اللہ تعالی کائنات کی ہر چیز کا مالک ہے۔ ہر چیز حقیقت میں اسی کی ہے۔ انسان کی ملکیت مجازی ہے۔ اور چند روز تک ہے۔ یہ اسم جلالی ہے۔ جو شخص اللہ تعالی کو اسی اسم کے ساتھ پکارتا ہے اللہ تعالی اسے صاحب مالک یعنی دنیامیں با عزت ذرائع کا مجازی مالک بنا دیتا ہے۔ اور ہر لحاظ سے وہ صاحب عزت ہو جاتا ہے۔ جو شخص اسی ا سم (یاَ مَالِک)کو 1200 مرتبہ 20 دن تک کا روزانہ بعد نماز عشاء پڑھے گا انشاء اللہ اس کے لیے روزی کے اسباب پیدا ہوں گے۔ دنیاوی چیزوں سے وہ دور رہے گا۔ اور ہر دن اللہ کی پناہ میں آجائے گا انشاء اللّہ
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Sana Naam Ka Isme Azam Ka Wazifa | Ism e Azam By Name
ثناء بہت ہی مقدس اور پیارا نام ہے۔جس کے معنی ہے اللہ کی تعریف کرنی والی۔ثناء نام کی لڑکیاں خوش مزاج ہوتی ہیں۔سب کا خیال کرنے والی ہوتی ہے۔سب کے ساتھ میانہ راوی کے ساتھ رہتی ہے۔لیکن اگر کوئی ان کو سخت الفاظ بول دے تو برداشت نہیں کرتیں۔اور بار بار ان باتوں کو یاد کر کے...
Ism e Azam By Name |Saba Name Meaning In Urdu
صبا ء بہت ہی پیارا نام ہے۔صباء نام کا مطلب ہے خوشگوار اور نرم ہوا۔صباء نام کی لڑکیا ں عقلمند ہوتی ہے بات کو موقع کی مناسبت سے کرنا پسند کرتی ہیں۔ہر ایک کے ساتھ کھلنے والی نہیں ہوتیں بہت کم دوست بناتی ہے۔لیکن جن کو دوست بناتی ہیں ان کا خیال کرتی ہیں۔ نئی نئی جگہوں پر...
Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa | Khadija name Ka Matlab
خدیجہ ایک اسلامی نام ہے ۔ خد یجہ کا مطلب ہے بلند رتبے والی،قابل احترام۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت پیاری،سلیقہ شعار اور نفاست پسند ہوتی ہیں۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج،نرم دل،حساس اور بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں۔ہر چیز کو گہرائی کی حد تک سمجھنا چاہتی ہیں۔جو کبھی کبھی...
Fori jaldi shadi | shadi mein rukawat bandish
روحانیت کی رو سے شادی میں رکاوٹ کی اصل وجہ یہ ہوتی ہے کہ ہر انسان کے اردگرد قدرتی طور پر نور کا ایک دائرہ ہوتاہے جسے Aura کہتے ہیں۔Auraکے ساتھ بعض اوقات جادو ٹونا یا شیطانی قوتیں مسلط ہو جاتی ہیں۔ان خطرناک شیطانی اثرات کی وجہ سے یہ انسانی Auraکمزور ہو جاتا ہے اور شادی...
H naam walo ka sach | H naam wale | H name Personality
H نام والے افراددوسروں کیلئے بے حد ہمدردی رکھتے ہیں اور شاید قدرت نے انہیں چنا ہی دوسروں کی مدد کرنے کیلئے ہے۔ان کے مزاج میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔یہ زیادہ تر خوشگوار موڈ میں رہتے ہیں لیکن اکثر یہ سڑیل پن پر بھی اتر آتے ہیں۔ یہ ہر کسی سے دوستی نہیں کرتے کیو نکہ ان...
