ہمارے روحانی دعا سینٹر میں ایک لڑکی کی کال موصول ہوئی اس کا کہنا تھا کہ میرا جوان بیٹا ہے۔ تین سال کی عمر سے اس کو مرگی کے دورے پڑنے شروع ہوئے۔میں سمجھ نہیں سکی میں جب اپنے بچے کی یہ حالت دیکھتی تو بڑی پریشان ہو جاتی۔ آخر میں ماں تھی اس کو جب دورے پڑتے تو اس کی حالت خراب ہو جاتی۔ اس کے ہاتھ اور پاؤں اکڑ جاتے اور اندر کو مڑ جاتے۔ہاتھ اور پاؤں اور منہ ایک طرف کو ہو جاتا آنکھیں باہر نکل آتی منہ سے مسلسل جھاگ نکلتی۔جب اس کو دورے پڑتے تو اس کا آدھا جسم بھی فولڈ ہو جاتا۔ ایک دورے کے بعد دوسرا دوسرے کے بعد تیسرا دورہ پڑنے لگتا۔ اور اس میں ہمت ختم ہو جاتی۔ جسم بے جان اور ٹھنڈا ہو جاتا ایک دفعہ تو ایسے بھی ہوا وہ بائیک پر کہیں جا رہا تھا اس کو راستے میں سڑک پر دوررا پڑ گیا اس کی بائیک کہیں گری اور وہ کہیں گرا اور بیچ سڑک پر فولڈ ہو کر بیٹھا تھا۔ اس کے ہاتھ اور پاؤں ٹیڑھے ہو گئے تھے۔ اس کے منہ سے جھاگ بھی نکل رہی تھی۔ لوگوں نے اسے اٹھانا چاہا لیکن اس کے اکڑنے کی وجہ سے اسے اٹھانے میں بڑا مسئلہ پیش ا ٓرہا تھا اس کا سارا جسم کانپنے لگا سر مسلسل ہلتا رہا پھر انہوں نے کہا کہ مجھے 17 سال ہو گئے ہیں اپنے بچے کو مرگی کے دوروں کی دوائیاں کھلاتے ہوئے لیکن اسے وقتی طور پر فرق پڑتا ہے دوائی کچھ دیر کام کرتی اور پھر اس کی حالت وہی ہو جاتی۔ ہم نے اس کا مسئلہ سن کر اس کا نام دعائے باطل پروگرام میں خاص دعا کے لیے ارسال کر دیا اور روحانی علاج کے طور پر اسے سورہ شوری کا شفا والا تعویز اور سورہ بقرہ کا تعویز اس کے نام سے منسوب کر کے اسے اسم اعظم کے ساتھ ارسال کر دیا۔جیسے ہی اس نے تعویذات اپنے گلے میں پہنے اور اور اسم اعظم کا دم تعویذ پر کیا اللہ کا کرم ہوا اور اس خاتون نے بتایا کہ میرا بیٹا اب پہلے سے ٹھیک ہے بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ آج اس خاتون کا بیٹا خوشحال زندگی گزار رہا ہے۔ اگر آپ کے گھر میں بھی کوئی ایسا مریض موجود ہے جسے مرگی کے دورے پڑتے ہوں اور آپ اس کے لیے شفا کے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Band Dimag Ko Kholne Ka Powerful Taweez
اگر آپ برین فاگ کا شکار ہیں یعنی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ کام نہیں کرتا۔ ایسے لگتا ہے کہ دماغ ہی بند ہو گیا ہے۔ تو اس موضوع میں آپ سے بند دماغ کو کھولنے کا بہت ہی پاور فل روحانی علاج شیئر کریں گے۔ جس کے بدولت اب تک بے شمار افراد کے دماغ صحیح طرح سے کام کرنے لگے...
Mohron K Dard Se Shifa Ka Powerful Taweez
کمر درد مہروں کے درد ڈسک سلپ ایک ٹانگ کا درد یا عرق النساء جیسی بیماریاں اللہ کی کرم سے بہت ہی تیزی سے ٹھیک ہونے کا پاور فل روحانی علاج اور شفا سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ میں موجود ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی پلیٹ فارم سے منسلک جتنے بھی بیمار افراد ہیں ان کا روحانی علاج...
Shohar Ko Dewana Bnany Ka Taweez
تقریبا ہر دوسرے گھر میں ایسا ہی ہوتا ہے کہ بیوی جتنی زیادہ خوبصورت اور پڑھی لکھی سلیقہ شعار ہوتی ہے۔ اتنی ہی زیادہ اس کی انسلٹ ہوتی ہے۔ اور ایسا کون سے شوہر کرتے ہیں جو بیوی کے سامنے احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں۔ اسی احساس کمتری کو چھپانے کے لیے وہ بیوی کو ہر معاملے...
