ہمارے روحانی دعا سینٹر میں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی اس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھ سے رویہ ٹھیک نہیں رکھتا.وہ مجھے مارتا گالیاں دیتا اور جب دل کرتا گھر سے نکال دیتا.وہ کسی اور کی محبت میں گرفتار تھا. میں بڑی پریشان ہوتی اور سوچتی کہ کیا کروں اپنے شوہر کا وہ عورت اس پر تعویذ کرواتی۔کبھی پانی میں گھول کر اسے پلاتی تو کبھی کسی شربت میں گھول کر اسے پلاتی.وہ اس پر کالا علم کرواتی وہ اپنے سر کے بال لیتی اور اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے ناخنوں کو اتارتی اسے توے پر بھون کر کسی بھی میٹھی چیز میں ملا کر اپنے شوہر کو کھلاتی وہ کالا جادو کرنے والے کے پاس جاتی. وہ عامل اسے کہتا کہ مرغی کا دل لے آ ؤ وہ مرغی کا دل لے کر جاتی وہ دل پر اپنے کالے جادو کا ناجائز عمل پڑتا اور کہتا یہ دل لے جاؤ اور کسی غیر مذہب کی قبر کھودنا اور دل کو اس میں دفن کر دینا.اس نے ایسا ہی کیا جب دل لے کر قبرستان گئی قبر کو کھودا اور دل کو قبر میں دفن کیا. اور واپس عامل کے پاس گئی. اور پھر عامل نے اسے خون کسی ڈبی میں ڈال کر دیا اور کہا جس سے تم محبت کرتی ہو اس کو یہ خون کسی شربت میں ڈال کے پلا دینا۔ لہذا اس نے ایسا ہی کیا اور اس کا شوہر اس عورت کی محبت میں اتنا پاگل ہو گیا کہ اسے نہ بچوں کی پرواہ رہی اور نہ بیوی کی ساری رات وہ فون پر اسی سے باتیں کرتا اور دن بھر بھی اسی کے ساتھ رابطے میں رہتا۔ لہذا اس خاتون کے مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے میاں بیوی کی محبت کے لیے سورہ نساء کا تعویز اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیا گیا۔ اور شوہر پر کیے گئے ناجائز محبت کے جادو کے توڑ کے لیے سورہ بقرہ کا تعویز دیا گیا۔اور آئندہ کے لیے شوہر پر کسی قسم کا جادو اثر نہ کر سکے۔ اس کے لیے اسے شوہر کی روحانی حفاظت کا تعویذ بھی دیا گیا جب اس نے ان تعویذات پر اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا تو شوہر پر موجود کالے جادو کے اثرات دن بدن ختم ہونے لگے۔ اس کی آنکھوں پر جو غیر عورت کی محبت کی پٹی بندھی ہوئی تھی وہ کھل گئی۔اور اسے اس روحانی عمل کی بدولت اس عورت سے شدید نفرت ہونے لگی۔ اور جادو کا اثر ختم ہوتے ہی اسکی توجہ اور محبت کا رخ پھر سے اپنی بیوی کی جانب ہو گیا۔ اس کے بعد بھی اس غیر عورت نے کئی بار اس کے شوہر پر کالے جادو کے ذریعے ناجائز محبت کے عملیات کروانے کی کوشش کی مگر اللہ کے کرم سے ان قرآنی تعویذات کے سامنے کالے جادو کے ناجائز عملیات نے اس پر کوئی اثر نہ کیا۔اگر آپ میں سے کسی کے شوہر کی توجہ بھی غیر عورتوں کی طرف رہتی ہے اور آپ اس مسئلے کے حل کے یہ تینوں تعویذات حاصل کرنا چاہتی ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Surah Yaseen K Hiran Kun Raz

Surah Yaseen K Hiran Kun Raz

سورۂ الیٰسین میں یہ جو پاورفل آیت موجود ہے۔وَجَعَلْنَامِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰھُمْ فَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَترجمہ: اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان کے پیچھے بھی۔ پھر ان پر پردہ ڈال دیا تو یہ دیکھ نہیں سکتے۔اس آیت...

Taweez For Sciatica Pain

Taweez For Sciatica Pain

ایک ٹانگ کا درد انسان کو چلنے پھرنے کے قابل ہی نہیں چھوڑتا۔ مریض کا ہر قدم عذاب بن جاتا ہے، نیندتک اُڑ جاتی ہے۔ یہی کیفیت ایک مریض کی تھی جو ایک ٹانگ کے درد میں مسلسل مبتلا رہا۔دوائیاں، ٹیکے اور ڈاکٹرز سب آزما لیے گئے لیکن سکون نہ ملا۔اسی دوران ہماری ویڈیو اس کے سامنے...

Subhanallahi Wa Bihamdihi  Ki fazilat

Subhanallahi Wa Bihamdihi Ki fazilat

اس قدر برکتیں، رحمتیں، کامیابیاں اور روحانی طاقتیں اس انسان کے ساتھ اٹیچ ہو جاتی ہیں۔ جس کے پاس سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیمکا وہ خاص نقش موجود ہو۔ جو ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے آج سے سولہ سال پہلے خاص روحانی کلیات کے تحت لکھا تھا۔ اور پھر تب سے لے کر آج تک ہر...

