السلام علیکم ناظرین! دوران حمل شوگر کا ہائی ہو جانا،ماں اور بچے کے لیے بے شمار آفات لانے کا سبب بنتی ہے۔ شوگر کی اس ٹائپ کو جسٹیشنل ڈائبیٹیز کہتے ہیں جو کہ حمل میں زیادہ تر خواتین کو ہو جاتی ہے۔ شوگر انٹولرنس کی وجہ سے کس طرح کے خطرات بچے کو لاحق ہو جاتے ہیں۔ یہ جاننا ہر حاملہ خاتون کے لیے بے حد ضروری ہے یہ اویرنس آپ کو دینا ہم اس لیے بھی ضروری سمجھتے ہیں کہ یہ ایک بہت بڑی نیکی ہے۔ اگر آپ ہماری باتوں پر عمل پیرا ہو کر بے شمار کومپلیکیشن سے بچ جاتی ہیں تو ممکن ہے کہ اللہ کی ذات ہم سے بھی راضی ہو جائے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ 12 سال سے ہمارے روحانی سینٹر میں حاملہ خواتین کو پیش آنے والے بہت سے پیچیدہ مسائل کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج سورۃشوریٰ سے کیا جا رہا ہے۔بہت سی ایسی خواتین نے بھی باحکم خدا شفا پائی ہے جو کہ پریگنینسی میں بہت ہی خطرناک مراحل سے گزر رہی تھی۔ بہت سے کیسز میں تو قریب تھا کہ ڈاکٹرز کو اوشن کرنا پڑتا مگر اللہ کی ذات نے سورۃشوریٰ کی برکت سے ناممکن کو ممکن کر کے حاملہ خواتین کو شفا عطا فرما دی۔ اب ہم بات کر لیتے ہیں کہ صرف ایک شوگر کتنے مسائل کی جڑ ہیں۔جیسا کہ جن خواتین کی شوگر حاملہ ہونے کے بعد ہائی ہو جائے تو انہیں اینٹییٹر کمپلیکیشنز ہو سکتی ہیں۔ جیسا کہ ہائیپرٹینشن یا بلڈ پریشر کا ہائی ہو جانا جو کہ بے حد خطرناک ہے یہ بچے کی گروتھ پر اثر ڈالتا ہے۔ کیونکہ جیسے ہی حاملہ کا بلڈ پریشر ہائی ہوگا تو بچے کو خوراک پہنچانے والی رگیں تنگ ہو جائیں گی اور اس کی گروتھ ویسی نہیں ہوگی جیسی کہ ہونی چاہیے۔ ایسی حالت میں خواتین سٹریس کا شکار ہو جاتی ہیں پھر اس ڈریس کا بھی بچے پر بہت ہی برا اثر پڑتا ہے۔ ہوسٹ نیٹل کمپلیکیشنز ہو سکتی ہیں جیسا کہ بلیڈنگ کا ہونا،اس کی وجہ سے بچے کا وزن یا تو کم ہو جائے گا،یا پھر زیادہ ہو جائے گا۔ اگر تو وزن چار کلو سے زیادہ ہو گیا تو ڈلیوری کے دوران بچے کے کندھے پھنس سکتے ہیں اور خدانخواستہ کوئی ہڈی وغیرہ بھی ٹوٹ سکتی ہے۔ بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو سکتا ہے اسے ہائی پوکسیا یا ہو سکتا ہے۔ جس میں بچے کے دماغ تک آ کسیجن کا مقدار میں پہنچتی ہے اس کے لنگز کا پرابلم ہو سکتا ہے، یا کوئی انفیکشن ہو سکتا ہے۔ اسی لیے پھر ایسے بچوں کو نرسری میں شفٹ کرنا پڑتا ہے۔بچے کے ارد گرد پانی یعنی ایمیوٹک فلوٹ زیادہ ہو جائے تو بہت ساری کمپلیکیشنز ہو جاتی ہیں۔ ایسے کیسز میں زیادہ تر سزیرین ہی ہوتے ہیں اور وجہ کیا ہے صرف اور صرف ڈائبٹیز یعنی شوگر کا کنٹرول نہ ہونا۔
لہذا ہم تو اپنے طور پر جس قدر ہو سکے خواتین کو یہ شعور دیتے ہیں کہ حمل کے دوران 24 ویک میں وہ تینوں ٹیسٹ ضرور کروائیں جن سے ڈاکٹرز بآسانی جان سکتے ہیں کہ حاملہ خاتون کی شوگر کا لیول کیا ہے۔ اگر شوگر ہائی ا ٓرہی ہو تو وہ اسے کنٹرول کرنے کی مینجمنٹ کریں گے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں تو جو خواتین روحانی علاج کے لیے رابطہ کرتی ہیں انہیں ہم سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کا شفا والا تعویز دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے:
(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اور اس کے ساتھ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔
(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم)
