آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں وہ ہے کالے جادو کو ختم کرنے کا وظیفہ۔ کالے جادو کے عمل کو حاصل کرنے کے لیے چلا اور وظیفے کا عمل کیا جاتا ہے۔ کالے جادو کو سیکھنے کے لیے اپنے مذہبی اور قرآن آیات کی بے حرمتیں کرنا سب سے پہلا عمل ہے۔ کالے جادو کا عمل کرنے والے مذہبی اور قرآن کو اپنے پاؤں کے نیچے رکھ کر وظیفہ کرتے ہیں۔ کالے جادو کا عمل کرنا بہت بڑا گناہ ہے۔ کالے جادو کے عمل کے لیے ناپاک جگہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ جادو کے توڑ کے لیے سب سے پہلے نماز کے پابندی کریں۔ہر وقت باوضو رہنے کی کوشش کریں۔تین مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھیں۔تین مرتبہ کافرون اور تین مرتبہ سورہ یاسین کی تلاوت کریں۔ یہ عمل صرف کالے جادو کے طور کے لیے کرنا ہے۔انشاء اللہ اس سے آپ کے گھر پر یا آپ پر کوئی کالا جادو ہو تو اس کے اثرات اللہ کے حکم سے فوری ختم ہو جائے گے۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Surah e Saffat Ki Fazilat Aur Taweez
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورۃ سورۃ الصافات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم اور احادیث مبارکہ کی رو سے بتا رہے ہیں۔ احادیث مبارکہ میں...
Surah e Nahl Ki Fazilat Wazifa Aur Taweez
السلام علیکم ناظرین! سورۃ النحل مکی سورت ہے اور یہ مبارک سورت مکی دور کے بالکل آخر میں نازل ہوئی۔ اس کی 128 آیتیں اور 16 رکوع ہیں۔ نحل عربی میں شہد کی مکھی کو کہتے ہیں کیونکہ اس سورت میں شہر کی مکھی کا ذکر ہے۔ اس نسبت سے اس سورت کا نا م سورۃ النحل ہے۔ اس سورت میں دو...
Ya Muakhiro Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین!اس مبارکہ یَا مُوَخِّر اللہ پاک کا ایسا صفاتی نام ہے جس کے معنی پیچھے اور بعد میں رکھنے والا گئے ہیں۔ اس اسم مبارک کے 846 اعداد ہیں۔ اگر کوئی اپنی من پسند جگہ پر شادی کروانا چاہتا ہو لیکن اس میں گھر والوں کی طرف سے یا کسی بھی اور وجہ سے رکاوٹ کا...
Ya Zaaru Ka Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین!اسم اعظم یَا ضَارُجس کا مطلب ہے (ضرر پہنچانے والا) اس کے ایک ہزار ایک اعداد ہیں۔ ایسے والدین جن کی اولاد ذہنی طور پر معذوری کا شکار ہو جن کا ذہن ٹھیک طرح سے کام نہ کر پاتا ہو تو اس میں اعظم یَا ضَارُ کو روزانہ ایک مرتبہ اول و آخر 11 بار درود پاک کے...