السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے کرن کے نام کا اسم اعظم شیئر کریں گے۔ اور آپ کو بتائیں گے کہ آپ نے یہ اسم اعظم کتنی بار پڑھنا ہے اور کس پریشانی کے حل کے لیے آپ نے یہ اسم اعظم کیسے پڑھنا ہوگا۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں آج سے 12 سال پہلے دعا پروگرام کا آغاز کیا گیا تھا۔ جس میں شامل ہونے کا طریقہ یہ ہے کہ سائلین کو ان کے نام کا اسم اعظم دیا جاتا ہے۔ وہ اسم اعظم پڑھنے کے بعد ہر جمعہ والے دن اپنا نام والدہ کا نام مسئلہ اور اسم اعظم کی پورے ہفتے کی تعداد ہمیں واٹس ایپ کر دیتے ہیں۔ ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم ان کا پڑھا گیا اسم اعظم فاروق جمعہ دعا پروگرام ٹیم کو ارسال کرتی ہے۔ جہاں پر دعا کی ریکویسٹ کرنے والے تمام افراد کا نام لے کر دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروائی جاتی ہے۔ اس لیے ہر انسان اپنے نام کا اسم اعظم بالکل فری حاصل کر کے اپنے لیے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروا سکتا ہے۔ اب ہم آپ سے شیئر کر دیتے ہیں کہ جس جس بہن یا بیٹی کا نام کرن ہے۔ اس کے نام کا اسم اعظم ہے(یا کبیر،یاحی، یا ودود) اور اس کی270 تعداد ہے۔ آپ نے اس اسم اعظم کو روزانہ 270 بار اول و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھنا ہے۔ اور بتائے گئے طریقے کے مطابق ہر جمعہ کو اپنا ذکر اسم اعظم ہمیں اسی موضوع کے نیچے دیے گئے نمبرز پر لکھوانا ہے۔ کرن نام کی جن لڑکیوں کی جاب شادی سفر تعلیم یا کسی بھی ٹارگٹ کو اچیو کرنے میں رکاوٹ ہے۔انہیں چاہیے کہ وہ روزانہ (یا کبیر،یاحی، یا ودود) کو 270 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں انشاء اللہ ہر رکاوٹ دور ہوگی اور کامیابی آپ کا مقدر بنے گی۔ لیکن کرن نام کی وہ لڑکیاں جن کے شوہر انہیں محبت اور عزت نہیں دیتے اور سسرال میں بھی انہیں بے شمار پریشانیوں کا سامنا ہے۔ انہیں چاہیے کہ ہر نماز کے بعد اس اسم اعظم کو پڑھتی رہی اور اگر کرن نام کی لڑکیوں کے ہاں اولاد نہیں ہے۔ تو انہیں چاہیے کہ یہی اسم اعظم روزانہ رات کو سونے سے پہلے شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر پانچ مرتبہ لکھے انشاء اللہ خوبصورت اور خوبصورت اولاد عطا ہوگی۔کرن نام کی وہ لڑکیاں جن کے دوست کم اور دشمن زیادہ ہیں یا ان پر جادو ٹونا بہت ہوتا ہے اور برے خواب آتے ہیں۔ 