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین ان تعویذات کے ساتھ انہیں یہ بھی تاکید کی جاتی ہے کہ اپنی ڈائٹ کو بھی بہتر بنائیں۔جیسا کہ ہر ایک سبزیاں، پھل، فش،گوشت اور سلاد کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرے۔روزانہ 40 سے 45 منٹ واک کریں۔ پانی زیادہ پییں۔ معدے کی بنی ہوئی چیزیں اور بیکری کی تمام اشیاء سے مکمل پرہیز کریں۔ روٹی اور چاول بھی مناسب مقدار میں لیں۔اس طرح سورۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ حاملہ خواتین کے لیے باعث شفا بنتی ہے۔ لہذا روٹی اور چاول بھی مناسب مقدار میں لیں۔ ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ جن خواتین کے پاس سورۃبقرہ اور سورۃشوریٰ کے یہ تعویذات موجود تھے اور انہوں نے ہمارے ماہرین کی بتائی ہوئی ہدایات پر عمل کیا تو بہت سی خواتین کی بھی نارمل ڈیلوری ہوئی جن کے لیے آپریشن بھی ضروری تھا۔ اس طرح سورۃشوریٰ اور سورۃبقرہ حاملہ خواتین کے لیے باعث شفا بنتی ہے۔ لہذا ڈاکٹری ہدایات پر بھی پورا پورا عمل کریں عرصہ 12 سال سے بے شمار حاملہ خواتین سورۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ کی روحانی برکات سے فیض پا رہی ہیں۔یہ ضروری نہیں کہ آپ کی شوگر ہائی ہے تو ہی آپ یہ تعویذات دے سکتی ہیں۔ بلکہ حمل سے متعلق کسی بھی قسم کا کوئی بھی پرابلم ہو تو آپ کی تعویذات اپنے نام منسوخ کروا کے حاصل کریں انشاء اللہ شفا ضرور ہوگی۔ علاوہ ازیں جن خواتین کے مسائل کی وجہ روحانی ہے یعنی کوئی بری نظر کا اثر ہے، یا جادو وغیرہ ہے، تو وہ سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ جادو یا نظر بد کے طور کا تعویز بھی ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔ اور خاص طور پر حاملہ خواتین ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ضرور لکھوائیں۔ اور ہر تعویز کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ کو کوئی پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Har Bimari Se Shifa Ka Amal
اگر آپ بہت لمبے عرصے سے شدید بیمار ہیں اور تمام رپورٹس بھی ٹھیک ہیں لیکن اس کے باوجود بیماری سے شفاء نہیں مل رہی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسے امراض کی وجہ زیادہ تر روحانی ہوتی ہے یعنی ممکن ہے کہ پرانی نظر بد کا اثر ہو جو آپ کو بیمار کررہا ہو اور اسی لئے کسی بھی علاج سے...
Waswase Aur Bure Khayalat Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت فضول سوچیں، وہم، وسوسے، گندے خیالات آتے ہیں۔ آپ لاکھ کوشش کرتے ہیں کہ کسی طرح دماغ سے وہ خیالات نکل جائیں لیکن نہ تو وہ دماغ سے نکلتے ہیں اور نہ ہی ان پر آپ کا کوئی کنٹرول ہے۔اور ہر طرح کے علاج آزمانے کے باوجود آپ ان خیالات سے نجات حاصل نہیں...
Dua Qabool Hone Ka Tarika | Dua e Batin
اگر آپ خانہ کعبہ اور دیگر مقدس مقامات پر موجود سلسلہ کے بزرگوں سے اپنے لئے دعا کروانا چاہتے ہیں تو سالہا سال سے پوری آب و تاب کے ساتھ تیزی سے عروج پاتا ہوا دعا ئے باطن پروگرام جس میں اب تک دنیا بھر سے 50 لاکھ سے زائد افرادشامل ہوکر مشکلات زندگی سے بہت ہی تیزی سے نجات...
Nafrman Aulad K Liye Surah Yaseen Ka Amal
آج کے دور میں نافرمان اولاد ماں باپ کے لئے سب سے بڑ ی پریشانی ہے۔اگر آپ کی اولاد بھی نافرمان،ضدی۔جھگڑالو ہے یا بری صحبت کا شکار ہے۔آپ کے ساتھ بدتمیزی کرتی ہے۔آپ پر چیختی چلاتی ہے حتی کہ آپ پر ہاتھ اٹھانے سے بھی گریز نہیں کرتی۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر...
