Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 240

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون نے کال کی جس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھے چھوڑ کر بیرون ملک چلا گیا اور ساس سارا دن مجھ سے گھر کا کام بھی کرواتی اور مجھ پر ظلم بھی کرتی اور طعنے بھی مارتی۔میں شوہر کو بتاتی تو وہ کہتا کہ تم جھوٹ بولتی ہو اور میری امی سچ کہتی ہیں۔ میں بہت روتی اور کہتی کہ تم میری بات کا یقین کرو میں سچ کہتی ہوں۔ لیکن شوہر اس کی بے عز تی کرتا اور اسے گالیاں دیتا اور کہتا کہ تم میرا گھر چھوڑ کے چلی جاؤ وہ بیچاری کیا کرتی وہ اپنے والدین کے گھر چلی گئی۔ اور سسرال والوں نے اس سے بچے بھی چھین لیے۔ اس کے والدین کا رویہ شروع میں تو ٹھیک تھا بعد میں وہ بھی اس سے تنگ آنے لگے اور اس سے کہتے کہ اپنے گھر واپس چلی کیوں نہیں جاتی۔ کیونکہ اس کے میکے والے مالی طور پر اتنے مضبوط نہیں تھے وہ روتی اور اللہ سے دعا کرتی کہ یا اللہ میں تیرے سوا کہاں جاؤں میرا اس دنیا میں کون ہے جو میری سنے۔بچوں کو یاد کرتی اور ان سے ملنے کے لیے دل کرتا اور وہ کہتی کہ یا اللہ کچھ ایسا وسیلہ بنا کے میرے شوہر کے دل میں میرا خیال آئے اور وہ مجھ سے محبت کرنے لگے۔ لہذا اس کے مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے میاں بیوی کی محبت کے لیے سورہ نساء کا تعویذ اس کے نام سے منسوب شدہ ارسال کیا گیا۔ اور اس پر چونکہ بری نظر کا بھی شدید اثر تھا اسی لیے شوہر اور سسرال والے اس سے نفرت کرتے تھے۔ لہذا بری نظر کے توڑ کے لیے اسے سورہ قلم کا تعویز دیا گیا اور سسرال میں باعزت ہونے کے لیے اسے اسم اعظم کا نقش بھی دیا گیا۔جب اس نے ان تعویذات پر اپنے نام کا وہ اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا جو کہ اسے تعویذات کے ساتھ ارسال کیا گیا تھا۔یقین کریں کہ صرف ایک ہفتے کے اندر اندر اس کے شوہر نے اس سے رابطہ کیا۔اور کہا کہ میں نے تمہارے ساتھ بہت غلط سلوک کیا ہے میں اپنی غلطی کی معافی مانگتا ہوں۔مجھے معاف کر دو اور گھر چلو اپنے بچوں کے پاس۔بے شک ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لیے ہے۔ مگر اللہ کی ذات کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Taweez | Legs pain treatment in Urdu

Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Taweez | Legs pain treatment in Urdu

ایک ٹانگ کا بہت پرانا درد جسے عرق النساء یا شاٹیکا پین بھی کہتے ہیں۔یہ بہت تکلیف دہ بیماری ہے۔اگر ڈاکٹری علاج سے مریض کے ٹانگ کا درد ٹھیک نہیں ہو رہا تو یہ جادو ٹونا،بری نظر یا شیطانی اثرات کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔لہذا درد سے فوری آرام کیلئے ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ...

Kamar Dard Se Nijat Ka Taweez | Naqsh For Back Pain

Kamar Dard Se Nijat Ka Taweez | Naqsh For Back Pain

اگر آپ کمر اور مہروں کے شدید درد سے پریشان ہیں اور کئی جگہوں سے علاج کروانے کے باوجود شفاء نہیں مل رہی تواس ویڈیومیں ہم آپ سے کامیاب روحانی علاج شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ اس پاورفل روحانی علاج کی بدولت کمر درد کا شکار کئی مریض اللہ کے کر م سے دنوں میں ٹھیک ہوئے ہیں۔اس...

Sugar Diabetes Khatam Karne Ka Taweez |Sugar Ka Rohani Ilaj

Sugar Diabetes Khatam Karne Ka Taweez |Sugar Ka Rohani Ilaj

ماہرین کے مطابق شوگر کے مریض کا بلڈ پریشر تیز رہتا ہے۔ہاتھ پاؤں سن ہو جاتے ہیں۔پیشاب بار بار آتا ہے۔جس کی وجہ سے گردے ناکارہ ہونے کا بھی خدشہ لگا رہتا ہے اور مثانے کی تکلیف میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ماہرین نے اس کے اثرات یہ بھی بتائے ہیں کے سب سے پہلے توآپ کی پیاس میں شدت...

Pur Sukoon Neend Ka Wazifa |Zehni Dabao Se Nijat Ka Asan Amal

Pur Sukoon Neend Ka Wazifa |Zehni Dabao Se Nijat Ka Asan Amal

زندگی میں پریشانیاں، ذہنی دباؤ اور الجھنیں اس قدر بڑھ گئی ہیں کہ سکون کی نیند بھی میسر نہیں ہوتی۔ ساری رات جاگتے اور کروٹیں بدلتے ہی گزر جاتی ہے۔ بعض اوقات حاسد دماغ کو بے چین کرنے والا جادو کروا دیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ نیند سے محروم ہو جاتے ہیں۔آپ کے اس مسئلے کے حل...

