آج ہم جس موضوع پر بات کرنے جا رہے ہیں۔ وہ ہے جادو کے تو ڑ کا وظیفہ۔کیا آپ جادو کا شکار ہیں آپ کے گھر میں بیماری اور نہ اتفاقی ہے۔ یارزق کی کمی ہے کاروبار پر بندش کروائی ہے۔ تو آپ کو ہم اس پریشانی کا وظیفہ بتائیں گے۔ اس وظیفے پر عمل کریں گے تو آپ کی پریشانی آسان ہو جائے گی۔ وظیفہ صبح فجر کی نماز کے بعد بلند آواز میں سورہ بقرہ پڑھیں۔ کہ پورے گھر میں آواز جائے۔ اس کے بعد عشاء کی نماز کے بعد 11 مرتبہ سورہ اخلاص 11 مرتبہ سورہ الناس پڑھیں۔ یہ عمل آپ جاری رکھیں جب تک آپ کو پریشانی ختم نہیں ہوتی۔انشاء اللہ اس سے آپ کے گھر کے تمام مسائل حل ہو جائے گے۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
PCOS Ka Ilaj |PCOS Main Paida Hony Wali Bemari Ka Ilaj |Hormones Ki Kharabi Ka ilaj
Pcosایک ایسا مسئلہ ہے۔ جو شادی شدہ یا غیر شادی شدہ دونوں میں سے کسی کو بھی ہو سکتا ہے۔اور اس کا بروقت علاج نہ کروایا جائے تو اس کی وجہ سے بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔اگر pcosکے مرض کی علامات کے بارے میں بات کی جائے تو ان میں وزن کا بڑھنا،چہرے اور جسم پر غیر...
Joint Pain Treatment In Urdu |Joron Kay Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa For Joint Pain
زیادہ تر بری عمر کے لوگوں میں جوڑوں کا درد عام ہوتا ہے۔لیکن آج کے موجودہ زمانے میں خواہ مرد ہو یاخوتین یہاں تک کے یہ بیماری بچوں میں بھی نظر آتی ہے۔بات اگر جوڑوں کے درد میں سفید غذاؤں کی کی جائے تو اس میں سیب کا سرکہ،ادرک،ہلدی اور میگا تھری،سیٹی ایسڈ جو کہ مچھلی اور...
Breast Cancer Se Shifa Ka Taweez | Cancer Ka Rohani Ilaj | Breast Cancer K Liye Wazifa
ہمارے ملک میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون اس مرض میں مبتلا ہے۔یہ ایسا پوشیدہ مرض ہے جس کا خودخواتین کو بھی شروع میں پتا نہیں چلتااور یہ دن بدن بڑھتا چلا جاتا ہے۔اور اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے۔لہذا ایسی خواتین جن کو شک ہے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں تو وہ باقاعدگی کیت ساتھ...
Jadu Ki Alamat Aur Ilaj | Jadu Ki Nishaniyan |Jadu Ko Khatam Karne Ka Taweez
جادو ایک ایسا خطرناک عمل ہے۔جس سے انسان مختلف روحانی مسائل کا شکار ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ سوتے ہوئے ڈر جانا۔گھر میں آگ کا لگ جانا،ڈیپریشن یا اینگزائیٹی کا ہو جانا،علاج کروانے کے باوجود فرق نہ پڑنا یا پھر اچانک سے کاروبار مکمل طور پر بند ہو جانا یا نقصان ہونا،چاہے جادو...
Dushman Ko Zer Karne Ka Powerful Wazifa |Dushmano Ko Apas Main Larwane Ka Amal | Ya Qabizo Ka Wazifa
یا قابض ُ ایک ایسا عمل ہے جس کے پوشیدہ کمالات سے ہر کوئی واقف نہیں۔ذیادہ تر روحانی ماہرین روحانیت کے حصول کے لئے یہ عمل کرتے ہیں۔یہ اسم اعظم اگر ٹھیک طریقے سے پڑھا جائے تو دشمن ہار کر بیٹھ جاتا ہے۔ لہذا آج سے یا قابض ُ کا وظیفہ اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھنا شروع کر...
