Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

ایک مرتبہ ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی اس کا کہنا تھا کہ میری نند کی طبیعت بہت خراب ہے۔ اس کی حالت دیکھی نہیں جا رہی۔ اس کا رنگ کالا سیاہ ہو گیا تھا وہ اتنی کمزور ہو گئی کہ اس کو جب بھی ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے تو اٹھا کر لے جاتے حالانکہ وہ جوان تھی مگر اسے ٹی بی کی بیماری نے نڈھال کر دیا تھا۔اس کی طرف دیکھ کر لگتا تھا کہ اس نے نہیں بچنا ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے تو ڈاکٹر کہتے کہ اس بیماری کا حل یہ ہے کہ وہ نہار منہ ٹی بی کی گولیاں کھائے۔ وہ اتنی لاغر ہو گئی تھی کہ اس کو جب بھی کچھ کھلاتے تو پہلے اس کو اٹھا کر اس کے پیچھے ٹیک لگا کر اسے بٹھاتے پھر اس کو کچھ کھلاتے تو اس سے کچھ کھایا بھی نہیں جا رہا تھا۔ اس کے منہ کے اندر بڑے بڑے چھالے بن گئے تھے۔ وہ بار بار پانی مانگتی اس کے سرہانے کے پاس ایک پانی کا جگ ہر وقت بھرا ہوا ہوتا۔وہ بار بار پانی مانگتی اور کہتی کہ میرا منہ خشک ہو رہا ہے۔ اس کو دیکھ کر سارے گھر والے پریشان تھے۔سب نے امید چھوڑ دی تھی کہ شاید وہ زندہ بچ نہ سکے گی۔ اس کی آنتوں ہڈیوں اور پیٹ میں بھی درد ہوتا۔اس کو سانس لینے میں بھی بڑا مسئلہ ہوتا اور بخار بھی رہتا۔ پھر یہ کیس روحانی علاج کے لیے ہمارے ادارے میں آیا ہم نے اس کا مسئلہ سنا اور اس کا نام دعائے باطن پروگرام میں خاص الخاص دعا کے لیے ارسال کر دیا۔ اور روحانی علاج کے طور پر شفا کے لیے اسے سورہ شعراء کا تعویز اس کے نام کے اسم اعظم کے ساتھ ارسال کیا گیا اس نے جیسے ہی تعویذ اپنے گلے میں پہنا اور اپنے نام کا اسم اعظم پڑھ کر اس پہ دم کرنا شروع کیا اللہ کی ذات نے اس پر اپنا کرم کیا۔ وہ دن بدن ٹھیک ہوتی چلی گئی۔ اور اس کا مسئلہ محض ٹی بی ہی نہیں تھا۔ بلکہ کچھ حد تک روحانی بھی تھا اس پر شدید قسم کے بری نظر کے اثرات تھے۔ لہذا اسے نظر بد کے توڑ کے لیے سورہ یاسین کا تعویذ بھی ارسال کیا گیا۔ اللہ کی ذات نے اس پر اپنا خاص کرم فرمایا اور اسے ایسی کامل شفا عطا فرمائی کہ اس کی کھوئی ہوئی صحت پھر سے بحال ہونے لگی۔ اسے کمزوری ضرور تھی مگر شفا کے اثار دکھائی دینے لگے۔یہ تو خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ اسے دعائے باطن پروگرام کی دعاؤں سے شفا ملی یا پھر قرآنی تعویزات کے وسیلے سے بے شک خدا کی ذات بے حد بے نیاز ہے۔ جسے چاہے جیسے چاہے فیض عطا فرما کر انسان کو شفائے کاملہ عطا فرما دے۔ اگر آپ کی عزیز رشتہ داروں میں سے کسی کو بھی خدانخواستہ ٹی بی کی بیماری ہے یا کوئی بھی بیماری ہے تو آپ اس مسئلے سے شفا کے لیے یہ تعویذات 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Cakor Chehre Walon Ka Isma Azam

Cakor Chehre Walon Ka Isma Azam

چکور چہرے والے لوگوں کی سوچ فیصلہ کرتے وقت اکثر بدلتی رہتی ہے۔ اس لیے ان میں سے زیادہ تر لوگ اچھا فیصلہ کرتے ہیں اور کامیابی بھی حاصل کرلیتے ہیں لیکن ان میں سے کچھ لوگ اچھا فیصلہ کرنے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔ ایسے لوگ کامیابی حاصل کرنے کیلئے بہت سے طریقے آزماتے ہیں لیکن...

Weham Aur Waswasy Khatam Karne Ka Naqsh

Weham Aur Waswasy Khatam Karne Ka Naqsh

ایسے افراد جو وہم،وسوسے،ڈر یا خوف کا شکار ہیں اور انہیں ہر وقت مقدس ہستیوں کے بارے میں منفی خیالات آتے رہتے ہیں۔جس کی وجہ سے ان کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے او ر وہ جلد از جلد اس کا علاج چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سینٹر میں اس کا روحانی علاج کرنے کے لئے ایسے افراد کو سورۂ...

