفل وظیفہ بہت فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ روزانہ کسی بھی نماز کے بعد 121 مرتبہ سُبْحَانَ اللہِ یَا ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِپڑھ کر اللہ پاک سے اپنی جائز حاجات کو...
E Name Walon Ki Shaksiat
ایسے افراد جن کا نام لیٹر (ای) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے آج کے موضوع میں ہم اللہ پاک کے 99 ناموں میں سے بہت ہی پاور فل وظیفہ بتانے جا رہے ہیں جو بہت زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ (ای) نام والے افراد کو کسی بھی طرح کے مسئلے یا مختلف بیماریوں کا سامنا ہے،کسی نے جادوکر...
R Se Shuru Hone Wale Naam Ke Afrad
ایسے افراد جن کا نام لیٹر(آر) سے شروع ہوتا ہے ان کے لیے سب سے بہترین وظیفہ یَا مُجِیْبُ ، یَا اَللہُہے۔ (آر) نام کے افراد اس وظیفے کو روزانہ کسی بھی وقت 120 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی اللہ پاک کی غیبی مدد ہر وقت محسوس ہوگی انشاء اللہ۔ اگر...
F Se Shuru Hone Wale Naam
ایسے افراد جن کا نام (ایف) سے شروع ہوتا ہے انہیں اگر کسی بھی سخت مصیبت کا سامنا ہو،رزق کی تنگی ہو،شادی نہ ہو رہی ہو،شدید ڈپریشن اور اینگزائٹی ہو،بیماریوں نے گھیر رکھا ہو تو ان کے لیے آج کے موضوع میں بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔(ایف) نام والے لوگوں کو...