Islamic Solution of OCD (Waswaas ka ilaj)
ہمارے روحانی سینٹر میں کچھ عرصہ پہلے ایک ایسے نوجوان کا کیس آیا جو پچھلے 16 سال سے او سی ڈی کی بیماری کا شکار تھا۔اس کی ماں نے ہر طرح کے روحانی علاج اور میڈیسن آزما کر دیکھ لیں، اچھے سے اچھے ماہر نفسیات سے بھی علاج کروایالیکن وہ ٹھیک نہیں ہوا اور 16 سال سے کمرے سے...
Zuban Ki Luknat Se Shifa Ka Taweez
ہمارے روحانی سینٹر میں زبان میں لکنت کا شکار بچوں اور بڑوں سب کے لیے بہت ہی پاور فل نقش تیار کیے گئے ہیں۔ جن پر ہمارے روحانی ماہرین نے شفا کی آیات اور اسم اعظم کے پاور فل مراقبات کر کے دم کیا ہے۔پچھلے 15 سالوں سے یہ تعویذات دیگر بیماریوں کے ساتھ لکنت کا شکار مریضوں کے...
Jadu Ko Wapis Paltane Ka Powerful Wazifa
اگر کسی شخص پر جادو جنات یا نظر بد کا اثر ہو تو آج کے موضوع میں بتایا جانے والا عمل ہر طرح کے شیطانی اثرات کو ختم کرنے کے لیے بہت ہی زبردست ہے۔ اس عمل میں یقینی شفا ہے اور ایک دفعہ کرنے سے ہی متاثرہ شخص کو راحت ملتی ہے اور تمام مسائل حل ہو جاتے ہیں۔ یہ عمل کرنے کیلئے...
Rizq Mein Barkat Ki Dua
للہ ما فی السموات والارض ان اللہ ھو الغنی الحمیدکے پڑھنے والے کو اللہ پاک بے شمار رزق عطا فرماتے ہیں۔ اس شخص کا دسترخوان وسیع ہو جاتا ہے۔اللہ پاک کی رحمت سے آنے والی نسلوں کے لیے رزق اور برکت کا سامان ہو جاتا ہے۔یہ وظیفہ کرنے سے اللہ پاک رزق کے بند دروازے کھول دیتا...
Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Amal
اگر کسی لڑکی یا لڑکے کی شادی میں رکاوٹ یا سخت ترین بندش ہو تو ان کے لیے ہماری روحانی ماہرین نے سورہ المزمل کا بہت ہی لاجواب تعویذ عبادت کے خاص اوقات میں تیار کیا ہے۔ جیسے ہی یہ نقش لڑکی یا لڑکے کے نام کے ساتھ منسوب کر کے انہیں ایڈریس پر ارسال کیا جاتا ہے اور وہ اس نقش...
Uterus Mein Infection Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کو ڈاکٹرز نے یوٹرس میں انفیکشن یا سوزش بتائی ہے اور وہ اس سے نجات کے لیے میڈیسن بھی استعمال کر رہی ہیں لیکن کوئی فرق نہیں پڑ رہا جبکہ بہت سے روحانی علاج بھی ازمائیں ہیں لیکن اس کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ لہذا آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خواتین کی...
Weham Aur Waswaso K Powerful Rohani Ilaj
اگر وہم اور وسوسوں نے آپ کو پریشان کر کے رکھا ہوا ہے اور کسی بھی طرح کی میڈیسن کے استعمال سے یہ ختم نہیں ہو رہے اور بہت سے روحانی علاج کروانے کے باوجود کوئی فرق پڑ رہا جبکہ منفی سوچیں ہیں کہ انا بند ہی نہیں ہو رہیں تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اپنے پچھلے 13 سالہ...
Ya Haseebo Powerful Taweez
اگر آپ کوئی بھی کام کریں تو اس میں آپ کو بہت زیادہ رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،تنگدستی بھی بہت زیادہ ہے رزق میں برکت نہیں رہی،شادی کو لے کر بھی بہت مسائل ہیں،چھوٹی چھوٹی باتوں پر بہت زیادہ غصہ ا ٓجاتا ہے،_ذلت اور ناکامی آپ کا مقدر بن چکی ہے۔ لہذا آپ کی ہر مشکل کو...











