Deprecated: strpos(): Passing null to parameter #1 ($haystack) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Traits/Helpers/WpUri.php on line 245

Deprecated: explode(): Passing null to parameter #2 ($string) of type string is deprecated in /home/prayjtgg/thepowerofdua.com/wp-content/plugins/all-in-one-seo-pack/app/Common/Meta/Links.php on line 81

السلام علیکم ناظرین! دوران حمل شوگر کا ہائی ہو جانا،ماں اور بچے کے لیے بے شمار آفات لانے کا سبب بنتی ہے۔ شوگر کی اس ٹائپ کو جسٹیشنل ڈائبیٹیز کہتے ہیں جو کہ حمل میں زیادہ تر خواتین کو ہو جاتی ہے۔ شوگر انٹولرنس کی وجہ سے کس طرح کے خطرات بچے کو لاحق ہو جاتے ہیں۔ یہ جاننا ہر حاملہ خاتون کے لیے بے حد ضروری ہے یہ اویرنس آپ کو دینا ہم اس لیے بھی ضروری سمجھتے ہیں کہ یہ ایک بہت بڑی نیکی ہے۔ اگر آپ ہماری باتوں پر عمل پیرا ہو کر بے شمار کومپلیکیشن سے بچ جاتی ہیں تو ممکن ہے کہ اللہ کی ذات ہم سے بھی راضی ہو جائے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ 12 سال سے ہمارے روحانی سینٹر میں حاملہ خواتین کو پیش آنے والے بہت سے پیچیدہ مسائل کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج سورۃشوریٰ سے کیا جا رہا ہے۔بہت سی ایسی خواتین نے بھی باحکم خدا شفا پائی ہے جو کہ پریگنینسی میں بہت ہی خطرناک مراحل سے گزر رہی تھی۔ بہت سے کیسز میں تو قریب تھا کہ ڈاکٹرز کو اوشن کرنا پڑتا مگر اللہ کی ذات نے سورۃشوریٰ کی برکت سے ناممکن کو ممکن کر کے حاملہ خواتین کو شفا عطا فرما دی۔ اب ہم بات کر لیتے ہیں کہ صرف ایک شوگر کتنے مسائل کی جڑ ہیں۔جیسا کہ جن خواتین کی شوگر حاملہ ہونے کے بعد ہائی ہو جائے تو انہیں اینٹییٹر کمپلیکیشنز ہو سکتی ہیں۔ جیسا کہ ہائیپرٹینشن یا بلڈ پریشر کا ہائی ہو جانا جو کہ بے حد خطرناک ہے یہ بچے کی گروتھ پر اثر ڈالتا ہے۔ کیونکہ جیسے ہی حاملہ کا بلڈ پریشر ہائی ہوگا تو بچے کو خوراک پہنچانے والی رگیں تنگ ہو جائیں گی اور اس کی گروتھ ویسی نہیں ہوگی جیسی کہ ہونی چاہیے۔ ایسی حالت میں خواتین سٹریس کا شکار ہو جاتی ہیں پھر اس ڈریس کا بھی بچے پر بہت ہی برا اثر پڑتا ہے۔ ہوسٹ نیٹل کمپلیکیشنز ہو سکتی ہیں جیسا کہ بلیڈنگ کا ہونا،اس کی وجہ سے بچے کا وزن یا تو کم ہو جائے گا،یا پھر زیادہ ہو جائے گا۔ اگر تو وزن چار کلو سے زیادہ ہو گیا تو ڈلیوری کے دوران بچے کے کندھے پھنس سکتے ہیں اور خدانخواستہ کوئی ہڈی وغیرہ بھی ٹوٹ سکتی ہے۔ بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو سکتا ہے اسے ہائی پوکسیا یا ہو سکتا ہے۔ جس میں بچے کے دماغ تک آ کسیجن کا مقدار میں پہنچتی ہے اس کے لنگز کا پرابلم ہو سکتا ہے، یا کوئی انفیکشن ہو سکتا ہے۔ اسی لیے پھر ایسے بچوں کو نرسری میں شفٹ کرنا پڑتا ہے۔بچے کے ارد گرد پانی یعنی ایمیوٹک فلوٹ زیادہ ہو جائے تو بہت ساری کمپلیکیشنز ہو جاتی ہیں۔ ایسے کیسز میں زیادہ تر سزیرین ہی ہوتے ہیں اور وجہ کیا ہے صرف اور صرف ڈائبٹیز یعنی شوگر کا کنٹرول نہ ہونا۔

