Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

آج ہم آپ کو بتائیں گے کاروبار میں برکت کیسے لائی جا سکتی ہے۔ جب بھی کوئی وظیفہ کریں مستقل مزاجی اور پابندی سے کریں۔ ایک وظیفہ چھوڑ کر دوسرا وظیفہ کرنا فائدہ مند نہیں ہوتا۔ یقین کے ساتھ عمل کریں کہ اللہ ہماری مشکل آسان کریں گے۔ شک عمل کو ضائع کردیتا ہے۔جس کی دکان پر گاہگ نہ آتے ہو تو آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم آپ کو وظیفہ بتائیں گے جس پر عمل کر کے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ وظیفے کو کرنے سے پہلے نماز کا پابندی کریں۔ ہر وقت باوضو رہنے کی کوشش کریں۔اپنے کاروبار کی جگہ پراٹھتے بیٹھتے درود شریف کا ورد کریں۔ اور پانی پر دم کر کے چھڑکاؤ کریں۔یہ عمل 41 دن تک کریں انشاء اللہ آپ کو پریشانی دنوں میں ہی ختم ہو جائے گی۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Hafiza Mazboot Karne Ka Taweez

Hafiza Mazboot Karne Ka Taweez

انسان کی یادداشت کا دماغ سے گہرا تعلق ہے۔ دماغ جتنا زیادہ تیزہوگا اتنی ہی یادداشت تیز ہوگی۔ طبی ماہرین کے مطابق حافظے کی کمزوری کو بڑھاپے کی علامت سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ زندگی کو کم کرنے والا مرض ہے لیکن زیادہ تر لوگ اس بات سے لاعلم ہیں کہ اس کی وجہ اکثر میڈیکلی اور...

Sharab Ki Aadat Khatam Karne Ka Taweez

Sharab Ki Aadat Khatam Karne Ka Taweez

اگر ایک بار شراب کی عادت لگ جائے تو کسی بھی نشے کے عادی کیلئے یہ عادت چھوڑ نا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ شراب کا نشہ کرنے والوں کو راہ راست پر لانا بے پناہ اجر عظیم رکھتا ہے۔ لہٰذا رسول پاک ﷺ فرماتے ہیں۔جو بھی اللہ تعالیٰ اور یوم آخر ت پر ایمان رکھتا ہے۔ وہ ایسے دستر خوان...

Bhai Behan Mein Mohabbat Ka Naqsh

Bhai Behan Mein Mohabbat Ka Naqsh

بہن بھائی کا رشتہ بہت اہم ہوتا ہے لیکن جب اس رشتے میں نفرت پیدا ہو جائے تو لاکھ جتن کرنے کے باوجود ان کے درمیان محبت پیدا کرنا مشکل ہو تا ہے۔ جس کی وجہ سے گھر کا ماحول خراب ہو جاتاہے اور اگر بہن بھائی شادی شدہ ہوں تو زیادہ مسائل کھڑے ہو جاتے ہیں۔ کبھی اولاد کے رشتوں...

Blood Pressure Ko Normal Rakhne Ka Taweez

Blood Pressure Ko Normal Rakhne Ka Taweez

اگر آپ کا بلڈ پریشر مستقل لو رہتا ہے جس وجہ سے آپ کو غنود کی کمزوری نڈھالی متلی وہ میٹنگ گھبراہٹ اور چکر آنے جیسی کیفیت رہتی ہے حتی کہ کھانا کھانے کے بعد بھی آپ کا بلڈ پریشر لو ہو جاتا ہے۔ اور آپ کی آنکھیں بند ہوتی رہتی ہیں جسم میں درد ہوتا ہے اور کوئی کام کرنے کو دل...

Pasand Ke Shadi Ka Powerful Naqsh

Pasand Ke Shadi Ka Powerful Naqsh

اگر آپ کسی کو پسند کرتے ہیں لیکن اس نے شادی کی حامی بھرنے کے بعد اب آپ سے رابطہ کرنا چھوڑ دیا ہے۔ یا اس کے دل پر اب کسی اور لڑکی یا لڑکے کا پہرہ ہے۔ اور آپ کی خواہش ہے کہ جسے آپ پسند کرتے ہیں وہ آپ سے شادی کریں تو یقینا آپ کا یہ ادھورا خواب اللہ کی رحمت سے نقش محبت کی...

