السلام علیکم ناظرین!پیشاب میں پروٹین کا آنا بہت بڑی بڑی بیماریوں کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے اور بہت بڑی بڑی بیماریوں کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔ کیونکہ اس بیماری کی کوئی ایک وجہ نہیں ہے بلکہ ہزاروں بیماریوں کے ساتھ یہ پرابلم ایسوسییٹڈ ہے۔ اس لیے اس بیماری کا ٹھیک ہونا آپ کی اچھی صحت کے لیے بے حد ضروری ہے۔ اس لیے آج کے موضوع میں ہم اس بیماری کے متعلق آپ کو بہت ہی ضروری اویئرنس دیں گے اور آپ کو بتائیں گے کہ آپ اپنی ڈائٹ میں کیا تبدیلی کریں کہ پروٹین کا لیول کم ہو جائے۔ یہ جاننا اس لیے بھی ضروری ہے کیونکہ ایک لمبے عرصے سے ہمارے روحانی سینٹر میں جو لوگ دعا کے لیے اپنا نام لکھوا رہے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ تعداد ایسے ہی مریضوں کی ہے جنہیں یورن میں پروٹین آ رہی ہے۔ کسی کو سات سال سے یہ مسئلہ تھا مگر کسی میڈیسن سے فرق نہیں پڑ رہا تھا۔کسی کو چھ ماہ سے یہ پرابلم تھا مگر دوا اثر نہیں کر رہی تھی۔ لہذا ناظرین سب سے پہلے ہم چند ایسے سائلین کا ذکر یہاں پر کرنا ضروری سمجھتے ہیں۔ جو اس بیماری کا شکار تھے اور اللہ نے انہیں شفا عطا فرمائی۔نمبر ایک: سر میرا نام سیف اللہ ہے میں لیور ٹرانسپلانٹ پیشنٹ ہوں۔ اور تقریبا پانچ سال سے یورن میں پروٹین ا ٓرہی ہے اس کا روحانی علاج بتائیں۔ نمبر دو:یہ ایک خاتون ہیں جن کا نام یہاں پر ہم بتانا مناسب نہیں سمجھتے۔ سر میں 36 سال سے نیفروٹک سنڈروم میں مبتلا ہوں۔اس وقت میرا بچہ 10 ماہ کا تھا میں سٹیرائڈ ٹیبلٹس لے رہی ہوں جس سے یہ بیماری دو سال کے لیے کنٹرول میں رہتی ہے۔ کیا آپ مجھے کوئی پرماننٹ روحانی علاج بتا سکتے ہیں؟ ناظرین اسی طرح کے بے شمار پیشنٹس کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج دعا اور سورہ شوریٰ سے 12 سال سے کیا جا رہا ہے اللہ کی ذات نے سب کو شفا عطا فرمائی بے شک ممکن یا ناممکن تو ہمارے لیے ہے اللہ کی ذات کے لیے کوئی کام ناممکن نہیں ہے۔ لہذا اس بیماری کے متعلق یہ جان لیجئے کہ ہماری دونوں کڈنیز کے اندر تقریبا 10 10 لاکھ نیپرونز ہیں اور ان کے اندر بہت چھوٹےسائز کے فلٹرز ہیں۔ اگر کسی بھی وجہ سے یہ فلٹرز ڈیمج ہو جائیں یا ان میں کوئی انجری ہو جائے یا پھر کوئی ڈیفیکٹ ہو جائے تو ایسی صورت میں جو پروٹین خون کے اندر ہی رہتی ہے۔وہ لیک ہو کر پیشاب میں انٓا شروع ہو جاتی ہے جس وجہ سے پیشاب جھاگ کی صورت میں نظر ا ٓسکتا ہے۔ اب جو فلٹرز پروٹین کو جسم میں پریزرو رکھتے ہیں۔ جب وہ لیک ہو جاتے ہیں تو پروٹین کا زیادہ حصہ پیشاب میں شامل ہو کر ضائع ہو جاتا ہے۔ اس لیے جسم میں پروٹین کی کمی کی وجہ سے سویلنگ ہو جاتی ہے وزن بڑھنے کے ساتھ پولیسٹرول کا لیول بھی بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ سانس یا تھکاوٹ کا پرابلم ہو سکتا ہے۔ انفیکشن کے چانسز بڑھ سکتے ہیں۔ بعض لوگوں کو بھوک کم لگتی ہے۔ اگر ہم بات کریں اس کی وجوہات کی تو ہر وہ بیماری جو کڈنی ڈیزیز کا باعث بنے اس صورت میں نیٹوروٹکس اینڈ روم ہو سکتا ہے۔ اس کی وجوہات میں پوری دنیا میں نمبر ون پر ڈائبٹیز ہے۔ ہیپاٹائٹس سی بھی اس بیماری کی وجہ بن سکتا ہے اکثر اوقات یہ پرابلم بغیر کسی وجہ کے بھی ہو سکتا ہے۔بعض اوقات ڈفرنٹ ٹائپ کے کینسرز یا جوائنٹس پرابلم بھی کڈنی ڈزیز کی وجہ بن سکتے ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو صرف ایک بیماری کس قدر خطرناک امراض کے ساتھ کنیکٹڈ ہے اللہ کی ذات سب کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین۔ آپ بھی کمنٹ باکس میں آمین لکھ کر اس دعا میں شامل ہوں۔ ناظرین روحانی علاج کے طور پر مکمل شفا کے لیے ایسے مریضوں کو سو رۃ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے:
