ایک مرتبہ ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی اس کا کہنا تھا کہ میری نند کی طبیعت بہت خراب ہے۔ اس کی حالت دیکھی نہیں جا رہی۔ اس کا رنگ کالا سیاہ ہو گیا تھا وہ اتنی کمزور ہو گئی کہ اس کو جب بھی ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے تو اٹھا کر لے جاتے حالانکہ وہ جوان تھی مگر اسے ٹی بی کی بیماری نے نڈھال کر دیا تھا۔اس کی طرف دیکھ کر لگتا تھا کہ اس نے نہیں بچنا ڈاکٹر کے پاس لے کر جاتے تو ڈاکٹر کہتے کہ اس بیماری کا حل یہ ہے کہ وہ نہار منہ ٹی بی کی گولیاں کھائے۔ وہ اتنی لاغر ہو گئی تھی کہ اس کو جب بھی کچھ کھلاتے تو پہلے اس کو اٹھا کر اس کے پیچھے ٹیک لگا کر اسے بٹھاتے پھر اس کو کچھ کھلاتے تو اس سے کچھ کھایا بھی نہیں جا رہا تھا۔ اس کے منہ کے اندر بڑے بڑے چھالے بن گئے تھے۔ وہ بار بار پانی مانگتی اس کے سرہانے کے پاس ایک پانی کا جگ ہر وقت بھرا ہوا ہوتا۔وہ بار بار پانی مانگتی اور کہتی کہ میرا منہ خشک ہو رہا ہے۔ اس کو دیکھ کر سارے گھر والے پریشان تھے۔سب نے امید چھوڑ دی تھی کہ شاید وہ زندہ بچ نہ سکے گی۔ اس کی آنتوں ہڈیوں اور پیٹ میں بھی درد ہوتا۔اس کو سانس لینے میں بھی بڑا مسئلہ ہوتا اور بخار بھی رہتا۔ پھر یہ کیس روحانی علاج کے لیے ہمارے ادارے میں آیا ہم نے اس کا مسئلہ سنا اور اس کا نام دعائے باطن پروگرام میں خاص الخاص دعا کے لیے ارسال کر دیا۔ اور روحانی علاج کے طور پر شفا کے لیے اسے سورہ شعراء کا تعویز اس کے نام کے اسم اعظم کے ساتھ ارسال کیا گیا اس نے جیسے ہی تعویذ اپنے گلے میں پہنا اور اپنے نام کا اسم اعظم پڑھ کر اس پہ دم کرنا شروع کیا اللہ کی ذات نے اس پر اپنا کرم کیا۔ وہ دن بدن ٹھیک ہوتی چلی گئی۔ اور اس کا مسئلہ محض ٹی بی ہی نہیں تھا۔ بلکہ کچھ حد تک روحانی بھی تھا اس پر شدید قسم کے بری نظر کے اثرات تھے۔ لہذا اسے نظر بد کے توڑ کے لیے سورہ یاسین کا تعویذ بھی ارسال کیا گیا۔ اللہ کی ذات نے اس پر اپنا خاص کرم فرمایا اور اسے ایسی کامل شفا عطا فرمائی کہ اس کی کھوئی ہوئی صحت پھر سے بحال ہونے لگی۔ اسے کمزوری ضرور تھی مگر شفا کے اثار دکھائی دینے لگے۔یہ تو خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ اسے دعائے باطن پروگرام کی دعاؤں سے شفا ملی یا پھر قرآنی تعویزات کے وسیلے سے بے شک خدا کی ذات بے حد بے نیاز ہے۔ جسے چاہے جیسے چاہے فیض عطا فرما کر انسان کو شفائے کاملہ عطا فرما دے۔ اگر آپ کی عزیز رشتہ داروں میں سے کسی کو بھی خدانخواستہ ٹی بی کی بیماری ہے یا کوئی بھی بیماری ہے تو آپ اس مسئلے سے شفا کے لیے یہ تعویذات 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Jadu Paltane Ka Powerful Amal

Jadu Paltane Ka Powerful Amal

زیادہ تر انسانوں پر جادو کوئی جادوگر کرتا ہے لیکن بعض اوقات جنات بھی جادو کرتے ہیں۔ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی آپ کا بدترین دشمن بھی آپ پر ایسا شیطانی وار کروا رہا ہوتا ہے کہ جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا اور نہ ہی یقین ہوتا ہے کیونکہ ظاہری طور پر وہ دشمن...

Kaali Mirch Se Jadu Ka Tod

Kaali Mirch Se Jadu Ka Tod

اگر آپ کالے جادو کا فوری خاتمہ کرنا چاہتے ہیں تو سات دانے کالی مرچ کے لیں اور انہیں چولہے کی آگ پر رکھ دیں۔ اور جادو کا شکار مرد یا عورت چولہے کے پاس بیٹھ کر اسم اعظم یا جبار یا قہار مسلسل پڑھنا شروع کر دے۔ چولہے کی آگ اتنا رکھیں کہ مرچ آہستہ آہستہ جلے۔ جب ساری مرچیں...

