السلام علیکم ناظرین!حمل کے دوران ویسے تو خواتین کو بہت ساری کمپلیکیشنز پیش آتی ہے جو بہت زیادہ سویئر بھی ہو سکتی ہے اور بہت معمولی بھی۔ لیکن اس کے اثرات بچے پر لازمی جاتے ہیں اسی طرح پریگننسی میں جن خواتین کو یو ٹی آئی انفیکشن ہوتا ہے تو بظاہر یہ ایک معمولی سا مسئلہ ہے۔ لیکن اس کے اثرات بچے پر کیا ہوں گے۔ تو آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے اور آپ کو بتائیں گے کہ عرصہ 12 سال سے دوران حمل پیش آنے والے مسائل کا بہت ہی کامیاب روحانی علاج سورۃ شوریٰ سے کیا جا رہا ہے۔ اور اس کے ساتھ حاملہ خواتین کے لیے ہماری دعا پروگرام میں شامل لاکھوں افراد سے خصوصی دعا بھی کروائی جا رہی ہے۔ اب بات کر لیتے ہیں کہ جن خواتین کو یو ٹی آئی کا انفیکشن ہو جاتا ہے تو اس کے علاوہ بات یہ ہوتی ہیں کہ پیشاب بار بار آتا ہے، یا جلن کے ساتھ آ تا ہے، یا پھر پیشاب کنٹرول کرنا۔بعض خوا تین کے لیے بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔ بعض خواتین کو تو پیشاب میں جلن اور آریٹیشن اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ زخم بھی ہو جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ پیٹ کے نچھلے حصے کی ہڈی کے اوپر درد ہوتا ہے۔ اب نارملی تو خواتین کو یہ انفیکشن حمل کے دوران ہو جاتا ہے۔لیکن اگر یہ مسئلہ زیادہ سلیئر ہو جائے تو لنگز کا پرابلم ہو سکتا ہے۔ اسی انفیکشن کی وجہ سے خواتین تھکی تھکی ہی رہتی ہیں یا خون کی کمی کا شکار ہو سکتی ہیں۔ اب جو خواتین ہیموگلوبن کو بڑھانے کے لیے آئرن مسلسل لے رہی ہیں تو انہیں بھی یہ انفیکشن ہو سکتا ہے۔ جن خواتین کا وزن زیادہ ہو یا جنہیں شوگر ہو یا جن کے گردے میں پتھری ہو تو وہ اس انفیکشن کا شکار ہو سکتی ہیں۔ اس کا اثر بچے پر یہ ہوتا ہے کہ بچے کا وزن کم ہو جاتا ہے یا بچہ وقت سے پہلے پیدا ہو سکتا ہے۔ اس لیے ہر حاملہ خاتون کو یہ اویرنس دی جاتی ہے کہ وہ تینوں کلائمسٹرز میں اپنا یورن کلچر ٹیسٹ کروائیں۔ کیونکہ اکثر خواتین کو انفیکشن ہوتا ہے مگر بظاہر ان میں کوئی ایسی علامات نہیں ہوتی۔ اس کےساتھ انہیں تاکید کی جاتی ہے کہ وہ اپنا الٹرا ساؤنڈ بھی کروائیں تاکہ یہ پتہ چلے کہ خدانخواستہ کڈنی یا پھر مثانے میں کوئی پتی وغیرہ تو نہیں ہے۔ اس کے علاوہ بہت سی ایسی حاملہ خواتین بھی دعا کے لیے رابطہ کرتی ہیں جنہیں انفیکشن بار بار ہو جاتا ہے تو۔ انہیں بتایا جاتا ہے کہ یو ٹی آئی ٹیسٹ کروا لیں جس سے یہ پتہ چل جاتا ہے کہ پیدائشی طور پر کوئی ایسی کبھی تو نہیں ہے جو انفیکشن کی وجہ بن رہی ہے۔ نارملی تو جن خواتین کو انفیکشن ہوتا ہے اسے ڈاکٹرز اینٹی باؤٹکس ہی لیتے ہیں جو کہ پریگننسی میں لینا بالکل سیو ہوتا ہے۔ لہذا اپنے طور پر کسی بھی میڈیسن کا استعمال کر کے اس نہ کریں بلکہ جو آپ کی ڈاکٹر ریکمنڈ کرے گی۔ آپ صرف وہی ادویات استعمال کریں اس کے ساتھ پانی کا استعمال بھی زیادہ کریں۔
ناظرین روحانی علاج کے طور پر ہر معاملہ ختم کو جو کہ کسی بھی طرح کی کمپلیکیشن کا سامنا کر رہی ہے۔ اسے شفا کے لیے سورۃشوریٰ کی آیت نمبر 80 کا تعویذ دیا جاتا ہے۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے:
(وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ)
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں وہی مجھے شفا دیتا ہے۔ اور اس کے ساتھ انہیں حمل کی حفاظت کے لیے سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز دیا جاتا ہے۔
(وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْم)
