جب بھی کسی انسان کو خسرہ یعنی چکن پوکس یا اکڑا کاکڑا ہوتا ہے تو اس کا وائرس ساری زندگی انسان کے جسم میں موجود رہتا ہے۔ وہی وائرس پھر شنگلز کی بیماری کی شکل میں متحرک ہو جاتا ہے۔ شنگلز کی وجہ سے انسان کے جسم کے دائیں یا بائیں کسی ایک طرف حتی کہ ایک آنکھ کے اس پاس شنگلز کے دانے یا چھالے نکل آتے ہیں ریش بن جاتے ہیں۔ مریض کو بخار ہو جاتا ہے۔ سر درد بہت ہوتا ہے۔ تھکاوٹ سے برا حال ہو جاتا ہے۔ روشنی سے حساسیت محسوس ہوتی ہے۔ متاثرہ جلد پر بہت زیادہ جلن درد اور خارش ہوتی ہے۔ دیکھنے میں یہ چھالے یا دانے ایسے محسوس ہوتے ہیں جیسے کہ جسم کی اس ایک سائیڈ پر چھالوں کی پٹی چسپاں کر دی گئی ہو۔ لہٰذا یہ بیماری جان لیوا نہیں ہوتی مگر اس میں مریض کو تکلیف حد سے زیادہ ہوتی ہے۔ خاص طور پر 50 سال سے زیادہ عمر کے افراد جن کی قوت مدافعت کمزور ہوتی ہے یا وہ مریض جنہیں لمبے عرصے سے کوئی بیماری ہو یا وہ کسی میڈیسن کا استعمال کر رہے ہوں انہیں اگر خدانخواستہ شنگلز ہو جائے تو اس کے علاج میں بالکل بھی دیر نہیں کرنی چاہیے اور اگرشنگلز کے دانے آنکھ کے آس پاس ہوں اور انفیکشن بڑھ جائے تو خدانخواستہ آنکھ پوری طرح سے ڈیمج ہو سکتی ہے۔ اس لیے ہر انسان کے لیے لمحہ فکریہ ہے اور خصوصا جن افراد کو بچپن میں خسرہ یا اکڑا کاکڑا نکلا ہو انہیں ابھی سے ہی شنگلز کی بیماری سے اپنا روحانی تحفظ کر لینا چاہیے۔ اور جنہیں شنگلز کی بیماری لاحق ہو چکی ہے انہیں روحانی علاج کے طور پر سورہ شوریٰ کا شفا والا اور سورہ بقرہ کا روحانی حفاظت کا تعویز ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا جاتا ہے۔ جب وہ ان تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرتے ہیں جو کہ انہیں تعویذات کے ساتھ ارسال کیا جاتا ہے تو اللہ کے کرم سے دن بدن مریض کی طبیعت میں بہتری آنے لگتی ہے درد جلن اور تھکاوٹ کی شدت قدرے کم ہو جاتی ہے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض مریض تو اس روحانی علاج کی بدولت اور اللہ کے کرم سے صرف تین سے سات روز میں مکمل شفا پا لیتے ہیں۔ لہٰذا اگر آپ کو بھی سکن سے متعلق کسی بھی قسم کا کوئی بھی پرابلم ہے اور آپ اس سے شفا کے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Zalim Shohar Ko Liye Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون نے رابطہ کیا جس کا شوہر اس پر بے حد ظلم و ستم کرتا تھا۔اسے بیلٹوں سے مارتا تھا۔تنگ ا ٓکر وہ بچوں کو ساتھ لے کر گھر چھوڑ کر کرائے کے گھر میں آگئی۔ وہ خاتون فیکٹری میں کام کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا خرچہ پورا کرتی تھی۔وہ اللہ سے...
Epilepsy Attack Se Shifa Ka Taweez
ہمارے روحانی دعا سینٹر میں ایک لڑکی کی کال موصول ہوئی اس کا کہنا تھا کہ میرا جوان بیٹا ہے۔ تین سال کی عمر سے اس کو مرگی کے دورے پڑنے شروع ہوئے۔میں سمجھ نہیں سکی میں جب اپنے بچے کی یہ حالت دیکھتی تو بڑی پریشان ہو جاتی۔ آخر میں ماں تھی اس کو جب دورے پڑتے تو اس کی حالت...
Shadi Ki Rakawat Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی شادی اس لیے نہیں ہو رہی کہ دشمنوں نے آپ پر شدید بندش کروا دی ہے۔ اسی لیے آپ کے اچھے رشتے نہیں آتے اور اگر آتے ہیں تو بات فائنل نہیں ہوتی۔ یا پھر منگنی ہو کر ٹوٹ گئی ہے یا نکاح ہو چکا ہے مگر رخصتی میں تاخیر ہے۔بہرحال شادی میں بندش کی وجہ خواہ...