Back Bone Pain Treatment

Back Bone Pain Treatment

اگر آپ کی کمر میں شدید درد رہتا ہے تو چھوارے کھایا کریں۔سبزیوں میں میتھی کا زیادہ استعمال کریں۔ادرک کے رس میں تھوڑا سا دیسی گھی ملا کر پی لیا جائے تو اس سے بھی درد سے آرام ملتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک چمچ لیموں کا رس،ایک چمچ لہسن کا رس،اور دو چمچ پانی لے کر ان کو آپس میں...

Black Magic Ko Khatam Karne Ka Amal

Black Magic Ko Khatam Karne Ka Amal

آج کے موضوع میں ہم آپ سے کالے جادو کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا ایک بہت ہی پاور فل اور منفرد طریقہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس پر عمل کرنے سے نہ تو آپ کے پیسے ضائع ہوں گے اور نہ ہی آپ کو کسی عامل کے پاس جانے کی ضرورت پڑے گی۔یہ ایک ایسا نفسیاتی حربہ ہے جس میں جادو کو آپ نے...

Jinnat Ko Bhagane Ka Amal

Jinnat Ko Bhagane Ka Amal

ایسے گھر جن میں جنات آگئے ہوں یا پھر اس گھر پر کسی حاسد یا گمنام دشمن نے کالا جادو کروایا ہو،سفلی جادو کے نحس اثرات پورے گھر میں پھیل گئے ہوں،گھر سے لڑائی جھگڑے ختم نہ ہوتے ہوں،رزق میں بے برکتی ہو،کام میں نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو،گھر سے چیزیں خود بخود غائب ہو رہی...

Kabz Ko Jarr Se Khatam Karne Ka Asan Ilaj

Kabz Ko Jarr Se Khatam Karne Ka Asan Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ سے پرانی سے پرانی قبض کا بہت ہی آسان گھریلو ٹوٹکا شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جو آپ بہت ہی آسانی سے گھر پر خود بنا کر استعمال کر سکیں گے اور مستقل شفا پائیں گے۔اس ہوم ریمڈی کو تیار کرنے کے لئے سنا مکی،انجیر،چھوٹی ہڑ اور منقہ ہم وزن لیں۔اس کے بعدمنقے کے...

Shadi Se Pahle Khobsurat Banne Ka Tarika

Shadi Se Pahle Khobsurat Banne Ka Tarika

اگر شادی کے دن قریب ہوں تو بہت سی لڑکیاں اپنی سکن کیئر کو لے کر بے حد پریشان ہو جاتی ہیں۔لہذا ایسی لڑکیوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسا طریقہ بتائیں گے کہ شادی سے پہلے آپ کی سکن بہت گلو کرے گی اور آپ جاذب نظر لگیں گی۔ سب سے پہلے تو...

Dark Circle Ka Rohani Ilaj

Dark Circle Ka Rohani Ilaj

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے انڈر آئز سکن کے تھن ہو جانے کی وجہ سے پڑھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے اس ایریا میں موجود بلڈ ویزلز نمایاں ہونے لگتی ہیں۔یہ مسئلہ نیند پوری نہ ہونے یا پھر زیادہ سونے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ سکن کی ڈرائنس کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔...

Haklahat Ko Kaise Dur Kare

Haklahat Ko Kaise Dur Kare

اگر آپ کا بچہ ہکلاہٹ کا شکار ہے اور رک رک کر بات کرتا ہے جبکہ والدین اپنے بچوں کی مکمل بات سننے سے پہلے ہی کاٹ دیتے ہیں جس کی وجہ سے بچے کی بات کلیئر نہیں ہوتی اور وہ اپنا کانفیڈنس لوز کر لیتا ہے۔ اس لیے والدین کو چاہیے کہ ایسے بچوں کو زیادہ سے زیادہ بکس ریڈنگ اور...

Likoria Ka Rohani Ilaj

Likoria Ka Rohani Ilaj

لیکوریا کا مرض خواتین کے تقریباً ہر ایج گروپ میں پایا جاتا ہے۔خواتین اس بات کو لے کر پریشان ہو جاتی ہیں کہ شائد انہیں بہت زیادہ کمزوری ہو گئی ہے۔جس کی وجہ سے وہ لیکوریا کا شکار ہو گئی ہیں۔لہٰذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ لیکوریا کے ساتھ اگر آپ کو پیٹ درد،کمر درد یا بخار...

Hamal Zaya Hone Ki Wajah Aur Rohani Ilaj

Hamal Zaya Hone Ki Wajah Aur Rohani Ilaj

خواتین میں حمل ضائع ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتی ہیں۔اور وہ یہ بات سوچ سوچ کر ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں کہ آخر اس مسئلے کی بنیادی وجہ کیا ہے۔لہٰذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی سب سے بڑی وجہ موروثی ہوتی ہے یعنی یا تو سیرمز کمزور ہوتے...

Aulad Ki Bandish Ka Tor

Aulad Ki Bandish Ka Tor

اگر آپ کی شادی کو کئی سال گزر چکے ہوں لیکن اس کے باوجود آپ اولاد محروم ہوں،ڈاکٹری حکیمی اور روحانی علاج بھی بہت کروائے ہوں لیکن کوئی بھی چیز اثر نہ کر رہی ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کو پڑھنے سے...