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔ ناظرین تقریبا 12 سال سے خواتین حمل کے دوران پیش آنے والے مسائل سے شفاء کے لیے سورۃ الشوریٰ اور سورۃ البقرہ صے فیض پا رہی بہیں ۔جن میں سر فہرستوہ خواتین ہیں جن کی دوران حمل شوگر یا بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے بلیڈنگ کا ہونا بچے کے ارد گرد ایم بی اوٹکلوڈ کا زیادہ ہونا جس وجہ سے نارمل ڈلیوری کے چانس تقریبا نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔ بار بار میں اس گیرج ہونا بچے دانی کی رسویاں،رحم کا باہر نکل آنا،انڈے دانے میں پانی کی تھیلیاں، بچے کی گروتھ کا نہ ہونا،حمل کے مسائل، بانجھ پن پیریڈز کے مسائل، پی سی او ایس وغیرہ ان مسائل کے علاوہ بھی ہر حاملہ خاتون کسی بھی قسم کی کمپلیکیشن سے شفا کے یہ تعویذات اپنے نام منسوب کروا کے حاصل کر سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ایک ضروری پیغام ہر حاملہ خاتون کے لیے ہے کہ اپنے بچے کو بہت سی مشکلات سے بچانے کا واحد حل ہے کہ عمل میں شوگر بالکل نہ ہونے دیں۔ جن خواتین کی شوگر ہائی ہو گئی ہے اور انہیں پیشاب کا انفیکشن بھی ہے اور اس کے ساتھ بچے کو بہت سے وسائل پیش آ رہے ہیں تو یہ تعویذات اپنے پاس رکھیں لیکن احتیاط ضروری ہے۔ اس لیے ڈائٹ میں آپ یہ تبدیلی کریں کہ معدے سے بنی ہوئی اور بیکری کی تمام چیزیں بالکل چھوڑ دیں۔روٹی اور چاول کم سے کم کھائیں ہری سبزیاں، پھل،گوشت،فش اور سلاد کا زیادہ استعمال کریں۔اور روزانہ 40 سے 45 منٹ واک آپ کے لیے بے حد ضروری ہے۔ ہماری ان باتوں پر عمل کرنے سے انشاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا اس کے ساتھ 24 ویک میں اوجی ٹی ٹی کے تینوں ٹیسٹ کروا لیں۔ تاکہ پتہ چل جائے کہ شوگر بڑھ تو نہیں رہی کیونکہ اسے کنٹرول کرنا ماں اور بچے کی اچھی صحت کے لیے بہت ہی ضروری ہے۔ علاوہ ازین جن خواتین کے مسائل کی وجہ روحانی ہے یعنی کوئی بری نظر کا اثر ہے یا جادو وغیرہ ہے تو وہ سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ جادو یا نظر بدکے توڑ کا تعویز بھی ہمارے ربانی سینٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔ اور خاص طور پر حاملہ خواتین ہمارے دعا پروگرام میں خواتین ہماری دعا پروگرام میں خصوصی دعا کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام لکھوائیں اور ہر تعویز کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے اگر اپ لوگ کہیں پیسے کی صورت میں ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔تو یہی تعویز عہد کے ذریعے سے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0305-7891555
Male: 0303-0114786
Related Posts
Sabaq Yaad Karne Ka Powerful Wazifa
ایسے طلباء اور طالبات جن سے سبق جلدی یاد نہیں ہوتا ہے اور اگر وہ یاد کرے بھی تو بعد میں بھول جاتا ہے۔ بعض اوقات تو پڑھنے کے دوران سر میں درد ہونے لگتا ہے۔اور پڑھنے کو دل ہی نہیں کرتا ہے جس کی وجہ سے آہستہ آہستہ پڑھائی سے تنگ آنے لگتا ہے۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچے...
Wazifa For Love Marriage To Agree Parent
اگر آپ کو پسند کی شادی کرنی ہے لیکن والدین راضی نہیں ہو رہے یا پھر بہن بھائی یا دیگر رشتے داررکاوٹیں کھڑی کر رہیں ہیں۔اور آپ چاہتے ہیں کہ سب راضی ہو کر خوشی خوشی آپ کی شادی کر دیں توہمارا بتایا گیاعمل کرنا شروع کر دیں۔اس عمل سے آپ کے ارد گرد محبت کی ایسی لہریں پیدا...
Dimag Tez Karne Ka Powerful Wazifa
اگر کسی کا دماغ ٹھیک طریقے سے کام نہ کرتا ہو یاداشت کمزور ہو گئی۔چیزیں بھولنا شروع ہو گئی ہوں۔یا کسی چیز فوکس کرنے میں مسئلہ پیش آرہاہو۔خاص طور پر دماغی کمزوری کی وجہ سے بچہ پڑھتا نہ ہو۔جس کی وجہ سے والدین سخت پریشان رہتے ہوں۔تو آج سے ہی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر...