Jinnat Ko Bebas Karne Ka Naqsh
جب جب بات آتی ہے جنات سفلی موکلات سایہ واصف جادو یا دیگر شیطانی قوتوں کو ختم کرنے کی تو نقش سلیمانی کا نام سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے۔ نقش سلیمانی جس شخص کے پاس ہوتا ہے اس پر جنات کبھی بھی غالب نہیں ا ٓسکتے۔ بشرطیکہ یہ نقش اس کے نام سے منسوب کیا گیا ہو اور اگر کسی شخص...
Buri Nazar Se Bachne Ka Powerful Taweez
اگر نظر بد بہت پرانی نہ ہو تو اسے لال مرچوں کو جلانے والا عمل خود کر کے بہت ہی آسانی سے اتارا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر بری نظر کوئی ایک مہینہ پرانی ہو تو اس کا اثر اس طریقے سے زائل کرے کہ جس سے بھی نظر بد واریں یا گھمائیں پھر ان مرچوں کو چولہے پر رکھ کر جلنے دیں...
Kamar Dard Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ کے کمر میں بہت شدید درد رہتا ہے۔ یا مہروں کا درد ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی شفا نہیں مل رہی تو اس روحانی علاج کو ایک بار ضرور آزما لیں۔جو ہم آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔یہ وہ پاورفل روحانی علاج ہے جس کی بدولت کمر درد کا شکار کئی سو مریض اللہ کے...
Qaid Se Rehai Ka Powerful Naqsh
اگر کسی خاندانی دشمنی کی زد میں ا ٓکر آپ کا کوئی عزیز جھوٹے مقدمے میں بری طرح پھنس گیا ہے۔ وہ جیل کی سلاخوں میں بند ہے۔ اور آپ ڈھیروں روپیہ خرچ کر چکے ہیں مگر کیس کی سنوائی نہیں ہو رہی یہ جیل سے رہائی کے مایوس ہونے سے پہلے اس روحانی علاج کو ایک بار ضرور آزما لیں۔ جو...
Saas Bahu Me Muhabbat Ka Taweez
سسرال والوں سے زیادہ تر بہوؤں کے تعلقات بگڑتے ہی تب ہیں جب انہیں یہ سمجھ نہیں آتی کہ انہیں ڈیل کیسے کریں۔کیونکہ بعض اوقات نندیں یا دیورانیا ں جٹھانیاں مل کر ایسی بہو کے خلاف ہو جاتی ہیں۔ جو سیدھی سادی ہو اور جسے مکاریاں یا چالاکیاں نہ آتی ہوں۔ ایسی صورت میں سادہ بہو...
Dar Aur Khof Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کا گھر میں کالے جادو کے اتنے سخت ترین اثرات ہیں کہ جو آپ کے بچوں کے دل میں ڈر اور خوف پیدا کر رہے ہیں۔ اسی خوف کی وجہ سے بچے خوابوں میں بھی ڈرتے ہیں۔ بیمار رہنے لگے ہیں۔دن بدن کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔ خصوصا گھر میں موجود درختوں سے یا کسی مخصوص کمرے سے انہیں...
Nazre Bad Se Nijat Ka Powerful Taweez
اگر آپ شدید ترین نظر بد کا شکار ہو گئے ہیں۔ یا پھر نظر کسی چھوٹے بچے کو بار بار لگ جاتی ہے یا پھر آپ کو جب بھی کوئی کامیابی ملتی ہے یا خوشی ملتی ہے یا گھر میں کوئی شادی بیاہ کا فنکشن ہوتا ہے تو وہ خوشی برقرار نہیں رہتی۔ الٹا ایسی ایسی پریشانیاں آتی ہیں کہ اس خوشی کا...
Husband Ki Muhabbat Ka Kamyab Taweez
بہت بار ایسا دیکھنے میں آیا ہے کہ میاں بیوی تو آپس میں انتہائی خوش زندگی گزار رہے ہوتے ہیں۔مگر درمیان میں کوئی تیسری عورت آجاتی ہے جس کے ساتھ شوہر کے لو افیئرز شروع ہو جاتے ہیں۔ اسی لیے شوہر کی توجہ بیوی بچوں سے ہٹنا شروع ہو جاتی ہے۔ شوہر بیوی کو ذلیل و رسوا کرنے کے...
Depression Dur Karne Ka Powerful Taweez
ڈپریشن ایک ایسا سنگین مرض ہے۔جسے یہ ہو جائے تو کسی بھی میڈیسن سے مریض کو مکمل اور یقینی شفا نہیں ملتی۔ اسی لیے تو ہر دوسری کال پر مریض ہمیں یہی بتاتے ہیں کہ ہر علاج کروا کے دیکھ لیا مگر ڈپریشن ختم ہی نہیں ہوتا۔ مایوسی چھائی رہتی ہے ہازم کے مسائل ہیں۔ کسی کام میں دل...