Dar Khof Khatam Karne Ka Wazifa | Dil Se Dar Nikalne Ka Taweez | Depression Ka Ilaj
اگر کسی بھی طرح کے حادثے، جادو،جنات یا آسیب کی وجہ سے کسی بچے،نوجوان یا بوڑھے کے ذہن میں ڈر یا خوف بیٹھ گیا ہے جبکہ جادوئی چیزیں انسان کو خوف ذدہ کرتی ہیں۔ اور اکثر گھر میں چلتی پھرتی بھی نظر آتی ہیں۔بعض اوقات یہ چیزیں خوابوں میں آکر بھی ڈراتی ہیں لہذا ان سے بروقت...
Talaq Rokne Ka Mujarib Amal | Taweez For Stop Divorce |Taweez For Talaq
اگر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا اس حد تک چلا جائے کہ شوہر منہ سے طلاق کا لفظ بول دے۔جس کا مطلب یہ ہے اب شوہر کے دل میں پہلے جیسے مضبت کے جذبات پیدا کرنا قدرے مشکل ہے۔ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے دل میں محبت کے جذبات پیدا کرنی چاہتی ہیں یا پھر یہ چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر...
Boss Ko Mehrban Karne Wala Amal | Har Bat Manwane Ka Taweez |Har Dil Aziz Hone Ka Wazifa
اگر آپ کا Bossسخت مزاج ہے اور دوسروں کی باتوں میں آکر آپ کے ساتھ سختی سے پیش آتا ہے اور آپ کے ہر کام میں سے خامیاں نکالتا رپتا ہے۔یہاں تک کہ آپ کی بہترین کارکردگی کے باوجود پرموشن نہیں دے رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ Bossآپ پر مہربان ہو جائے یا پھر آپ کی ہر جائز بات مانے...
Muqadma Mein Kamyabi Ka Taweez | Wazifa For Winning Court Case | Case Jeetne Ka Wazifa
اگر کسی دشمن نے آپ کو چوری،ڈکیتی،زنا یاکسی بھی طرح کے نا جائز مقدمے میں پھنسا دیا ہے۔اور آپ اس مصیبت سے نکلنے کے لیے لاکھوں روپے خرچ کر چکے ہیں لیکن جان نہیں چھوٹ رہی تو اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ کیونکہ اس آرٹیکل میں ہم آپ سے اسم اعظم کا ایسا نایاب وظیفہ شئر...
Sasural Mein Izzat Pane Ka Wazifa | Wazifa For Self Respect In-Laws | Izzat Hasil Karne K Liye Taweez
اگر بہو کی سسرال میں عزت نہ ہوتی ہو۔شوہر بیوی کی ایک نہ سنتاہو جس کی وجہ سے بیوی ڈپریشن کا شکار ہوتی جارہی ہو۔تو شوہر کی توجہ حاصل کرنے یااس کے دل میں بے پناہ محبت پیدا کرنے کے لیے اسم اعظم (یاَ خَبِیْرُ یَا عَظِیْمُ)پڑھنا شروع کر دیں۔اس اسم اعظم کو اگر کوئی بہو ملا...
Chehre Ke Daagh Dhabbe Door Karne Ka taweez | Dark Spots On Face, Acne, Pimples Marks Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے چہرے پہ داغ دھبے،کیل مہاسے چھائیاں یا سوجن وغیرہ ہو یاپھر کسی بھی طرح کا میڈیکل پرابلم یعنی ہارمونز کا مسئلہ ہو یاپھر سٹریس ہو۔اور اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی جلد خوبصورت اور نکھری نکھری نظر آئے اور ایسے صاف شفاف ہو جائے کہ نہ کسی کریم کی ضرورت پڑے نہ ہی...
Nashay Se Nijat Ka Wazifa | Wazifa For Bad Habits And Drugs | Shohar Ka Nasha Churwany Ka Ilaj
اگر شوہر کو نشے کی عادت لگ گئی ہو جو کہ بیوی کے لیے خاص پریشانی اور تکلیف کی وجہ بن گئی ہو۔بیوی نے ہر حربہ اورعلاج آزما کے دیکھ لیا ہو۔لیکن شوہر کسی صورت نشہ چھوڑنے کے لیے نہ مان رہا ہو۔تو آج ہم آپ سے ایک ایسا روحانی علاج شیئر کرنے جا رہے ہیں جس سے شوہر کے دل میں نشہ...