السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے ایسا شاندار وظیفہ جسے آپ نے عید الفطر والے دن 300 بار پڑھنا ہے۔اور انشاء اللہ آپ کے من کی مراد پوری ہوں گی، روٹھے ہوئے مان جائیں گے، قرض والوں کے قرض ادا ہو جائیں گے، بے چین دلوں کو چین ملے گا، دل سے نکلی ہر جائز دعا فورا قبولیت کا درجہ پائے گی انشاء اللہ۔ اس وظیفے کو عید الفطر والے دن 300 بار پڑھنے والا خود بھی فیض پاتا ہے اور اگر مرنے والوں کو ایصال ثواب کرتا ہے تو انہیں کیا فائدہ ملتا ہے۔ آئیے جان لیتے ہیں حدیث مبارکہ کی روشنی میں۔ اس وظیفے کی شان حدیث مبارکہ میں یوں بیان کی گئی ہے کہ جو شخص عید کے دن 300 مرتبہ
(ِسُبحَانَ اللہِ وَبِحَمِدہ)
پڑھے اور فوت شدہ مسلمانوں کی ارواح کو اس کا ایصال ثواب کرے تو ہر مسلمان کی قبر میں ایک ہزار انوار داخل ہوتے ہیں۔ اور جب وہ پڑھنے والا خود مرے گا اللہ تعالیٰ اس کی قبر میں بھی ایک ہزار انوار داخل فرمائے گا انشاء اللہ۔ناظرین جس پر بہت زیادہ قرض ہو تو وہ عید کے بابرکت دن میں 300 بار
(ِسُبحَانَ اللہِ وَبِحَمِدہ)
پڑھ کر اللہ کے حضور دعا کرے انشاء اللہ اس کا قرض ادا ہو جائے گا۔جس کی کوئی بھی دعا قبول نہیں ہوتی اسے چاہیے کہ بالکل بھی پریشان نہ ہو عید کے بابرکت دن کا فائدہ اٹھائے اور
(ِسُبحَانَ اللہِ وَبِحَمِدہ)
پڑھے اس کے بعد صدق دل سے اللہ کے حضور دعا کریں انشاء اللہ اگر من کی مراد جائز ہوئی تو یقینا قبولیت پائے گی۔ بد نصیب کو کھولنے کے لیے بھی عید الفطر کا یہ وظیفہ لاجواب ہے۔ اگر کوئی بیمار پڑے تو انشاء اللہ جلد شفا پائے گا جس کے روزگار کا کوئی سبب نہ بنتا ہو اگر وہ یہ وظیفہ عید والے دن کرے گا انشاء اللہ دنوں میں ہی اس کو بہترین روزگار ملے گا۔ ڈپریشن سے شفا کے لیے بھی یہ وظیفہ بے حد فائدہ مند ہے۔ اگر کسی روٹھے ہوئے کو عید کے دن منانا ہو تو یہ وظیفہ کریں انشاء اللہ اس کا ذہن فورا بدل جائے گا۔دل سے نفرت اور بدگمانی جاتی رہے گی اور آپ کے لیے محبت کے جذبات اس کے دل میں پھر سے پیدا ہو جائیں گے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں بہت سے ایسے سائلین بھی رابطہ کرتے ہیں جن کے ہر عید پر کپڑوں میں سراخ ہو جاتے ہیں، یا وہ بیمار ہو جاتے ہیں، انہیں نظر لگ جاتی ہے،یا ان پر حاسدین جادو وغیرہ کروا دیتے ہیں۔ ایسے تمام سائلین کے ان سارے مسائل کا حل یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس اسی وظیفے
(ِسُبحَانَ اللہِ وَبِحَمِدہ)
کا وہ تعویذ موجود ہو جو کہ ہمارے ماہرین کی زیر نگرانی خاص اوقات میں تیار کیا گیا ہے۔ تو انشاء اللہ آپ کے ساتھ یہ مسائل دوبارہ پیش نہیں آئیں گے۔ نظر بد ہو یا جادو حسد ہو یا شیطانی اثرات انشاء اللہ سب کا اثر زائل ہوگا۔آپ عید الفطر کی خوشیوں کو اچھے سے اپنے پیاروں کے سنگ بنائیں گے اپنی دعاؤں کو قبول ہوتا دیکھیں گے۔ اپنے دل کو خوشی سے سرشار پائیں گے انشاء اللہ۔ علاوہ ازیں اگر آپ ہمارے دعا پروگرام میں اپنے لیے خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں یا پھر
(ِسُبحَانَ اللہِ وَبِحَمِدہ)
کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا تعویز اپنے نام منسوخ کروانا چاہتے ہیں۔ یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Chambal Ka 100% Ilaj | Chambal Se Shifa Ka Taweez | Allah O Samad Benifits
اگر آپ کو بہت پرانا چنبل کا مرض لاحق ہوگیا ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ چنبل بھی ختم ہو جائے اور اس کے نشان بھی تو آپ کو چاہیے کہ روزانہ اللہ الصمد 30 بار پڑھ کر پانی پر دم کرلیں اور وہ پانی پی لیا کریں۔ ان شاء اللہ چنبل اگر نیا نیا ہوگا تو صرف 7 دن میں آپ کو واضح رزلٹس...
