السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم نیو بورن بے بی کو بریسٹ فیڈ دینے کے حوالے سے تمام مدرز کو بہت ہی ضروری معلومات دیں گے۔کیونکہ اس کے بارے میں اکثر خواتین ہم سے سوال کرتی ہیں اس کے ساتھ ہی آپ کو بتائیں گے کہ جو بچے ماں کا دودھ نہیں پیتے روتے ہیں، یا ان میں چڑچڑا پن ہے، یا پھر ماں کا دودھ صحیح سے اترتا نہیں ہے۔ ایسے تمام مسائل سے نجات کے لیے خواتین ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروا رہی ہیں۔ اس کے ساتھ بریسٹ فیڈنگ سے متعلق تمام مسائل کا فوری روحانی علاج کس طرح کیا جاتا ہے وہ بھی آپ سے شیئر کریں گے۔ سب سے پہلے آپ کے لیے یہ جاننا ضروری ہے پہلے چھ ماہ تک تو بچے کو صرف بریسٹ فیڈ ہی کروانی چاہیے۔ کیونکہ اس میں وہ مکمل غذائی اجزاء موجود ہیں ہیں جو بچے کو چاہیے۔ یہ اویرنس ہم آپ کو دینا اس لیے ضروری سمجھتے ہیں۔کیونکہ ہمارے روحانی سینٹر میں زیادہ تر خواتین ایسی بھی رابطہ کرتی ہیں جن کے بچے پیدائش کے بعد اکثر بیمار ہی رہتے ہیں۔ اور ان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہوتی ہے کہ وہ بچے کو پانی یا چائے پلانا شروع کر دیتی ہیں۔جبکہ بچے کو جو پانی چاہیے وہ دودھ کے ذریعے اسے جا رہا ہوتا ہے۔ اس لیے پہلے چھ ماہ میں تو آپ ہر چیز کو بھول جائیں اور صرف بریسٹ فیڈ ہی کروائیں۔ اور اگر کبھی ماں کے دودھ کے علاوہ بچے کو فیڈر دینا پڑتا ہے تو اسے اچھی طرح بوائل کریں اور نپل کو ہر مہینے چینج کریں۔ یہ بات عموما خواتین کو پتہ نہیں ہوتی اور اسی لیے وہ تب تک اسے چینج نہیں کرتی جب تک کہ وہ خراب نہ ہو جائے۔ اور ایسی خواتین جو کہ آفس جاب کرتی ہیں اور آٹھ گھنٹے وہ اپنی ڈیوٹی پر ہوتی ہیں اور ان کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ بچے کو بریسٹ فیڈ کروا سکیں۔ تو وہ پمپ کے ذریعے اپنا بریسٹ ملک ریفریجریٹر میں 24 گھنٹے کے لیے سٹور کر لیں۔جب آپ نے بچے کو یہ دودھ پلانا ہو تو اسے فرج سے نکال کر تھوڑی دیر کے لیے روم ٹمپریچر پر رکھیں تو یہ نارمل ہو جائے گا۔ کوشش کریں کہ اسے مائیکرو ویو نہ کریں۔ اور اگر وہ دودھ 24 گھنٹوں کے اندر استعمال کرنے کی ضرورت نہیں پڑی تو آپ اسے ضائع کریں تو بہتر ہے۔بہت سی خواتین کا یہ پرابلم ہوتا ہے کہ وہ بچے کو فیڈ نہ کروائیں تو ان کی شرٹ پر دودھ کے سٹینس یعنی دھبے پڑ جاتے ہیں۔ تو ایسی خواتین کے لیے بہترین ٹپ یہ ہے کہ وہ بریسٹ پیڈز کا استعمال کریں جو کہ مارکیٹ میں اویلیبل ہیں۔ اور ویسے گھر میں بھی پیڈ بنا کر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔بعض خواتین کا یہ سوال ہوتا ہے کہ بچے کو ویننگ پر کیسے لائیں یعنی ماں کا دودھ کیسے چھڑوائیں۔ اس کے لیے آپ ایسا کریں کہ بچے کو ڈائریکٹ روٹی اور گوشت کھلانا نہ شروع کریں۔بلکہ دلیا سوجی کی پتلی سی کھیر وغیرہ اس طرح کی چیزیں بچے کے لیے بہتر ہیں۔ اور پھر آہستہ آہستہ آپ سولڈ چیزوں کی طرف بچے کو لے کر آئیں۔ سب سے زیادہ اس چیز کا خیال رکھیں کہ جن برتنوں میں بے بی کو آپ کھلا پلا رہی ہیں اس کی کوالٹی اچھی ہونی چاہیے۔ اور اگر آپ بے بی کے برتنوں کو اچھی طرح سے سٹیرلائز نہیں کرتی اور ایسے ہی چھوڑ دیتی ہیں تو اس میں بیکٹیریا پیدا ہونے کا خدشہ ہوتا ہے جس سے بچے کو انفیکشن یا ڈائریا ہو سکتا ہے۔ یہ ٹپس تو تھیں بچے کی صحت کے حوالے سے۔ اب ماں کی صحت ٹھیک ہوگی تو بچے کی صحت ٹھیک رہے گی۔اپنی اچھی ہیلتھ کے لیے آپ ایسا کریں کہ ڈاکٹر کے مشورے سے پوسٹ نیٹل وٹامنز کا استعمال کریں۔اپنی ہائیجین اور ڈائٹ کا خیال رکھے۔کیونکہ اگر آپ ہیلدی ہوں گی تو بے بی کو ہیلدی فیڈ دے سکیں گی۔ اب ہم بات کر لیتے ہیں کہ بعض نیو بورڈ بیبیز دودھ بالکل نہیں پیتے جو ماں کے لیے پریشانی کا باعث بن جاتا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ جو بچے وقت سے پہلے پیدا ہو جاتے ہیں تو ان میں دودھ پینے کی سکلز نہیں ہوتی۔اس لیے ایسے بچے دودھ پینے میں کچھ دن لگا دیتے ہیں ویسے عام طور پر دو تین دن میں بچے کو بریسٹ فٹنگ کرنی چاہیے۔ لیکن جو بچے دودھ بالکل نہیں پیتے رات بھر روتے ہیں یا سوتے نہیں ہیں تو ایسے بچوں کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا بھی کروائی جاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ ہم سورۃ شوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز دیتے ہیں وہ آیت مبارکہ یہ ہے:۔