Mind ko sharp krne | Parhai me Dil lagane ka mujrab Naqsh or Amal
اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا یاپھر کتاب کھولتے ہی سردرد، بوریت یا ذہنی دباؤ کا شکار ہوجاتا ہے۔محنت کے باوجود کوئی چیز یاد نہیں ہوتی تو آج سے ہی یہ اسم ملا کر پڑھنا شروع کر دیں۔ اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے ان شاء اللہ۔یَاکَبِیْرُ، یَاحَسِیْبُاس...
Susral Se Kushi Khusi Alg Hone Ka Taweez |Sasural se alag hone ka wazifa
اگر سسرال کے ساتھ بڑھتے جھگڑوں کی وجہ سے گھر کا ماحول بگڑ رہا ہو اور میاں بیوی کا رشتہ طلاق تک پہنچ جائے جس کی وجہ سے ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑے تو ایسی صورت میں اگر بیوی چاہتی ہے کہ سسرال والے اسے خوشی خوشی الگ کر دیں تاکہ رشتے ٹوٹنے سے بچ جائیں تو اس مسئلے کا...
Periods ko normal karne ka Naqsh |Band periods Ko Jari Krny Ka Wazifa
اگر مہینوں پریڈز نہ آتے ہوں یا صرف Spotting ہوتی ہو یا پھرلگاتار بلیڈنگ ہوتی ہو یا پھربہت ہی کم ہوتی ہو یا اس دوران حد سے زیادہ درد رہتا ہو تو ان تمام مسائل سے فوری شفاء کے لئے سورۂ الشوریٰ کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے حاصل کریں۔اگر یہ مسائل جادوٹونا،نظر بد یا کسی...
Chehre Ke Dagh Dhabbon Ka Rohani Ilaj | Pimples Freckles
اگر چہرے پر داغ دھبے، چھائیاں، دانے، کیل مہاسے، سوجن وغیرہ کی وجہ میڈیکلی ہے، ہارمونز کا مسئلہ ہو یا سٹریس یا پھر کسی بھی طرح کی نظر بد،جادو ٹونا یا شیطانی اثرات ہیں اورآپ میڈیکلی ٹریٹمنت کروا کروا کے تھک گئے ہیں اورچاہتے ہیں کہ چہرا صاف اور چمکدار ہو جائے اور کبھی...
Tangon Mein Dard Se Shifa Ka Taweez | Legs pain treatment in Urdu
ایک ٹانگ کا بہت پرانا درد جسے عرق النساء یا شاٹیکا پین بھی کہتے ہیں۔یہ بہت تکلیف دہ بیماری ہے۔اگر ڈاکٹری علاج سے مریض کے ٹانگ کا درد ٹھیک نہیں ہو رہا تو یہ جادو ٹونا،بری نظر یا شیطانی اثرات کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔لہذا درد سے فوری آرام کیلئے ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ...
Kamar Dard Se Nijat Ka Taweez | Naqsh For Back Pain
اگر آپ کمر اور مہروں کے شدید درد سے پریشان ہیں اور کئی جگہوں سے علاج کروانے کے باوجود شفاء نہیں مل رہی تواس ویڈیومیں ہم آپ سے کامیاب روحانی علاج شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ اس پاورفل روحانی علاج کی بدولت کمر درد کا شکار کئی مریض اللہ کے کر م سے دنوں میں ٹھیک ہوئے ہیں۔اس...
Sugar Diabetes Khatam Karne Ka Taweez |Sugar Ka Rohani Ilaj
ماہرین کے مطابق شوگر کے مریض کا بلڈ پریشر تیز رہتا ہے۔ہاتھ پاؤں سن ہو جاتے ہیں۔پیشاب بار بار آتا ہے۔جس کی وجہ سے گردے ناکارہ ہونے کا بھی خدشہ لگا رہتا ہے اور مثانے کی تکلیف میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ ماہرین نے اس کے اثرات یہ بھی بتائے ہیں کے سب سے پہلے توآپ کی پیاس میں شدت...