السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے تین کامیاب طریقے شیئر کریں گے۔ اگر آپ غور کریں تو ڈاکٹرز بھی ہائی بلڈ پریشر کا علاج کرنے کے لیے سب سے پہلے مریض سے انہی تین چیزوں کے بارے میں سوال کرتے ہیں۔ جو ہم اس موضوع میں آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔پہلا سوال کیا آپ کو نیند صحیح آتی ہے۔ دوسرا سوال آپ سٹرریس تو نہیں لیتے۔تیسرا سوال آپ ڈائٹ کیا لیتے ہیں۔ جن افراد کے بلڈ پریشر کی وجہ کوئی بھی بڑی بیماری نہیں ہے تو ان سے ڈاکٹرز زیادہ تر یہ تین سوال ضرور پوچھتے ہیں۔ اور ایسے پیشنٹس کے بلڈ پریشر کا علاج بھی انہی تین چیزوں کو ٹھیک کرنے سے ہی اللہ کی رحمت سے ہو جاتا ہے۔ اسی کو ڈاکٹرز لائف سٹائل موڈیفیکیشن کا نام دیتے ہیں۔ لہذا ناظرین یہی وہ تین طریقے ہیں جن پر اگر آپ نے اچھے سے عمل کر لیا تو انشاء اللہ آپ ٹھیک ہو جائیں گے۔کیونکہ یہی وہ تین طریقے ہیں جو ہم ہائی بلڈ پریشر یا ہائپر ٹینشن کا شکار ان تمام افراد کو بھی بتاتے ہیں جو ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے نام لکھواتے ہیں۔ اس کے ساتھ ان کے امراض کا روحانی علاج سورۃشوریٰ سے کس طرح کیا جاتا ہے وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔ لہذا ناظرین پہلے آپ کے لیے یہ جاننا ضروری ہے ہائی بلڈ پریشر کے وہ مریض جنہیں ڈائبیٹک نیفروپیتھی یا کنجسٹیو ہارٹ فیلیر یا پھر اس گیمنگ ہارٹ عزیز ہے یا پھر کوئی بھی ریلیٹڈ بیماری ہے۔ جس کے لیے ڈاکٹرز انہیں ہائی بلڈ پریشر کی میڈیسنز دے رہے ہیں تو انہیں چاہیے کہ وہ صرف ڈاکٹرز کی ہدایات پر ہی عمل کریں۔ اور اس کے ساتھ دعا پروگرام میں اپنے لیے دعا ضرور کروائیں۔ اب بات کر لیتے ہیں کہ وہ کون سے تین طریقے ہیں جن پر عمل کر کے نوجوان افراد اپنے بلڈ پریشر کو بغیر ادویات کے ہی کنٹرول کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔نمبر ایک: ڈیش ڈائٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں یعنی ایسی ڈائٹ جس میں فروٹس اور سبزیاں زیادہ سے زیادہ کھائیں گوشت کم سے کم کھائیں۔ خاص طور پر بیف کیونکہ اس میں جو فیٹ ہوتا ہے وہ خون کی نالیوں میں ایسے ڈیپوزٹس بناتا ہے۔ جو کہ بلڈ پریشر کو ہائی کرنے کی بہت ہی بڑی وجہ بنتا ہے اسی لیے تو بہت سے افراد میڈیسن بھی لے رہے ہوتے ہیں۔ اور ڈائٹ بھی وہ لیتے ہیں جو بلڈ پریشر کو بڑھاتی ہے تو اسی لیے ان کی یہ بیماری ٹھیک نہیں ہوتی۔ لو فیٹ ڈیری پروڈکٹس کا استعمال جیسے کہ دودھ اور دہی وغیرہ۔ اگر آپ اس ڈائٹ کو اسی طریقے سے لیتے رہے تو بلڈ پریشر کنٹرول میں رہے گا۔مگر یہ یاد رکھیں کہ بازار کے کھانے برگر شوار میں معدے کی بنی ہوئی چیزیں یا بیکری کی اشیاء کا استعمال بالکل چھوڑ دیں انشاء اللہ آپ کے بلڈ پریشر میں حیران کن حد تک تبدیلی آئے گی۔ نمبر دو:سلیپ ڈیپریویشن یعنی نیند کی کمی اور ہائی بلڈ پریشر کا اپس میں گہرا تعلق ہے۔ اس لیے اگر آپ آٹھ گھنٹے سوتے ہیں تو آپ کے سارے ہارمونز نیچے جاتے ہیں۔ اور پیراسمپیتھک نروس سسٹم ایکٹو ہو جاتا ہے جو کہ آپ کے بلڈ پریشر کو نیچے لے آتا ہے۔ اسی لیے بہت سے پیشنٹس جنہیں ہائی بلڈ پریشر ہو تو وہ جب سوتے ہیں تو ان کا بلڈ پریشر بھی کم ہو جاتا ہے اور باڈی میں ریلیکس ہو جاتی ہے۔ اس کے برعکس جن افراد کو نیند نہیں آتی یا جنہیں انسومیا ہو تو وہ سارا دن بھی ڈسٹرب رہتے ہیں اور پورا دن ان کا پیراسمپیتھک نروس سسٹم ایکٹو نہیں ہوتا۔بلکہ سمپیتھک نروس سسٹم ایکٹو رہتا ہے جو بلڈ پریشر کو بھی اپ ہی رکھتا ہے۔ نمبر تین ریڈیوس سٹریس یعنی سٹریس نہ لیں کیونکہ سٹریس یا اینگزائٹی بلڈ پریشر کو بہت حد تک بڑھا دیتی ہے اور جن افراد کی زندگی میں سٹریس بہت زیادہ ہوتا ہے۔ زیادہ تر وہی لوگ ہائی بلڈ پریشر کا شکار دیکھے گئے ہیں کسی کو روپے پیسے یا تنگدستی کی وجہ سے سٹریس ہے۔کسی کو شادی نہ ہونے کا سٹریس ہے، اور کسی کو اولاد نہ ہونے کا سٹریس ہے، سٹریس خواہ کسی بھی طرح کا ہو اس دوران کچھ ہارمونز ریلیز ہوتے ہیں۔ جیسے کہ ایڈرینالین اور کوٹی سول وغیرہ جو کہ بلڈ پریشر کو انکریز کرتے ہیں۔ اس لیے اگر آپ سٹریس کم لیتے ہیں تو آپ کا بلڈ پریشر اٹومیٹکلی نیچے ا ٓجائے گا۔اب سٹریس آپ چاہے نماز سے کم کر لیں ،یوگا سے کر لیں،ڈیپریتنگ ایکسرسائزز سے کر لیں۔لیکن ہمارے روحانی سینٹر میں سٹریس کو کم کرنے اور پرسکون نیند کے لیے اور ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے پیشنٹس کو دعا پروگرام میں شامل کیا جاتا ہے۔اور روحانی علاج کے طور پر انہیں سورۃشوریٰ آیت نمبر 80 کا شفا والا تعویز بھی دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے
(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض پیشنٹس کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے۔ اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر زائل کرنے کے لیے سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ ساتھ سورۃبقرہ کی اس ایٓت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں
(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ لْعَظِیْم)
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین 12 سال سے ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کا دعا اور سوۃشوریٰ سے بہت ہی کامیاب روحانی علاج کیا جا رہا ہے۔جن میں بے شمار نوجوان مریض ایسے تھے جنہیں اللہ کی ذات نے صرف ان تین طریقوں پر عمل کرنے سے ہی شفا عطا فرمائی۔اور اس کے ساتھ انہوں نے ریگولر ایکسرسائز کو اپنی زندگی کا حصہ بنایا۔ اور اللہ کی رحمت سے بغیر ادویات کے ہی انہیں شفا عطا ہوئی۔ لہذا آپ بھی ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔سورۃشوریٰ کا شفا والا اور سورۃبقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 14 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویذ منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Wazifa For Marriage To Agree Parents
اگر آپ پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن کامیاب نہیں ہو پا رہے۔مختلف مسائل آپ کی شادی میں رکاوٹ کی وجہ بن رہے ہیں۔جیسا کہ خاندانی مسائل، ذات کے مسائل یا پھر گھر کہ کچھ لوگ راضی ہیں اور کچھ نہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ سب راضی ہو جائیں اور آپ کی دنوں کے اندر شادی ہو جائے تو...
Jadu Kay Tor Kay Liya Afzal Tareen Amal
اگر آپ پر کسی دشمن نے بہت ہی سخت کالا جادو کروا دیا ہے۔جس کو ختم کروانے کے لیے آپ بار بار عاملین کے پاس جاتے ہیں لیکن جادو کی کاٹ پوری طرح سے نہیں ہو پا رہی۔لہذا آج میں ہم آپ کو ایسے قرآنی تعویزات کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں کہ جس کی روحانی پاور سے آپ گھر بیٹھے ہی...
Aulad e Narina Ka Kamiab Wazifa
ایسی خواتین جو بانجھ ہیں یا جن کے ہاں اولاد نہ ہو رہی ہو تو انہیں چاہیے کہ وہ سات روزے رکھیں اور روزہ افطار کرنے کے بعد 100 مرتبہ یا باری پڑھ کر پانی پر دم کریں اور پی جائیں۔ انشاء اللہ بہت جلد اللہ پاک اولاد نرینہ سے نوازیں گے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی بہت بڑی مصیبت میں...