(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد کو محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں اور ان پر کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی۔ تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ بھی دیتے ہیں۔
(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ لْعَظِیْم)
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین اس کے ساتھ آپ نے کچھ تبدیلی اپنی ڈائٹ میں بھی کرنی ہے۔ جیسا کہ نمک کا استعمال کم کریں اور کسی بھی کھانے والی چیز کے اوپر خاص طور پر نمک نہ چھڑکیں۔ دوسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ پروٹین والی خوراک کم کھائیں ۔ جیسا کہ بیف کھانا بالکل بند کر دیں لیکن باقی پروٹین آپ لے سکتے ہیں۔ جیسے کہ مرغی کا گوشت، فش ڈالیں وغیرہ جن افراد کا وزن 70 کلو ہے۔ انہیں ایک دن میں 70 گرام پروٹین استعمال کرنی چاہیے۔ اس سے زیادہ آپ کے لیے نقصان دہ ہے آپ کے لیے سب سے بہتر اپشن یہ ہے کہ ڈاکٹر سے اپنا ڈائر پلا لیں۔ریگولر ایکسرسائز کریں کیونکہ بے شمار بیماریاں صرف ڈائٹ تبدیل کرنے اور ایکسرسائز سے ہی ٹھیک ہوتی دیکھی گئی ہیں۔ لہذا ناظرین ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔ اور سورۃ شوریٰ کا شفا والا اور سورۃ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Khadija Naam K Isme Azam Ka Wazifa
خدیجہ ایک اسلامی نام ہے ۔ خد یجہ کا مطلب ہے بلند رتبے والی،قابل احترام۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت پیاری،سلیقہ شعار اور نفاست پسند ہوتی ہیں۔خدیجہ نام کی لڑکیاں بہت خوش مزاج،نرم دل،حساس اور بہت پیار کرنے والی ہوتی ہیں۔ہر چیز کو گہرائی کی حد تک سمجھنا چاہتی ہیں۔جو کبھی کبھی...
Ankhon Ki Kamzori Ka Wazifa
آج ہم ایسے افراد کو ایک انتہائی آسان لیکن پا ورفل وظیفہ بتائیں گے۔جو اپنی کمزور نظر کی وجہ سے پریشان ہیں۔عینک سے چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن ممکن نہیں ہو رہا۔بہت سی ادوایات کھا کر دیکھ لیں۔گھریلو ٹوٹکے آزما لئے۔لیکن بے سود۔کوئی فائدہ نہیں ہوا۔اب آپ کو کسی دوائی...
Kamzor Bachon Ko Mota Karne Ka Naqsh
اگر آپ کے بچوں کو بری نظر بہت زیادہ لگتی ہے جس کی وجہ سے بچہ بار بار بیمار پڑ جاتا ہے۔بار بار بیمار ہونے کی وجہ سے دبلا پتلا اور کمزور ہوگیا ہے جبکہ پہلے وہ بہت صحت مند تھا۔یہ بات آپ کی بھی سمجھ نہیں آرہی کہ بچے کے کمزور اور دبلے پتلے ہونے کی وجہ نظر بد ہے یا جادو...
I Name Walo Ki Personality / Khubiyan
آئی نام والے افرادبا صلاحیت ہوتے ہیں۔یہ اپنی خوبیوں کو جلد ظاہر نہیں کرتے بلکہ موقع محل کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ ان میں بعض آئی نام کے افراد بہت سست ہوتے ہیں اور اپنی ذہنی صلاحیتوں کو بروئے کار نہیں لاتے جس کی وجہ سے انہیں کامیابیاں بہت کم ملتی ہیں۔ یہ رشتوں کو دل...
