Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

ہمارے روحانی سینٹر میں جنات سحر و آسیب جادو بندش اور سفلی موکلات کا شکار بے شمار افراد کے کیس آتے ہیں۔اللہ کی رحمت سے شریر سے شریر جنات کا نقش سلیمانی کی روحانی تاثیر کی بدولت صرف تین دن کے اندر اندر مکمل شفاء یا ب ہو جاتا ہے۔جیسے کہ ایک نوجوان شخص کا کیس ہمارے روحانی سینٹر میں کچھ عرصہ قبل آیا اس کے جسم میں جب بھی جنات حاضر ہوتے تو اس کی آنکھیں سرخ ہو جاتی وہ گھر میں توڑ پھوڑ شروع کر دیتے۔خوفناک آوازیں نکالتے اور گھر والوں کو دھمکیاں بھی دیتے کہ وہ اس گھر سے کبھی نہیں جائیں گے۔ لہذا جس بھی عامل کو وہ جنات کا توڑ کرنے کے لیے گھر بلاتے جنات الٹا اسے نقصان پہنچا کر بھگا دیتے۔ وہ جنات اس قدر زور آور تھے کہ اس شخص کو رسیوں اور زنجیروں سے باندھ دیا جاتا وہ ان رسیوں اور زنجیروں تک کو پلک جھپکنے میں توڑ دیتے۔ لہذا ان زور آورجنات کو لگام ڈالنے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا نقش سلیمانی اس کے نام سے منسوب کر کے ارسال کر دیا گیا۔ جون ہی گھر والوں کو جنات کے حاضر ہونے کے اثار نظر آنے لگے تو انہوں نے بڑی پھرتی سے نقش سلیمانی اس کی جیب میں رکھ دیا۔کچھ ہی دیر میں نقش سلیمانی کی روحانی تاثیر نے جنات کی شیطانی قوت کو کمزور کرنا شروع کر دیا۔گھر والوں نے یہ واضح طور پر محسوس کیا کہ متاثرہ انسان کی آواز میں وہ دم نہیں تھا اس کی آنکھوں کی سرخی مدھم پڑ گئی تھی۔پھر اس شخص کو چکر سا آیا اور اسی لمحے گھر والوں نے دیکھا کہ اس کے جسم سے دھواں نما کچھ چیزیں نکلی۔اور ہوا میں معلق ہو کر غائب ہو گئیں۔ اس کے بعد وہ شخص اللہ کے کرم سے نارمل ہی رہا۔بے شک خدا ہر چیز پر قادر ہے۔ جس چیز کا وسیلہ چاہے قبول فرمائے اور انسان کو شفا دے دے۔ اگر آپ کے ارد گرد بھی جنات کا کوئی کیس موجود ہے تو نیکی سمجھ کر ان کا رابطہ فوری ہم سے کروائیں۔ یا نقش سلیمانی اس کے نام سے منسوب کروا کے اسے پہنائیں۔ انشاء اللہ وہ ٹھیک ہو جائے گا۔نقش سلیمانی حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Mahwari Kay Dard Ka Ilaj

Mahwari Kay Dard Ka Ilaj

اگر آپ کو پیریڈز کے دوران یا پہلے شدید درد محسوس ہوتا ہے یا بہت زیا دہ Vomiting اورمتلی کی کیفیت رہتی ہے۔نیز Periods کے دوران Cramps یعنی پیٹ کے نچلے حصے میں نا قابل برداشت درد رہتا ہے تویہ آپ میں وٹامن ڈی کی کمی کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ اس لیے اپنی ڈائٹ میں وٹامن ڈی سے...

Bachon Main Depression Ki Alamat Aur Ilaj

Bachon Main Depression Ki Alamat Aur Ilaj

اگر آپ کا بچہ زیادہ تر اداس رہتا ہے اور تنہائی پسند ہوگیا ہے اور نہ ہی آپ سے کوئی بات شئیر کرتا ہے۔ہر پوچھی جانے والی بات کا ٹو دا پواینٹ جواب دیتا ہے اور سکول سے بھی شکایت آتی ہے کہ کلاس کی کسی بھی سرگرمی میں پارٹسپیت  نہیں کرتا جس سے اس کی تعلیمی کارکردگی میں کمی...

Har Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Har Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj

آجکل موسم میں تبدیلی کی وجہ سے ہر کوئی نزلہ،زکام،کھانسی،بخاراور دیگر بیماریوں کا شکار ہو رہا ہے۔ موسم میں تبدیلی کی وجہ سے آپ کے بیمار پڑنے کا مطلب قوت مدافعت میں کمی ہے۔ایمیونیٹی ویکنیس یعنی کہ قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے آپ کو چاہیے کہ اپنی خوراک میں وٹامن ڈی اور...

