ہر بہو یہ چاہتی ہے کہ اس کی ساس اس سے ہمیشہ نرم رویہ رکھے۔ اس کے ساتھ ہر معاملے میں تعاون کرے اس کے شوہر کو اس کے خلاف بھڑکائے نہ اور نہ ہی اسے چھوٹی چھوٹی باتوں پر ذلیل و رسوا کرے۔ تو یہ یقینا ہر بہو کا یہ خواب اللہ کی رحمت سے پورا ہو سکتا ہے۔ جس کے لیے آپ کو دیا جائے گا محبت کی روحانیت سے مالا مال ایسا نقش جس میں سورہ النساء کی مخصوص آیات کی روحانی تاثیر اور فیض موجود ہے۔اور اس نقش پر محبت کی بے شمار آیات پڑھ کے دم بھی کیا گیا ہے۔ جون ہی بہو اپنے نام سے منسوب کیا گیا نقش محبت پہنتی ہے یا پاس رکھتی ہے تو وہ ساس کی نگاہوں میں ہر دل عزیز ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ ساس کے دل میں بہو کے لیے جو بھی نفرت بدگمانی یا غلط فہمی ہو وہ بھی نقش محبت کی بدولت دور ہو جاتی ہے۔ ظالم سے ظالم اور سخت مزاج ساس کے دل میں بھی بہو کے لیے ہمدردی چاہت اور اپنائیت کے جذبات پیدا کرنے میں نقش محبت اپنی مثال آپ ہے۔ علاوہ عظیم بعض اوقات ساس کا ذہن شر کی طرف مائل ہوتا ہے۔ اسی لیے وہ مختلف جادو ٹونے کروانے والوں کے پاس جاتی بھی ہیں اور انہیں گھر بلا کے تنتر منتر بھی کرواتی ہے۔ ایسی ساس کو راہ راست پر لانے کے لیے بہو کو سورہ بقرہ کا تعویز بھی ارسال کیا جاتا ہے۔ جو کہ نہ صرف شریر ساز کے کروائے گئے بدعملیات کو زائل کرتا ہے۔ بلکہ اگر کسی اور حاسد نے ساس بہو میں نفرت ڈالنے والا کوئی جادو کروایا ہو تو وہ بھی اپنے اثرات کھو دیتا ہے۔ جس کے نتیجے میں وہی ساس بہو کے لیے ایسی نرم دل ہو جاتی ہے کہ اس میں ماں کا روپ دکھائی دیتا ہے۔ اگر کوئی بہو یہ تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتی ہے تو دونوں تعویذات بطور 14 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related posts
Nazar Bad Se Bachne Ka Amal
اگر آپ کا چھوٹا بچہ یا گھر کا کوئی اور فرد نظر بد کا شکار ہو جائے جس کی وجہ سے وہ بیمار رہنے لگ جائے،طبیعت میں سستی ا جائے اور کھانا پینا بھی چھوڑ دے تو آپ کو چاہیے کہ جس پر نظر بد کے اثرات ہوں اس پر سورہ کوثر اول و آخرایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ تین مرتبہ پڑھ کر...
Pait K Dard Se Shifa Ka Amal
آج کے موضوع میں ہم آپ کو پیٹ کے درد سے نجات کے لیے گھریلو علاج بتائیں گے۔ ناظرین!پیٹ درد کی بہت سی علامات ہو سکتی ہیں جیساکہ پیٹ کا پھولنا،کھٹے ڈکار انا،دل متلانا،قبض،اپھارا اور لوز موشن جیسی شکایات وغیرہ شامل ہیں۔لہذا پیٹ درد ختم کرنے کے لیے جو گھریلو ٹوٹکا ہم آپ کو...
Shohar K Dil Me Mohabbat Ka Wazifa
اگر کوئی عورت یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر صرف اسی کا ہی دیوانہ رہے۔ صرف اسی سے بے انتہا محبت کرے اور کسی دوسری عورت کی طرف نظر اٹھا کے نہ دیکھے تو ایسی خواتین کے لیے ایک زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔ اس عمل کا خاص طریقہ یہ ہے کہ جمعہ کی رات بعد نماز عشاء سورہ القدر تین...
Musalman Bhai Ki Madad Karna
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے جو نہ اس پر زیادتی کرتا ہے نہ اسے بے یارو مددگار چھوڑ کر دشمن کے سپرد کرتا ہے جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو اللہ تعالی اس کی...
Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Amal
ایسی لڑکیاں یا لڑکے جن کا رشتہ سخت ترین بندش کا شکار ہے اوراچھے رشتے نہیں ا ٓرہے اور اگر آئیں بھی تو بات نہیں بنتی جس کی وجہ سے والدین بہت پریشان رہتے ہیں۔یا پھر ایسی لڑکیاں یا لڑکے جن کی منگنی یا نکاح تو ہو چکا ہے لیکن شادی میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آ جاتی ہے تو ان کو...
Beta Ya Beti Hone Ki Nishaniyan
آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسے راز بتائیں گے جس کی مدد سے آپ بغیر الٹرا ساؤنڈ کے یہ جان سکیں گے کہ آپ کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی۔کیونکہ 80 فیصد علامات ایسی ہوتی ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔ جن خواتین میں چڑچڑے پن کا عنصر زیادہ...
Normal Delivery K Liya Powerful Amal
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو یہ چاہتی ہیں کہ ان کی نارمل ڈلیوری ہو اور آپریشن سے جان چھوٹ جائے۔کیونکہ مشاہدات سے یہ دیکھا گیا ہے کہ آج کل آپریشن کی طرف لوگوں کا رجحان بہت زیادہ ہے۔ لہذا ایسی خواتین جو اپریشن سے جان چھڑوانا چاہتی ہیں ان کو چاہیے کہ وہ روزانہ 41...
Shohar Ko Kabu Karne Ka Wazifa
اگر آپ کا شوہر کسی بھی طرح کی برائی کا شکار ہے اور ہر وقت آپ کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرتا رہتا ہے۔آپ پر توجہ دینے کے بجائے غیر عورتوں میں دلچسپی رکھتا ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ کے لیے آج کے موضوع میں ایک ایسا زبردست روحانی عمل لے کر آئے ہیں جس کو...
Dushman Ko Dost Banane Ka Amal
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کو ہمیشہ ذلیل و خوار کر تا ہو،آپ پر بار بار جادو کے وار کرواتا ہو،آپ کی پر سکون زندگی اور اچھے کاروبار سے حسد کرتا ہو،آپ کو تنگ کرنے کے مختلف بہانے ڈھونڈتا ہے،آپ کے ہر کام میں رکاوٹیں پیدا کرتا ہے اور آپ اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہوں...
Tahajjud Ki Namaz Ki Fazilat o Barkat
آج کے موضوع میں ہم آپ سے تہجد کی نماز پڑھنے کی فضیلت اور برکت شیئر کرنے جا رہے ہیں اور یہ کہ ہم جب بھی تہجد کی نماز ادا کرتے ہیں تو یہ نماز کن کن چیزوں کے سامنے ڈھال بنتی ہے اور کن چیزوں کو ہمارے قریب تک نہیں آنے دیتی۔یہ سب ہم اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں جانیں گے۔حضرت...
Weight Loss | Wazan Kam Karne Ka Tarika
اگر آپ ہر وقت اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں اور آپ یہ چاہتی ہیں کہ آپ کا وزن جلدی سے کم ہو جائے تو اس موضوع کو آخر تک لازمی پڑھیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو وزن کم کرنے کا بہت ہی زبردست ٹوٹکا بتائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح و شام ادرک کا قہوہ...
Jadu Aur Bandish Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے گھر پر سخت ترین جادو ہے یاپھر آسیب یا جنات کا سایہ ہے۔ تو ایسی صورتحال میں آپ کو چاہیے کہ سورہ البقرہ کی آخری 10 آیات کی روزانہ فجر کی نماز کے بعد باقاعدگی سے تلاوت کرنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ سفلی جادو،بندش،جنات اور آسیب سے فوری چھٹکارا حاصل ہوگا۔ اس کے...