Dar Khof Khatam Karne Ka Naqsh
اگرکسی بھی بچے، نوجوان یا بزرگ افراد کے ذہن میں کسی حادثے، صدمے یا جادو، آسیب اور جنات کی وجہ سے دل میں ڈر اور خوف بیٹھ گیا ہے اور انہیں گھر میں چلتی پھرتی چیزیں نظر آتی ہیں یا پھر یہ چیزیں خوابوں میں ڈراتی ہیں۔جسکی وجہ سے آپ بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں اور اس سے جان...
Signs Of Having A Baby Boy/Girl
آج کی ویڈیو میں ہم آپ کو ایسے اہم راز بتائیں گے جس سے بغیر الٹراساؤنڈ کروائے آپ یہ جان سکیں گے کہ بیٹا ہو گا یا بیٹی۔ لیکن 80فیصد لوگوں کو ایسی علامات کااندازہ ہوتا ہے جس کے ذریعے یہ پتا چلتا ہے کہ الٹراساؤنڈ کروائے بغیر آپ کا بیٹا ہوگا یا بیٹی۔ جیسا کہ اگر آپ کی...
Sas Bahu Ki Larai Katam Karne Ka Ilaj
ابھی شادی ہوتی ہی ہے کہ گھروں میں لڑائی جھگڑے کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔بعض اوقات بہو بذات خود گھر میں ایسے مسائل پیدا کر دیتی ہے جس سے گھر کا ماحول بگڑ جاتا ہے۔بہو اپنی ساس کے ساتھ عزت سے پیش نہیں آتی،شوہر کی بات کان پر نہیں دھرتی اور نہ ہی اس کی بات کو اہمیت دیتی...
Wazifa For Bad Habits And Drugs
اگر شوہر کو نشے کی عادت لگ گئی ہو جس کی وجہ سے بیوی پریشان رہتی ہو۔ بیوی نے شوہر کے علاج کیلئے ہر طرح کا ہربہ آزما کر دیکھ لیا ہو مگر شوہرنشہ چھوڑنے کانام ہی نہ لے رہا ہو۔ شوہر پر کوئی چیز اثر نہ کر رہی ہو توشوہر سے نشہ چھڑوانے کیلئے یہ وظیفہ کریں انشاء اللہ شوہر نشے...
Hath Me Shadi Ki Lakeer Dekhna Kaisa Hai
ہاتھوں کی لکیروں کا علم چونکہ بہت قدیم ہے اوراس علم میں مہارت رکھنے والے ہاتھوں کی لکیریں دیکھ کر مستقبل کا پتا لگا لیتے تھے۔ہر انسان کے ہاتھ میں شادی کی لکیر موجود ہوتی ہے اور اس کا پتا لگانے کیلئے مٹھی بند کر کے بائیں طرف دیکھیں تو ایک بڑی لکیر موجود ہوتی ہے۔جو اس...
Bahu Ki Zuban Bandi Ka Powerful Wazifa
اگر بہو جھگڑالو، بد تمیز، بد زبان اور شوہر کو اپنے قابو میں رکھنے والی ہو۔بہو نے شوہر کو بہکانے کیلئے ہر طرح کا ہربہ استعمال کیا ہو یا پھرجادوٹونا کروایا ہو۔ ساس اور دوسرے اہل خانہ کے ساتھ بد سلوکی کرنا، گھر چھوڑ کر چلے جانا اور طلاق مانگنے تک کی دھمکی دے دینا اور گھر...
Bachon Ki Zid Khatm Karne Ka Wazifa
ایسے بچے جو بہت زیادہ ضدی،بد تمیز اور بگڑ چکے ہوں اور والدین کے کنٹرول سے باہر ہو گئے ہوں۔ماں سے بدتمیزی کرنا،غصے سے بات کرنا، آنکھیں نکالنا، چیخنا چلانا اورسوئے ہوئے ڈرنا ان کی عادت بن چکی ہوتو ہم آپ سے ایسا وظیفہ شیئر کررہے ہیں کہ ضد بھی ختم ہوگی اور بچے والدین کے...
Rishte Ki Rukawat Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ اپنے بیٹے یا بیٹیوں کی شادی کے لئے اچھے رشتے ڈھونڈ رہے ہیں لیکن رشتے کی بات بنتی نظر نہیں آرہی یا پھر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پسندیدہ گھر سے رشتہ آئے تو یہ بالکل ممکن ہے۔اپنی پسند کے گھر سے رشتہ لانے کا روحانی طریقہ یہ ہے کہ جس بیٹی یا بیٹے کے رشتے کی بات چل رہی...