Bawaseer Ka Ilaj | How To Get Rid of Piles | Hemorrhoids Causes Symptoms Treatment
انجیر ایک ایسا قدرتی S0plimentہے جس کی اللہ پاک نے قرآن مجید میں قسم اٹھائی۔انجیر کے بہت سے فائدے ہیں۔ اس میں اومیگا ٹھری وٹامن B12اورB9موجود ہوتے ہیں۔اس کے علاوہ انجیر میں بہت سے ایسے منرلز اور وٹامن پائے جاتے ہیں جوBlamatoryLssuesکو حل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ اگر...
PCOS Ka Ilaj |PCOS Main Paida Hony Wali Bemari Ka Ilaj |Hormones Ki Kharabi Ka ilaj
Pcosایک ایسا مسئلہ ہے۔ جو شادی شدہ یا غیر شادی شدہ دونوں میں سے کسی کو بھی ہو سکتا ہے۔اور اس کا بروقت علاج نہ کروایا جائے تو اس کی وجہ سے بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔اگر pcosکے مرض کی علامات کے بارے میں بات کی جائے تو ان میں وزن کا بڑھنا،چہرے اور جسم پر غیر...
Joint Pain Treatment In Urdu |Joron Kay Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa For Joint Pain
زیادہ تر بری عمر کے لوگوں میں جوڑوں کا درد عام ہوتا ہے۔لیکن آج کے موجودہ زمانے میں خواہ مرد ہو یاخوتین یہاں تک کے یہ بیماری بچوں میں بھی نظر آتی ہے۔بات اگر جوڑوں کے درد میں سفید غذاؤں کی کی جائے تو اس میں سیب کا سرکہ،ادرک،ہلدی اور میگا تھری،سیٹی ایسڈ جو کہ مچھلی اور...
Breast Cancer Se Shifa Ka Taweez | Cancer Ka Rohani Ilaj | Breast Cancer K Liye Wazifa
ہمارے ملک میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون اس مرض میں مبتلا ہے۔یہ ایسا پوشیدہ مرض ہے جس کا خودخواتین کو بھی شروع میں پتا نہیں چلتااور یہ دن بدن بڑھتا چلا جاتا ہے۔اور اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے۔لہذا ایسی خواتین جن کو شک ہے کہ وہ اس مرض میں مبتلا ہیں تو وہ باقاعدگی کیت ساتھ...
Jadu Ki Alamat Aur Ilaj | Jadu Ki Nishaniyan |Jadu Ko Khatam Karne Ka Taweez
جادو ایک ایسا خطرناک عمل ہے۔جس سے انسان مختلف روحانی مسائل کا شکار ہو جاتا ہے۔ جیسا کہ سوتے ہوئے ڈر جانا۔گھر میں آگ کا لگ جانا،ڈیپریشن یا اینگزائیٹی کا ہو جانا،علاج کروانے کے باوجود فرق نہ پڑنا یا پھر اچانک سے کاروبار مکمل طور پر بند ہو جانا یا نقصان ہونا،چاہے جادو...