Zati Ghar Aur Rizq Pane Ke Liye Wazifa
اگر آپ اپنے یا اپنے بچوں کے لیے ذاتی گھر لینا چاہتے ہیں یا پھر یہ چاہتے ہیں کہ اگر بیٹی کی شادی ہو تو اس کا سسرال میں بھی اپنا اچھا گھر ہو تو آج ہم آپ سے ایسا پاور فل روحانی عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی برکت سے اللہ پاک آپ کو اپنا ذاتی گھر بھی دیں گے۔آپ کے بچوں کا...
Taweez to Remove Black Magic
آج کے موضوع میں ہم آپ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ایسا فرمان شیئر کریں گے کہ جس پر عمل کرنے سے س سال پرانا جادو بھی جڑ سے ختم ہو جائے گا۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس گھر میں مسلسل تین دن سورہ...
Surah Nisa Ka Powerful Taweez
ہر سال ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی بہت بڑی تعداد میں سورہ نساء کے نقوش تیار کیے جاتے ہیں جو کہ ضرورت مند افراد کو ان کے ایڈریس پر ارسال کیے جاتے ہیں جیسے کہ وہ خواتین جنہیں یوٹرس سے متعلقہ بیماریاں ہوں یا رسولیاں وغیرہ یا دیگر تمام مسائل جن کے فوری روحانی حل کے...
Taweez For Love Marriage
والدین اپنے بچوں کے رشتے کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں کہ ہماری بیٹی یا بیٹے کا رشتہ تو طے ہو گیا مگر شادی کا کوئی تسلی بخش جواب نہیں آرہا۔ اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی رشتے والے شادی نہیں کرنا چاہتے۔ بعض رشتہ دار حسد کرنے والے ہوتے ہیں اور وہ یہ نہیں چاہتے کہ ان...
Firon Ki Mout Ka Khaternak Waqia
1891 کی بات ہے جب دریائے نیل کے کنارے سائنسدانوں کو ایک لاش ملی اور پتہ چلا کہ یہ فرعون کی لاش ہے۔لہذا ہم آپ کو فرعون کے بارے میں بتاتے چلیں کہ آج سے ہزاروں سال پہلے حضرت موسی علیہ السلام کا پیچھا کرتے ہوئے فرعون سمندر میں ڈوب کر مر گیا تھااور آج اس کی لاش مصر کے...
Burj Asad Ki Shakhsiyat Aur Khubiyan
برج اسد والے افراد زیادہ تر سچائی پسند دیکھے گئے ہیں او ہر جگہ پرسچ کو ہی اہمیت دیتے ہیں اور کسی کی جھوٹی بات پر توجہ نہیں دیتے۔ ان افراد کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہوتی ہے کہ یہ خود کو ایک طرح سے بادشاہی سمجھتے ہیں۔ انہیں اپنے کام میں دوسروں کی مداخلت بالکل بھی برداشت...
Jail Se Azadi Ka Powerful Taweez
اگر آپ کا باپ شوہر بھائی یا عزیز و اقارب میں سے کسی کو بھی ناجائز مقدمے میں گرفتار کر کے بند کر دیا گیا ہے تو انشاء اللہ اس وظیفے کی برکت سے وہ بے گناہ ثابت ہوں گے۔ اور جلد جیل سے رہا ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ عدالتی کاروائیوں سے جڑے تمام معاملات میں بھی سرخرو ہوں گے۔...
Karobar Mein Tezi Lane Ka Wazifa
آج کےموضوع میں ہم آپ سے ایسا پاور فل عمل شیئر کرنے جا رہے ہیں جس کی برکت سے ایک ہفتے میں اتنی زیادہ سیل ہوگی کہ جتنی پچھلے ایک سال میں بھی نہیں ہوئی ہوگی۔آپ کا ذریعہ معاش چاہے مارکیٹنگ ہے، کمیشن پر کام ہے، ان لائن کام ہے، آفس ورک ہے،ذاتی دکانیں ہیں یا کسی بھی طرح کا...
Dengu Se Bachne Ka Behtareen Totka
ایسے افراد جو ڈینگی کے مرض کا شکار ہیں اور اس سے جلد چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو وہ نیم کے پتوں کو پانی میں ابال کر مریض کو پیلانا شروع کر دیں انشاء اللہ مریض بہت ہی تیزی سے شفایاب ہونے لگ جائے گا۔کیونکہ نیم کے پتوں میں اللہ پاک نے ایسی تاثیر رکھی ہے جو ڈینگی وائرس...