لہذا ہم تو اپنے طور پر جس قدر ہو سکے خواتین کو یہ شعور دیتے ہیں کہ حمل کے دوران 24 ویک میں وہ تینوں ٹیسٹ ضرور کروائیں جن سے ڈاکٹرز بآسانی جان سکتے ہیں کہ حاملہ خاتون کی شوگر کا لیول کیا ہے۔ اگر شوگر ہائی ا ٓرہی ہو تو وہ اسے کنٹرول کرنے کی مینجمنٹ کریں گے۔ لہذا ہمارے روحانی سینٹر میں تو جو خواتین روحانی علاج کے لیے رابطہ کرتی ہیں انہیں ہم سورۃ شوریٰ کی آیت نمبر 80 کا شفا والا تعویز دیتے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے:

(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ) 

 ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اور اس کے ساتھ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورۃ بقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویذ دیا جاتا ہے۔

(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم)

 اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین ان تعویذات کے ساتھ انہیں یہ بھی تاکید کی جاتی ہے کہ اپنی ڈائٹ کو بھی بہتر بنائیں۔جیسا کہ ہر ایک سبزیاں، پھل، فش،گوشت اور سلاد کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرے۔روزانہ 40 سے 45 منٹ واک کریں۔ پانی زیادہ پییں۔ معدے کی بنی ہوئی چیزیں اور بیکری کی تمام اشیاء سے مکمل پرہیز کریں۔ روٹی اور چاول بھی مناسب مقدار میں لیں۔اس طرح سورۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ حاملہ خواتین کے لیے باعث شفا بنتی ہے۔ لہذا روٹی اور چاول بھی مناسب مقدار میں لیں۔ ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ جن خواتین کے پاس سورۃبقرہ اور سورۃشوریٰ کے یہ تعویذات موجود تھے اور انہوں نے ہمارے ماہرین کی بتائی ہوئی ہدایات پر عمل کیا تو بہت سی خواتین کی بھی نارمل ڈیلوری ہوئی جن کے لیے آپریشن بھی ضروری تھا۔ اس طرح سورۃشوریٰ اور سورۃبقرہ حاملہ خواتین کے لیے باعث شفا بنتی ہے۔ لہذا ڈاکٹری ہدایات پر بھی پورا پورا عمل کریں عرصہ 12 سال سے بے شمار حاملہ خواتین سورۃ شوریٰ اور سورۃبقرہ کی روحانی برکات سے فیض پا رہی ہیں۔یہ ضروری نہیں کہ آپ کی شوگر ہائی ہے تو ہی آپ یہ تعویذات دے سکتی ہیں۔ بلکہ حمل سے متعلق کسی بھی قسم کا کوئی بھی پرابلم ہو تو آپ کی تعویذات اپنے نام منسوخ کروا کے حاصل کریں انشاء اللہ شفا ضرور ہوگی۔ علاوہ ازیں جن خواتین کے مسائل کی وجہ روحانی ہے یعنی کوئی بری نظر کا اثر ہے، یا جادو وغیرہ ہے، تو وہ سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ جادو یا نظر بد کے طور کا تعویز بھی ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔ اور خاص طور پر حاملہ خواتین ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ضرور لکھوائیں۔ اور ہر تعویز کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ کو کوئی پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0305-7891555

Male: 0303-0114786

Related Posts

Har Azmaish Se Hifazat Ki Dua

Har Azmaish Se Hifazat Ki Dua

اَللّٰھُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِیْ الْاُمُوْرِ کُلِّھَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذَابِ الْاٰخِرَۃِ۔ اے اللہ! تمام کاموں میں ہمارے انجام کو بہتر فرما دیجئے اور ہمیں دنیا کی ذلت اور آخرت کے عذاب سے بچا لیجئے۔(مسند احمد)     Female:0305-7891555Male:...

Sakht Jadu Se Bachne Ki Dua

Sakht Jadu Se Bachne Ki Dua

بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیَکَ مِنْ کُلِّ شَیْءٍ یُّوْذِیْکَ مِنْ شَرِّ کُلِّ نَفْسٍ اَوْعَیْنٍ اَوْحَاسَدٍ اَللّٰہُ یَشْفِیْکَ بِسْمِ اللّٰہِ اَرْقِیَکَ۔ اللہ کے نام سے میں تم کو رقیہ (جھاڑ پھونک) کرتا ہوں ہر اس چیز جو تم کو نقصان پہنچائے،اللہ تعالیٰ تم کو شفا دے تمام...

