ہمارے روحانی دعا سینٹر میں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی اس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھ سے رویہ ٹھیک نہیں رکھتا.وہ مجھے مارتا گالیاں دیتا اور جب دل کرتا گھر سے نکال دیتا.وہ کسی اور کی محبت میں گرفتار تھا. میں بڑی پریشان ہوتی اور سوچتی کہ کیا کروں اپنے شوہر کا وہ عورت اس پر تعویذ کرواتی۔کبھی پانی میں گھول کر اسے پلاتی تو کبھی کسی شربت میں گھول کر اسے پلاتی.وہ اس پر کالا علم کرواتی وہ اپنے سر کے بال لیتی اور اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے ناخنوں کو اتارتی اسے توے پر بھون کر کسی بھی میٹھی چیز میں ملا کر اپنے شوہر کو کھلاتی وہ کالا جادو کرنے والے کے پاس جاتی. وہ عامل اسے کہتا کہ مرغی کا دل لے آ ؤ وہ مرغی کا دل لے کر جاتی وہ دل پر اپنے کالے جادو کا ناجائز عمل پڑتا اور کہتا یہ دل لے جاؤ اور کسی غیر مذہب کی قبر کھودنا اور دل کو اس میں دفن کر دینا.اس نے ایسا ہی کیا جب دل لے کر قبرستان گئی قبر کو کھودا اور دل کو قبر میں دفن کیا. اور واپس عامل کے پاس گئی. اور پھر عامل نے اسے خون کسی ڈبی میں ڈال کر دیا اور کہا جس سے تم محبت کرتی ہو اس کو یہ خون کسی شربت میں ڈال کے پلا دینا۔ لہذا اس نے ایسا ہی کیا اور اس کا شوہر اس عورت کی محبت میں اتنا پاگل ہو گیا کہ اسے نہ بچوں کی پرواہ رہی اور نہ بیوی کی ساری رات وہ فون پر اسی سے باتیں کرتا اور دن بھر بھی اسی کے ساتھ رابطے میں رہتا۔ لہذا اس خاتون کے مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے میاں بیوی کی محبت کے لیے سورہ نساء کا تعویز اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا گیا۔ اور شوہر پر کیے گئے ناجائز محبت کے جادو کے توڑ کے لیے سورہ بقرہ کا تعویز دیا گیا۔اور آئندہ کے لیے شوہر پر کسی قسم کا جادو اثر نہ کر سکے۔ اس کے لیے اسے شوہر کی روحانی حفاظت کا تعویذ بھی دیا گیا جب اس نے ان تعویذات پر اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا تو شوہر پر موجود کالے جادو کے اثرات دن بدن ختم ہونے لگے۔ اس کی آنکھوں پر جو غیر عورت کی محبت کی پٹی بندھی ہوئی تھی وہ کھل گئی۔اور اسے اس روحانی عمل کی بدولت اس عورت سے شدید نفرت ہونے لگی۔ اور جادو کا اثر ختم ہوتے ہی اسکی توجہ اور محبت کا رخ پھر سے اپنی بیوی کی جانب ہو گیا۔ اس کے بعد بھی اس غیر عورت نے کئی بار اس کے شوہر پر کالے جادو کے ذریعے ناجائز محبت کے عملیات کروانے کی کوشش کی مگر اللہ کے کرم سے ان قرآنی تعویذات کے سامنے کالے جادو کے ناجائز عملیات نے اس پر کوئی اثر نہ کیا۔اگر آپ میں سے کسی کے شوہر کی توجہ بھی غیر عورتوں کی طرف رہتی ہے اور آپ اس مسئلے کے حل کے یہ تینوں تعویذات حاصل کرنا چاہتی ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Legs Pain Treatment in Quran | Taweez For Legs Pain
اگر آپ کی ٹانگوں میں بہت عرصے سے شدید درد رہنے لگا ہے۔ کم عمری میں ہی آپ کو ٹانگوں میں اتنی درد ہوتی ہے کہ پین کلر بھی اثر نہیں کرتی۔درد کی وجہ خواہ کوئی بھی میڈیکلی پرابلم ہو یا پھر کوئی نفسیاتی مسئلہ۔ جیسے کہ سٹریس انگزائٹی یا ڈپریشن یا پھر کوئی روحانی مسئلہ ہو جیسے...
Dushman Se Hifazat Ka Powerful Taweez | 100% Working Taweez For Enemy
اب زندگی بھر کوئی بھی دشمن آپ پر غلبہ نہ پا سکے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ خاندانی دشمنی میں بری طرح سے گھر چکے ہیں یا آپ کے علاقے میں کوئی ایسے دشمن آگئے ہیں جنہوں نے آپ کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔ آپ کسی صورت دشمنوں کے شر سے محفوظ نہیں ہے۔ دشمن آپ کو مارنے یا نقصان پہنچانے...
Naqsh Sulemani Se Jinnat Ka Ilaj | Jinnat Se Hifazat Ka Powerful Taweez
بعض شریر جنات ایسے ہوتے ہیں جو انسان کے جسم میں خون کی طرح شامل ہو جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے اسے اٹھتے بیٹھتے ہر وقت ہر لمحے جنات اپنے ساتھ محسوس ہوتے ہیں۔ جس سے اس انسان کی طبیعت کچھ اس طرح سے خراب رہنے لگتی ہے کہ نہ کوئی میڈیسن اثر کرتی ہے۔ اور نہ ہی کوئی علاج اثر کرتا...
