ہمارے روحانی دعا سینٹر میں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی اس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھ سے رویہ ٹھیک نہیں رکھتا.وہ مجھے مارتا گالیاں دیتا اور جب دل کرتا گھر سے نکال دیتا.وہ کسی اور کی محبت میں گرفتار تھا. میں بڑی پریشان ہوتی اور سوچتی کہ کیا کروں اپنے شوہر کا وہ عورت اس پر تعویذ کرواتی۔کبھی پانی میں گھول کر اسے پلاتی تو کبھی کسی شربت میں گھول کر اسے پلاتی.وہ اس پر کالا علم کرواتی وہ اپنے سر کے بال لیتی اور اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے ناخنوں کو اتارتی اسے توے پر بھون کر کسی بھی میٹھی چیز میں ملا کر اپنے شوہر کو کھلاتی وہ کالا جادو کرنے والے کے پاس جاتی. وہ عامل اسے کہتا کہ مرغی کا دل لے اAؤ وہ مرغی کا دل لے کر جاتی وہ دل پر اپنے کالے جادو کا ناجائز عمل پڑتا اور کہتا یہ دل لے جاؤ اور کسی غیر مذہب کی قبر کھودنا اور دل کو اس میں دفن کر دینا.اس نے ایسا ہی کیا جب دل لے کر قبرستان گئی قبر کو کھودا اور دل کو قبر میں دفن کیا. اور واپس عامل کے پاس گئی. اور پھر عامل نے اسے خون کسی ڈبی میں ڈال کر دیا اور کہا جس سے تم محبت کرتی ہو اس کو یہ خون کسی شربت میں ڈال کے پلا دینا۔ لہذا اس نے ایسا ہی کیا اور اس کا شوہر اس عورت کی محبت میں اتنا پاگل ہو گیا کہ اسے نہ بچوں کی پرواہ رہی اور نہ بیوی کی ساری رات وہ فون پر اسی سے باتیں کرتا اور دن بھر بھی اسی کے ساتھ رابطے میں رہتا۔ لہذا اس خاتون کے مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے میاں بیوی کی محبت کے لیے سورہ نساء کا تعویز اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا گیا۔ اور شوہر پر کیے گئے ناجائز محبت کے جادو کے توڑ کے لیے سورہ بقرہ کا تعویز دیا گیا۔اور آئندہ کے لیے شوہر پر کسی قسم کا جادو اثر نہ کر سکے۔ اس کے لیے اسے شوہر کی روحانی حفاظت کا تعویذ بھی دیا گیا جب اس نے ان تعویذات پر اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا تو شوہر پر موجود کالے جادو کے اثرات دن بدن ختم ہونے لگے۔ اس کی آنکھوں پر جو غیر عورت کی محبت کی پٹی بندھی ہوئی تھی وہ کھل گئی۔اور اسے اس روحانی عمل کی بدولت اس عورت سے شدید نفرت ہونے لگی۔ اور جادو کا اثر ختم ہوتے ہی اسکی توجہ اور محبت کا رخ پھر سے اپنی بیوی کی جانب ہو گیا۔ اس کے بعد بھی اس غیر عورت نے کئی بار اس کے شوہر پر کالے جادو کے ذریعے ناجائز محبت کے عملیات کروانے کی کوشش کی مگر اللہ کے کرم سے ان قرآنی تعویذات کے سامنے کالے جادو کے ناجائز عملیات نے اس پر کوئی اثر نہ کیا۔اگر آپ میں سے کسی کے شوہر کی توجہ بھی غیر عورتوں کی طرف رہتی ہے اور آپ اس مسئلے کے حل کے یہ تینوں تعویذات حاصل کرنا چاہتی ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact Us :
Female:0305-7891555
Male:0303-0114786