Joron K Dard Ka Rohani Amal
زیادہ تر بری عمر کے لوگوں میں جوڑوں کا درد عام ہوتا ہے۔لیکن آج کے موجودہ زمانے میں خواہ مرد ہو یاخوتین یہاں تک کے یہ بیماری بچوں میں بھی نظر آتی ہے۔بات اگر جوڑوں کے درد میں سفید غذاؤں کی کی جائے تو اس میں سیب کا سرکہ،ادرک،ہلدی اور میگا تھری،سیٹی ایسڈ جو کہ مچھلی اور...
Dushman Ko Zer Karne Ka Powerful Wazifa
یَا قَابِضُ ایک ایسا عمل ہے جس کے پوشیدہ کمالات سے ہر کوئی واقف نہیں۔ذیادہ تر روحانی ماہرین روحانیت کے حصول کے لئے یہ عمل کرتے ہیں۔یہ اسم اعظم اگر ٹھیک طریقے سے پڑھا جائے تو دشمن ہار کر بیٹھ جاتا ہے۔ لہٰذا آج سے یَا قَابِضُکا وظیفہ اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھنا...
Dar Khof Khatam Karne Ka Naqsh
اگر کسی بھی طرح کے حادثے، جادو،جنات یا آسیب کی وجہ سے کسی بچے،نوجوان یا بوڑھے کے ذہن میں ڈر یا خوف بیٹھ گیا ہے جبکہ جادوئی چیزیں انسان کو خوف ذدہ کرتی ہیں۔ اور اکثر گھر میں چلتی پھرتی بھی نظر آتی ہیں۔بعض اوقات یہ چیزیں خوابوں میں آکر بھی ڈراتی ہیں لہٰذا ان سے بروقت...
Boss Ko Mehrban Karne Ka Taweez
اگر آپ کا بوس سخت مزاج ہے اور دوسروں کی باتوں میں آکر آپ کے ساتھ سختی سے پیش آتا ہے اور آپ کے ہر کام میں سے خامیاں نکالتا رہتا ہے۔یہاں تک کہ آپ کی بہترین کارکردگی کے باوجود پرموشن نہیں دے رہا اور آپ چاہتے ہیں کہ بوس آپ پر مہربان ہو جائے یا پھر آپ کی ہر جائز بات مانے...
Sasural Mein Izzat Pane Ka Wazifa
اگر بہو کی سسرال میں عزت نہ ہوتی ہو۔شوہر بیوی کی ایک نہ سنتاہو جس کی وجہ سے بیوی ڈپریشن کا شکار ہوتی جارہی ہو۔تو شوہر کی توجہ حاصل کرنے یااس کے دل میں بے پناہ محبت پیدا کرنے کے لیے اسم اعظم یاَ خَبِیْرُ یَا عَظِیْمُپڑھنا شروع کر دیں۔اس اسم اعظم کو اگر کوئی بہو ملا کر...
Nashay Se Nijat Ka Powerful Rohani Ilaj
اگر شوہر کو نشے کی عادت لگ گئی ہو جو کہ بیوی کے لیے خاص پریشانی اور تکلیف کی وجہ بن گئی ہو۔بیوی نے ہر حربہ اورعلاج آزما کے دیکھ لیا ہو۔لیکن شوہر کسی صورت نشہ چھوڑنے کے لیے نہ مان رہا ہو۔تو آج ہم آپ سے ایک ایسا روحانی علاج شیئر کرنے جا رہے ہیں جس سے شوہر کے دل میں نشہ...
Bad Zuban Bahu Ko Kabu Karne Ka Naqsh
اگر آپ کی بہو بد زبان ہو۔ ساس اور فیملی کے دیگر لو گوں کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آتی ہو۔بات بات پر جھگڑا کرتی ہو۔بار بار گھر چھوڑ کر جانے والی ہو۔چھوٹی موٹی بات پر طلاق مانگنے پر اتر آتی ہو۔شوہر کے کان بڑھتی ہو۔یاپھر کسی بھی طرح کا خطر ناک جادو یا بندش کروا کے شوہر کو...
Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کا بچہ بے حد ضدی نا فرمان اور قابو سے باہر ہو گیا ہو۔اس میں چڑچڑا پن اور غصے کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہو۔ماں کے ساتھ بد تمیزی کرنا،آنکھیں نکالنا، اور چیکھنا چلانا اس کی عادت بن گئی ہو۔یا پھر سوتے ہو ئے ڈرجاتا ہو تو ممکن ہے کہ آپ کا بچہ سخت ترین نظر بد کا شکار...
Saas Ko Maa Jesa Bana Dene Wala Wazifa
اگر آپ کی ساس مزاج کی سخت ہو اور ہر وقت باتیں سناتی ہو اور میاں بیوی کے درمیان محبت کو بالکل برداشت نہ کرتی ہو۔بیٹے کے کان بھرتی ہو۔چالیں،چل کر گھر نہ بسنے دے رہی ہواور بہو کا جینا حرام کر کے رکھا ہو۔تو آج سے ہی ہمارے بزرگوں کی اجازت سے اسم اعظم سُبْحَانَ اللہِ یَا...