حتی کہ جس کام کو بھی وہ کرنا چاہیں وہ ہوتا ہی نہیں ہے۔ انہیں ڈپریشن بھیجا سٹریس دماغ پر بوجھ زندگی سے بیزاری اور مایوسی جیسی کیفیت کا ہر وقت سامنا رہتا ہے۔ ان کے تمام روحانی مسائل سے نجات کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے اسی اسم اعظم کا نقش مخصوص اوقات میں اور خاص روحانی کلیات کے تحت تیار کیا ہے۔ جوں ہی یہ نقش آپ کے نام منسوب ہوگا تو ہر قسم کے شیطانی اثرات فورا ہی زائل ہوں گے۔ اور تمام جسمانی روحانی و نفسیاتی امراض سے شفا نصیب ہوگی۔ علاو ہ ازیں کرن نام کی ہر لڑکی کا مزاج شخصیت نصیب روحانی مسائل سوچ اعمال چونکہ ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔ اس لیے ہر کرن نام کی لڑکی کا اسم اعظم تو(یا کبیر،یاحی، یا ودود) ہی ہوگا اور اس کی تعداد بھی 270 ہی رہے گی۔ مگر تمام کرن نام کی لڑکیوں کے مسائل کا روحانی حل ایک دوسرے سے ڈفرنٹ ہوگا۔ لہذا آپ کے لیے بہترین اپشن یہ ہے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔ اور اپنے مسائل کے مطابق قرآنی آیات کا نقش حاصل کریں انشاء اللہ آپ کی الجھنوں سے بھرپور زندگی خوشیوں میں بدل جائے گی۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ کی ذات آپ کی زندگی کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے میں خوشیوں سے بھر دیں آمین ثم آمین۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Shohar K Dil Mein Muhabbat Dalne Ka Powerful Wazifa

Shohar K Dil Mein Muhabbat Dalne Ka Powerful Wazifa

شوہر کے دل میں.بیوی کی بے انتہا محبت پیدا کرنا دنیا کا مشکل ترین کام ہے اور اگر ایسی صورتحال میں بیوی کو محبت کی روحانی تاثیر سے لبریز ایسا پاور فل وظیفہ مل جائے جو شوہر کے دل و دماغ میں بیوی کی محبت اور اہمیت کو حیران کن حد تک بڑھا دے تو یقینا ہر بیوی کی خواہش ہوگی...

Dushman Ko Zer Karne Ka Wazifa

Dushman Ko Zer Karne Ka Wazifa

حسد نے ہر دوسرے انسان کے اندر دشمنی کا ایک ایسا زہریلا بیج بو دیا ہے جو سیدھے سادھے اور شریف النفس لوگوں کے لیے تباہی کا باعث بن رہا ہے۔لہذا ایسے ہی دشمنی میں گھرے ہوئے لوگوں کے لیے ایک ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جو دشمن کے برے ارادوں کو خاک میں ملا دینے...

Har Bimari Se Shifa Ka Wazifa

Har Bimari Se Shifa Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم قرآن پاک کی ایک ایسی باکمال آیت مبارکہ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں کہ جس کو ہمارے بتائے کے طریقے کے مطابق پڑھنے سے بیمار اٹھ کر کھڑا نہ ہو جائے ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ یہ آیت مبارکہ سورہ الشوری کی آیت نمبر 80 ہے۔ وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِاس...

Jaldi Acha Rishta Milne Ka Wazifa

Jaldi Acha Rishta Milne Ka Wazifa

جو بھی شوہر یا بیوی آپ کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے اور اگر اس تک پہنچنے کے راستے بند ہو چکے ہیں اور بندشیں بھی ختم نہیں ہو رہی تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ ایک ایسا پاور فل اسم اعظم شیئر کرنے جا رہے ہیں جو اس تک آپ کو پہنچا دے گا یا وہ خود آپ تک پہنچ جائیں گے۔ یہ...

Anxiety Aur Gossa Khatam Karne Ka Wazifa

Anxiety Aur Gossa Khatam Karne Ka Wazifa

موجودہ دور میں ہر سو میں سے تقریبا 80 لوگوں کے غصے کے پیچھے بنیادی وجہ اینگزائٹی ہے جو کہ اچھی خوراک نہ کھانے،زندگی میں بے شمار تکالیف،نفسیاتی مسائل اور ذہنی امراض کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔جس میں ذرا سی بھی ناگوار بات جو آپ کی مرضی کے خلاف ہوگی وہ سن کر آپ کو شدید قسم...

