ہمارے روحانی دعا سینٹر میں ایک لڑکی کی کول موصول ہوئی اس کا کہنا تھا کہ میں بڑی پریشان ہوں۔ میرا اپنی پھوپھی کے گھر رشتہ طے ہوا تھا منگنی بڑی دھوم دھام سے ہوئی ساتھ سال منگنی رہی پھر میرا رشتہ کسی وجہ سے ٹوٹ گیا۔ میرے گھر والے بڑے پریشان ہو گئے کہ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ سات سال منگنی رہی اور پھر ٹوٹ گئی میں بھی اس وجہ سے بڑی پریشان تھی۔پھر میری امی نے میرے رشتے تلاش کرنے شروع کر دیے لڑکے والے آتے مجھے پسند بھی کر جاتے پھر نہ جانے کیا وجہ ہوتی کہ میرا رشتہ طے نہیں ہوتا۔ کئی رشتے آئے میری عمر بھی نکلی جا رہی تھی۔ مجھے اپنی قسمت پر بڑا افسوس ہوتا ہمارے خاندان کی سبھی لڑکیوں کی جو مجھ سے چھوٹی تھی رشتے طے ہو چکے تھے۔ان کے تین چار بچے بھی تھے۔ سارے خاندان والے باتیں کرتے کہ ان کی لڑکی کا کہیں رشتہ نہیں ہو رہا کیا وجہ ہے میں ذہنی طور پر ڈپریشن میں چلی گئی تھی۔ پھر ہم نے اس کا مسئلہ سنا اور اس کا نام استخارہ سینٹر میں بھیجا تو پھر استخارے میں پتہ چلا اس کے رشتے میں تو بندش ہے۔ لہٰذا یہ بندش ختم کرنے کے لیے ہم نے اسے سورہ بقرہ کا تعویز اور سورہ النا س کا تعویز اس کے نام سے منسوب کر کے اسم اعظم کے ساتھ ارسال کیا۔جون ہی اس نے ان تعویذات پر اپنے نام کا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا تو اللہ کا کرم ہوا اس کا رشتہ کچھ ہی دنوں میں طے ہو گیا۔آج اللہ کے کرم اور قرآنی تعویذات کی بدولت وہ اپنے گھر میں خوش ہے۔ اگر آپ کے گھر میں بھی کسی بہن یا بیٹی کی شادی میں رکاوٹ ہے اور آپ اس کی شادی کی بندش ختم کرنا چاہتے ہیں تو بندش کے توڑ کے لیے یہ تعویذات آپ ہمارے روحانی سینٹر سے 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Nazar Bad Se Bachne Ka Amal
اگر آپ کا چھوٹا بچہ یا گھر کا کوئی اور فرد نظر بد کا شکار ہو جائے جس کی وجہ سے وہ بیمار رہنے لگ جائے،طبیعت میں سستی ا جائے اور کھانا پینا بھی چھوڑ دے تو آپ کو چاہیے کہ جس پر نظر بد کے اثرات ہوں اس پر سورہ کوثر اول و آخرایک ایک مرتبہ درود شریف کے ساتھ تین مرتبہ پڑھ کر...
Pait K Dard Se Shifa Ka Amal
آج کے موضوع میں ہم آپ کو پیٹ کے درد سے نجات کے لیے گھریلو علاج بتائیں گے۔ ناظرین!پیٹ درد کی بہت سی علامات ہو سکتی ہیں جیساکہ پیٹ کا پھولنا،کھٹے ڈکار انا،دل متلانا،قبض،اپھارا اور لوز موشن جیسی شکایات وغیرہ شامل ہیں۔لہذا پیٹ درد ختم کرنے کے لیے جو گھریلو ٹوٹکا ہم آپ کو...
Shohar K Dil Me Mohabbat Ka Wazifa
اگر کوئی عورت یہ چاہتی ہے کہ اس کا شوہر صرف اسی کا ہی دیوانہ رہے۔ صرف اسی سے بے انتہا محبت کرے اور کسی دوسری عورت کی طرف نظر اٹھا کے نہ دیکھے تو ایسی خواتین کے لیے ایک زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔ اس عمل کا خاص طریقہ یہ ہے کہ جمعہ کی رات بعد نماز عشاء سورہ القدر تین...