Dushman Ko Zer Karne Ka Powerful Wazifa |Dushmano Ko Apas Main Larwane Ka Amal | Ya Qabizo Ka Wazifa
یا قابض ُ ایک ایسا عمل ہے جس کے پوشیدہ کمالات سے ہر کوئی واقف نہیں۔ذیادہ تر روحانی ماہرین روحانیت کے حصول کے لئے یہ عمل کرتے ہیں۔یہ اسم اعظم اگر ٹھیک طریقے سے پڑھا جائے تو دشمن ہار کر بیٹھ جاتا ہے۔ لہذا آج سے یا قابض ُ کا وظیفہ اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھنا شروع کر...
Dar Khof Khatam Karne Ka Wazifa | Dil Se Dar Nikalne Ka Taweez | Depression Ka Ilaj
اگر کسی بھی طرح کے حادثے، جادو،جنات یا آسیب کی وجہ سے کسی بچے،نوجوان یا بوڑھے کے ذہن میں ڈر یا خوف بیٹھ گیا ہے جبکہ جادوئی چیزیں انسان کو خوف ذدہ کرتی ہیں۔ اور اکثر گھر میں چلتی پھرتی بھی نظر آتی ہیں۔بعض اوقات یہ چیزیں خوابوں میں آکر بھی ڈراتی ہیں لہذا ان سے بروقت...
Allahu Akbar Ki Fazilat | Benifits Of Allahu Akbar | Allahu Akbar Ka Isme Azam
اللہ اکبر پڑھنے کے بے شمار فائدے ہیں۔جو شخص اللہ اکبر کا ورد باقاعدگی سے کرتا رہتا ہے وہ ہر طرح کی جسمانی وروحانی بیماری سے محفوظ رہتا ہے۔اللہ اکبر 100مرتبہ پڑھ کر کسی مریضکو دم کیا جائے تو اللہ پاک اسے شفاء عطا فرماتے ہیں۔اللہ اکبر پڑھنے سے جادو ٹونہ بندش یا کسی بھی...
Talaq Rokne Ka Mujarib Amal | Taweez For Stop Divorce |Taweez For Talaq
اگر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا اس حد تک چلا جائے کہ شوہر منہ سے طلاق کا لفظ بول دے۔جس کا مطلب یہ ہے اب شوہر کے دل میں پہلے جیسے مضبت کے جذبات پیدا کرنا قدرے مشکل ہے۔ایسی خواتین جو اپنے شوہر کے دل میں محبت کے جذبات پیدا کرنی چاہتی ہیں یا پھر یہ چاہتی ہیں کہ ان کا شوہر...
Hamal Tehrane Ka Isme Azam | Hamal Ki Hifazat Ka Isme Azam | Isme Azam For Safe Pregnancy
اگر کسی وجہ سے حمل نہ ٹھر رہا ہو،بار بار حمل ضائع ہو جاتا ہو یا پھر اللہ کی طرف سے دیر ہو یا پھر حمل ٹھر بھی جائے تو بچے کی گروتھ رک جاتی ہو۔لہذاایسی خواتین جو حصول اولاد کی خواہش مند ہیں تو انہیں چاہیے کہ یہ دوا سم اعظم(یَامُصَوِرُ،یَا خَا لِقُ)اپنے نامکے اعداد کے...
Boss Ko Mehrban Karne Wala Amal | Har Bat Manwane Ka Taweez |Har Dil Aziz Hone Ka Wazifa
اگر آپ کا Bossسخت مزاج ہے اور دوسروں کی باتوں میں آکر آپ کے ساتھ سختی سے پیش آتا ہے اور آپ کے ہر کام میں سے خامیاں نکالتا رپتا ہے۔یہاں تک کہ آپ کی بہترین کارکردگی کے باوجود پرموشن نہیں دے رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ Bossآپ پر مہربان ہو جائے یا پھر آپ کی ہر جائز بات مانے...