Aulad K Liye Namaz Ki Pabandi Ki Dua

Aulad K Liye Namaz Ki Pabandi Ki Dua

رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوۃِ وَمِنْ زُرِّیَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ۔ اے میرے ہروردگار!مجھے نماز کا پابند بنا دیجئے اور میری اولاد کو بھی،اے ہمارے پروردگار! میری دعا قبول فرمائیے۔(ابراہیم:40)     Female:0305-7891555Male:...

Libas Pahanti Waqt Ki Dua

Libas Pahanti Waqt Ki Dua

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ کَسَانِيْ ھَذَا وَرَزَقَنِیہِ مِنْ غَیْرِ حَوْلٍ مِنِّيْ وَلَا قُوَّۃٍ۔ تمام خوبیاں اللہ عزوجل کے لیے جس نے مجھ کو یہ کپڑا پہنایا اور میری قوت وطاقت کے بغیر مجھ کو عطا فرمایا۔Female:0305-7891555Male:...

Zulm Se Bachne Ki Powerful Dua

Zulm Se Bachne Ki Powerful Dua

رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ ھٰذَا بَاطِلًا سُبْحٰنَکَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔رَبَّنَا مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَیْتَہ‘ وَمَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ۔ اے ہمارے رب!تو نے یہ بے مقصد پیدا نہیں کیا،تو پاک ہے،سو ہمیں آگ کے عزاب سے بچا۔اے ہمارے رب! بلاشبہ تو جسے...

Kamyabi Barkat Aur Hidayat Ki Dua

Kamyabi Barkat Aur Hidayat Ki Dua

اَصْبَحْنَا وَاَصْبَحَ الْمُلْکُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ خَیْرَ ھٰذَا الْیَوْمِ وَفَتُحَہ‘ وَنُصُرَہُ وَنُوْرَہ‘ وَبَرَکَتَہ‘ وَھٰذَاہ‘ وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَا فِیْہِ وَشَرِّ مَا بَعْدَہ‘۔ ہم نے اور تمام جہان نے رب العالمین کے...

Tamam Fikron Aur Musibat Say Azadi Ki Dua

Tamam Fikron Aur Musibat Say Azadi Ki Dua

حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَطعَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ۔ مجھے اللہ ہی کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں اسی پر میں بھروسا رکھتا ہوں اور وہ بڑے تخت کا مالک ہے۔(التوبہ:129)Female:0305-7891555Male:...

Fikar Musibat Aur Qarz Se Nijat Ki Dua

Fikar Musibat Aur Qarz Se Nijat Ki Dua

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْھَمِّ وَالْحَزَنِ وَالْعَجْزِوَالْکَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَضَلَعِ الدَّیْنِ وَغَلَبَۃِالرِّجَالِ۔ اے اللہ! بے شک میں فکر و غم،عاجزی و سستی،بزدلی و بخل،قرض کے بوجھ اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔(صحیح...

Ovarian Cysts Treatment During Pregnancy

Ovarian Cysts Treatment During Pregnancy

السلام علیکم ناظرین! ہمارے روحانی سینٹر میں ایسی بہت سی خواتین رابطہ کرتی ہیں جنہیں انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں یعنی سسٹ ہوتی ہے یا یوٹرس میں رسولی وغیرہ۔ اور ان میں سے اکثر کا سوال یہی ہوتا ہے کہ ان کے لیے دعا کروائی جائے کہ بنا آپریشن کے ہی ان کی سسٹ یا رسولیاں...

Bache Dani Uterus Cancer Alamat Aur Ilaj

Bache Dani Uterus Cancer Alamat Aur Ilaj

السلام علیکم ناظرین! ڈاکٹرز کے مطابق بچے دانی یا یوٹرس کا کینسر ہر 50 میں سے ایک عورت کو ہونے کا چانس ہوتا ہے۔ اس کا زیادہ تر شکار وہ خواتین ہوتی ہیں جن کی ماہواری بند ہو چکی ہو۔لیکن 25 فیصد کینسرز میں یہ کینسر پیریڈز بند ہونے سے پہلے بھی ڈیویلپ ہو سکتا ہے۔ لہذا آج کے...