Oval Chehre Walon Ki Khubiyan

Oval Chehre Walon Ki Khubiyan

اگر بیضوی چہرے والے لوگ کسی بھی طرح کی مشکل میں پھنس جائیں تو وہ اس سے باہر نکلنا خوب جانتے ہیں۔ بیضوی چہرے والے لوگ بہت محنتی ہوتے ہیں اور ہر آنے والے چیلنجیز کا بہادری سے سامنا کرتے ہیں۔بیضوی چہرے کے لوگ اپنا سب کچھ گنوا کر بھی اپنی محنت و لگن سے سب کچھ دوبارہ بنا...

Khawab Mein Murda Dekhne Ki Tabeer

Khawab Mein Murda Dekhne Ki Tabeer

خواب میں مردہ دیکھنے کا کیا مطلب ہے اور اس طرح کے خواب آنے کی آخروجہ کیا ہے اور اگر خواب میں کوئی مردہ آپ کو پیغام دے رہا ہے کہ مجھے یہاں سے نکالو یا پھر فلاں بندے سے کہو کہ مجھے ادھر سے نکالے۔تو ان تمام ترباتوں کا مطلب ہے کہ آپ کی عمر لمبی ہوگئی ہے اور آپ کے مال میں...

Bepanah Muhabbat Paida Karne Wala Wazifa

Bepanah Muhabbat Paida Karne Wala Wazifa

یَاوَدُوْدُ کا وظیفہ بہت سے لوگ کرتے ہیں مگر اس سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔لیکن اگر آپ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ اس کے بے شمار فوائد حاصل ہوں گے۔آپ ہر دل عزیز ہونے لگ جائیں گے اور لوگ آپ کی ہر جائز بات ماننا شروع کر دیں گے۔جس...

Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Naqsh

Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Naqsh

اگر آپ کے پاؤں میں اور ٹانگوں میں شدید درد ہے۔ٹانگوں کے نچلے حصے میں اور پاؤں کی انگلیوں میں درد کی وجہ سے سوجن ہو جاتی ہے۔یا اتنا زیادہ درد ہوتا ہے کہ بعض اوقات ٹانگوں پر کسی کسی جگہ پہ نیل پڑ جاتے ہیں۔اور پاؤں زمیں پر رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہت سے میڈیکلی علاج کروا...

Secrets of Sagittarius Man Personality

Secrets of Sagittarius Man Personality

فطرتی طور پر کم گو ہوتے ہیں،سنجیدہ رہنا پسند کرتے ہیں،خوش اخلاق ہوتے ہیں،ہمدرد ہوتے ہیں،دل کے صاف،مشکل میں دوسروں کے کام آنا،ہر دل عزیز ہونا،قائدانہ صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرناوغیرہ سب خوبیاں برج قوس والے افراد کو سب میں نمایاں کرتی ہیں۔جس وجہ سے لوگ ان کی طرف...

Tehseen Name Ka Isme Azam Aur Mizaj

Tehseen Name Ka Isme Azam Aur Mizaj

تحسین نام کا مطلب ہے۔تعریف کرنا۔ یہ ایک خوبصورت ترین نام ہے۔یہ بہت کم لڑکیوں کا نام ہوتا ہے۔تحسین نام کی لڑکیوں کی زندگی سخت محنت کرنے والی ہوتی ہیں۔یہ لڑکیاں اپنی زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کرتی ہیں۔اپنی محنت کے بل پر کرتی ہیں۔اگر تحسین نام کی لڑکیاں اپنی زندگی کو پر...

Kamar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez

Kamar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez

اگر آپ کی کمر کے کسی حصے میں شدید درد رہتا ہے خصوصاًکمر کے نچلے حصے میں درد ہوتا ہے۔اور بہت سے میڈیکلی علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیںے ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپکو بتائیں گے کمر درد کی کچھ وجوہات اور 100%یقینی روحانی...

Dimag Se Weham Khatam Karne Ka Wazifa

Dimag Se Weham Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے رہتے ہیں۔ ہر چیز کو لے کر وہم ہوتا ہے۔جیسے کہ بار بار لاک چیک کرنا، گندگی کا احساس ہونا، بار بار نہانا یا ہاتھ دھوناوغیرہ یا دیگر معاملا ت میں آپ کو بہت زیادہ وسوسے آتے ہیں تو آپ نے ایک گلاس پانی پر ۰۳ بار اللہُ الْصَمَدْپڑھ کر...

Sar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez

Sar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez

اگر آپ کو بہت پرانی مائیگرین ہے۔ بہت علاج کروائے ہیں لیکن شفاء نہیں مل رہی۔ کوئی میڈیسن بھی اثر نہیں کرتی تو روحانیت میں اس کا علاج یہ ہے کہ آپ کو دو تعویذات دئیے جائیں گے۔ ایک تعویذ سورۂ الشوریٰ کا ہے جو مائیگرین سے شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو اس...

Gardan Mein Bal Se Nijat Ka Taweez

Gardan Mein Bal Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کو گرد ن کا بہت پرانا درد ہے۔ اس میں اکٹراؤ ہوجاتا ہے۔ بل پڑ گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو کسی چیز پر فوکس کرنے میں بھی دشواری ہوتی ہے اور بہت سے علاج کروانے کے باوجود مستفل آرام نہیں مل رہا تو اس تکلیف سے شفاء کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔...