ہر انسان کو مختلف طرح کے وہم ہو سکتے ہیں۔ جیسے کہ گندگی میں ہاتھ مارنے کے خیالات احساس گناہ کی شدت مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات کا آنا کسی کام کو بار بار دہرانا جو سوچ دماغ میں سٹک ہو جائے اس کا نہ نکلنا بلکہ اس سے جڑے واقعات پر رونا بے بسی لاچارگی اکیلے پن مستقبل کے خدشات ماضی کے برے احساسات سے منسلک سوچوں کا آنا ہاتھوں کو بار بار دھونا یا بار بار نہانا الغرض وہم یا او سی ڈی کی اس بیماری میں ہر فرد کو آنے والی سوچیں اس جیسی یا اس سے مختلف بھی ہو سکتی ہیں۔ اگر ہم تصویر کا دوسرا رخ دیکھیں یعنی وہم کی بیماری کی روحانی وجوہات پر نظر دوڑائیں تو بعض لوگ جن کے دماغ کو کالے جادو کے ذریعے معروف کر دیا جاتا ہے۔ وہ بھی ایک طرح کے خوف یا وہم میں ہی جیتے ہیں۔ لہذا وجہ خواہ نفسیاتی ہو یا روحانی مگر اس سے مکمل چھٹکارا یقینی طور پر ممکن ہے۔ اس لیے ایسے مریضوں کو دو قرآنی تعویذات ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ سورہ شوریٰ کا ہے جو کہ نفسیاتی بیماری سے شفا کے لیے ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورہ بقرہ کا ہے جو کہ روحانی وجوہات یعنی جادو بندش یا سحر و آسیب وغیرہ کی وجہ سے ہونے والے وہم کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جب مریض اپنے نام سے منسوب کیے گئے تعویذات پر بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں تو ان کے دماغ کو ایسا روحانی سکون ملتا ہے جو کہ فضول سوچوں وہم وسوسوں یا گندے خیالات کو دماغ پر حاوی ہونے سے روکے رکھتا ہے۔ اگر متاثرہ فرد اس روحانی عمل کو جاری رکھے تو پھر اس کے دماغ کو روحانی طور پر ایسی تقویت ملنی شروع ہو جاتی ہے جو کہ ان تمام سوچوں کو اس کے قریب بھی نہیں آنے دیتی 12۔ سال سے وہم کے مریض اللہ کے حکم اور اس روحانی علاج کی بدولت تیزی سے شفایاب ہوتے ا ٓرہے ہیں اگر آپ میں سے بھی کسی کو وہم کی بیماری ہے یا جادو کے زور سے آپ کو خوف یا وسوسوں میں مبتلا کر دیا گیا ہے تو یہ تعویذات حاصل کر کے ابھی سے ہی وہم اور جادو سے مکمل چھٹکارا پائیں۔یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Mian Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون نے کال کی جس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھے چھوڑ کر بیرون ملک چلا گیا اور ساس سارا دن مجھ سے گھر کا کام بھی کرواتی اور مجھ پر ظلم بھی کرتی اور طعنے بھی مارتی۔میں شوہر کو بتاتی تو وہ کہتا کہ تم جھوٹ بولتی ہو اور میری امی سچ کہتی ہیں۔ میں...
Ovarian Cysts Treatment During Pregnancy
السلام علیکم ناظرین! ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بہت سی خواتین رابطہ کرتی ہیں جنہیں انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یعنی سسٹ ہوتی ہے یا یوٹرس میں رسولی وغیرہ۔ اور ان میں سے اکثر کا سوال یہی ہوتا ہے کہ ان کے لیے دعا کروائی جائے کہ بنا آپریشن کے ہی ان کی سسٹ یا رسولیاں...
Bache Dani Uterus Cancer Alamat Aur Ilaj
السلام علیکم ناظرین! ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔لیکن 25 فیصد کینسرز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا آج کے...