Musalman Bhai Ki Madad Karna
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے جو نہ اس پر زیادتی کرتا ہے نہ اسے بے یارو مددگار چھوڑ کر دشمن کے سپرد کرتا ہے جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو اللہ تعالی اس کی...
Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Amal
ایسی لڑکیاں یا لڑکے جن کا رشتہ سخت ترین بندش کا شکار ہے اوراچھے رشتے نہیں ا ٓرہے اور اگر آئیں بھی تو بات نہیں بنتی جس کی وجہ سے والدین بہت پریشان رہتے ہیں۔یا پھر ایسی لڑکیاں یا لڑکے جن کی منگنی یا نکاح تو ہو چکا ہے لیکن شادی میں کوئی نہ کوئی رکاوٹ آ جاتی ہے تو ان کو...
Beta Ya Beti Hone Ki Nishaniyan
آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسے راز بتائیں گے جس کی مدد سے آپ بغیر الٹرا ساؤنڈ کے یہ جان سکیں گے کہ آپ کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی۔کیونکہ 80 فیصد علامات ایسی ہوتی ہیں جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ آپ کی قسمت میں بیٹا ہے یا بیٹی۔ جن خواتین میں چڑچڑے پن کا عنصر زیادہ...
Normal Delivery K Liya Powerful Amal
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے جو یہ چاہتی ہیں کہ ان کی نارمل ڈلیوری ہو اور آپریشن سے جان چھوٹ جائے۔کیونکہ مشاہدات سے یہ دیکھا گیا ہے کہ آج کل آپریشن کی طرف لوگوں کا رجحان بہت زیادہ ہے۔ لہذا ایسی خواتین جو اپریشن سے جان چھڑوانا چاہتی ہیں ان کو چاہیے کہ وہ روزانہ 41...
Shohar Ko Kabu Karne Ka Wazifa
اگر آپ کا شوہر کسی بھی طرح کی برائی کا شکار ہے اور ہر وقت آپ کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرتا رہتا ہے۔آپ پر توجہ دینے کے بجائے غیر عورتوں میں دلچسپی رکھتا ہے تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ کے لیے آج کے موضوع میں ایک ایسا زبردست روحانی عمل لے کر آئے ہیں جس کو...
Dushman Ko Dost Banane Ka Amal
اگر آپ کا کوئی دشمن ہے جو آپ کو ہمیشہ ذلیل و خوار کر تا ہو،آپ پر بار بار جادو کے وار کرواتا ہو،آپ کی پر سکون زندگی اور اچھے کاروبار سے حسد کرتا ہو،آپ کو تنگ کرنے کے مختلف بہانے ڈھونڈتا ہے،آپ کے ہر کام میں رکاوٹیں پیدا کرتا ہے اور آپ اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہوں...
Tahajjud Ki Namaz Ki Fazilat o Barkat
آج کے موضوع میں ہم آپ سے تہجد کی نماز پڑھنے کی فضیلت اور برکت شیئر کرنے جا رہے ہیں اور یہ کہ ہم جب بھی تہجد کی نماز ادا کرتے ہیں تو یہ نماز کن کن چیزوں کے سامنے ڈھال بنتی ہے اور کن چیزوں کو ہمارے قریب تک نہیں آنے دیتی۔یہ سب ہم اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں جانیں گے۔حضرت...
Weight Loss | Wazan Kam Karne Ka Tarika
اگر آپ ہر وقت اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں اور آپ یہ چاہتی ہیں کہ آپ کا وزن جلدی سے کم ہو جائے تو اس موضوع کو آخر تک لازمی پڑھیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو وزن کم کرنے کا بہت ہی زبردست ٹوٹکا بتائیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح و شام ادرک کا قہوہ...
Jadu Aur Bandish Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے گھر پر سخت ترین جادو ہے یاپھر آسیب یا جنات کا سایہ ہے۔ تو ایسی صورتحال میں آپ کو چاہیے کہ سورہ البقرہ کی آخری 10 آیات کی روزانہ فجر کی نماز کے بعد باقاعدگی سے تلاوت کرنا شروع کر دیں۔ انشاء اللہ سفلی جادو،بندش،جنات اور آسیب سے فوری چھٹکارا حاصل ہوگا۔ اس کے...