Hamla Aurat Ka Ka Dil Kharab Hona Ka Ilaj

Hamla Aurat Ka Ka Dil Kharab Hona Ka Ilaj

اگر حاملہ خواتین کا دل صبح اٹھتے ہی متلاتا ہے۔ واومٹنگ یا تو اتی نہیں یا پھر آتے آتے ہی رک جاتی ہے جس کی وجہ سے دل خراب ہونے لگتا ہے۔تو ایسے میں حاملہ خواتین کو چاہیے کہ پریگننسی لالی پاپ ضرور کھایا کریں۔کیونکہ یہ ادرک شہد لیموں اور دیگر قدرتی اجزاء کو ملا کر بنائے...

Saas Bahu Mein Muhabbat Ka Bohat Powerful Amal

Saas Bahu Mein Muhabbat Ka Bohat Powerful Amal

کسی بھی بہو کو اپنی ساس کی نظر میں اپنی عزت میں اضافہ کرنے کے لیے لمبے چوڑے جتن کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ محبت کا ایسا طاقتور وظیفہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس کو آپ نے روزمرہ کا معمول بنا لینا ہے اور اس بات کو ذہن میں نہیں لانا کہ ساس کب تک...

Bahu Ki Zuban Band Karne Ka Wazifa

Bahu Ki Zuban Band Karne Ka Wazifa

ہمیشہ ساس ہی غلط نہیں ہوتی بلکہ بعض اوقات بہو بھی ایسے ہوتی ہیں کہ بوڑھی ساس کا احترام نہیں کرتی جبکہ یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ جہاں پربہو بہت زیادہ جھگڑا کرنے والی ہوتی ہے وہاں پر ساس اچھی ہوتی ہے۔ لہذا ساس اگر ہمارا بتایا ہوا یہ وظیفہ کرے گی تو بہو قابو میں رہے گی...

January Mein Paida Hone Walo K Raz

January Mein Paida Hone Walo K Raz

ایسے افراد جو یکم جنوری سے 19 جنوری کے درمیان پیدا ہوتے ہیں ان کا ستارہ برج جدی جبکہ برتھ سٹون یاقوت ہوتا ہے۔ اس پتھر کی خوبی کا اپ کو اس واقعہ سے اندازہ ہو جائے گا۔ حضرت علی ابن موسی رضا علیہ السلام سے منقول ہے کہ یاقوت کی انگوٹھی پہن لینے سے پریشانی زائل ہوتی ہے۔...

Nazre Bad Ka Perfect Ilaj

Nazre Bad Ka Perfect Ilaj

اللہ کے 99 پاک ناموں میں سے منتخب کیے گئے یہ دو اسم اعظم یا مومن یا مہیمنجس گھر میں بھی باقاعدگی کے ساتھ پڑھے جاتے ہیں اس گھر پر رحمتوں کا نزول ہوتارہتا ہے کیونکہ اسم اعظم یا مومن کے معنی ہیں افات و عذاب سے امن و امان میں رکھنے والا جبکہ یا مھیمن کے معنی ہیں حفاظت...

Ankh Ka Parakhna Kaisa

Ankh Ka Parakhna Kaisa

آنکھ پھڑکنے کی وجہ سے کون کون سی نشانیاں ظاہر ہوتی ہیں اور اور اس کے پیچھے کیا وجوہات ہیں۔دائیں یا بائیں آنکھ کا پھڑکنا کس چیز کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ ہاتھ میں خارش ہونے کی وجہ سے کون سی علامات ظاہر ہوتی ہیں۔ جوتے پر جوتا آئے تو کون سی نشانی ظاہر ہوتی ہے۔ اس طرح کی کئی...

Bache Ki Ruki Growth K Leye Rohani Ilaj

Bache Ki Ruki Growth K Leye Rohani Ilaj

اگر حاملہ خواتین کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے یا پھر بہت ہی سلو ہے اور انہیں مس کیرج کا ڈر ہے یا پھر ڈاکٹر نے ڈی این سی کا کہہ دیا ہے تو ایسی صورتحال میں حاملہ خواتین کے اس سنگین مسئلے کے حل کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں دو تعویذات ان کے نام کے ساتھ منسوب کر کے ارسال کیے...