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Taweez

Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک خاتون نے کال کی جس کا کہنا تھا کہ میرا شوہر مجھے چھوڑ کر بیرون ملک چلا گیا۔ اور ساس سارا دن مجھ سے گھر کا کام بھی کرواتی اور مجھ پر ظلم بھی کرتی اور طعنے بھی مارتی میں شوہر کو بتاتی تو وہ کہتا کہ تم جھوٹ بولتی ہو اور میری امی سچ کہتی ہیں۔میں...

Shaitani Khayalat Se Nijat Ka Naqsh

Shaitani Khayalat Se Nijat Ka Naqsh

جب بھی کسی کو وہم اور وسوسے بہت زیادہ آتے ہیں یا شیطانی خیالات آتے ہیں تو بعض لوگوں کو گندے خیالات بھی آتے ہیں اور بعض کو مقدس ہستیوں اور توبہ نعوذ باللہ اللہ کے بارے میں بھی ایسے ایسے خیالات آتے ہیں۔ ایسے افراد کا روحانی علاج ہمارے روحانی سینٹر میں اس طرح کیا جاتا ہے...

Band Dimag Ko Kholne Ka Powerful Taweez

Band Dimag Ko Kholne Ka Powerful Taweez

اگر آپ برین فاگ کا شکار ہیں یعنی آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ کام نہیں کرتا۔ ایسے لگتا ہے کہ دماغ ہی بند ہو گیا ہے۔ تو اس موضوع میں آپ سے بند دماغ کو کھولنے کا بہت ہی پاور فل روحانی علاج شیئر کریں گے۔ جس کے بدولت اب تک بے شمار افراد کے دماغ صحیح طرح سے کام کرنے لگے...

Buri Nazar Se Bachne Ka Powerful Taweez

Buri Nazar Se Bachne Ka Powerful Taweez

اگر نظر بد بہت پرانی نہ ہو تو اسے لال مرچوں کو جلانے والا عمل خود کر کے بہت ہی آسانی سے اتارا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر بری نظر کوئی ایک مہینہ پرانی ہو تو اس کا اثر اس طریقے سے زائل کرے کہ جس سے بھی نظر بد واریں یا گھمائیں پھر ان مرچوں کو چولہے پر رکھ کر جلنے دیں...

Dar Aur Khof Khatam Karne Ka Taweez

Dar Aur Khof Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کا گھر میں کالے جادو کے اتنے سخت ترین اثرات ہیں کہ جو آپ کے بچوں کے دل میں ڈر اور خوف پیدا کر رہے ہیں۔ اسی خوف کی وجہ سے بچے خوابوں میں بھی ڈرتے ہیں۔ بیمار رہنے لگے ہیں۔دن بدن کمزور ہوتے جا رہے ہیں۔ خصوصا گھر میں موجود درختوں سے یا کسی مخصوص کمرے سے انہیں...

Mohron K Dard Se Shifa Ka Powerful Taweez

Mohron K Dard Se Shifa Ka Powerful Taweez

کمر درد مہروں کے درد ڈسک سلپ ایک ٹانگ کا درد یا عرق النساء جیسی بیماریاں اللہ کی کرم سے بہت ہی تیزی سے ٹھیک ہونے کا پاور فل روحانی علاج اور شفا سورہ شوریٰ اور سورہ بقرہ میں موجود ہے۔ اسی لیے ہمارے روحانی پلیٹ فارم سے منسلک جتنے بھی بیمار افراد ہیں ان کا روحانی علاج...

Kamar Dard Se Nijat Ka Taweez

Kamar Dard Se Nijat Ka Taweez

اگر آپ کے کمر میں بہت شدید درد رہتا ہے۔ یا مہروں کا درد ہے اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی شفا نہیں مل رہی تو اس روحانی علاج کو ایک بار ضرور آزما لیں۔جو ہم آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔یہ وہ پاورفل روحانی علاج ہے جس کی بدولت کمر درد کا شکار کئی سو مریض اللہ کے...

Related posts