(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)

ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض خواتین کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر یا ان کے بچے پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے۔ اسی لیے وہ اس پرابلم کا شکار ہے تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سو رۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ لْعَظِیْم)

اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ سورۃ شوریٰ اور سورۃ بقرہ سے اب تک بے شمار مدرز اور ان کے نیو بورڈ بیبیز اللہ کی رحمت سے فیض یاب ہوئے ہیں۔ اور ہمارے مشاہدات کے مطابق تو 24 گھنٹے میں ان بچوں نے چھ چھ بار دودھ پینا شروع کر دیا جو کہ بریسٹ فیٹنگ بالکل نہیں کرتے تھے۔ بلکہ روتے اور ضد کرتے تھے اور بار بار بیمار ہوتے تھے۔ ان میں وہ بچے بھی شامل تھے جو کہ فیڈ کے لیے روتے تھے یعنی ماں کا دودھ اترتا نہیں تھا۔ مگر اللہ کی ذات نے انہیں بھی شفا عطا فرمائی۔ لہذا ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ سور ۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ کسی ایک بیماری یا کسی ایک مسئلے کا حل نہیں بلکہ حمل کے مسائل پیریڈز کے مسائل منوپاس پی سی اوز بانجھ پن حمل کا بار بار ضائع ہو جانا۔بچے دانی کا کینسر یوٹرس کی رسولیاں انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں اور اسی طرح کے دیگر بے شمار مسائل کا بھی فوری روحانی حل اور شفا ہے۔ لہذا ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔سو رۃ شوریٰ کا شفا والا اور سورۃ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Jadu Paltane Ka Powerful Amal

Jadu Paltane Ka Powerful Amal

زیادہ تر انسانوں پر جادو کوئی جادوگر کرتا ہے لیکن بعض اوقات جنات بھی جادو کرتے ہیں۔ اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی آپ کا بدترین دشمن بھی آپ پر ایسا شیطانی وار کروا رہا ہوتا ہے کہ جو آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا اور نہ ہی یقین ہوتا ہے کیونکہ ظاہری طور پر وہ دشمن...

Kaali Mirch Se Jadu Ka Tod

Kaali Mirch Se Jadu Ka Tod

اگر آپ کالے جادو کا فوری خاتمہ کرنا چاہتے ہیں تو سات دانے کالی مرچ کے لیں اور انہیں چولہے کی آگ پر رکھ دیں۔ اور جادو کا شکار مرد یا عورت چولہے کے پاس بیٹھ کر اسم اعظم یا جبار یا قہار مسلسل پڑھنا شروع کر دے۔ چولہے کی آگ اتنا رکھیں کہ مرچ آہستہ آہستہ جلے۔ جب ساری مرچیں...

Back Bone Pain Treatment

Back Bone Pain Treatment

اگر آپ کی کمر میں شدید درد رہتا ہے تو چھوارے کھایا کریں۔سبزیوں میں میتھی کا زیادہ استعمال کریں۔ادرک کے رس میں تھوڑا سا دیسی گھی ملا کر پی لیا جائے تو اس سے بھی درد سے آرام ملتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک چمچ لیموں کا رس،ایک چمچ لہسن کا رس،اور دو چمچ پانی لے کر ان کو آپس میں...