Band Dimag Kholne Ka Powerful Taweez

Band Dimag Kholne Ka Powerful Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی خاتون کا کیس آیا۔ جسے پچھلے دس سالوں سے برین فوگ تھا یعنی دماغ بند محسوس ہوتا تھا۔ کچھ بھی سوچنے کی کوشش کرتی تھی تو ایسا لگتا تھا کہ جیسے دماغ ایک اندھیرے میں ہو۔ فوکس نہیں ہوتا تھا۔ جسم میں جان نہیں تھی۔ بستر پر پڑے رہنا اس کی عادت بن...

Hamal Me Bachay Ki Growth Ka Taweez

Hamal Me Bachay Ki Growth Ka Taweez

ہمارے ۶۱ سال کا تجربہ یہ بتاتا ہے کہ جن حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ ڈی این سی کرنی پڑ جاتی ہے تو ایک بار اگر یہ سلسلہ چل پڑے تو بار بارایسا ہوتا ہے۔ ہمارے روحانی سینٹر میں ایک ایسی لڑکی کا روحانی علاج کیا گیا۔ تین سال کے عرصے میں جس کے گیارہ حمل ضائع ہوئے...

Ya Mujeebu Benefits For Leo

Ya Mujeebu Benefits For Leo

اگر آپ کا برج اسد یعنی شیر یا لیو ہے تو آپ کے لئے خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا گیا یا مجیبکا نقش کس قدر روحانیت سے بھرپور ہے۔ یہ آپ کو کیا کیا حیرت انگیز فائدے دے سکتا ہے۔ یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس اسم اعظم کو بطور وظیفہ پڑھنے کے فائدے اور ہیں۔ وہ الگ موضوع یں...

Success Taweez For Capricorn

Success Taweez For Capricorn

کیپریکور ن برج جدی مزاج والے لوگ پراعتماد، محنتی اور ذمہ دار ہوتے ہیں۔یہ اپنے کام، رشتوں اور زندگی کے ہر فیصلے میں پختہ ارادے رکھتے ہیں۔لیکن دل کے معاملات میں اکثر یہ لوگ احتیاط پسند اور خود میں محدود رہ جاتے ہیں۔ایسے دلوں کے لیے سو رۂ المائدہ کا خا ص روحا نی نقش اللہ...

Surah Yusuf Ka Taweez For Son

Surah Yusuf Ka Taweez For Son

اولاد اللہ کی سب سے حسین نعمت ہے۔ کچھ والدین کے لیے یہ نعمت مکمل تب محسوس ہوتی ہے جب ان کے گھر بیٹا اور بیٹی، دونوں کی خوشبو بکھرے۔ مگرہر بار جب رپورٹ میں“بیٹی”کا لفظ آتا ہے تو دل کے اندر بیٹے کی حسرت بھی جاگتی ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جنہیں شادی کے بعد مسلسل تین...

Powerful Taweez For Enemy Protection

Powerful Taweez For Enemy Protection

آپ کا دشمن چاہے سازش کرنے والا ہو۔ چاہے جادو ٹونے والا ہو۔ اس نے آپ کی زندگی درہم برہم کر کے رکھ دی ہو لیکن اگر آپ کے پاس سورۂ الابراہیم کا وہ نقش موجود ہو جو آپ کے نام کے ساتھ منسوب کیا گیا ہے تو آپ یقین کریں کہ دشمن آپ کے سامنے بیٹھ کر جس کے بھی کان بھرے۔ جتنا بھی...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

ماں بننے کی خواہش ایک فطری جذبہ ہے، مگر جب ایک عورت برسوں تک بیٹے کی نعمت سے محروم رہے تو یہ خواہش تڑپ میں بدل جاتی ہے۔ ایک ایسی ہی خاتون کی زندگی اُدھوری لگنے لگی تھی، ہر خوشی جیسے ادھوری ہو گئی تھی کیونکہ اس کی گود خالی تھی۔ اس نے ہر ممکن طبی علاج، منت، دعا اور...

Rasoli Se Shifa Ka Roahni Taweez

Rasoli Se Shifa Ka Roahni Taweez

ایک خاتون جس نے بچے دانی کی رسولیوں کو ختم کرنے کے لئے پانچ بار آپریشن کروایا لیکن رسولی پھر بن گئی۔ اس بار بھی ڈاکٹرز نے آپریشن کا ہی کہہ دیا۔ اور کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی قبولیت قرآن کریم کی کون سی سورہ مبارکہ سے ہوئی۔ اور آپریشن کے بغیر ہی رسولی خود بخود ختم...

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

وہ خواتین جو برسوں سے ماں بننے کی خواہش دل میں لیے بیٹھی ہیں، لیکن یا تو حمل ٹھہرتا ہی نہیں، یا حمل کے بعد بچے کی نشوونما رک جاتی ہے اور بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے، ان کے لیے سورۃمریم کا تعویذ ایک بے حد مؤثر اور مجرب روحانی عمل ہے۔ جن پر اولاد کی بندش ہو، جناتی اثرات...