Shohar K Dil Mein Mohabbat Ka Taweez
بعض خواتین کی باڈی سے قدرتی طور پر محبت کی ایسی لہریں نکلتی ہیں۔ جو شوہر کو ان کی طرف مائل رکھتی ہیں۔ وہ چہرے سے خوبصورت ہوں یا نہ ہوں مگر شوہر کے دل پر ان کی محبت اور کشش کی ایسی مہر لگتی ہے کہ دونوں میں ہمیشہ اچھی انڈرسٹینڈنگ بنی رہتی ہے۔ اس کے برعکس بعض خواتین بڑی...
Bokhar Utarne Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون نے کال کی جس کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا بہت بیمار ہے۔اس کو بہت تیز بخار ہو جاتا ہے۔ اسے میں ڈاکٹر سے چیک آپ کروانے کے لیے لے گئی ڈاکٹر نے دوائی دی لیکن پھر بھی اس کا وہ بخار دوائی کھانے سے کم ہوا مگر مکمل طور پر اترا نہیں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں...
Susti Ko Dur Karne Ka Taweez
ہر وقت نیند سستی تھکاوٹ کندھے بھاری رہنا جسم میں درد اور خصوصا ٹانگوں یا پاؤں میں درد کمزوری یا نڈھالی انسان کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے روکے رکھتی ہے۔ یہ مسئلہ تقریبا ہر گھر میں کسی نہ کسی فرد کو رہتا ہے۔ اچھی ڈائٹ لینے کے باوجود بھی یہ تکلیف دہ کیفیت ختم نہیں...
Khooni o Badi Bawaseer Se Shifa Ka Taweez
بواسیر جسے میڈیکل ٹرم میں ہیمورئڈز یا پائلز بھی کہتے ہیں۔ آج کے دور میں ناقص غذا موٹاپہ زیادہ دیر تک بیٹھے رہنے یا قبض کے باعث یہ تیزی سے پھیلنے والی بیماری ہے۔ جو کہ مریض کے لیے بہت ہی تکلیف دہ اور الجھن کا باعث بنتی ہے۔ خاص طور پر بواسیری مسئلے جو مقت سے باہر دکھائی...
Taweez For Panic Attacks
یہ ایک ایسا نامراد نفسیاتی مرض ہے۔ جو انسان کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے سے قاصر کر دیتا ہے۔ ادویات اور علاج سے بھی اتنی آسانی سے یہ مرض ختم نہیں ہوتا۔اور لمبے عرصے تک ادویات استعمال کرتے رہنے سے وہی ادویات بے اثر ہونے لگتی ہیں۔ اسی لیے تو ہمارے روحانی سینٹر میں...
Qarz Utarne K Liye Surah Yaseen Ka Taweez
اگر آپ پر قرض کا بوجھ بہت زیادہ ہو گیا ہے اور اسے ادا کرنے کا کوئی بھی ذریعہ نظر نہیں آرہا تو پریشان نہ ہوں ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اپنے لیے خاص دعا کروانے کے لیے ہمیں اپنا نام اور والدہ کا نام لکھوائیں۔ اس کے ساتھ آپ کو خاص اوقات میں تیار کیا گیا سورہ یاسین کا...
Jism Par Resha Khatam Karne Ka Taweez
حال ہی میں ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون کی قول موصول ہوئی۔جس کی ایک ٹانگ میں پیپ پڑ گئی تھی۔ اور ڈاکٹرز نے اس کی ٹانگ کا جب آپریشن کیا تو بہت گہرائی میں اس کی ٹانگ میں سے گوشت کو صفائی کی غرض سے نکال دیا۔جس وجہ سے وہاں پر ایک گہرا گڑا پڑ گیا۔ اس خاتون کو...
Galay k Tonsils Se Shifa Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک بچے کا کیس آیا جس کے گلے میں ٹانسلز تھے۔ اس کا کامیاب روحانی علاج اللہ کی رحمت سے سورہ بقرہ اور سورہ شعراء سے کیا گیا۔اس بچے کی طبیعت بہت خراب تھی۔ اس کے گلے میں گلٹیوں کی وجہ سے شدید درد رہتا تھا۔وہ نہ کچھ کھاسکتا تھا اور نہ پی سکتا تھا۔ اس...
Mian Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون نے کال کی جس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھے چھوڑ کر بیرون ملک چلا گیا اور ساس سارا دن مجھ سے گھر کا کام بھی کرواتی اور مجھ پر ظلم بھی کرتی اور طعنے بھی مارتی۔میں شوہر کو بتاتی تو وہ کہتا کہ تم جھوٹ بولتی ہو اور میری امی سچ کہتی ہیں۔ میں...