Naaf Par Jane Ka ilaj | Naaf Sahi Karne Ki Exercise

Naaf Par Jane Ka ilaj | Naaf Sahi Karne Ki Exercise

ناف کے شدید اور پرانے درد سے نجات کیلئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشوریٰ کی مخصوص آیات سے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیا ہے۔اس نقش میں موجود سورہ الشوریٰ کی آیات کی روحانی تاثیر جو کہ مریض کی ناف کے پرانے سے پرانے درد کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔ دوسراتعویذ سورۂ البقرہ کا...

Waswaso Aur Waham Ka Ilaj Ka Taweez| Waham Ka Ilaj

Waswaso Aur Waham Ka Ilaj Ka Taweez| Waham Ka Ilaj

اگر آپ کو بہت زیادہ وہم اور وسوسے آتے ہیں جو کسی بھی طرح سے ٹھیک نہیں ہوپارہے اور نہ ہی کوئی میڈیسن اثر کر رہی ہے تو آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذ۔ ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو کہ بد اثرات ختم کرنے کے لئے ہے۔ جب کہ دوسرا تعویذسورۂ الشوریٰ کا ہے جو ان نفسیاتی وجوہات...

Sasural mein Izzat pane ka wazifa | Wazifa for Self Respect in-laws

Sasural mein Izzat pane ka wazifa | Wazifa for Self Respect in-laws

اگر آپ کے سسرال والے آپ کی عزت نہیں کرتے۔بات بات پر آپ کو طعنے دیتے ہیں اور پریشان کرتے ہیں توآپ نے وظیفہ کرنا ہے سبحان اللہ یا ودود اور ان سب کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ ان شاء اللہ ان کے دل میں دن بدن آپ کی عزت بڑھنے لگے گی لیکن معاملہ اگر ان پر یا آپ پر جادو اور...

Nashe se Nijaat k liye behtareen Wazifa | Wazifa For Bad Habit

Nashe se Nijaat k liye behtareen Wazifa | Wazifa For Bad Habit

اگر آپ نے بہت کوشش کی ہے لیکن شرابی انسان شراب چھوڑتا نہیں ہے یا پھر چھوڑنا چاہتا ہے لیکن چھوڑ نہیں پارہا تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو سورۂ الشوریٰ کا ایسا پاورفل نقش دیا جائے گا۔ جس کی روحانی برکات کی بدولت شرابی کو شراب سے نفرت ہوجائے گی۔ وہ چاہ کر بھی شراب...

Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa | Aulad Ko Farmabardar Bananay Ka Wazifa |

Nafarman Aulad Ke Liye Wazifa | Aulad Ko Farmabardar Bananay Ka Wazifa |

اگر آپ اپنے بچے کو تابعدار بنانا چاہتی ہیں لیکن کوئی بھی وظیفہ بقول آپ کے اثرنہیں کرتا توآپ اللہ کے ۹۹ پاک ناموں سے لیا گیا یہ والا وظیفہ کریں تو بچہ کنٹرول میں آجائے گا۔ وظیفہ ہے سبحان اللہ یا قابض۔ اس وظیفے کو آپ نے ہر روز ۰۱۱ مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پر دم کرکے وہ...

Depression Se Nijat Ka Wazifa | Stress/Anxiety Se Nikalne Ki Surah

Depression Se Nijat Ka Wazifa | Stress/Anxiety Se Nikalne Ki Surah

اگر آپ بہت زیادہ ڈپریشن میں چلے گئے ہیں لیکن کسی بھی علاج اور میڈیسن سے آپ کا ڈپریشن ختم نہیں ہوپارہا تو آپ نے کرنا ایسے ہے کہ پانی کا گلا س لے کر اس پر اسم پڑھنا ہے اللہ الصمد ۰۰۳ بار اور وہ پانی پی لینا ہے ان شاء اللہ یہ وظیفہ آپ کواس ڈپریشن سے نکال دے گا جو کہ نیا...

Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj | Uterine Fibroids Treatment In Quran

Bachedani Ki Rasoli Ka Ilaj | Uterine Fibroids Treatment In Quran

ہمارے روحانی سینٹر میں کبھی کبھار ایسے کیسز بھی آتے ہیں۔ جن میں خواتین بتاتی ہیں کہ انہیں تربوز جتنی بڑی رسولی ہوگئی ہے۔ اور المیہ یہ ہے کہ آپریشن کروانے کے بعد بار بار ہوجاتی ہے۔ ایسی خواتین کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں ان کانام لے کر خاص دعا کروائی...

Apni Mohabbat Ko Pane K 3 Zabardast Tarikay/Wazifa | 3 Tips To Get Your Love Back In Urdu

Apni Mohabbat Ko Pane K 3 Zabardast Tarikay/Wazifa | 3 Tips To Get Your Love Back In Urdu

اگر آپ اپنی جائز محبت کو پانا چاہتے ہیں تو ان تین طریقوں پر عمل کریں۔ ان شاء اللہ کھوئی ہوئی محبت پھر سے زندہ ہوگی۔ ۱ ۔ سب سے پہلا پوائنٹ یہ ہے کہ آپ نے اس کے پیچھے جانے کی بجائے اور منتیں کرنے کی بجائے اسے اگنور کرنا ہے۔۲۔ آپ نے جس قدر ہوسکے اسم اعظم سبحان اللہ یا...