Black Magic Ko Khatam Karne Ka Amal

Black Magic Ko Khatam Karne Ka Amal

آج کے موضوع میں ہم آپ سے کالے جادو کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا ایک بہت ہی پاور فل اور منفرد طریقہ شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس پر عمل کرنے سے نہ تو آپ کے پیسے ضائع ہوں گے اور نہ ہی آپ کو کسی عامل کے پاس جانے کی ضرورت پڑے گی۔یہ ایک ایسا نفسیاتی حربہ ہے جس میں جادو کو آپ نے...

Jinnat Ko Bhagane Ka Amal

Jinnat Ko Bhagane Ka Amal

ایسے گھر جن میں جنات آگئے ہوں یا پھر اس گھر پر کسی حاسد یا گمنام دشمن نے کالا جادو کروایا ہو،سفلی جادو کے نحس اثرات پورے گھر میں پھیل گئے ہوں،گھر سے لڑائی جھگڑے ختم نہ ہوتے ہوں،رزق میں بے برکتی ہو،کام میں نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہو،گھر سے چیزیں خود بخود غائب ہو رہی...

Kabz Ko Jarr Se Khatam Karne Ka Asan Ilaj

Kabz Ko Jarr Se Khatam Karne Ka Asan Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ سے پرانی سے پرانی قبض کا بہت ہی آسان گھریلو ٹوٹکا شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جو آپ بہت ہی آسانی سے گھر پر خود بنا کر استعمال کر سکیں گے اور مستقل شفا پائیں گے۔اس ہوم ریمڈی کو تیار کرنے کے لئے سنا مکی،انجیر،چھوٹی ہڑ اور منقہ ہم وزن لیں۔اس کے بعدمنقے کے...

Shadi Se Pahle Khobsurat Banne Ka Tarika

Shadi Se Pahle Khobsurat Banne Ka Tarika

اگر شادی کے دن قریب ہوں تو بہت سی لڑکیاں اپنی سکن کیئر کو لے کر بے حد پریشان ہو جاتی ہیں۔لہذا ایسی لڑکیوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایسا طریقہ بتائیں گے کہ شادی سے پہلے آپ کی سکن بہت گلو کرے گی اور آپ جاذب نظر لگیں گی۔ سب سے پہلے تو...

Dark Circle Ka Rohani Ilaj

Dark Circle Ka Rohani Ilaj

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے انڈر آئز سکن کے تھن ہو جانے کی وجہ سے پڑھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے اس ایریا میں موجود بلڈ ویزلز نمایاں ہونے لگتی ہیں۔یہ مسئلہ نیند پوری نہ ہونے یا پھر زیادہ سونے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ سکن کی ڈرائنس کی وجہ سے بھی یہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔...

Haklahat Ko Kaise Dur Kare

Haklahat Ko Kaise Dur Kare

اگر آپ کا بچہ ہکلاہٹ کا شکار ہے اور رک رک کر بات کرتا ہے جبکہ والدین اپنے بچوں کی مکمل بات سننے سے پہلے ہی کاٹ دیتے ہیں جس کی وجہ سے بچے کی بات کلیئر نہیں ہوتی اور وہ اپنا کانفیڈنس لوز کر لیتا ہے۔ اس لیے والدین کو چاہیے کہ ایسے بچوں کو زیادہ سے زیادہ بکس ریڈنگ اور...

Likoria Ka Rohani Ilaj

Likoria Ka Rohani Ilaj

لیکوریا کا مرض خواتین کے تقریباً ہر ایج گروپ میں پایا جاتا ہے۔خواتین اس بات کو لے کر پریشان ہو جاتی ہیں کہ شائد انہیں بہت زیادہ کمزوری ہو گئی ہے۔جس کی وجہ سے وہ لیکوریا کا شکار ہو گئی ہیں۔لہٰذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ لیکوریا کے ساتھ اگر آپ کو پیٹ درد،کمر درد یا بخار...

Hamal Zaya Hone Ki Wajah Aur Rohani Ilaj

Hamal Zaya Hone Ki Wajah Aur Rohani Ilaj

خواتین میں حمل ضائع ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتی ہیں۔اور وہ یہ بات سوچ سوچ کر ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں کہ آخر اس مسئلے کی بنیادی وجہ کیا ہے۔لہٰذا ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی سب سے بڑی وجہ موروثی ہوتی ہے یعنی یا تو سیرمز کمزور ہوتے...

Aulad Ki Bandish Ka Tor

Aulad Ki Bandish Ka Tor

اگر آپ کی شادی کو کئی سال گزر چکے ہوں لیکن اس کے باوجود آپ اولاد محروم ہوں،ڈاکٹری حکیمی اور روحانی علاج بھی بہت کروائے ہوں لیکن کوئی بھی چیز اثر نہ کر رہی ہو تو آج کے موضوع میں ہم آپ کو اللہ کے 99 ناموں میں سے دو ایسے اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے کہ جن کو پڑھنے سے...