Jadu Ko Jar Se Khatam Karne Ka Taweez

Jadu Ko Jar Se Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کا گھر کالے جادو کے سخت ترین اثرات کی لپیٹ میں ہے کہ جس کے آپ کے بچوں پر بہت گہرے اثرات پڑ رہے ہیں۔ان اثرات کی وجہ سے آپ کے بچے خوف کا شکار ہوگئے ہیں اوررات کو انہیں خوفناک خواب آتے ہیں۔ دن بدن کمزور ہوتے جارہے ہیں۔ خصوصاً گھر میں موجود درختوں سے یا کسی مخصوص...

Maldar Hone Ka Powerful Wazifa

Maldar Hone Ka Powerful Wazifa

اس موضوع میں ہم آپ سے ایسا وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کو کرنے سے اللہ پاک اپنے خزانے سے اتنا زیادہ عطا کرتا ہے کہ زندگی کی تمام ضروریات پوری ہو جاتی ہیں۔ اللہ پاک رزق کے دروازے کھول دیتاہیں اور انسان کو کسی چیز کی کمی نہیں رہتی۔آپ کو کرنا یہ ہے کہ روزانہ ہر نماز کے...

Pur Sakoon Neend K Liye Powerful Wazifa

Pur Sakoon Neend K Liye Powerful Wazifa

ایک تحقیق کے مطابق 80% لوگ ایسے ہیں جن کو رات کے وقت سکون کی نیند نہیں آتی جس کی وجہ سے زیادہ تر لوگ اچھی اور پر سکون نیند کیلئے ادویات کا استعمال کرتے ہیں۔لہٰذا پرسکون نیند کیلئے آج ہم آپ کے ساتھ کچھ اہم ٹپس شئیر کر رہے ہیں۔جب آپ رات کو سونے کے لیے اپنے بستر پر جاتے...

Weham Aur Waswasy Khatam Karne Ka Naqsh

Weham Aur Waswasy Khatam Karne Ka Naqsh

ایسے افراد جو وہم،وسوسے،ڈر یا خوف کا شکار ہیں اور انہیں ہر وقت مقدس ہستیوں کے بارے میں منفی خیالات آتے رہتے ہیں۔جس کی وجہ سے ان کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے او ر وہ جلد از جلد اس کا علاج چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی سینٹر میں اس کا روحانی علاج کرنے کے لئے ایسے افراد کو سورۂ...

Bepanah Muhabbat Paida Karne Wala Wazifa

Bepanah Muhabbat Paida Karne Wala Wazifa

یَاوَدُوْدُ کا وظیفہ بہت سے لوگ کرتے ہیں مگر اس سے پوری طرح فائدہ نہیں اٹھا پاتے۔لیکن اگر آپ ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق یہ وظیفہ کریں گے تو انشاء اللہ اس کے بے شمار فوائد حاصل ہوں گے۔آپ ہر دل عزیز ہونے لگ جائیں گے اور لوگ آپ کی ہر جائز بات ماننا شروع کر دیں گے۔جس...

Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Naqsh

Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Naqsh

اگر آپ کے پاؤں میں اور ٹانگوں میں شدید درد ہے۔ٹانگوں کے نچلے حصے میں اور پاؤں کی انگلیوں میں درد کی وجہ سے سوجن ہو جاتی ہے۔یا اتنا زیادہ درد ہوتا ہے کہ بعض اوقات ٹانگوں پر کسی کسی جگہ پہ نیل پڑ جاتے ہیں۔اور پاؤں زمیں پر رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔بہت سے میڈیکلی علاج کروا...

Tehseen Name Ka Isme Azam Aur Mizaj

Tehseen Name Ka Isme Azam Aur Mizaj

تحسین نام کا مطلب ہے۔تعریف کرنا۔ یہ ایک خوبصورت ترین نام ہے۔یہ بہت کم لڑکیوں کا نام ہوتا ہے۔تحسین نام کی لڑکیوں کی زندگی سخت محنت کرنے والی ہوتی ہیں۔یہ لڑکیاں اپنی زندگی میں جو کچھ بھی حاصل کرتی ہیں۔اپنی محنت کے بل پر کرتی ہیں۔اگر تحسین نام کی لڑکیاں اپنی زندگی کو پر...

Kamar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez

Kamar Dard Se Nijat Ka Powerful Taweez

اگر آپ کی کمر کے کسی حصے میں شدید درد رہتا ہے خصوصاًکمر کے نچلے حصے میں درد ہوتا ہے۔اور بہت سے میڈیکلی علاج کرواچکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیںے ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آج کے موضوع میں ہم آپکو بتائیں گے کمر درد کی کچھ وجوہات اور 100%یقینی روحانی...

Dimag Se Weham Khatam Karne Ka Wazifa

Dimag Se Weham Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے رہتے ہیں۔ ہر چیز کو لے کر وہم ہوتا ہے۔جیسے کہ بار بار لاک چیک کرنا، گندگی کا احساس ہونا، بار بار نہانا یا ہاتھ دھوناوغیرہ یا دیگر معاملا ت میں آپ کو بہت زیادہ وسوسے آتے ہیں تو آپ نے ایک گلاس پانی پر ۰۳ بار اللہُ الْصَمَدْپڑھ کر...