Zuban Ki Luknat Ka Rohani Ilaj | Stammering Treatment In Urdu
اگر آپ کی زبان میں رکنت ہے الفاظ ادا کرتے ہوئے شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ جس وجہ سے آپ کسی بھی محفل میں آسانی سے بات چیت نہیں کر سکتے۔ اسی لیے آپ احساس کمتری کا شکار بھی ہو گئے ہیں۔ تو اب آپ کو شرمندہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ ہماری روحانی سینٹر میں تو رابطہ ہی ایسے...
Sharab Noshi Se Nijat Ka Powerful Taweez | Nasha aur Sharab Churane Ka Rohani Amal
کسی بھی انسان کو شراب نوشی چرس افیون سگرٹ یا کسی بھی قسم کے نشے سے ہٹانا دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک ہے۔کیونکہ ایک بار شراب کی لت لگ جائے تو زندگی بھر نشے کا زور نہیں ٹوٹتا۔شرابی اگر بظاہر شراب چھوڑ بھی دے تو اس کی بات کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ اس لیے کہ جب...
Interview Main Kamyabi K Liye Surah e Talaq Ka Taweez | Naqsh For Success In Interview
ایسے لڑکے لڑکیاں جو کہ اچھی جاب کی تلاش میں ہیں۔ پڑھے لکھے ہونے کے باوجود بے روزگار ہیں۔ انہیں کسی بہترین ادارے میں جاب نہیں مل رہی یا پھر وہ افراد جو کہ پہلے سے کسی ادارے میں جاب کر رہے ہیں۔ وہاں پر انہیں سیلری کے مسائل ہیں۔پروموشن رک گئی ہے۔ آفس میں عزت نہیں مل رہی...
Shohar K Najaiz Taluqat Khatam Karne Ka Naqsh | Shohar Ki Mohabbat K Liye Taweez
اگر آپ کے شوہر کے دوسری عورتوں سے ناجائز تعلقات ہیں۔ جو آپ کے لیے بہت ہی تکلیف کا باعث ہیں۔ اور ویسے بھی یہ گناہ کبیرہ ہے۔ آپ یہ چاہتی ہیں کہ شوہر کی توجہ غیر عورتوں سے ہٹ جائے اور اپنی بیوی پر ہی مرکوز ہو جائے۔ اور ناجائز تعلقات بھی مکمل طور پر ختم ہو جائیں۔ تو اس...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Taweez | Naqsh For Husband Wife Love
جن میاں بیوی میں بہت زیادہ لڑائی جھگڑے رہتے ہیں۔ ایک دوسرے کا چہرہ دیکھ کر انہیں اینگزائٹی ہوتی ہے شدید غصہ آتا ہے بات کچھ بھی نہیں ہوتی اور بے بنیاد جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں۔ شوہر کو بھی بیوی پر حد سے زیادہ غصہ آتا ہے وہ بیوی کی ایک نہیں سنتا اپنی ذمہ داریوں کو پورا...
Jadu K Tor Ka Powerful Taweez | Quranic Surah For Remove Black Magic
ان تین سورہ مبارکہ میں ہے کالے جادو سے مکمل چھٹکارا اب جادو زندگی بھر واپس نہ پلٹے گا انشاء اللہ۔ اگر آپ پر کالے جادو کے شدید قسم کے اثرات ہیں۔ جن کا توڑ کروانے کی آپ نے بہت کوشش کی ہے مگر جادو کا اثر زائل ہی نہیں ہو رہا تو ہم آپ سے شیئر کر رہے ہیں کالے جادو سے مکمل...
Tangdasti Se Nijat Ka Powerful Taweez | Ghurbat Tangdasti Khatam Karne Ka Rohani Amal
رزق اتنا ملے گا کہ سنبھالا نہ جائے گا۔ اگر آپ پر رزق کی بہت تنگی رہتی ہے حالانکہ پیسہ بھی گھر میں اتٓا ہے مگر اس نے برکت نہیں ہوتی۔ اسی وجہ سے آپ پر قرض بھی ہو گیا ہے کاروبار چلتے چلتے اچانک بند ہو گیا ہے۔ اس لیے آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے رزق میں بے حد برکت فراوانی اور...
Gusse Ko Control Karne Ka Powerful Taweez |Har Waqat Mood Off Ka Rohani Amal
اگر آپ کو یہ آپ کے گھر میں کسی بھی فرد کو بہت شدید غصہ آتا ہے ہر وقت موڈ خراب رہتا ہے۔ جس وجہ سے وہ آپ کو ڈیگریٹ کرتا ہے۔ معمولی سی باتوں پر بہت زیادہ ڈانٹ ڈ ٹپ کر نہ اس کی عادت بن گئی ہے۔بے بنیاد باتوں پر آپ کو طعنے دینا اور ذلیل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا ایک پل...
Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Taweez |Legs pain treatment in Urdu
ایسے افراد جنہیں بہت سالوں سے ٹانگوں کا شدید درد ہے۔ اس درد کی وجہ سے وہ اپنے روزمرہ کے کام نہیں کر سکتے۔کمزوری نڈھالی اور تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں۔ میڈیسن لینے سے بھی کچھ دیر کے لیے آرام آتا ہے اور بعد میں پھر شدید درد کی ٹیسے اٹھتی ہیں۔ ڈاکٹری رپورٹس میں بھی کوئی...